FightForAzadi🇵🇰 retweeted
ٹرمپ میں ایک "خوبی" ہے جو چنگیز خان میں تھی۔
یہ دھوکے بازوں، کبوتر بازوں، حقے بازوں، نسوار بازوں، فراڈیوں، پالشیوں، مالشیوں، غداروں، شراب بازوں، جوا بازوں، چرس بازوں، افیون بازوں، منافقوں، چغل خوروں، رشوت خوروں، بزدلوں، جھوٹوں، لوٹوں، ڈاکوؤں، چوروں، چمچوں، خوشامدیوں، فریب کاروں، دغا بازوں، موقع پرستوں، اور دو نمبر لوگوں کو معاف نہیں کرتا۔ خود اس کی کوئی عزت نہیں ہے تے رہن اگلے بندے بھی نہیں دیندا۔ سمجھے رہیں میں کیا کہہ رہا ہوں؟ 😬
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
صحافی حسنین رفیق کی گمشدگی کو 24 دن مکمل
ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ’نیا پاکستان‘ کے اونر اور معروف صحافی حسنین رفیق کو 11 اکتوبر 2026 کو حراست میں لیا گیا تھا۔ آج ان کی مبینہ گمشدگی کو پورے 24 دن بیت چکے ہیں، لیکن اب تک ان سے متعلق کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آ سکیں۔
صحافت کوئی جرم نہیں ہے۔ آزادیِ اظہارِ رائے اور بنیادی انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور ان کے اہلخانہ کو ان کی خیر و عافیت سے آگاہ کیا جائے۔
حسنین رفیق کو فوری اور بحفاظت رہا کیا جائے۔
#ReleaseHasnainRafiq #JournalismIsNotACrime
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
🚨🚨بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے لاتعلقی کے بعد عمران خان کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
32 ممالک اور ایک رجیم نے عوام کو ہنگامی تیاریاں کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
کہا کہ
یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس یہ اشیاء موجود ہوں:
پینے کا پانی
خوراک (غیر خراب ہونے والی)
طبی سامان اور دوائیں
بجلی کی بندش کے لیے آلات (جیسے ٹارچ، بیٹریاں، ریڈیو)
حفظانِ صحت کا سامان
گھر کی حفاظت کے اوزار
رابطے کے ذرائع
نقد پیسے
نیچے لسٹ ہے۔
✅ برطانیہ 🇬🇧
✅ آئرلینڈ 🇮🇪
✅ فرانس 🇫🇷
✅ جرمنی 🇩🇪
✅ نیدرلینڈز 🇳🇱
✅ ڈنمارک 🇩🇰
✅ ناروے 🇳🇴
✅ سویڈن 🇸🇪
✅ فن لینڈ 🇫🇮
✅ ایسٹونیا 🇪🇪
✅ لٹویا 🇱🇻
✅ لتھوانیا 🇱🇹
✅ پولینڈ 🇵🇱
✅ چیک جمہوریہ 🇨🇿
✅ آسٹریا 🇦🇹
✅ سوئٹزرلینڈ 🇨🇭
✅ کروشیا 🇭🇷
✅ امریکہ 🇺🇸
✅ کینیڈا 🇨🇦
✅ میکسیکو 🇲🇽
✅ چلی 🇨🇱
✅ کولمبیا 🇨🇴
✅ ارجنٹینا 🇦🇷
✅ برازیل 🇧🇷
✅ جنوبی افریقہ 🇿🇦
✅ جاپان 🇯🇵
✅ تائیوان 🇹🇼
✅ اسرائیل 🇮🇱
✅ بھارت 🇮🇳
✅ فلپائن 🇵🇭
✅ سنگاپور 🇸🇬
✅ آسٹریلیا 🇦🇺
✅ نیوزی لینڈ 🇳🇿
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
آج پشاور میں آئی ایس پی آر سے ایک طالب علم سالار سکندر کے چند سولات و جوابات؛🔥🔥
آج پشاور کور کمانڈر ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس پی آر (DG ISPR) کا نوجوانوں کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں میں نے بطور ایک نوجوان شرکت کی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے سامنے اپنے سوالات رکھے۔
میں ان تمام سوالات کی تفصیل اور ان کے جوابات کی
صورتحال کچھ یوں پیش کرتا ہوں:
پہلا سوال: سر! میرا پہلا سوال یہ ہے کہ سوال کرنے کے بعد کہیں مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا...؟
جواب: اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔
دوسرا سوال: آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہٰذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔
جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔
تیسرا سوال: آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض، منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا۔
جواب: (اس سوال کا کوئی مناسب یا براہ راست جواب نہیں دیا گیا)
چوتھا سوال: مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟
جواب: (اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا)
پانچواں سوال: جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں...؟
جواب: بات یہاں سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں، وہاں تو دہشت گردی ہے۔
(اس پر) میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ "سر! آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں، سعودی عرب کے نہیں۔"
