Feezan Ashraf (@FeezanAshraf) header
Feezan Ashraf (@FeezanAshraf) profile picture

Journalist | Producer 🎥 Telling stories that matter. Ex: Suno News, Aaj News, Neo News, 92 News, Aap News, Din News

Islamabad, Pakistan
Joined November 2011
Photo by Feezan Ashraf (@FeezanAshraf)Photo by Feezan Ashraf (@FeezanAshraf)Photo by Feezan Ashraf (@FeezanAshraf)Photo by Feezan Ashraf (@FeezanAshraf)Photo by Feezan Ashraf (@FeezanAshraf)Photo by Feezan Ashraf (@FeezanAshraf)Photo by Feezan Ashraf (@FeezanAshraf)Photo by Feezan Ashraf (@FeezanAshraf)Photo by Feezan Ashraf (@FeezanAshraf)Photo by Feezan Ashraf (@FeezanAshraf)
سنو نیوز چینل سمیت سیدہ عائشہ ناز، اطہر کاظمی صاحب اور رانا مبشر صاحب کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھ پہ ہونے والے ظلم اور صحافیوں پر پولیس گردی کےخلاف آواز اٹھائی
18
1,028
10
2,818
140,275
کیا ہی کم ظرف انسان ہیں آپ جس طرح میرے سامنے آپ نے صدیق جان کو ویڈیو اور تصویر کیلئے درخواست کی میں سارا منظر دیکھ رہا تھا اور یہاں اپنی پوسٹ میں اپنے آپ کو کیا توپ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ؟ اور پھر جو آپ نے بددیانتی کرتے ہوئے کیپشن لکھ دی ہے کوئی شرم حیا بھی ہے ؟ صدیق بھائی نے آپ کو کتنی عزت دی اور آپ نے کیا بیغرتی کی ؟
This quoted post is unavailable.
1
18
128
6,788
Feeling Gudu pandat of Mirzapur
اقبال ڈے پر اقبال کی روح بھی تڑپ اٹھی ہوگی کہ میرے نام پر کیا کیا منسوب جا رہا ہے۔۔
1
213
احسن تیرے جانے کی عمر نہیں تھی 💔 کچھ لوگ آپ کی زندگی میں ایسے ہوتے ہیں جو آپ کے خاندان کے افراد سے بھی بڑھ کر قریب ہوتے ہیں، احسن ہم سب دوستوں کے لیے ایسے ہی تھا ۔ میں احسن کو 2013 سے یونیورسٹی کے دور سے جانتا تھا، اس انسان کی کمال بات یہ تھی کہ جس کے ساتھ بھی اس کا تعلق ہوتا اس کو یہ لگتا کہ احسن کے ساتھ اس کا تعلق سب سے گہرا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اگر کسی کی احسن کے ساتھ ایک بھی ملاقات ہوئی ہے اور اسے احسن کی اس دنیا سے جانے کی خبر ملی ہے تو اس کا دل غمزدہ ہے ۔ یونیورسٹی میں احسن پرائیوٹ ہاسٹل میں رہتا اور اس کے ہاسٹل میں ہمیشہ دوستوں کا تانتھا بندھا رہتا تھا ، وہ یاروں کا یار تھا۔ یونیورسٹی میں احسن اور طیب کلاس فیلو تھے، رضوان غلزئی اور عمر فیضان گریجویشن مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد منتقل ہوچکے تھے، ایک سال بعد میری اور علی تنولی کی ڈگری مکمل ہوئی تو ہم بھی نوکری کی تلاش میں اسلام آباد چلے گئے۔ ہماری یونیورسٹی ختم ہوگئی تھی لیکن احسن کے ساتھ رابطہ اب بھی قائم تھا ۔ میں رضوان غلزئی علی تنولی اور عمر فیضان ہم چار لوگ ایف 8 مرکز میں ایک بیسمنٹ میں رہتے تھے، ڈیڑھ دو سال بعد احسن اور طیب کی ڈگری مکمل ہوئی تو وہ بھی انٹرنشپ کے لیے اسلام آباد آگئے۔ ایک دن صبح احسن اور طیب ایف 8 مرکز آئے پتہ چلا کہ ابھی ابھی سوات سے سیدھا اسلام آباد آئے ہیں۔ سوات سے لائے گئے سیب ہمارے سامنے رکھے گئے ۔ پھر اکثر ان کا چکر لگتا رہتا لیکن ہمارا تعلق بھائیوں سے بھی بڑھ کر تھا اس لیے کچھ ماہ بعد طیب اور احسن بھی اسی بیسمنٹ میں ہمارے ساتھ رہنے لگ گئے۔ تعلق کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ایک بیسمنٹ میں ہم چھ لوگ رہتے اور ایک سال تک اسی جگہ رہتے رہے اور پھر ایک سال بعد جی نائن ایک فلیٹ میں ہم اکٹھے منتقل ہوگئے۔احسن میٹرک میں اپنے سکول کا ٹاپر تھا، پڑھائی میں انتہائی ذہین، کوئی بھی کام تیزی سے سیکھنے والا، جس کام کا کہو اس نے کبھی انکار نہیں کیا بس وہ یہی کہتا تھا ”ہو جل سی جی“ وہ ایک doer تھا، نئی چیز سیکھنے سے خوفزہ نہیں ہوتا تھا بلکہ جو کام مہینوں میں سیکھنے والے ہوتے وہ ہفتوں میں سیکھ لیتا۔ احسن کی ایک اور خوبی تھی جو ہم پانچوں میں نہیں تھی۔ مجھے نہیں یاد کہ احسن نے کبھی غصہ کیا ہو، ہم پانچوں جذباتی تھے آج بھی ہیں لیکن احسن میں غصے نام کی شے میں نے نہیں دیکھی ۔ ہم سب میں طیب سب سے چھوٹا ہے وہ بھی اکثر احسن پر لفظی چڑھائی کردیتا لیکن احسن کے چہرے پر غصے کے تاثرات کم ہی دیکھنے کو ملتے ۔ وہ دل کا سخی اور فراخدل انسان تھا۔ جس کے ساتھ بھی تعلق بناتا وہ نبھانے کی بھرپور کوشش کرتا ۔ ابتدائی دنوں میں میڈیا میں جگہ نہ بنا سکا تو کاروبار میں قسمت آزمائی لیکن فراخدل انسان کاروبار میں کیسے کامیاب ہوتا؟ بھاری نقصان کیا لیکن خود کو گرنے نہیں دیا، ہم دوستوں کو اکثر احسن کی شکایات باہر سے ملتی تو پہلے غصہ آتا لیکن پھر سب کو اس کی فکر ہوتی کیونکہ سب کو معلوم تھا کہ وہ دل کا سچا اور کھرا انسان ہے۔ اس نے اپنی محنت اور کوشش جاری رکھی اور میڈیا میں اپنی جگہ بنالی۔ میڈیا کنٹنٹ کے بارے میں اسے بڑی clearity تھی، میں نے اتنی تیزی سے کسی میں news sense پیدا ہوتے نہیں دیکھا۔ ہم سب اس کے quick learning کے متعرف تھے۔ میں نے پاکستان چھوڑا تو دوستوں کے ساتھ رابطے بھی کم ہونے لگے لیکن احسن کے ساتھ ہمیشہ رابطہ رہا اور گزشتہ ہفتے بھی اس نے ہسپتال جانے کا اور دعا کرنے کا میسج کیا تو تو میرا اسے یہی جواب تھا تمہی کچھ نہیں ہوتا فکر نہ کرو ۔۔۔ احسن کے ساتھ بہت سی یادیں وابسطہ ہیں، آج اس دکھ بھرے دن میں احسن کے ساتھ جڑی وہ یادیں یاد کرتا ہوں تو چہرے پر مسکراہٹ آجاتی ہے ۔ احسن سے متعلق یہ خبر ملے کئی گھنٹے گزر گئے، لیکن مجھے اب بھی یقین نہیں ہمارا یار اب ہمیں دوبارہ نہیں مل سکے گا۔ مجھے اس کی معصوم بیٹیوں کی الگ فکر ہے، ان ننھی معصوم بچیوں کو کوئی کیسے بتائے گا کہ ان کا باپ اب اس دنیا میں نہیں رہا ۔۔۔ مجھے اب بھی یقین نہیں کہ احسن چلا گیا مجھے یہ خیال آتا ہے کہ وہ ایک دن آئے گا اور ہم سب کو پھر سے اپنے روایتی انداز میں کہے گا “کی جی“ 💔 ۔۔۔
19
29
2
290
10,283
اس ٹویٹ کو 10 دفعہ پڑھنے کے بعد سمجھنے کی کوشش کی کہ کیا کسی کو غیبی علم ہوتا کہ فلاں بندہ آج ہماری کولیگ کو قتل کر دے گا ؟ ان کے قریبی لوگ بتا چکے ہیں کہ ہم بار ہا دفعہ ان کے لڑائی جھگڑے ختم کروا چکے ہیں دوست اور کولیگ یہی کر سکتے ہیں مگر زبردستی رشتہ تو نہیں ختم کروا سکتے کیا عجیب و غریب ٹویٹ کی ہے
