فرخ retweeted
الحمدللہ ۔۔❣️
حضور سرورِ کائنات ﷺ کی مدحت سرائی اور ثنا خوانی بذاتِ خود ایک عظیم سعادت اور توفیقِ خداوندی ہے۔💞
منظوم ردیفی نعتیہ مشاعرہ میں 240 شعرا میں سے تیسری پوزیشن کا اعزاز ملنا میرے لیے باعثِ فخر و تشکر ہے۔
#قرطاس
فرخ retweeted
Nothing beats the magic of her voice! Hearing @shreyaghoshal sing this retro masterpiece just heals the soul completely.😍😌🤍 #ShreyaGhoshal #SGTribe #SGFamily
مجھے شروع ہی سے شعر و ادب کی تشریحات سے جانے کیوں چِڑ سی ہے۔
جیسے کسی خوبصورت لباس کے بخیے ادھیڑنے سے سوائے دھاگوں کے کچھ ہاتھ نہیں آتا،
اخوبصورت چہرے چرم و دم اور لحم و استخوان ہی کا مرکب ہوتے ہیں،
پھولوں کو پتّی پتّی کروں تو خس و خاشاک میں بدل جاتے ہیں،
اور تتلیوں کے پر ، پرکھنے پر رنگوں کا سفوف ثابت ہوتے ہیں،
ایسے ہی میری ناقص رائے میں،
شعر و ادب کو پڑھتے وقت کا تاثر ہی اس کا اصل حُسن ہوتا ہے۔ تشریح و تنقید کے نتیجے میں بس اجزائے ترکیبی ہی بکھرے نظر آتے ہیں۔
#حرفِ_راشد
فرخ retweeted
Tune in for a magical night of music!
Saturday, October 31 | 🕘 9:00 PM PST
#TablaConcert #LiveMusic #7Stars #XSpaceLive #7StarsTeam #Entertainment teapawt.net/adanbakhsh/status/2116…
فرخ retweeted
بہت ہی خوبصورت شام ہونے والی ہے! آپ سب دوستوں کو دل سے دعوت دی جاتی ہے، آئیے اور بیٹھئے۔ ہماری ٹیم 7 اسٹارز (Team 7 Stars) کے ساتھ اس شاندار محفل کو انجوائے کیجئے۔ ہمیں اس خوبصورت شام کا بے حد انتظار ہے
@AdanBakhsh @anwarAliShah40 @maya_jot @SAMZ1512 #team7stars
فرخ retweeted
اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الاَنْبِیَاءِ وَالمُرسَلِیْنْ
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد كما صليت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد
اللهم بارك علی محمد و علی آل محمد كما باركت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد
#خاتم_النبیین_محمّدﷺ
فرخ retweeted
ہمارے راستے میں کوئی مجبوری نہیں آتی
خدا کا شکر ہے دنیا ہمیں ، پوری نہیں آتی
میں انکو ایک دوجھے کی بھلی باتیں بتاتا ہوں
سنا ہے اس طرح لوگوں میں مغروری نہیں آتی
میں اس مجمعے کا حص ہوں جہاں لوگوں کے حصے میں
بدن پر پورے کپڑے ہوں تو مشہوری نہیں آتی
فرخ retweeted
#قومی_زبان
الحمدللہ، آپ کی دعاؤں کا طلب گار ہوں۔
فرخ retweeted
الحمدللہ یہ پینٹنگ میں نے چوتھی بار بنائی ہے آپ سب کو یہ پینٹنگ کیسی لگتی ہے کمنٹ میں لازمی بتائیں
اگر کوئی آرڈر کرنا چاہتا ہے تو مجھے میسج کریں
جس کو یہ کیلیگرافی پینٹنگ اچھی لگے وہ ری پوسٹ کردے
جزاک اللہ خیر
اگر آپ سچے شاعر، ادیب یا فن کار بننے کے خواہش مند ہیں تو اس سمت پہلا قدم ساتھی انسانوں کے دکھ اور غم پر بے اختیار آنسو بہانا اور ان کی خوشی پر بنا سوچے سمجھے خوش ہونا ہے۔
#حرفِ_راشد
فرخ retweeted
عزتیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ کسی عورت کی عزت اچھالنا اسے تماشہ بنانا، ہراس کرنا، دھمکیاں دینا، بلیک میل کرنا یا اس کی تصاویر، ویڈیوز کا غلط استعمال کرتے ہوئے اسے ذہنی اذیت اور خوف میں مبتلا کرنا کسی بھی غیرت مند انسان کے شایانِ شان نہیں۔ یہ بہادری نہیں بلکہ انتہائی بزدلانہ حرکت ہے۔
بطور انسان ہمارا اخلاقی فرض ہے کہ کوئی بھی ایسا مرد جو عورت کو بلیک میل یا ہراس کر رہا ہو اس کا مکمل بائیکاٹ کریں اور اس کو یہ احساس دلائیں کہ ماں، بہن ، بیٹی چاہے کسی کی بھی ہو عزتیں سانجھی ہوتی ہیں۔
#SMK
فرخ retweeted
دل نے ہمارے بیٹھے بیٹھے کیسے کیسے روگ لگائے
تم نے کسی کا نام لیا اور آنکھوں میں اپنی آنسو آئے
ابن انشا
نصرت فتح علی خان
#NFAk
فرخ retweeted
Replying to @MaryamChau30827
@MaryamChau30827
Happy birthday sweetie many many returns of the day Allah pak tume dero khushia de hamsha hasti muskurati rho salamt rho koi dukh na tumre ps ay Ameen ✨ Happy bdy once again 🎊🎉💝💐🍰🍮🎂🍭🍬🍫🍩
