اس کے بعد پھر میرے سوال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور پرفیکٹ جواب نہیں دیا گیا۔
اس پر میں نے انہیں پشتو کا ایک ضرب المثل پیش کیا: “وہم دی کم ځی تو خوږیګی دی کم ځی”
چھٹا سوال: مولانا خان زیب اور ریحان زیب کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟
جواب: ایسا نظر انداز کیا گیا جیسے انہوں نے سنا ہی نہ ہو۔ حالانکہ سارے ہال کے نوجوان شور مچا رہے تھے کہ آخری سوال کا جواب دیا جائے، مگر کچھ نہیں کہا گیا۔
میرے ان سارے سوالات کے بعد مجھے اسٹیج پر بلایا گیا اور جواب دینا شروع کیے گئے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ کچھ سوالات کو بالکل اگنور (نظر انداز) کر دیا گیا اور جن کے جواب دیے گئے ان کا سوال کے ساتھ کوئی خاص واسطہ نہیں
تھا۔
نوٹ؛🚨
یہ سوالات و جوابات سالار سکندر کے فسبوک وال سے کاپی کرکے یہاں پیش کیے ہیں۔"
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
اب مجھے یہاں کوئی بتا دے کہ یہاں پہ تارا اور ستارہ دونوں ملے ہیں تو اس میں سے دہشت گرد کون ہے اور ہماری جو نمبر ون ہے اور نامعلوم ہے وہ کون ہے
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
میرے پاس ایک پڑیا ہے جو آپ کے کئی مسائل حل کرسکتی ہے۔ اگر آپ دو گلاس پانی پی کر لمبے لمبے سانس لیکر اس پڑیا کو کھول کر پڑھیں گے تو آپ کے بہت سارے مسائل حل ہوجائیں گے۔ جی نہیں یہ پڑیا بادی و خونی بواسیر ، دائمی قبض ، خاندانی شوگر ، بڑھے ہوئے پیٹ یا گنجے پن کا علاج ہرگز نہیں ہے۔ البتہ یہ پڑیا آپ کی مایوسی ، دل شکستگی اور ناکامی کے احساس کو ختم کرنے کے لیے اکسیر ہے۔ تو پھر کھولیں پڑیا اور پڑھیں۔
آپکی جس فوج سے لڑائی ہے
وہ کشمیر حاصل کرنے میں ناکام
مشرقی پاکستان میں ناکام
کارگل میں ناکام
سندھ طاس معاہدہ بحال کرنے میں ناکام
بلوچستان میں ناکام
پختونخواہ میں ناکام
ایس آئی ایف سی میں ناکام
سرمایہ کاری لانےمیں ناکام
کیا ناکام ناکام کی گردان کرنی اب پڑیا کی سائیڈ کو پلٹیں وہاں بھی کچھ لکھا ہے۔
یہ آپ سے الیکشن ہارے
یہ آپ کو کنٹرول کرنے میں ہارے
یہ آپ کے سامنے بیانیہ بنانے میں ہارے
یہ آپ پر ریڈ لائن لگانے میں ہارے
یہ آپکے لیڈر کو توڑنے میں ہارے
یہ آپ کو بہکانے میں ہارے
یہ آپ کے سامنے اپنی عزت ہارے
وقتی مایوسی ہے ، بہت ہے ، ہوتی ہے ، ہم سب کو ہے ۔ عمران خان کی قید تنہائی ، بہنوں کی نظر بندی ، پارٹی کی کمزوری ، گروپنگ و لڑائی یہ ہمیں اندر ہی اندر توڑ رہی ہے۔ ماننے میں کیا ہرج ہے۔ مان لیتے ہیں۔ ہم کوئی عمران خان تھوڑی ہیں؟ جو مانیں نہیں۔ نہ معافی کا مطالبہ مانیں ، نہ خاموشی کا مطالبہ مانیں ، نہ ہی جلاوطنی کا۔ عمران خان نہیں مان رہا ؟ اگر وہ مشکل میں ، قید میں ، اذیت میں نہیں مان رہا تو ہم کیسے مان جائیں؟
تھوڑا حوصلہ ہوا ؟ مزید ہوگا ، رکھ تقویٰ رکھ محبوباں والا ، آج شام تک ، کل شام تک پرسوں شام تک ، ہفتے تک پاک فوج کسی مزید گہرےگڑھے میں پھنسی ہوگی ، اسکے ٹاوٹ چیخ رہے ہوں گے ، آپ کے جذبے جوان ہوں گے ، یہاں ایکس پر پاؤں رکھنے کی جگہ نہ ہوگی۔ یہی ہوتا ہے۔ ہر مایوسی کے بعد ، ہر ناکامی کے بعد نئی امید ایک اور امید ، اب بھی یہی ہوگا۔
رکھ تقویٰ رکھ محبوباں والا
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
ارمی چیف کے کہنے پہ ناجائز ظلم کرنے والے ہمیشہ آگ میں ہی رہیں گے ۔ ھدیث نمبر 4340۔
بےشک آرمی چیف نبی ہی اپونٹ کیوں نا کرے تب بھی ناجائز احکامات نہیں ماننے یہ ھدیث میں ہے
یہ ویڈیو ہماری 7 لاکھ فوج کو ضرور دیکھنی چاھیے ہماری فوج تو آرمی چیف کے کہنے پہ مسلمانوں کو شہید کر دیتی ہے ۔
پلیز یہ ویڈیو ہر فوجی تک پہنچاو
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
نوجوان کے تاریخی الفاظ!🔥
مخالفین نے تو فاطمہ جناح کو بھی نہیں بخشا, یہ خود علیحدہ رہتے ہیں, انکی سوسایٹی الگ, سکول کالج الگ, ہسپتال الگ,
یہ چاہتے ہیں ہم جو کرے ہم سے پوچھنے والا کوئی نہ ہو,
نون لیگ, پیپلز پارٹی اور اے این پی اب تیار ہو جائے کیوںکہ انکے ساتھ بھی یہی ہونا ہے, انکا کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہوگا!!