نیٹ فلیکس پر یہ سیریز دیکھیے گا تاکہ آپ سمجھ سکیں کہ عورت کس کس مشکل سے گزرتی ہے اور کون اسکا مددگار ہوتا ہے اور کون کون اسے دھتکارتا ہے۔ ربیعہ اب دنیا میں نہیں رہی ۔۔۔۔!! میں ہر پروفائل پر اس کی تصویر دیکھ رہی ہوں ، اس کی تعریفیں سن رہی ہوں، وہ کن کن مشکلات سے گزرتی رہی دو روز سے یہ بھی سن ، پڑھ رہی ہوں۔ چھوڑ دیجئے شوہر اور گھر والوں کو میرا سوال ان کے کولیگز سے یے کہ اگر وہ سب جانتے تھے کہ ربیعہ کس ازیت ناک تعلق میں ہے ، یہ بھی جانتے تھے کہ اس کی فیملی اسے سپورٹ نہیں کر رہی جبکہ وہ علیحدہ ہونا چاہتی تھیں۔ تو سوال تو آپ سب سے بھی بنتا ہے کہ کیوں میڈیا میں ہوتے ہوئے آپ اپنی ایک کولیگ کی مدد نا کر پائے اسے اس اذیت سے نجات دلانے میں؟ آج کہانیاں بیان کرنا ، آج دو لفظ محبت کے کہہ دینا ، قبر پر پھول چڑھانا، ایک وڈیو بنا دینا یا کوئی ٹی وی شو کر دینا کیا آپ سب کے اس رویے کی تلافی کر دے گا کہ شائد جب آپ مضبوط سہارا بن کر اسے اس دلدل سے نکال سکتے تھے ، ہمت بن سکتے تھے اس کی ۔۔
2
1
9
2,760
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون ہمارے پیارے دوست اور مخلص صحافی احسن جدون اب ہم میں نہیں رہے ایک ملنسار اور محنتی انسان، جو ہماری ہی طرح خوابوں کی تعبیر کے لیے شہرِ اقتدار آئے تھے، مگر آج حقیقی اور ابدی سفر پر روانہ ہو گئے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے، آمین @AhsanJadooncxz
3
8
1
37
1,967
اب تو بیٹیوں کے سکولز بھیجتے ڈر لگتا ہے کہ کہیں کوئی حادثہ پیش نہ آجائے ایسے واقعات تب ہوتے ہیں جب ملک کی عدالتیں یرمغال بنا لی جائیں اللہ ہر کسی کی ماں بہن بیٹی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین
ربیعہ احسن کیس کی تحقیقات جاری۔۔۔ اب تک کیا معلوم ہوسکا ہے؟
1
148
جب پی ٹی آئی کی باری تھی تو کسی دوسری جماعت نے ساتھ نہ دیا، کچھ لوگ اُس وقت بھی یہی بات کرتے تھے کہ یہ سب پی ٹی آئی کی سہولتکاری ہورہی ہے۔ اب مولانا کی باری ہے تو شہباز گل کہہ رہے ہیں مولانا کو لانچ کرنے کے لیے بندے شندے بھی مارے جاسکتے ہیں، اس قدر سفاکیت؟ یعنی پی ٹی آئی کے جو بندے شندے مارے گئے اسکا مطلب پی ٹی آئی کو لانچ کیا جارہا تھا؟ ہر دور میں اس طرح کے شکوک و شہبات پیدا کرنے کا مقصد سیاسی جماعتوں کو الگ الگ کرکے مارنا ہے، تاکہ یہ سب ظلم کے خلاف اکھٹے نہ ہوسکیں۔
تیاری پکڑیں۔فضل الرحمن صاحب کو مکمل لانچ کیا جا رہا ہے۔ اس کے لئے گندی وڈیوز۔ یہاں تک کے دہشتگردی کے حملے۔ یا انکے مدرسے کو گرانا۔ اس میں بندے شندے بھی مارے جا سکتے مطلب کہانی میں اتنا رنگ بھر دینا ہے کہ سب سچ لگے گا۔اور مقصد بیانیہ ہاتھ میں لینا۔ مطلب بیانیہ فضل صاحب کو دینا
94
130
12
905
32,853
Feezan Ashraf retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ نے 12 روز قبل سوموار کے روز بتایا تھا کہ 3 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم واقعہ کے 2 گھنٹے بعد (اتوار) کے روز گرفتار ہوگیا تھا۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ابھی تک اس ملزم کو کسی عدالت میں پیش کیا گیا؟ریمانڈ لیا گیا؟ کیس کہاں تک پہنچا؟
The accused was tracked using CCTV footage and arrested within 2 hours. Look at his age and look at the heinous act he has committed. Heartbreaking.
