𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
Which of these habits is the most harmful to your overall health ?
❶ - Sleeping less than 5 hours every night
❷ - Spending 4 hours scrolling social media daily
❸ - Drinking sugary soft drinks every day
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
People enter our lives for various reasons—some positive, some negative. They shape and change us, ultimately defining who we are. 😊
@Peacemakerr01
@adilkhan8th
@Boss_onX
@AsliTituMama
@TeamRealityHub
@IbeOmareko35491
@SamRajp0t
@Only_tu_m
@leah_etyang
teapawt.net/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو
ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں مگر تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے
تم اُن خیالوں میں شامل ہو جنہیں وقت مٹا نہیں سکتا
تم میری خاموش دعاؤں ادھورے خوابوں
دل کے سب سے محفوظ گوشے میں رہتے ہو
تمہیں کوئی میرے تخیل سے جدا نہیں کر سکتا
یہاں تک کہ تم بھی نہیں
teapawt.net/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دینی_مسائل
درود و سلام کی محفلیں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں زندہ رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے سپریم کورٹ کے 18 اگست والے فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کردیا
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
🌺بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم🌺
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤲
صبح بخیر زندگی 🏵️
پیارے مسلمانوں 🌼
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
#السلام_عليكم_ورحمة_الله_وبركاته عليكم ورحمه الله وبركاته لا اله الا الله #محمد رسول الله صلى الله عليه واله وسلم سيدنا محمد صلى الله عليه واله وسلم 🤲🌺 good morning##خاتم_الرسلﷺ
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
کیوں روئے ہر بات میں بندیا؟
کیا لایا تھا ساتھ میں بندیا... !!
جانے دے جو چلا گیا ۔۔
کچھ بھی نہیں تیرے ہاتھ میں بندیاـ-ـ-ـ🤌🏻🫠🌷
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
سوچیں، ہم ایک ایسی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہ رہے ہیں جہاں ایک سابق وزیراعظم، ایک بے گناہ شخص اور پاکستان کا وہ کرکٹ ہیرو جس نے ہمیشہ ملک کے لیے اچھا کام کیا، آج جیل میں ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کی اہلیہ کے ساتھ بھی جو سلوک کیا جا رہا ہے، وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ یہ وہ شخص ہے جس نے ہزاروں، لاکھوں کینسر کے مریضوں کے علاج کے لیے ادارے قائم کیے، صحت کارڈ کے ذریعے لوگوں کو علاج کی سہولت فراہم کی۔ لیکن افسوس کہ ریاست، جو اپنی ماں کا درجہ رکھتی ہے، اپنے سوتیلے بچوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں کرتی، جیسا سلوک آج اس شخص اور اس کے خاندان کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ لیکن یاد رکھیں، وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ تاریکی کے بعد اجالا ضرور آتا ہے۔ جب انسان کو لگتا ہے کہ ہر طرف سے راستے بند ہو چکے ہیں، کوئی امید باقی نہیں رہی، تو اللہ تعالیٰ اکثر ایسے ہی مشکل وقت میں اپنی قدرت دکھاتا ہے۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، اور وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
کبھی کبھی سامنے کھڑا انسان اجنبی نہیں ہوتا، بس کسی کی نظر کا انتظار کرتا ہے۔
Sometimes the one standing in front of you was never a stranger, just someone waiting to be noticed
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
ایک آنسو میں ترے غم کا احاطہ کرتے
عمر لگ جائے گی اس بوند کو دریا کرتے
عشق میں جاں سے گزرنا بھی کہاں ہے مشکل
جان دینی ہو تو عاشق نہیں سوچا کرتے
ایک تو ہی نظر آتا ہے جدھر دیکھتا ہوں
اور آنکھیں نہیں تھکتی ہیں تماشا کرتے
عاصم واسطی
شام بخیر✨Good evening twitter warriors
🗡️
#متاعِ_دل
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
آج وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ سچ کو جتنا بھی دبایا جائے، وہ ایک دن ضرور سامنے آتا ہے۔ عمران خان جن خدشات اور حقائق کی نشاندہی کرتے رہے، آج وہی باتیں اعترافات کی صورت میں سنائی دے رہی ہیں۔
اللہ الحق ہے، حق کو دیر ہو سکتی ہے مگر شکست نہیں۔ افسوس اُن لمحوں کا ہے جب سچ بولنے والے کی آواز کو نظرانداز کیا گیا اور قوم کو اس کی قیمت چکانا پڑی۔
تاریخ گواہ رہے گی کہ وقت بدلتا ہے، حالات بدلتے ہیں، مگر سچ کبھی نہیں بدلتا۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
بہت عزیز ہو تم مجھے خدا تمہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے 🫠🎀💗
تمہارے بنا کچھ نہیں ہوں میں میری بھی عمر خدا لگا دے تمہیں 🌍💜
میرے دن میں میری رات میں میرے خوابوں میں، میری دعاؤں میں میرے دل میں ایک ہی نام گونجتا ہے اور وہ نام فقط آپ کا ہے، جو بے ہوشی میں بھی مجھے جگاتا ہے ♥️😍
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
ایک بُزدل انسان وہ ہوتا ہے جس کا کوئی ایمان نہیں ہوتا۔ ایمان والے کی نشانی ہوتی ہے کہ اسکے ضمیر کی کوئی قیمت نہیں ہوتی ، اسکو کوئی خرید نہیں سکتا ، اسکو کوئی ڈرا نہیں سکتا !
حقیقی وزیراعظم عمران خان
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
What they're doing to me is Exactly how MORSI was killed
IMRAN KHAN
21-08-2026
#ImranKhansLifeIsAtRisk
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#محور_و_مرشد_عمران_خان
Our demand is simple: truth, transparency, proper healthcare, and justice. The dignity and safety of every individual must remain above political differences. 🇵🇰
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
تین بہنیں، تین جیلیں، اور ایک ریاست جو کہتی ہے "قانون سب کے لیے برابر ہے"۔ کیا قانون نے کبھی کسی جرنیل کی بہن کو قید کیا؟ کیا قانون نے کبھی کسی وزیر کی بیوی کو اندھیرے میں رکھا؟ یہ قانون نہیں، یہ انتقام ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk اور انتقام کا انجام ہمیشہ برا ہوتا ہے۔ بہنوں کو رہا کرو، ورنہ یہ انتقام تمہیں نگل جائے گا۔
"قانون سب کے لیے ہے یا صرف نیازیوں کے لیے؟—اب جواب دو، ورنہ قوم خود قانون بنے گی!"
#ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے خان صاحب کے خط کو پروپیگنڈا اورNRO کی درخواست قرار دیا۔ لیکن سوال یہ ہےاگر آٹھ بار میڈیکل چیک اپ ہوا، تو بلڈ پریشر 193 کیوں ہوا؟ اگر علاج ہو رہا ہے،تو 85 فیصد بینائی کیوں ختم ہوئی؟ جب جواب نہ ہو،تو الزام لگانا آسان ہوتا ہے۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
خان کے بیٹوں کو خان صاحب کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش ھے
🚨 ہم مہینوں سے کہہ رہے ہیں کہ یہ عمران خان کو ڈیتھ سیل میں ذہنی اور جسمانی طور پر ٹارچر کررہے ہیں، ہم اب عمران خان کے Blood pressure کے حوالے سے بہت پریشان ہیں کیونکہ یہ اب خطرناک ہے،
*قاسم خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے



























