Faith Forward retweeted
دین کے نام پر چندہ، غریبوں کے نام پر فنڈز اور خدمت کے نام پر کاروبار؟ اگر یہ الزامات درست ہیں تو شفاف تحقیقات اور مکمل حساب ضروری ہے۔ دین مقدس ہے، اسے ذاتی مفادات کا ذریعہ نہیں بننا چاہیے!
#فضول_حرامی
نوکری کا جھانسہ دے کر 5 لاکھ روپے بٹورنے اور اداروں کے خلاف ویڈیوز بنانے کا غدارانہ دباؤ ڈالنے کا مکروہ سچ! صحافی محمد علی نے حامد میر کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا
انکار کرنے پر کیریئر تباہ کرنے اور ہر جگہ سے نوکری ختم کروانے کے سنگین الزامات
#CDFFosteringUnity
ہمارا صوبہ بہت پیچھے رہ گیا ہے، جبکہ پنجاب کو دیکھیں کہ وہ ترقی میں کہاں پہنچ گیا ہے۔صوبے کو ترقی دینا حکومت کا کام ہوتا ہے، لیکن یہاں صرف 'آج ادھر دھرنا، کل جیل، پرسوں فلاں تاریخ' میں وقت اور صوبے کا پیسہ برباد کر دیا گیا۔
شاہین سلطان پرنسپل نجی کالج kpk
#CDFFosteringUnity















