FocusMedia.pk retweeted
گلیار سیاست میں وطن اور ہی کچھ ہے
ارشاد نبوت میں وطن اور ہی کچھ ہے
سال پرانی تقریر کا ایک حصہ۔
#focusmedia #ammarkhanyasir #speech #urduspeech #latest
FocusMedia.pk retweeted
میں تھا ظلمتوں میں گھرا ہوا، مجھے وسوسوں نے تھا آ لیا
میں جو دربدر تھا جہان میں، در مصطفیﷺ نے بچا لیا
وہ تیرے صحابہِؓ جانثار، وہ جو آسماں کا رشک تھے
تو نے دل کہا تجھے دے دیا، تو نے سر کہا تو کٹا لیا
FocusMedia.pk retweeted
جھوٹی روایتوں میں دبایا نہ جائے گا
ذکر امیر شام مٹایا نہ جائے گا
روشن معاویہ کو کیا ہے رسول نے
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
FocusMedia.pk retweeted
مساجد ، مدارس بل بجلی میں اب ٹیکس نہیں دیں گے۔ پنجاب اسمبلی کا وفاق سے مطالبہ۔ ملک واصف کی قرارداد منظور، کیا وفاقی حکومت قرارداد پہ عملدرآمد کرے گی؟
#ammarkhanyasir #focusmedia #LatestNews
#PunjabAssembly #parliament #FederalGovernment
#NewsUpdate #ammarkhanyasirpodcast #fypシ
#fypシ゚viralシ #pakistan #newsupdate #latest
FocusMedia.pk retweeted
توحید میں تصدیق کا امکان ابوبکر
مولا کا وصی، پہلا مسلمان ابوبکر
عاجز کمال رانا کے اشعار
بشکریہ JTI Editor Force
#ammarkhanyasir #focusmedia
FocusMedia.pk retweeted
ایرانی اسلحہ سرینڈر نہیں کریں گے۔ اہل تشیع ڈٹ گئے۔ پاکستان بھر میں مظاہرے۔ حقائق کیا ہیں؟
اس ویڈیو کو ہر پاکستانی تک پہنچائیں تاکہ سب انکی اصلیت سب جان لیں
FocusMedia.pk retweeted
شام میں نئی حکومت پہ حماس کا موقف کیا ہے؟ غزہ کو کیا فایدہ ہو گا؟ جانیے حماس ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی صاحب سے
FocusMedia.pk retweeted
اسلام میں اول ہیں علی ہوں کہ ابوبکر
22 جمادی الثانی یوم صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
FocusMedia.pk retweeted
ٹرمپ کے صدر بننے سے غزہ وار پہ کیا اثرات مرتب ہوں گے
جانیے حماس ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی صاحب سے
FocusMedia.pk retweeted
Parachinar Podcast: Insights After Apex Committee Meeting | Ammar Khan Yasir
پاراچنار ایشو
کراچی سے خیبر تک ایک ہی سوال، اپیکس کمیٹی کے فیصلے سے بھاگے کیوں؟
Dive into the pressing issues of Parachinar in this thought-provoking podcast by Ammar Khan Yasir. Following the latest Apex Committee meeting, we explore key decisions, their impact on the local community, and potential pathways to peace. Join us for a detailed discussion on the Parachinar conflict, the challenges faced, and the solutions ahead.
Listen now for exclusive insights on this critical topic.
#ParachinarPodcast #ApexCommittee #AmmarKhanYasir #focusmedia
#newsupdate #ammarkhanyasir #latest #fypシ゚viralシ #fypシ
FocusMedia.pk retweeted
مولانا کا دونوں بانہیں کھول کر شفقت سے گلے لگا کر پیار سے کہنا آج تو ہمارے اینکر صاحب بھی آئے ہیں۔ کیسا چل رہا ہے آپکا میڈیا ؟ آئے واللہ مزہ آ گیا❤️
مولانا طلحہ رحمانی صاحب کی سربراہی میں محمدی برادران کے ہمراہ مولانا سے دو گھنٹے کی تفصیلی نشست، کھانا ، نماز اور اور اسکے بعد قہوے کا دور بھی چلا۔
تفصیلات ولاگ میں ان شاء اللہ
FocusMedia.pk retweeted
دس سال بعد بالآخر ڈاکٹر خالد سومرو قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، ہم فیصلے سے خوش نہیں ہائیکورٹ جائیں گے۔ مولانا راشد سومرو
@SoomroOfficial




