Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
اس ویڈیو کے اینڈ میں بچہ اس ملاں کے سامنے قرآن پاک اٹھا کر منت سماجت کرتا ہے کہ مجھ پر تشدد نہ کر و لیکن جاہل ملاں کو کوئی رحم نہیں آیا اور لعنت ہے ایسے والدین پر جو بچوں بنا کسی جانچ پڑتال کیے ایسے مدرسے بھیج کر پتہ نہیں کرتے کہ بچہ کس حال میں ھے
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
چاچا 2 کلو آٹا دے دو گھر سب بھوکے ہیں
منصوبہ سازوں کے بچے یورپ میں عیاشیاں کر رہے ہیں اور ہمارے بچے دو وقت کی روٹی کے لیے ترس گئے
پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں ایک 12 سال معصوم بچہ آٹا چوری کے کرتے ہوئے پکڑا گیا ظالم مدد کرنے کے بجائے اس پر تشدد کرتے رہے لیکن وہ پھر بھی آٹا مانگتا
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
teapawt.net/HaqaeqAR/status/204041… ⛔️ترک رکن پارلیمنٹ نے اردگان کی مخالفت کی: "غزہ پر بمباری کرنے والے پائلٹوں کو قونیہ میں تربیت دی گئی تھی، اور اسرائیلی طیاروں کا ایندھن اسکندرون سے بھیجا جاتا ہے، اور اسرائیلی فوجیوں کا کھانا الانیہ سے بھیجا جاتا ہے، ان کا پانی منافگت سے آتا ہے۔ اردگان آپ کو شرم آتی ہے"
اردگان اج کے دور کا سب سے بڑا فرعون ثابت ہوا ۔
جنگ کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ
بھارت: 0٪
بنگلہ دیش: 5٪
سری لنکا: 22٪
افغانستان: 2٪
پاکستان: 192٪
11
حالانکہ پاکستانی پرچم والے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے دیا جا رھا ھے پھر بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتنا بڑا اضافہ 🫣
8
خیبر پختونخواہ
ڈومیل پولیس سٹیشن پر زوردار حملہ ،
حملہ سے پولیس سٹیشن کے قریبی رہائشی عمارات بھی بیٹھ گئے ، مکین ملبے تلے دب گئے ،
29
اس وقت ایران کے حمایت میں ایک بیان دینا دس سال کے اسرائیل مردہ کانفرنس ، بیس سال امریکہ مردہ باد ریلیوں سے لاکھ درجے بہتر ہے ۔
12
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
BREAKING ‼️
"Afghan Taliban regime stands at its weakest point in history, now we have to reclaim Afghanistan and bring a true representative government here."
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
ڈیئر @fawadchaudhry ! بچہ بازی کے آڑ میں پشتونوں کے خلاف کمپین چلانے سے پہلے کم از کم کوئی ایک بار سوچ لیا ہوتا۔ کہ کوئی عادل داوڑ کے نام پٹھان بھی ہے جو پنجاب کے رگ رگ سے واقف ہے۔
پیش خدمت ہے تونسہ شریف ۔
🚨اوگرا نے پٹرول کی قیمت 73.40 روپے اور ڈیزل کی قیمت 84.95 روپے بڑھانے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی
10
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر کا آضافہ کر دیا جس کے بعد پیٹرل کی نئی قیمت 321 روپے 17 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس آضافے کے بعد پٹرول اور ڈیزل عام آدمی کی دسترس سے باہر ہو گئے ہیں واہ ٹرمپ واہ
10
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
خارش کی وجہ سے شادی نہیں ہو رہی جب بھی میرا رشتہ آتا ہے کوئی دیکھنے آتا ہے تو میں کھجانے لگتا ہوں تو اس وجہ سے میرا رشتہ نہیں ہو پاتا ! کالر
آپ کو کہاں خارش ہے ؟
تم بس علاج بتاؤ پورے بدن پر خارش ہے 👏
ماشاءاللہ یہ رمضان ٹرانسمشن ہے ۔۔
اگر ایران ہار گیا ، تو اسرائیل لبنان شام اور اردن میں اپنی فوج داخل کرنے میں زیادہ تاخیر نہیں کریگا
32
#BREAKING
Sardar Jabbari:
“Trump should know that today we fired the old stockpile missiles, soon we will unveil weapons you have never seen before.”
