موبائل فونز شہریوں کے حوالے
تھانہ بلوچنی اور تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے شہریوں سے چھینے گئے موبائل فون ان کے حوالے کردیے
@OfficialDPRPP @MaryamNSharif
فیصل آباد پولیس کا اشتہاری ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP
فیصل آباد پولیس کی بہترین تفتیش کے نتیجہ میں
معزز عدالت کی جانب سے منشیات فروشوں کو سزائیں
@OfficialDPRPP @PunjabPrison
بلیو اور پنک وین شہریوں کو انکی دہلیز پر سہولیات فراہم کر رہی ہے
شہری اپنے علاقے کا شیڈول جاننے کیلئے فیصل آباد پولیس اور سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے سوشل پلیٹ فارم کو وزٹ کرتے رہیں
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کی ہدایت پر شہریوں کو ہراساں کرنے، ان کا مذاق اڑانے اور تنگ کرنے والے ٹک ٹاکر پرینکسٹار کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
فیصل آباد پولیس شہریوں کی عزت، جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔
کسی کی عزتِ نفس مجروح کرنا تفریح نہیں، قانون کی خلاف ورزی ہے
@OfficialDPRPP
@rpo_faisalabad
@CMComplaintCell
@Aadiiroy2
@MaryamNSharif
@FSDTv41
@zahid_pmln
Public Service Is Our Duty
@OfficialDPRPP
@rpo_faisalabad
@CMComplaintCell
@GovtofPunjabPK
@Aadiiroy2
@zahid_pmln @AzmaBokhariPMLN @MaryamNSharif @FAO
ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد عمران احمد ملک نے اپنے آفس میں اردل روم کا انعقاد کیا
@GovtofPunjabPK
@OfficialDPRPP
@Fsd_Police
@rpo_faisalabad
@CMComplaintCell
@city42
@MaryamNSharif
Faisalabad Police retweeted
پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بڑی کامیابی!سیالکوٹ پولیس نے سمبڑیال میں 7 کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹنے والے 3 ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت مختلف شہروں سے گرفتار کر لیا۔ تمام مسروقہ سونا واردات کے روز ہی برآمد کرکے مالک کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔آئی جی پنجاب عبدالکریم کی کامیاب کارروائی پر سیالکوٹ پولیس کو شاباش۔
پنجاب پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پرعزم۔
#PunjabPoliceCPO #SialkotPolice #CrimeControl #savepunjab
لختِ جگر ورثاء کے حوالے!
تھانہ جنگ بازار پولیس کی بروقت کاروائی
4 سالہ گمشدہ بچی کو بحفاظت ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔
بچی کے ملنے پر لواحقین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے اور انہوں نے فیصل آباد پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
شہریوں کی جان و مال اور خصوصاً بچوں کے تحفظ کے لیے فیصل آباد پولیس ہمہ وقت مصروفِ عمل ہے.
@GovtofPunjabPK
@OfficialDPRPP
@Fsd_Police
@rpo_faisalabad @CMComplaintCell
@city42
@MaryamNSharif
رشوت کی پیشکش کرنے والا شہری گرفتار، مقدمہ درج
ملزم نے سابقہ درخواست پر راضی نامے کا حوالہ دیتے ہوئے اے ایس آئی کو تیس ہزار روپے رشوت کی پیشکش کی۔
اے ایس آئی محمد شاہد نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم آصف کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغازکر دیا گیا،
رشوت ستانی اور قانون شکن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ سی پی او فیصل آباد
@OfficialDPRPP
@Fsd_Police
@rpo_faisalabad
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کی پولیس لائن میں کمیونٹی انگیجمنٹ سنٹر میں آئی ٹی ٹیموں کے ساتھ میٹنگ
میٹنگ میں انچارج سی ڈی یو جاوید سب انسپکٹر سمیت تمام تھانہ جات سے آئی ٹی ٹیموں کی شرکت
سی پی او فیصل آباد نے آئی ٹی ٹیموں کی کارکردگی جائزہ لیا اور مزید بہتر بنانے کی ہدایت ۔
اہم مقامات بینکس،پیٹرول پمپس مالز پراولین بنیادوں پر نئے کیمرہ جات نصب کئے جائیں،سی پی او
روز مرہ ورگنگ میں مزید بہتری لائی جائے اور مانیٹرنگ کے عمل کو یقینی بنایا جاۓ۔ سی پی او
سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کرائم ٹریسنگ کے عمل کو مزید تیز کیا جائے،سی پی او
ٹیکنیکل سورسز کی مدد سے جدید پولیسنگ کے ذریعے جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائیں۔سی پی او
شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کے لئے تمام اقدامات کئے جا رہے ہیں، سی پی او فیصل آباد تنویر حسین
@OfficialDPRPP
@Fsd_Police
@rpo_faisalabad
فیصل آباد پولیس کی سنگین جرائم کے خلاف بڑی کارروائیاں، رواں سال 15 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار
فیصل آباد: سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کی زیرِ نگرانی پولیس نے رواں سال سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے 10 ہزار سے زائد مقدمات میں 15 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کی جانب سے قتل، اقدامِ قتل، ڈکیتی، راہزنی، موٹر سائیکل چوری، نقب زنی اور مویشی چوری سمیت دیگر سنگین جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں کی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق قتل کے مقدمات میں 463 جبکہ اقدامِ قتل کے مقدمات میں 765 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ ڈکیتی اور راہزنی کے مقدمات میں 3 ہزار 537، موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کے واقعات میں 2 ہزار 300 سے زائد، جبکہ چوری، نقب زنی اور مویشی چوری کے مقدمات میں 6 ہزار 114 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
اسی طرح کار چوری اور چھیننے کے واقعات میں 27 جبکہ اغواء برائے تاوان اور ڈکیتی کے دوران قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث 29 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔
سی پی او تنویر حسین کے مطابق جدید پولیسنگ حکمتِ عملی، تفتیشی افسران کی محنت، عوامی تعاون اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔
@OfficialDPRPP
@rpo_faisalabad
@CMComplaintCell
@zahid_pmln
@Aadiiroy2
فیصل آباد پولیس خدمت مرکز – شہریوں کی سہولت، ہماری اولین ترجیح!
فیصل آباد شہر میں قائم پولیس خدمت مرکز شہریوں کو ایک ہی چھت تلے متعدد پولیس سہولیات فراہم کر رہا ہے، جہاں شہری با آسانی کریکٹر سرٹیفکیٹ، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، لرنر لائسنس کی تجدید، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، وہیکل ویریفکیشن سمیت دیگر سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں۔
خدمت مرکز آنے والے شہریوں نے فراہم کی جانے والی سہولیات، بہترین انتظامات، خوش اخلاق عملے اور تیز رفتار سروسز پر اپنے بھرپور اطمینان اور مثبت تاثرات کا اظہار کیا ہے۔
عوام کی خدمت، سہولت اور اطمینان ہی فیصل آباد پولیس کا عزم ہے۔
فیصل آباد پولیس — خدمت، تحفظ اور سہولت کا عزم!
@OfficialDPRPP
@rpo_faisalabad
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@Aadiiroy2
@zahid_pmln
@rpo_faisalabad
تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی سے دو سالہ معصوم بچی کو کچلنے والا ڈرائیور گرفتار
@GovtofPunjabPK
@OfficialDPRPP
@Fsd_Police
@rpo_faisalabad @CMComplaintCell
@city42
@MaryamNSharif
Faisalabad Police retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔
#PunjabPolice #Awareness

