3
14
59
3,278
آج امریکی عوام نے بھی اپنے ووٹ سے ثابت کر دیا ہے کہ جنگ کسی بھی مسلے کا مستقل حل نہیں
2
268
اس میں کوئی شک نہیں جو کام پروز الٰہی کے دور میں ہوا وہ آج تک نہیں ہوا ریسکیو 1122 سے لے کے سرکاری سکولوں میں مفت یونیفارم اور کتابیں دینا اس کے علاؤہ پنجاب کے چھوٹے گاؤں میں صاف پانی کا پروجیکٹ بھی انہی کے دور میں لگایا گیا تھا اس طرح کے ہزاروں کام ہوئے جو آج تک چل رہے ہیں
چوہدری پرویز الہی نے حکومت چھوڑ کر عزت کمائی۔ چوہدری شجاعت نے بیٹوں کی وزارتوں کی لالچ میں ن لیگ کا ساتھ دیا، آج انکے بیٹے مریم نواز کے ہاتھوں ذلیل ہورہے ہیں۔
221
مسٹر پتلو سے میں نے سوال کیا کہ " کیا آپکو کئے گئے پر Regret ہے؟ موصوف نے خاموشی سے ہاتھ کھڑے کر دئیے
35
139
19
961
192,267
پنجاب حکومت نے مسٹر پتلو کی گرفتاری یا سی سی ڈی کے حوالے کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے جبکہ ہماری اطلاعات کے مطابق مسٹر پتلو کو حکومت نے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے تاکہ ن لیگی سٹار کا کوئی دشمن موجودہ حالات کے تناظر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی نقصان نہ پہنچا دے
یہ تصویر ہر اس کن ٹٹے کیلئے نشان عبرت ہے جو سیاسی یا غیر سیاسی لوگوں کی انگلی پر چڑھ کر ناچتے ہیں آخر میں تو یہی ہوتا ہے پہلے ہی ٹھنڈا کر کے کھائیں
1
2
249
قصور: تھانہ گنڈا سنگھ کے نواحی گاؤں حسین خانوالا میں ایک اور کم سن بچے کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا بچے کی نعش کماد کی فصل سے برآمد ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا۔
2
4
14
665
ن لیگ مسٹر پتلو کے حق میں میدان میں آ گئی
Respected Government of Pakistan, Chief of Army Staff, and Chief Minister of Punjab, @MaryamNSharif, I humbly appeal to you to ensure justice, fairness, and compassion in the case of @MrPattloc72, whom we sincerely believe to be innocent. We respectfully request your kind attention and intervention to ensure that justice is served and that the truth prevails.
2
344
یہ بندہ کبھی پیپلزپارٹی کیلئے نوکری کیا کرتا تھا، میڈیا پروگرامز میں پیپلزپارٹی کے رہنماوں کیلئے کوارڈینیشن کیا کرتا تھا اب صحافی بنا پھر رہا ہے
آزاد ڈیجیٹل کا نیا ٹارگٹ مولانا
1
1
8
532
یہ اصول اور بھاشن صرف دوسروں کیلئے ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ جب آپ 26 ویں آئینی ترمیم کے سرغنہ احسن بھون کو کھل عام سپورٹ کر رہے تھے تب آپ نے ایسا ویسا کیوں نہیں سوچا ؟
اگر JUI شروع دن سے سودا بازی کی بجائے اپوزیشن کا کردار ادا کرتی اور چھبسویں آئینی ترمیم کے خلاف سینہ سپر ہو جاتی تو آج ان کا کردار تاریخ میں لکھا جاتا، لیکن بدقسمتی سے تمام اصول اس وقت یاد آتے ہیں جب وقت گزر جاتا ہے!!