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
ایک لڑکا ہے اس کا نام ہے حسنین رفیق ، صحافی ہے۔ آپ سب اسے جانتے ہیں۔ جو عوام دیکھنا چاہتے ہیں وہ دکھاتا تھا۔ وہ کسی کالج بیکری فارمیسی والے سیٹھ کا نوکر نہیں۔ ساری زندگی کرائے کے گھر میں رہا ، اپنا گھر بنایا جو فوج نے تڑوا دیا۔ لاپتہ ہے۔ اس پر بدترین تشدد کی بھی اطلاعات ہیں۔
لیکن مشکل میں عاصمہ شیرازی اور حامد میر ہیں؟ جنکے گھروں کی مالیت کھلا کھلا بیس تیس کروڑ ہے؟ یعنی پریشانیاں وہ جھیل رہے ہیں جو بیس تیس لاکھ ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں؟ جو چینل مالک کا پریشر گروپ ہیں؟ یعنی یہ جو کررہے ہیں وہ مشکل ہے تو جو حسنین رفیق کررہا تھا وہ آسان ہے؟
سٹے سٹرانگ حسنین رفیق ۔ سٹے سٹرانگ آزاد صحافت ، سٹے سٹرانگ مزاحمت ، سٹے سٹرانگ انکار ۔ چاپلوسی مردہ باد ۔ منافقت مردہ باد۔ حرام خوری مردہ باد۔ سیٹھ کے نوکر مردہ باد۔
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہونگے
حسین پاک نے ارشاد یہ کیا ہوگا
تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں 🫡
#شہید_ارشد_شریف
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
ظلم کی انتہا ۔۔۔
کوئ اتنا گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے 😡
کہ أپ انسان کو انسان ہی نا سمجھیں ۔۔۔ غریب اور محنتی ہونا جرم ہو گیا ہے ۔ . یہ اشرافیہ نہیں بدمعاشیہ ہے
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
اس دہشت گرد نے بھی آئی ایم ایف کے تین لاکھ دینے ہیں
🙏🙏🙏🥲🥲🥲
دل خون کے آنسو نہ روئے تو کیا کرے 🥲🥲
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
مواصلات کے سابق وفاقی وزیر دوبارہ پڑھیں مواصلات کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کا بھائی گریڈ 9 میں نوکری کرتا ہے اور دفتر کی جانب سے ملے کوارٹر میں مفلوج ماں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔
پی ڈی ایم سرکار بنی تو مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیٹے کے لیے جو وزارت مانگی وہ بھلا کونسی وزارت تھی؟ جی ہاں یہی مواصلات کی وزارت۔ کیوں؟ وجہ سب جانتے ہیں۔
عاصم منیر آرمی چیف بنا تو سکول ٹیچر بھائی کو ڈائریکٹر لگادیا۔ بیٹیوں کو ناجائز سفارتی پاسپورٹ تھما دیے۔ داماد بھتیجے کو سول سروس میں لے آیا۔ اسسٹنٹ مینجر کزن کو ادارے کا سربراہ لگا دیا۔
ان لٹیروں کی مراد سعید سے نفرت کرنا ہی بنتی ہے !
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
بلوچستان میں پاک فوج کی ساری اہلیت اور دعووں کو روزانہ پاڑا بھی جاتا اور واڑا بھی جاتا ہے۔ بیانیوں کی بتی بنا دی جاتی ہے۔ لیکن انہیں شرم نہیں آتی۔
بھاڑے کے تبصرہ پاڑوں سے اپنی تعریفیں کروا کر سمجھتے ہیں سب اچھا ہے۔ سب درست ہے۔ سب انڈر کنٹرول ہے۔
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
مینڈیٹ چھیننے والی فوج مردہ باد
گندے جھوٹے کیسز بنانے والی فوج مردہ باد
آئین توڑنے والی فوج مردہ باد
بچے اغواء کرنے والی فوج مردہ باد
آنکھیں نوچنے والی فوج مردہ باد













