I love Imran khan ♥️ I am PTI supporter ✌️🫶💪

Joined May 2025
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ ☀️✨صبح بخیر✨☀️Good morning ☀️ اہم گزارش !💕 آپ سب پیارے دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ہینڈل کو فالو کریں۔انتہائی شاندار ہینڈل ہے سو فیصد فالو بیک اکاؤنٹ ہے۔پلیز ہماری گارنٹی پر فالو کریں شکریہ ۔ @ghashmira9f @Hamza86_ قابل قدر دوستو آپ کا بہت مشکور رہوں گا۔ اللہ پاک ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین۔ہماری تمام نیک اور جائز دعائیں اور خواہشات پوری فرمائے آمین 🤲 🌸صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸 #متاعِ_دل
65
39
1
77
443
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
A father's love, the purest form of unconditional love.
9
125
134
803
When Tesla said “flight mode”… they weren’t joking 😂✈️ – at Al Madinah Al Munawwarah, Kingdom of Saudi Arabia
10
20
35
662
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
🍃आज कहेंगे दिल का फसाना,जान भी ले ले चाहे जामाना 🍃मौत वही जो दुनिया देखे-घुट घुट कर यूँ मरना क्या 🍃प्यार किया कोई चोरी नही की,छुप छुप आहें भरना क्या 🍃जब प्यार किया तो ङरना क्या #मुगल_ऐ_आजम 1960👌👌👌👌
9
9
16
126
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Good morning...! ☀️ Hope your day is filled with good energy, smooth coffee, and zero unnecessary stress....
8
6
9
48
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
22
9
20
349
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
بہت نزدیک ہو کر بھی وہ اتنا دور ہے مُجھ سے 💔 اشارہ ہو نہیں سکتا، پکارا جا نہیں سکتا 🥺 امجد اسلام امجد #متاعِ_دل
9
9
11
104
جس طرف تو ہے ادھر ہوں گی سبھی کی نظریں عید کے چاند کا دیدار بہانہ ہی سہی #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
6
11
14
192
کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں دل بے خبر مری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا میں تو گم تھا تیرے ہی دھیان میں تری آس تیرے گمان میں صبا کہہ گئی مرے کان میں مرے ساتھ آ اسے بھول جا کسی آنکھ میں نہیں اشک غم ترے بعد کچھ بھی نہیں ہے کم تجھے زندگی نے بھلا دیا تو بھی مسکرا اسے بھول جا کہیں چاک جاں کا رفو نہیں کسی آستیں پہ لہو نہیں کہ شہید راہ ملال کا نہیں خوں بہا اسے بھول جا کیوں اٹا ہوا ہے غبار میں غم زندگی کے فشار میں وہ جو درد تھا ترے بخت میں سو وہ ہو گیا اسے بھول جا تجھے چاند بن کے ملا تھا جو ترے ساحلوں پہ کھلا تھا جو وہ تھا ایک دریا وصال کا سو اتر گیا اسے بھول جا #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
8
11
14
230
چہرے پہ مرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن کیا روز گرجتے ہو برس جاؤ کسی دن رازوں کی طرح اترو مرے دل میں کسی شب دستک پہ مرے ہاتھ کی کھل جاؤ کسی دن پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہا لوں بادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن خوشبو کی طرح گزرو مرے دل کی گلی سے پھولوں کی طرح مجھ پہ بکھر جاؤ کسی دن گزریں جو میرے گھر سے تو رک جائیں ستارے اس طرح مری رات کو چمکاؤ کسی دن میں اپنی ہر اک سانس اسی رات کو دے دوں سر رکھ کے مرے سینے پہ سو جاؤ کسی دن #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
11
12
19
316
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
مخلوق کے ساتھ تمہارا تعلق، خالق کے ساتھ تمہارے تعلق کا عکس ہوتا ہے🖤 #متاعِ_دل
10
12
26
319
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Post your ☕️pic
29
16
1
52
2,090
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
؎ وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں ؎ دلِ بے خبر مری بات سن، اسے بھول جا، اسے بھول جا #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
8
9
13
123
لکھا تھا ایک تختی پر کوئی بھی پھول مت توڑے مگر آندھی تو ان پڑھ تھی سو جب وہ باغ سے گزری کوئی اکھڑا کوئی ٹوٹا خزاں کے آخری دن تھے #متاعِ_دل
4
10
14
287
دیکھو، میرا گھاؤ دیکھو۔۔ اور اپنا برتاؤ دیکھو۔۔ سب کو جاتا دیکھ رہا ہوں۔۔ تم میرا ٹھہراؤ دیکھو !!!
4
30
47
572
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
تمہیں خبر نہیں کتنے عزیز ہو مجھ کو تمہاری یاد کے لمحے بھی خاص ہیں مجھ کو میں اپنے دل کی ہر اک دھڑکن تمہیں دے دوں تمہارے عشق کے سب رنگ راس ہیں مجھ کو مشائم ✨✨ #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
15
18
29
334
بے وفا تو وہ خیر تھا امجدؔ لیکن اس میں کہیں وفا بھی تھی #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
13
13
1
17
212
لکھا تھا ایک تختی پر کوئی بھی پھول مت توڑے مگر آندھی تو ان پڑھ تھی سو جب وہ باغ سے گزری کوئی اکھڑا کوئی ٹوٹا خزاں کے آخری دن تھے #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
12
14
18
149
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
بڑے جتن سے کمائی ہوئی ہے تنہائی، دلِ تباہ دھڑک کر اِسے تباہ نہ کر!!! یہ شاعری نہیں سینے کے زخم ہیں سارے، تُو میرا درد سمجھ یار واہ واہ نہ کر!!! اِسی میں یار کی مرضی اگر ہے ، بسم اللہ یہی نصیب میں لکھا ہے گر تو آہ نہ کر!!! #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
9
10
14
182
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Replying to @One111Mir
ساری دنیا سے لڑی ہے دنیا پھر بھی نادار کھڑی ہے دنیا فلسفے ہار گئے ہیں سارے "میں " کے نکتے پہ اڑی ہے دنیا وقت کا روپ بدلتا ہی نہیں جیسے پتھر کی گھڑی ہے دنیا سید اختر امام رضوی #متاعِ_دل
1
5
6
47
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Good morning everyone 😘 😘
1
1
3
28