میرے مر شد میاں نواز شریف ہے

Joined September 2019
آغا خان یونیورسٹی کراچی کی طالبہ ثریا نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرح واک ایکٹنگ ایسے کی دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ سکے ❤️👏 @MaryamNSharif
4
159
2
486
60,176
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
⛔️⛔️⛔️ *فضلو بھیا جواب دو۔۔۔کرپشن کا جواب دو* ⭕️ ریاستی اداروں پر الزامات لگانے پہلے اپنی لوٹ مار کا حساب دو۔ #کرپشن_کنگ_فضلو #طالبان_کی_ناجائز_اولاد
1
9
8
225
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
⛔⛔⛔ *ڈالرز کھا کر ریاست مخالف بکنے والا فضلو* #کرپشن_کنگ_فضلو #طالبان_کی_ناجائز_اولاد
10
11
227
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
فضلو ڈیزل اور اس کے خاندان کی جائیدادوں پر سوال اٹھتے ہیں تو شفافیت اور حساب دینا ضروری ہے! عوام کو بتایا جائے کہ اثاثے کہاں سے بنے، آمدن کے ذرائع کیا ہیں اور سب کچھ قانونی تقاضوں کے مطابق ہے یا نہیں؟ خاندانی سیاست نہیں، شفاف احتساب چاہیے! #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
1
5
6
199
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
#کرپشن_کنگ_فضلو #طالبان_کی_ناجائز_اولاد فضل الرحمٰن نےمبینہ طور پر افغان طالبان کے سربراہ سےکہا کہ انہیں افغانستان اور اس کا مفاد پاکستان سےزیادہ عزیز ہے۔ معلومات کے لیے یہ دعویٰ بھی سامنےرکھا جاتا ہےکہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (TTP) کے تین سابق امیر، عہدیدار رہ چکے ہیں۔
9
8
208
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
*فضل الرحمٰن نے رونا دھونا شروع کردیا*😃 #کرپشن_کنگ_فضلو #طالبان_کی_ناجائز_اولاد
9
7
138
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
When power is on the table, cooperation with the establishment. When power is out of reach, confrontation begins. #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
1
5
4
120
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
ایران کو بچانے کے لیے پاکستان سمیت بڑے اسلامی ممالک سر دھڑ کی بازی لگا رہے ہیں ۔لیکن ایران ہٹ دھرمی برقرار رکھے ہوئے ہے ۔ اگر جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو ایران اسرائیل اور امریکہ کے بجائے مسلم ممالک کو ہی نشانہ بنائے گا ۔کیونکہ پاسداران کا کنٹرول موساد کے ہاتھوں میں ہے
4
4
101
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
اونے پونے بیچ ڈالے کسی اور کے ہاتھوں ،خواب ہمارے اس خریدار کی زندگی میں بھی ، یہ موڑ آنے والا ھے جس طرح سے نکلے ہم ، اس کی گلی سے رسوا ہو کر وہ ہم قدم بھی گلیاں ویراں ، چھوڑ کے جانے والا ھے #رونق_شاعری
19
22
337
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
کبھی کبھی ہمارے وہم میں بھی وہ بات نہیں ہوتی جسے لے کر سامنے والا غلط فہمیوں کی لمبی لسٹ اپنے دماغ میں بنائے ہوتا ہے۔! #رونق_شاعری
17
19
316
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
اب وقت آگیا ہے صوبہ خیبر پختون خوا میں ترقی کا ایک نیا سفر عوام کی طاقت سے شروع کیا جائے صوبہ سے دہشت گردی کا خاتمہ کر کہ لوگوں کہ لیے روزگار اور نظام کو مضبوط کیا جائے #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
11
10
51
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
فضل الرحمن مفادات کی سیاست کرتے ہیں بس اپنے مطلب کہ لیے کسی بھی حد تک جا کر کبھی حکومت اور کبھی اپوزیشن کا ساتھ دیتے ہیں کوئی بھی محب وطن پاکستانی کبھی بھی ایسا بیان نہیں دے سکتا ہے #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
