Pinned Tweet
یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ اسکا دعویٰ ہے کہ اس نے 50 ملک بغیر پیسے خرچ کیے گھومے ہیں !
جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے ان میں سے اسکا پسندیدہ ملک پوچھا،
تو اسکے منہ سے بے ساختہ نکلا ' *پاکستان* ' ! پھر آگے کیا ہوا، بس اپ
آپ بغور سنیئے گا، آپکا سر فخر سے بلند ہو جائےگا۔ جسکا سہرا پاکستانی قوم کی مہمان نوازی کو جاتا ھے !!!
#قومی_زبان
Farooq Malik retweeted
Replying to @Fqmk7
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
Farooq Malik retweeted
Replying to @Fqmk7
Walaikum Assalam dear friend good morning subah bakher jindagi
Farooq Malik retweeted
Replying to @Fqmk7
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاء وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاء وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُّ مَن تَشَاء بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَىَ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
آپ کہہ دیجیے کہ اے اللہ! اے بادشاہی کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی دیتا ہے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لیتا ہے، اور جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلیل کرتا ہے، تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائی ہے، بے شک تو ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔"
#قومی_زبان


















