فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt) header
فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt) profile picture

#WORKER #OF #PMLN #FSD ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏

Punjab, Faisalabad, Pakistan
Joined April 2019
Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
The picture just says that all ! 😌 #FraudKaSamaa
33
2
35
671
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
Replying to @SAMAATV
@SAMAATV , open your eyes and get out of your propaganda bubble! Take a good look at the schools across Punjab before pointing fingers and manufacturing another controversy. Stop misleading people and start doing some actual journalism for a change! #FraudKaSamaa
13
12
320
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
علیم خان اور شعیب صدیقی کی اربوں روپے کی کرپشن کے خلاف کارروائی پر سماء چینل گلی کے آوارہ کتوں کی طرح مریم نواز حکومت کے خلاف بھونکنے لگا ہے۔ #FraudKaSamaa
5
5
205
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
یہ ہیں پنجاب کے سرکاری اسکول ! ناقدین تنقید کرتے جائیں گے وزیر تعلیم پنجاب کا معیار تعلیم بلند کرتے جائیں گے ۔۔ #FraudKaSamaa
14
1
10
309
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
آج تک کسی وزیر کو نہیں دیکھا جس نے اپنے بیٹے کا داخلہ کسی سرکاری سکول میں کروایا ہے، یہ صرف اور صرف رانا سکندر حیات نے کر دکھایا اور تاریخ رقم کی۔ لاکھوں بچوں کو اسکالر شپ، لیپ ٹاپس اور اتنی سہولیات دی جارہی ہیں۔ جیو رانا صاحب! 🙌🔥 #FraudKaSamaa
49
8
81
915
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
صحافت کی آڑ میں فراڈ رپورٹنگ کی آڑ میں کردار کشی کرپشن کے خلاف ایکشن حکومت کی ذمہ داری ہے، مگر بعض عناصر کو احتساب بھی اپنا نقصان دکھائی دیتا ہے۔ سماء نیوز کے ذریعے پنجاب حکومت کے خلاف شور مچانے سے کرپشن پر کارروائیاں نہیں رکیں گی۔ #FraudKaSamaa
13
15
306
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
پنجاب کے اسکولوں پر تنقید کرنے پہلے اپنے قبلے تو درست کر لیں۔ خود کی کارکردگی صفر ہے اور دوسروں پہ تنقید کرنے لئے لمبی لمبی لسٹیں تیار ہیں ! #FraudKaSamaa
31
3
44
703
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف کارروائی پر جواب دینے کے بجائے سماء نیوز کی جانب سے پروپیگنڈے کا سہارا لینا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ قانون کے مطابق احتساب سے کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں۔ #FraudKaSamaa
7
1
13
356
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
جتنا وقت پنجاب کی تعلیم سیکٹر پر تنقید کرنے پر لگا رہے ہیں اتنا وقت اگر اپنے چینل کی رپورٹنگ پر لگایا ہوتا تو آج جھوٹ پھیلانے کا وقت نہ ہوتا ! #FraudKaSamaa
32
4
47
700
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
پنجاب حکومت صوبے کے تعلیم سمیت تمام مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہے اور پڑھا لکھا پنجاب پروگرام پر کام ہو رہا ہے؛ ہو سکتا ہے کہ کہیں ابھی کچھ کمی رہتی ہو لیکن یہ صحافتی بددیانتی ہے کہ کچھ علاقوں یا کسی جگہ کی پرانی فوٹیج لگا کر پروگرام پر سوال اٹھا دیے جائیں۔ #FraudKaSamaa
1
15
23
275
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
ایک طرف وزیر تعلیم پنجاب دن رات اسکولوں کو بہتر بنا رہے ہیں، بچوں کو مفت کتابیں، بہترین اساتذہ، جدید کلاس رومز اور اسکول آف ایمیننس جیسے شاندار ادارے دے رہے ہیں۔ دوسری طرف سماء ٹی وی پرانی اور جھوٹی ویڈیوز لگا کر عوام کو گمراہ کر رہا ہے۔ یہ صحافت نہیں،پروپیگنڈا #FraudKaSamaa
5
25
3
24
701
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے خلاف منظم پروپیگنڈا مہم اسی لیے چلائی جا رہی ہے تاکہ اپنے اسکولز کے بزنس کو تحفظ دیا جا سکے پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے خلاف مہم چلے گی تو نیشنل اسکولز کا بزنس چلے گا یہ صحافت نہیں، یہ کاروبار ہے! پنجاب کے بچوں کے مستقبل سے کھیلنا بند کرو! #FraudKaSamaa
1
12
1
8
221
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ کا پنجاب میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے کرپٹ عناصر کے خلاف ایکشن ہوگا، چاہے وہ کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو۔ اور جب ایکشن ہوگا تو سماء کے ذریعے بے بنیاد پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی جائے گی، لوگوں کو گمراہ کیا جائے گا۔ #FraudKaSamaa
15
1
12
295
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
اپنا یہ حال ہے کہ ستھرا پنجاب فیصل آباد کے ٹھیکیداروں کے ساتھ مل کر ایک ارب کی خردبرد کی گئی اور الزام پنجاب حکومت کے منصوبوں پر۔ #FraudKaSamaa
1
54
3
90
776
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طلباء خصوصی طور پر وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کی طرف سے خواتین کے لئے باعزت روزگار فراہم کرنےکے لیے بنائی گئی پنک کارٹ مارکیٹ کا وزٹ کرنے آئی انکا کہنا تھا ہم مریم نواز شریف کے کاموں سے بہت خوش ہیں خاص کر ایک طلبہ کا کہنا تھا میں نے آج فیصل آباد میں سموگ کے خاتمہ کے لیے اینٹی سموگ گن کا استعمال ہوتے ہوئے بھی دیکھا جو ایک بہت اچھا اقدام ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے منصوبوں اور کاموں پر ہر ایک کہ نظر ہے جس کا مطلب ہے مریم نواز شریف پنجاب میں بہت اچھا کام کر رہی ہیں
3
19
22
304
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
اپنے پیسوں کا غرور اپنے گھر رکھیں یہ لوگ! نہ ڈریں گے اور نہ ہی جھکیں گے-
سما چینل کی ستھرا پنجاب پروگرام میں ٹھیکیداروں کے ذریعے فراڈ کرنے کی کوشش روکنے پر بلیک میلنگ شروع ہوئی جس کو خاطر میں نہیں لایا گیا اور اب بڑھتے بڑھتے حالت یہ ہوگئی ہے کہ پنجاب حکومت کے خلاف ایک منظم پراپیگنڈا چل رہا ہے،پنجاب حکومت اور وزیر اعلی کی کوریج کئی مہینوں سے روکی گئی ہے ایک بات طے ہے کہ بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور ناہی کسی کے کاروبار کا تحفظ کریں گے
83
142
17
390
10,657
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
10 کروڑ ڈالر کیسے ورلڈ بینک سے قرض لیکر خیبر پختونخواہ حکومت ڈکار گئی،اب یہ قرض واپس ان کا باپ کرے گا؟
3
24
1
46
1,103
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
سما چینل کی ستھرا پنجاب پروگرام میں ٹھیکیداروں کے ذریعے فراڈ کرنے کی کوشش روکنے پر بلیک میلنگ شروع ہوئی جس کو خاطر میں نہیں لایا گیا اور اب بڑھتے بڑھتے حالت یہ ہوگئی ہے کہ پنجاب حکومت کے خلاف ایک منظم پراپیگنڈا چل رہا ہے،پنجاب حکومت اور وزیر اعلی کی کوریج کئی مہینوں سے روکی گئی ہے ایک بات طے ہے کہ بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور ناہی کسی کے کاروبار کا تحفظ کریں گے
ایک مخصوص ٹی وی چینل آج سے محکمہ تعلیم پنجاب کو ٹارگٹ کرے گا! چھوٹی سوچ پرافسوس رہے گا - تعلیم کو سیاست سے پاک رہنے دیں - ڈرنے والا بالکل نہیں ہوں- ڈٹ کر سچ بولتا رہوں گا!
108
447
39
1,042
68,928
موجودہ حالات کی حقیقت اور منظرنامے کی ایسی عمدہ عکاسی کہ اس سے بہتر منظرکشی ممکن ہی نہیں۔ بنانے والے نے واقعی کمال کر دیا ہے۔ لاجواب! 🤣😂🤣
1
3
358
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
میرے والد کا علاج بھی یہیں سے ہوا ہے! پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ایک بہترین اور معیاری ہسپتال ہے- یہاں کی ٹیم ، ڈاکٹرز اور تمام عملہ کمال کے لوگ ہیں! ۱۹۸۸ میں محمد نواز شریف نے بنایا! اب انکی بیٹی کی محنت سے ہر ماہ ۱ لاکھ لوگوں کا فری علاج ہوتا ہے!
"نہ کوئی فیس، نہ کوئی پیسے،سو فیصد مفت علاج! 🏥✨ اور عملے کا رویہ ایسا کہ جیسے وہ میری بیٹیاں ہیں اور میں ان کا باپ ہوں۔ علاج کے ساتھ ساتھ ان کی حوصلہ افزائی نے دل جیت لیا۔"
12
92
3
183
2,655