265
کیپٹن صاحب کو سی سی ڈی کے حوالے کریں
Heartbreaking. 💔 The silent battles a woman, a wife, fights behind closed doors… The strength she must find even when she feels like breaking. Some battles are fought in silence, and some wounds are invisible. 💔
289
جناب محترم سعید صاحب اگر ان دو مبینہ دفتروں میں سے ایک دفتر بھی ثابت کر دیں تو میں آپ کو دس لاکھ روپے انعام دوں گا آفر قبول کریں اور ثابت کریں اگر نہ کر سکے تو آپ اسی فورم پہ اپنی منافقت اور جھوٹ کی معافی مانگیں گے یہ آپ کو ثابت کرنا پڑے گا اور ہم آپ سے الزام کا حساب بھی لیں گے
صدیق جان سیریز کا دوسرا ٹوئیٹ: صدیق جان کرتا کیا ہے؟؟؟ صدیق جان جنرل باجوہ دور کا ادارے کا اثاثہ ہے، جسے پراپگنڈا سیل کے طور پر استعمال کرنے کے لیے مکمل سیٹ اپ بنا کر دیا گیا۔ جب جنرل باجوہ نے کہا کہ میں "شیو کرتے ہوئے صدیق جان کا وی لاگ سنتا ہوں" تو پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز نے صدیق جان سے وی لاگ میں معاوضے سے تعریفیں کروانا شروع کیں تاکہ وہ تعریفیں جنرل باجوہ تک پہنچیں۔ تو یہاں سے عسکری حمایت کے ساتھ ساتھ ان کا کاروبار چمکنا شروع ہوا۔۔ اب اسلام آباد میں ایف سیون اور جی سکس میں دو سوشل میڈیا پراپگنڈا سیٹ اپ چلاتے ہیں،،، ایک میں عدالتی رپورٹرز اور تجزیہ کار بیٹھتے ہیں جبکہ دوسرے سیٹ اپ میں سیاسی صحافی خاص طور پر پی ٹی آئی بیٹ کے ہم خیال رپورٹرز اور پراپگنڈاسٹ۔۔ وی لاگ سیٹ لگے ہوئے ہیں، گروپس بنے ہوئے ہیں، ساری ویڈیوز، کمپینز، وی لاگز سب وہاں سے جاری ہوتا ہے۔۔۔ اداروں کی حمایت اب بھی ہے اس لیے یہ سب ہے ورنہ نا ہوتا۔۔ انہیں کھلی چھوٹ ہے جس کی مرضی پگڑی اچھالیں، جس کے خلاف جو مرضی زبان استعمال کریں، ایک لائن اٹھا کر جو مرضی کہتے رہیں۔۔ یہ اُن کئی سوشل میڈیا سیلز میں سے ایک ہے جس نے پی ٹی آئی کا بیڑہ غرق تو کیا ہوا ہے مگر پوچھنے والا کوئی نہیں۔
3
7
464
کتنا منافق آدمی ہے جو حکومت کا بیانیہ ہے وہ حکومتی وزیر ٹی وی پروگرامز میں آ کے بتائیں گے یا یہ بھی بھاری ذمہ داری میڈم اٹھائیں گی ؟ کسی بھی پروگرام میں تجزیہ کار کو کسی سیاسی پارٹی کے بیانات کی تشہیر کرنے کیلئے بلایا جاتا ہے ؟
تم بھی جھوٹے اور صدیق جان بھی جھوٹا۔۔ تم لوگوں کو باریک واردات کی عادت ہو گئی ہے، ذرا پورا کلپ سنو۔۔۔ عاصمہ شیرازی نے کہاُکہ بہنوں کی رہائی (کا انحصار پی ٹی آئی کی رویے پر ہے جو حکومت کہتی ہے) آپ نے "جو حکومت کہتی ہے" مائنس کر دیا اور باقی ایک جملہ اچھال دیا۔ اسی پروگرام میں عاصمہ شیرازی نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کی سیاست کا اثاثہ اور عوام کی آواز ہے، خود احتسابی بھی کر رہی ہے۔۔۔ وہ تو نہیں سنا ہو گا۔ باقی جتنے پلید آپ ہیں اور جتنا پلید صدیق جان ہے پوری قوم جانتی ہے۔ لعنت ہے تم جھوٹ پھیلانے والوں پر۔۔
1
3
293
مولانا کو لانچ کرنے والے ن لیگ اور پیپلزپارٹی والے ہیں مولانا کی لڑائی اسٹبلشمنٹ کیساتھ تھی نہ کبھی ہو گی ملک میں 26 ویں ترمیم میں حصہ ڈالنے والوں میں مولانا بھی شامل ہیں یہ عوام کیسے بھول سکتی ہے ؟
اندازہ لگائیں مولانا اسٹبلشمنٹ محسن نقوی اور حکومت پر تنقید کررہے ہیں علی امین گنڈاپور کا بھائی مولانا کو سیدھا ہوگیا ہے۔۔۔کمال ہے ادھر رہ کہ ادھر کھیل رہے
266