Engr abdur Rahim khan dawar (@Engrdawar1) profile picture
Joined May 2024
Photo by Engr abdur Rahim khan dawar (@Engrdawar1)Photo by Engr abdur Rahim khan dawar (@Engrdawar1)Photo by Engr abdur Rahim khan dawar (@Engrdawar1)Photo by Engr abdur Rahim khan dawar (@Engrdawar1)Photo by Engr abdur Rahim khan dawar (@Engrdawar1)
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
اس ویڈیو کے اینڈ میں بچہ اس ملاں کے سامنے قرآن پاک اٹھا کر منت سماجت کرتا ہے کہ مجھ پر تشدد نہ کر و لیکن جاہل ملاں کو کوئی رحم نہیں آیا اور لعنت ہے ایسے والدین پر جو بچوں بنا کسی جانچ پڑتال کیے ایسے مدرسے بھیج کر پتہ نہیں کرتے کہ بچہ کس حال میں ھے
30
147
3
196
4,156
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
چاچا 2 کلو آٹا دے دو گھر سب بھوکے ہیں منصوبہ سازوں کے بچے یورپ میں عیاشیاں کر رہے ہیں اور ہمارے بچے دو وقت کی روٹی کے لیے ترس گئے پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں ایک 12 سال معصوم بچہ آٹا چوری کے کرتے ہوئے پکڑا گیا ظالم مدد کرنے کے بجائے اس پر تشدد کرتے رہے لیکن وہ پھر بھی آٹا مانگتا
302
1,870
81
2,303
74,080
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
عقل مند انسان بلا وجہ اپنی پستول استعمال نہیں کرتا۔
11
39
1
795
147,209
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
teapawt.net/HaqaeqAR/status/204041… ⛔️ترک رکن پارلیمنٹ نے اردگان کی مخالفت کی: "غزہ پر بمباری کرنے والے پائلٹوں کو قونیہ میں تربیت دی گئی تھی، اور اسرائیلی طیاروں کا ایندھن اسکندرون سے بھیجا جاتا ہے، اور اسرائیلی فوجیوں کا کھانا الانیہ سے بھیجا جاتا ہے، ان کا پانی منافگت سے آتا ہے۔ اردگان آپ کو شرم آتی ہے" اردگان اج کے دور کا سب سے بڑا فرعون ثابت ہوا ⁠۔
26
1,067
11
2,304
44,245
BREAKING ‼️ "Afghan Taliban regime stands at its weakest point in history, now we have to reclaim Afghanistan and bring a true representative government here."
95
122
11
634
26,661
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
ڈیئر @fawadchaudhry ! بچہ بازی کے آڑ میں پشتونوں کے خلاف کمپین چلانے سے پہلے کم از کم کوئی ایک بار سوچ لیا ہوتا۔ کہ کوئی عادل داوڑ کے نام پٹھان بھی ہے جو پنجاب کے رگ رگ سے واقف ہے۔ پیش خدمت ہے تونسہ شریف ۔
39
123
14
909
118,856
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
خارش کی وجہ سے شادی نہیں ہو رہی جب بھی میرا رشتہ آتا ہے کوئی دیکھنے آتا ہے تو میں کھجانے لگتا ہوں تو اس وجہ سے میرا رشتہ نہیں ہو پاتا ! کالر آپ کو کہاں خارش ہے ؟ تم بس علاج بتاؤ پورے بدن پر خارش ہے 👏 ماشاءاللہ یہ رمضان ٹرانسمشن ہے ۔۔
125
538
36
2,619
349,817
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
اب یہ کہیں گے کہ معید پیرزادہ را اور اسرائیلیوں کا ایجنٹ ہے یہ باہر بیٹھ کر بکواس کر رہا ہے! فیلڈ مارشل نے لیبیا کی ایک باغی جماعت (Rebel faction) یعنی لبین نیشنل آرمی کے ساتھ ٹینکوں،جہازوں کا معاہدہ کیا، جو گورنمنٹ آف نیشنل یونٹی کے بجائے ایک باغی گروہ سے ہے۔ یہ معاہدہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ مزید یہ کہ یہ فیصلے حکومتِ پاکستان نہیں بلکہ ایک فوجی جرنیل اور اس کی ٹیم ازخود کر رہی ہے، یوں فوج نے عملاً خارجہ پالیسی اور فوجی معاہدے اپنے ہاتھ میں لے لیے ہیں۔ پاکستان نے لیبیا کے ساتھ 4.6 ارب ڈالر کا اسلحہ کنٹریکٹ کیا،یہ بتائیں گے ہم چھا گئے ہیں حقیقت یہ ہے کہ ایک جرنیل اور اس کی ٹیم ان معاہدوں کے ذریعے خود کو مزید طاقتور بنا رہی ہے۔ یوکرین کو 900 ملین ڈالر کا اسلحہ فروخت ہوا، مگر وہ رقم پاکستان کے ریونیو میں نظر نہیں آئی۔ متعدد ذرائع کے مطابق یہ رقم پاکستان کے بجائے دبئی میں کسی فوجی اکاؤنٹ میں رکھی گئی، اور اسی اکاؤنٹ سے عاصم منیر کی ٹرمپ سے ملاقات کی امریکہ میں لابنگ کے لیے ادائیگیاں کی گئیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا فوج دبئی میں اپنا علیحدہ بینک اکاؤنٹ چلا رہی ہے؟ اور اب آنے والے 4.6 ارب ڈالر کہاں جائیں گے؟ اس سارے عمل کی شفافیت نہ ہوئی تو یہ ایک بڑا اسکینڈل بن سکتا ہے۔
52
1,393
16
3,173
57,242
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
جب تک صدر زرداری زندہ ہیں، انکے خلاف کوئی مقدمہ قائم نہیں ہوسکے گا۔ اگر ان سے بطور سربراہ پیپلزپارٹی یا بطور سیاستدان بھی کوئی جرم سرزد ہوجاتا ہے تو بھی انکے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوسکتی، ہتھکڑی نہیں لگ سکتی، انہیں جیل میں نہیں ڈالا جا سکتا، کوئی عدالت انہیں طلب نہیں کر سکتی۔ تو عملی طور پر ایک license to kill ایک سیاستدان کو بھی دیدیا گیا ہے اور شاید اسکی وجہ یہ ہے کہ پہلے فیلڈ مارشل کے عہدے کو ایک غیرمعمولی اۤئینی استثنیٰ دیا گیا، جسکے بدلے میں صدر نے اپنے ماضی اور مستقبل کے بھی جرائم معاف کروا لئے ہیں: مطیع اللہ جان @Matiullahjan919
51
1,070
19
3,342
82,451
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
’’پشاور جائیں اور آئین کے مطابق کام کریں‘‘ فیصل کنڈی کی سرزنش #ARYNews
11
47
4
244
36,610
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
خدا کا خوف کریں یہ اسلام آباد کی سڑکیں کھولیں، ایک باپ اپنی شدید بیمار بچی کو رات کی اس تاریکی میں پیدل اٹھائے بھاگتا ہوا ابھی ملا بچے کو ایمرجنسی اسپتال پہنچانا تھا، اس ملک پر اللہ کیلئے رحم کھا لیں، مظاہرین لاہور میں ہیں تو یہاں کیوں لوگوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے؟
152
3,390
117
8,636
459,149
Engr abdur Rahim khan dawar retweeted
کرکٹ میں کچھ مزاحیہ لمحات ویڈیو پوری دیکھیں اور تھوڑا ہنس لیں 😅
7
107
2
665
99,349