12
14
252
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت سرگودھا میں او ایس آر کا پہلا منصوبہ تکمیل کے قریب ہے۔ خیام چوک کی تزئین و آرائش، فلائی اوور کی بحالی اور مرمت کے ساتھ رات کے وقت روشنی کے لیے لائٹس بھی نصب کی گئی ہیں۔
3
20
19
489
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
ٹرائی نیشن سیریز، انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی شاندار فتح! 🔹وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قومی کرکٹ ٹیم کو شاباش۔ 🔹کپتان شاہین آفریدی، شاداب خان کے شاندار کھیل پر اظہار مسرت۔
3
20
23
439
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
#مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK فضل الرحمٰن کی سیاست میں بدلتے اتحاد ہمیشہ بحث کا موضوع رہے ہیں۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ ان کی سیاست کا معیار اصول ہیں یا حالات کے مطابق سیاسی مفادات؟ سوالات کا جواب دلیل سے آنا چاہیے۔
13
1
12
452
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
خیبرپختونخواہ میں 13 سالوں کے دوران دہشتگردوں کی پناہیں بن سکتے ہیں ہیں, تو آپنا چھت اپنا سکیم کیو نہیں بن سکی ستھرا خیبرپختونخواہ منصوبہ کیو نہیں بنایا جا سکا؟؟ جائز اور ضروری سؤال!!
13
25
349
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا کے عوام میں ایک واضح خوشی اور اطمینان کا احساس پیدا ہوا ہے۔ پشاور کے کوہاٹ روڈ سمیت مختلف علاقوں میں صفائی مہمات تیزی سے جاری ہیں، سڑکوں اور گلیوں میں جھاڑو، نالیوں کی صفائی، ملبہ ہٹانے اور چونا لگانے کے اقدامات سے شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول مل رہا ہے۔ بخشالی روڈ، جسے گزشتہ پی ٹی آئی حکومت چھ سال کے طویل عرصے میں بھی مکمل نہ کر سکی تھی، نئی انتظامیہ نے محض دس دن میں مکمل کروا دیا۔ اس سے عوام کو عملی ریلیف ملا اور انہوں نے اسے بڑی خوش آئند پیش رفت قرار دیا۔ قاضی آباد میں ملاوٹ مافیا کے خلاف گودام پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں کیمیکل اور مضرِ صحت چائے پتی برآمد کرنے اور گودام سیل کرنے سے تاجروں اور عام شہریوں نے اس کارروائی کو سراہا، کیونکہ عوامی صحت کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اسی طرح ضم اضلاع میں انڈر 19 گیمز کے لیے ٹرائلز کا منظم انعقاد نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کر رہا ہے، جس سے والدین اور کھلاڑی خوش ہیں۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ اور متعلقہ افسران کی مستعدی سے سروس ڈیلیوری بہتر ہو رہی ہے اور گندگی پھیلانے کی روک تھام ہو رہی ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نے برسوں تک سیاسی نعروں، احتجاجوں اور دعوؤں پر زیادہ توجہ دی، جبکہ بنیادی منصوبے ادھورے رہ گئے، صفائی اور صحت کے مسائل حل نہ ہوئے اور عوامی مسائل کی بروقت تکمیل نظر انداز رہی۔ اسی وجہ سے جب گورنر راج کے تحت عملی اقدامات سامنے آئے تو عام شہری، تاجر اور نوجوان اس تبدیلی سے خوش نظر آ رہے ہیں۔ وہ سمجھ رہے ہیں کہ اب ریاست پہلے ہے، سیاست بعد میں، اور صوبہ واقعی بدلتا، نکھرتا اور مضبوط بن رہا ہے۔ عوام انتظامیہ کا ساتھ دینے اور اپنے علاقوں کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ یہی تو ہے عوام کا نیا، محفوظ اور مضبوط پاکستان 💚 #پہلے_ریاست_پھر_سیاست #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور
9
11
155
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
آخر پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی آفیشل اکاؤنٹ دونوں کیا چالیں چل رہے ہیں؟ ایک طرف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پارٹی کا ان یوٹیوبرز اور ان کے بیانیوں سے کوئی تعلق نہیں، تو دوسری طرف پی ٹی آئی آفیشل کا اکاؤنٹ انہی یوٹیوبرز کو سپورٹ کر رہا ہے، جبکہ بیرسٹر گوہر سے مکمل لاتعلق دکھائی دیتا ہے۔ تو سوال یہ ہے کہ پارٹی کون چلا رہا ہے اور پارٹی کا سوشل میڈیا ونگ کون چلا رہا ہے؟ لگتا ہے کہ پی ٹی آئی آفیشل اکاؤنٹ، اس کا سوشل میڈیا ونگ اور یہ سارے یوٹیوبرز آج کل بھارت کے فراہم کردہ راتب پہ چل رہے ہیں۔ #پہلے_ریاست_پھر_سیاست #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور
5
4
143
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
پاکستان میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی ضرورت صرف آبادی یا لسانی شناخت کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ معاشی ترقی اور قومی سلامتی سے بھی جڑی ہوئی ہے۔ سرحدی علاقوں کو صرف سیکیورٹی کے نقطۂ نظر سے دیکھنے کے بجائے وہاں قانونی تجارت، صنعت، سیاحت اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے ہوں گے۔ جب مقامی لوگوں کو اپنے ہی علاقے میں روزگار ملے گا اور کاروبار کے راستے کھلیں گے تو معاشی محرومی کم کرنے میں مدد ملے گی۔ دوسرا اہم پہلو یہ ہے کہ ہر علاقے کے وسائل وہیں کی خوشحالی کا ذریعہ بنیں۔ جہاں زراعت ہے وہاں فوڈ پروسیسنگ اور کولڈ اسٹوریج بنیں۔ جہاں معدنیات ہیں وہاں مقامی سطح پر صنعتیں قائم ہوں اور جہاں سیاحت کی گنجائش ہے وہاں سرمایہ کاری اور سہولتیں فراہم کی جائیں۔ اس طرح چند بڑے شہروں پر آبادی کا دباؤ بھی کم ہوگا اور لوگوں کو روزگار کے لیے اپنا علاقہ چھوڑنے پر مجبور نہیں ہونا پڑے گا۔ نئے انتظامی یونٹس مقامی ضروریات کے مطابق منصوبہ بندی اور فیصلوں کو تیز کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ عوام کو اپنے مسائل کے حل کے لیے دور دراز دارالحکومتوں کے چکر نہ لگانے پڑیں۔ انتظامیہ قریب ہوگی تو شہریوں کا وقت اور پیسہ بچے گا اور حکام سے جواب طلب کرنا بھی آسان ہوگا۔ لیکن صرف نئے صوبے بنا دینا کافی نہیں ہوگا۔ بجٹ کی شفاف تقسیم اور مقامی حکومتوں کو حقیقی اختیارات دینا بھی ضروری ہے۔ پاکستان کو ایسا انتظامی نظام چاہیے جہاں وسائل چند شہروں تک محدود نہ رہیں بلکہ ہر علاقے کی پیداوار وہاں کے لوگوں کی خوشحالی بنے اور ہر خطہ قومی معیشت اور سلامتی کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ #پہلے_ریاست_پھر_سیاست #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور
5
4
99
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن، ترقی کی نئی پہچان! 🌟 وہاڑی کا مرکزی تجارتی علاقہ جدید تزئین و آرائش، دلکش فواروں اور خوبصورت روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔۔ تاریخی حسن، جدید طرزِ تعمیر اور کاروباری رونقوں کا یہ امتزاج خوشحال اور خوبصورت پنجاب کی عکاسی کررہا ہے۔❤️
4
3
44
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
روزگار بھی,خودمختاری بھی،باوقار زندگی بھی! وزیراعلیٰ پنجاب کاعوامی فلاحی وژن،مظفرگڑھ کی رانی باجی فوڈ اسٹریٹ کی صورت میں حقیقت بن رہاہے۔باقاعدہ دکانوں کی الاٹمنٹ اور بہترین صفائی کےانتظامات نےمحنت کشوں کے روزگاکو استحکام اور خواتین کو معاشی خودمختاری کی نئی راہیں فراہم کی ہیں۔ ❤️
4
3
33