Farah Khan retweeted
وہ کہتا تھا کہ میں لڑوں گا!
اور پھر ہم نے اسے لڑتے بھی دیکھا،
اور ڈٹ کے کھڑے ہوئے بھی دیکھا،
Farah Khan retweeted
#FreeKhanFreePakistan
Happy to see two sisters of Imran Khan released today. They shouldn’t have been in jail for 50+ days to begin with.
@oxwali @KhanShershah @Shahrez_KhanPK @Hajraniazi3 , Abdul Ahad Khan and all of social media - brilliant effort raising voice with intellect & history lessons!
Aleema Khan, Bushra Imran, Hassan Niazi, all political prisoners, and Imran Khan shall be released asap too to ensure proper medical care with personal doctors!
Farah Khan retweeted
پاکستانیو! اپنی طاقت کو پہچانو
یہ ملک ہمارا ہے، یہ مٹی ہماری ہے اور اس میں آزادی اور انصاف کے ساتھ جینا ہمارا بنیادی حق ہے۔
یہ اکیلے عمران خان کی جنگ نہیں ہے یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ حق کے ساتھ کھڑے ہوں اور ظالم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔۔!!
#FreeKhanFreePakistan
Farah Khan retweeted
عمران خان کی صحت اور پنجہ یہود سے رہائی
اس ملک کے آزاد مستقبل کیلئے لازم و ملزوم اس لئے ہے کہ اگر ہم نے خان کو مس کر دیا تو ہمیں ایک صدی اور اسی تاریکی میں گزارنا پڑے گا جس میں ہم مغالطہ کو مطالعہ پڑھتے تھے
#KhanHealthFirst
Farah Khan retweeted
پوری فیملی ہی بہادروں پر مشتمل ہے!!
اس فیملی ہو اب باقاعدہ سیاست میں حصہ لینا ہوگا, پاکستان کو اس فیملی کی اشد ضرورت ہے!!
Farah Khan retweeted
That's how it started
That's how its going
That's how it will be
ABSOLUTELY NOT!
🤖 Made with AI
Farah Khan retweeted
🚨 حبیب اکرم عمران خان اور لطیف کھوسہ کی conversation کے آئے
عمران خان نے کہا 28ویں ترمیم out of Q ہے ان کو اندازہ ہی نہیں کہ سندھ اور خیبرپختونخوا میں لوگ کتنے حساس ہیں جس پر لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان صاحب آپ نے تو خود جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنایا تھا جس پر عمران خان نے کہا میں آج بھی اس پر قائم ہوں لیکن عوام کی منشاء کے مطابق ہونا چاہے اور ایک صوبہ میں نہیں ہونا چاہیے ۔ عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ ہم 28ویں ترمیم کی حمایت نہیں کر سکتے .
حبیب اکرم
Farah Khan retweeted
وہ اپنے بچوں کو چھوڑنے پر راضی ہو گیا، مگر اس نے اپنی قوم کا ساتھ نہیں چھوڑا، اور آج بے گناہ قید کاٹ رہا ہے۔
Farah Khan retweeted
After almost two months of unjust and unlawful incarceration, Alhamdulillah Noreen Aunty is finally back home!
Farah Khan retweeted
#KhanHealthFirst Imran Khan’s health must be our top priority.
Farah Khan retweeted
پاکستان میں قحط سالی کا خدشہ۔
بل گیٹس کی نظر پاکستان کے زرعی نظام پر پڑ چکی ہے اور شہباز شریف سے ملاقات ہو بھی چکی ہے۔
اب پاکستان میں خوراک کنٹرول کرنے اور آبادی کم کرنے کے لیے وہی دجالی نظام لانے کی تیاری ہو رہی ہے جس کا حضورﷺ کی حدیث مبارکہ میں ذکر بھی ہے کہ دجال بارش کا حکم دے گا تو بارش ہو جاۓ گی۔
وہ زمین کو اناج اگانے کا حکم دے گا تو زمین اناج اگا دے گی اور جب رکنے کا حکم دے گا تو زمین رک جائے گی۔
دجال طرح طرح کے کرتب دکھا کر لوگوں کو مجبور کرے گا کہ اسے خدا مانیں۔ اس سخت آزمائش کے وقت میں جو لوگ اللہ کی وحدانیت پر دجال کے خلاف ڈٹ جائیں گے وہ بہت ہی کامیاب ہوں گے انشاءاللہ۔
دجالی نظام کیسے لایا جا رہا ہے؟
تفصیلات یوٹیوب ویڈیو میں جس کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے:👇
Farah Khan retweeted
طالبہ نے شمائلہ رانا کے مہنگے جوتوں پر سوال اٹھایا،
ایک تنخواہ میں یہ آ جاتے ہیں، ایثار رانا
آپ کی تنخواہ میں تو بالکل نہیں آتے، عمران شفقت کا جواب
یہ صرف 50 ہزار روپے کا ہے، شمائلہ رانا
آپ غلط فہمی کاشکار ہیں، اس کے اور کوئی ہیں اور ساتھ ہی شمائلہ رانا نے بات بدل دی۔
Farah Khan retweeted
تھپڑ کا بدلہ تھپڑ؟تھپڑ مارنے والا فیصل آباد ستیانہ روڈ پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مقصود احمد کا ڈرائیور ہے۔تھپڑ اس سوچ کی بنیاد پر مارا کہ میں مجسٹریٹ کا ڈرائیور ہوں۔دکاندار کی ابھی تک مجسٹریٹ کو تھپڑ مارنے کی وڈیو سامنے نہیں آرہی تھپڑ مجسٹریٹ کو پڑنا چاہیے۔انکوائری نہی وڈیو چاہیے۔
Farah Khan retweeted
"میرے شوہر سابق ایم پی اے ،صدر PTI لاہور میاں اکرم عثمان کے 3 ایم پی او کے تحت نظر بندی کے احکامات میں دو مرتبہ توسیع کی گئی۔دوسری 30 روزہ نظر بندی کے حکم کی مدت بھی ختم ہو چکی ہے اور گزشتہ پانچ روز سے وہ غیر قانونی حراست میں ہیں۔ آج عدالت نے بھی رہائی کا حکم دیا ہے، میں توقع کرتی ہوں انہیں آج رہا کر دیا جائے گا"۔
مریم کلثوم اکرم
#FreeKhanFreePakistan

























