پولیس نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں تھانے کا گیٹ، دیوار اور قریبی مسجد کو نقصان پہنچا جبکہ اطراف کے گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
.
.
#latestfocusmedia
139
عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع: دوسرے مرحلے کا آغاز آج بروز جمعرات 12 نومبر کو بعد نمازِ عصر ہوگا، ملک بھر سے لاکھوں کی تعداد میں قافلے رائیونڈ پہنچ رہے ہیں۔
۔
۔
#latestfocusmedia
بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات جاری، دونوں وکلا اڈیالہ جیل میں موجود
.
.
#latestfocusmedia
136
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بروکلن کی ایک جیل میں قید نکولس مادورو نے خود ایک روحانی سفر کا آغاز کر دیا ہے اور جیل میں ان کے حالات سے واقف متعدد افراد نے بتایا کہ وہ اپنا زیادہ تر وقت قرآن مجید اور انجیل سمیت دیگر مذہبی کتابوں کے مطالعے میں گزارتے ہیں۔
119
نیب نے سابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کو دوسرا کال اپ نوٹس جاری کر دیا
.
.
.
#latestfocusmedia
خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک نے کویت میں اپنی مشترکہ ملٹری کمانڈکے لیے ایک جدید ہیڈکوارٹر کے قیام اور وہاں افواج کی تعیناتی کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔
.
.
#latestfocusmedia
100
جمیعت علماء اسلام ، اسلام آباد کے امیر مفتی اویس عزیز کو گرفتار کر لیا گیا
.
.
.
#latestfocusmedia
4
169
امریکی صدر نے ناظم الامور نیٹلی بیکر کو پاکستان میں نیا سفیر نامزد کردیا
۔
۔
۔
#latestfocusmedia
112
غزہ: شدید بارشوں نے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات بڑھا دیں، 70 ہزار خیمے زیرِ آب، مٹی کا تودہ گرنے سے پانچ افراد جاں بحق
.
.
#focusmedianews
3
115
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیے کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے اور معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں۔
.
.
#latestfocusmedia
116
مالی سال 27-2026 کے ابتدائی دو ماہ میں حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے جمع کر لیے ہیں۔ حکومت نے موجودہ مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کے ذریعے 1.676 ٹریلین روپے جمع کرنے کا ہدف رکھا ہے۔ جیو نیوز
۔
#latestfocusmedia
120
نئے صوبوں کے بننے یانہ بننے سے متعلق فیصلہ پارلیمنٹ میں ہونا ہے، رانا ثنا اللہ
.
.
.
#latestfocusmedia
100
بنگلادیشی حکومت نے بھارت میں موجود سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی نئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی درخواست مسترد کر دی۔
.
.
#latestfocusmedia
121
ولاگرز اور اداکاروں کو آئیڈیل سمجھنے والوں کے لیے اہم پیغام!
.
.
.
#latestfocusmedia #actors #vloggers
ملک کو 12 صوبوں میں تقسیم کرنے کے لیے مطلوبہ آئینی ترامیم آیندہ سال منظور کرلی گئیں تو بھی نئے صوبائی ڈھانچے پر عمل درآمد 2029 کے عام انتخابات کے بعد ہی ہوگا۔
.
.
#latestfocusmedia
120
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ان بچوں کی تصاویر دل دہلا دینے والی ہیں جن کے پاس پناہ کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، یہ بچے بے یار و مددگار اور پھنسے ہوئے ہیں جبکہ بھوک اور شدید سردی کی زد میں ہیں۔
.
.
#latestfocusmedia #focusmedianews
3
133
Paying tribute to Allama Muhammad Iqbal, the Poet of the East, whose vision and words continue to inspire generations.
.
.
#IqbalDay #AllamaIqbal #Pakistan
3
153
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ میرا خیال ہےکہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائےجائیں۔
.
.
#latestfocusmedia
145



