55
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
اب یہ کہیں گے کہ معید پیرزادہ را اور اسرائیلیوں کا ایجنٹ ہے یہ باہر بیٹھ کر بکواس کر رہا ہے!
فیلڈ مارشل نے لیبیا کی ایک باغی جماعت (Rebel faction) یعنی لبین نیشنل آرمی کے ساتھ ٹینکوں،جہازوں کا معاہدہ کیا، جو گورنمنٹ آف نیشنل یونٹی کے بجائے ایک باغی گروہ سے ہے۔ یہ معاہدہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ مزید یہ کہ یہ فیصلے حکومتِ پاکستان نہیں بلکہ ایک فوجی جرنیل اور اس کی ٹیم ازخود کر رہی ہے، یوں فوج نے عملاً خارجہ پالیسی اور فوجی معاہدے اپنے ہاتھ میں لے لیے ہیں۔
پاکستان نے لیبیا کے ساتھ 4.6 ارب ڈالر کا اسلحہ کنٹریکٹ کیا،یہ بتائیں گے ہم چھا گئے ہیں حقیقت یہ ہے کہ ایک جرنیل اور اس کی ٹیم ان معاہدوں کے ذریعے خود کو مزید طاقتور بنا رہی ہے۔ یوکرین کو 900 ملین ڈالر کا اسلحہ فروخت ہوا، مگر وہ رقم پاکستان کے ریونیو میں نظر نہیں آئی۔ متعدد ذرائع کے مطابق یہ رقم پاکستان کے بجائے دبئی میں کسی فوجی اکاؤنٹ میں رکھی گئی، اور اسی اکاؤنٹ سے عاصم منیر کی ٹرمپ سے ملاقات کی امریکہ میں لابنگ کے لیے ادائیگیاں کی گئیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا فوج دبئی میں اپنا علیحدہ بینک اکاؤنٹ چلا رہی ہے؟ اور اب آنے والے 4.6 ارب ڈالر کہاں جائیں گے؟ اس سارے عمل کی شفافیت نہ ہوئی تو یہ ایک بڑا اسکینڈل بن سکتا ہے۔
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
جب تک صدر زرداری زندہ ہیں، انکے خلاف کوئی مقدمہ قائم نہیں ہوسکے گا۔ اگر ان سے بطور سربراہ پیپلزپارٹی یا بطور سیاستدان بھی کوئی جرم سرزد ہوجاتا ہے تو بھی انکے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوسکتی، ہتھکڑی نہیں لگ سکتی، انہیں جیل میں نہیں ڈالا جا سکتا، کوئی عدالت انہیں طلب نہیں کر سکتی۔ تو عملی طور پر ایک license to kill ایک سیاستدان کو بھی دیدیا گیا ہے اور شاید اسکی وجہ یہ ہے کہ پہلے فیلڈ مارشل کے عہدے کو ایک غیرمعمولی اۤئینی استثنیٰ دیا گیا، جسکے بدلے میں صدر نے اپنے ماضی اور مستقبل کے بھی جرائم معاف کروا لئے ہیں: مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
’’پشاور جائیں اور آئین کے مطابق کام کریں‘‘ فیصل کنڈی کی سرزنش
#ARYNews
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
خدا کا خوف کریں یہ اسلام آباد کی سڑکیں کھولیں، ایک باپ اپنی شدید بیمار بچی کو رات کی اس تاریکی میں پیدل اٹھائے بھاگتا ہوا ابھی ملا بچے کو ایمرجنسی اسپتال پہنچانا تھا، اس ملک پر اللہ کیلئے رحم کھا لیں، مظاہرین لاہور میں ہیں تو یہاں کیوں لوگوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے؟












