Pinned Tweet
یاالہی تیرے اور تیرے نبیؐ ﷺ کے در پہ ننگے پاؤں چل کر آنے والا تیرا بندہ بندہ مشکل میں ہے تکلیف میں ہے اسکی مدد فرما آمین ثم آمین 😥😢🤲🏻
Dua Zeyneb retweeted
یوں لگتا ہے عمران خان سے دو وکیلوں کی ملاقات میں ڈھائی سو تجزیہ نگار بھی بیٹھے تھے۔ قوس قزاں کے تمام رنگوں والی، زمین و آسمان کی قلابوں والی، تمام طرفین کی خبریں بازار سے نہایت رعایت کے ساتھ دستیاب ہیں۔
ملی بھگت ہے سب کی کوئی نقصان کرنے والے ہیں یا کر دیا ہے بس اس لیے غیر ضروری بحث کی جا رہی ہے لوگوں کی توجع اپنی طرف کرنے کیلیے اور کچھ نہیں ٹائم زایا نا کریں اپنے کام کریں teapawt.net/siasatpk/status/212129…
Dua Zeyneb retweeted
پاکستانیو! اپنی طاقت کو پہچانو
یہ ملک ہمارا ہے، یہ مٹی ہماری ہے اور اس میں آزادی اور انصاف کے ساتھ جینا ہمارا بنیادی حق ہے۔
یہ اکیلے عمران خان کی جنگ نہیں ہے یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ حق کے ساتھ کھڑے ہوں اور ظالم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔۔!!
#FreeKhanFreePakistan
یہ ہے ان کی اوقات اور ایسے نہیں جو مرضی
چاہے کرتی پھرتی ہیں 😂
2024 میں مریم صفدر کے آفس گیا تو دو گواہوں کے سامنے مریم صفدر نے عظمی بخاری کے بارے میں کہا کہ اس کی یہ کیپسٹی نہیں ہے کہ یہ میڈیا کو ہینڈل کر سکے تو میں نے کہا اس کو کوئی لائیو اسٹاک یا کوئی اور محکمہ دے دینا تھا تو اس پر وہ خاموش ہو گئیں اس خاموشی کا مطلب یہ تھا کہ غداروں کا ایک کوٹہ ہوتا ہے عظمی بخاری کا باپ ریمنڈ ڈیوس کا وکیل تھا ! انیق ناجی ۔۔
2
217
بہترین بات سچ میں یہ صرف تماشہ ہے جان بوجھ کر لگایا جا رہا ہے ہم سب کو الجھانے کیلئے بس دیکھتے سنتے رہیں سب مگر اس میں گھسنا نہیں شکریہ
جو لڑ رہے ہیں انکو لڑنے دیں بس۔ بیچ میں مت کودیں۔ آپکے لیے اس لڑائی میں کچھ بھی نہیں اس وقت تک۔ آپ اس وقت صرف "امی باو" ہیں جسکی تڑیاں لگاکر اسٹیبلشمنٹ اور دو جماعتیں ایک دوسرے سے کام نکالتی ہیں۔
4
237
بس اللّٰہ پاک کا عذاب ہیں یہ لوگ ہم پر میں کسی کی شکل پر بات نہیں کروں گی اللّٰہ پاک کی بنائی ہے بس اس بدکردار اور اوقات دیکھیں ان کی ہمیں لوٹ رہے ہیں یہ لوگ عیاشی کرتے ہیں توبہ ہے بس معافی مانگیں اجتماعی پاکستان کو اللّٰہ پاک سے شائد بخشش ہو جائے
129
یہی سے شیطانی شروع ہوتی ہے پھر بات ملاقات تک ختم ہو جاتی ہے ان جیسے شیطان جو صرف اپنا سوچتے ہیں وقت تو آنے دیں جب وقت آئے گا بات بھی ہو جائے گی
گندی شکل وہاں پیسہ ہے اگر ہو رہی ہے تو
ان کے عوام بھوکے نہیں مر رہے ہیں
گھٹیا آدمی یہاں برباد ہے پاکستانی قوم بھوک سے مر رہی ہے یہ بات نا ہو تو اور کون سی ہو
Dua Zeyneb retweeted
تھری ایم پی او کے کالے قانون کے تحت گرفتار پی ٹی آئی لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان کو دو ماہ کی ناحق قید سے آج عدالت نے رہائی کا حکم دیا، مگر انہیں دوبارہ جیل کے اندر سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔
لو جی فارمولا مل گیا ہے کون جئے کون مرے
پورے مزید پچاس سال دو ان کو اور پھر پاکستان کا نا نام ہوگا نا نشان توبہ استغفراللٰہ
پاکستان زندہ 🇵🇰🤍💚باد جعلی حکومت اور اس کے چیلے بنانے والے مردہ باد 😡😡😡😡
اس کتیا کو نکال دیا ہے یہ ہے کون جو اپنی
مرضی کرے گی گھٹیا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے اس کا اس کو نکال دیا گیا ہے مکمل طور پر
عمران خان نے پارلیمانی کمیٹی کو محسن نقوی سے بات کرنے کی اجازت دی ہے اب ہمیں علامہ ناصر عباس یا محمود اچکزئی سے مشورہ کرنے یا اجازت لینے کی ضرورت نہیں اب ہم خود ڈائریکٹ محسن نقوی سے بات کریں گے
، مشال یوسفزئی
1
223



















