Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23) header
Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23) profile picture

Quaid For Life @NawazSharifMNS. Leader For Life @MaryamNSharif. Psychologist By Education.

Jhang Pakistan
Joined June 2023
سلطان صلاح الدین ایوبی کا قول ہے کہ جس ملک کے سپہ سالار سے ملک دشمن خوف زدہ ہوں، اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لیں وہ تمھارے ملک کا بہترین سپہ سالار ہے۔۔ Our Proud 🇵🇰
157
756
24
3,574
71,544
Humera Mumtaz Sial retweeted
سماء کا کام ہے ، جھوٹ پھیلانا ، تھرتھلی مچانا ،ویوز سے ڈالر کمانا اور سچ نا بتانا۔۔ #FraudKaSamaa
9
10
289
سماء کا کام ہے ، جھوٹ پھیلانا ، تھرتھلی مچانا ،ویوز سے ڈالر کمانا اور سچ نا بتانا۔۔ #FraudKaSamaa
9
10
289
Humera Mumtaz Sial retweeted
علیم خان کی تکلیف سمجھ آتی ہے کہ سرکاری سکولوں کی اپ گریڈیشن سے پرائیوٹ سکولوں کا مستقبل تاریک ہو رہا ہے #FraudKaSamaa
پنجاب کے وزیر تعلیم کی توجہ تعلیم کے بجائے تشہیر پر مرکوز ہونے کے الزامات صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے جانے لگے ہیں۔انہیں بنیادی سوالات کے جواب بھی معلوم نہیں، پنجاب کے اسکولوں کی نجکاری سے متعلق ان کے متنازع بیانات بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ رانا سکندر حیات کی جانب سے اساتذہ پر چوری کے الزامات لگانے کے بیانات بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ #SamaaTV
7
5
50
Humera Mumtaz Sial retweeted
پنجاب کے سرکاری سکولوں کا معیار کیا ہے، آپ بھی دیکھیں #FraudKaSamaa
6
4
158
Humera Mumtaz Sial retweeted
سرکاری سکول، معیاری سکول ! یہ صرف ایک سکول ہے اس طرح کے 300 سکول پورے پنجاب میں بنائے جارہے ہیں👏 #FraudKaSamaa
8
8
265

آئیے آپ کو تعلیم کے شعبے میں لائی جانے والی تبدیلیوں کی اصل حقیقت دکھاؤں یہ ہے وہ “حالت زار “۔ اور یہ ابھی صرف ایک سکول ہے اس طرح کے 300 سکول پورے پنجاب میں بنائے جارہے ہیں۔ لوگ اب پرائیوٹ سکولوں کو چھوڑ کر اپنے بچوں کو ایک سرکاری سکول میں داخل کروا رہے ہیں۔
45
204
19
373
7,614
Humera Mumtaz Sial retweeted
یہ ہیں پنجاب کے سرکاری اسکول ! ناقدین تنقید کرتے جائیں گے وزیر تعلیم پنجاب کا معیار تعلیم بلند کرتے جائیں گے ۔۔ #FraudKaSamaa
14
1
10
310
یہ ہیں پنجاب کے سرکاری اسکول ! ناقدین تنقید کرتے جائیں گے وزیر تعلیم پنجاب کا معیار تعلیم بلند کرتے جائیں گے ۔۔ #FraudKaSamaa
14
1
10
310
Humera Mumtaz Sial retweeted
نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں۔ انکو عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔ اسکو پکڑ کے خاتون کے گھر لے جایا جائے اور سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔ میں ابھی DPO سے بات کرتی ہوں۔
اپ کا شکریہ اپ نے نشاندہی کی ۔ شدید زیادتی ہے ۔ کنڈیکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اس کنڈیکٹر کے بیہودہ رویہ کی مذمّت کرتا ہے ہے معذرت بھی کرتا ہے ۔ کسی انسان کو کسی اور انسان کی تضحیک کرنے کی اجازت نہی ہے۔
268
524
55
1,789
340,100
Humera Mumtaz Sial retweeted
لاھور کا واقعہ ہے۔ DIG فیصل کامران کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں۔ انکو عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔ اسکو پکڑ کے خاتون کے گھر لے جایا جائے اور سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔ میں ابھی DPO سے بات کرتی ہوں۔
136
429
15
1,400
146,201
Humera Mumtaz Sial retweeted
“ریاست ہوگی ماں کے جیسی” یہ جملہ تو اکثر سیاسی نعروں میں سنا تھا لیکن وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس بات کو دھی رانی پروگرام کے ذریعے حقیقت بنا دیا ہے۔ 8150 جوڑوں کو جن کے پاس شادی کے لئے وسائل موجود نا تھے ان کو شادی کے خوبصوت رشتے میں باندھنا بالکل بھی آسان نا تھا لیکن اپنے ہر پروگرام کی طرح اس پروگرام کو بھی وزیرِاعلیٰ پنجاب نے شفافیت کے ساتھ یہاں تک پہنچایا ہے سفر اب بھی جاری ہے اور ساتھ ساتھ ان ہزاروں خاندانوں کی جانب سے کی جانے والی دعائیں بھی جاری ہیں
33
153
3
249
5,960
Humera Mumtaz Sial retweeted
اللہ تعالیٰ مریم نواز تے اوہناں دے والد نوں سلامت رکھے، اوہناں نے ملک نوں بڑے چنگے طریقے نال سنبھالیا ہویا اے، اگلی حکومت وی اوہناں دی ہی ہونی چاہیدی اے 🙌❤️ لاہور کی ایک بزرگ خاتون کی گفتگو
12
14
290

کراچی کا شہری پنجاب کی ترقی دیکھ کر حیران ! رات کے تقریباً 2 بج رہے ہیں اور لاھور کی سڑکوں پر صفائی ہو رہی ہے، یہ خوبصورتی دیکھیں،یہ صفائی دیکھیں، یہ لائٹس،یہ روز کا معمول ہے یہ سب مریم باجی کروا رہی ہیں 👏💚
1
7
5
226

خواب سے تعبیر تک ! "اپنی چھت، اپنا گھر" پروگرام نے حاصل پور کے لیاقت علی کا برسوں پرانا خواب پورا کر دیا۔ کرائے کے مکان سے اپنے ذاتی گھر تک کے سفر پر لیاقت علی نے مریم نواز کا شکر گزار ❤️
8
6
257

لاہور جا کر یقین نہیں آتا کے وہ پاکستان کا حصہ ہے انہوں نے محنت کرکے اپنے شہر بنا لیے ہیں ۔ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کے ان کی وزیراعلی ایک دن کسانوں پر Presentation دے رہی تھیں ان کی ہر شعبہ پر نظر ہے 👏
11
13
275