آج دو بری چیزیں ہوگئیں
حیدرآباد میں واقع سندھ کےایک سرکاری اسکول نےعالمی مقابلےمیں دوسری پوزیشن حاصل کرلی
سپریم کورٹ نے آئی ایس او 9001/2015 سرٹیفکیشن حاصل کرلی
#Record
3
gbtribune retweeted
سینئیر صحافی سھیل وڑائچ نے مارننگ شو میں انٹرویو کے دوران بلاول بھٹو کی صوبوں کے معاملے پر تقریر کو سیاست قرار دے دیا اور عمران خان کے لئیے کسی قسم کی رعایت نہ ملنے کا عندیہ دیا۔
ہماری صحافت کے واوڈے، نقوی، منیبے، وڑائچ اور دیگر صحافی و تجزیہ کار وں سے کبھی پوچھا جاتا ہے اور نہ ہی یہ بتاتے ہیں کہ انکی اپنی تعلیم و تربیت و تجربے کی بنیاد پر درج ذیل سوالات پر اُنکی ذاتی رائے کیا ہے:
۱- چھوٹے صوبوں کے اصل تجویز کنندہ کون ہیں؟
۲- کیا یہ تجویز کنندہ اپنے آئینی حلف کی پاسداری کر رہے ہیں؟
۳- کیا ریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم ہو سکتی ہے؟
۴-کیا نئے صوبوں پر صوبائی رضامندی کی آئینی شرط ختم کرنا چاہیئے؟
۵- کیاپاکستان میں آئینی ترمیم کیلیئے پارلیمنٹ بلیک میل ہوتی ہے؟
۶- پارلیمنٹ کو کون بلیک میل کرتا ہے؟
۷- نئے صوبے عوام کو بااختیار بنائینگے یاوفاق کیطرح بے اختیار؟
مارننگ شو کے مہربان و میزبان بھی ایسے سوالات سے اجتناب کرتے ہیں۔
جیو کا جو حال ہے اس سے تو سندھ کا حال بہتر ہے، بلاول
جیو نیوز کے پروگرام شاہزیب خانزادہ کے شو سے حدف کئے گئے @BBhuttoZardari کا ویڈیو سنئیے ۔ بلاول کے الفاظ کو حدف کرنا صحافی بدیانتی ہے ۔
@shazbkhanzdaGEO
8
gbtribune retweeted
جیو نیوز کے پروگرام شاہزیب خانزادہ کے شو سے حدف کئے گئے @BBhuttoZardari کا ویڈیو سنئیے ۔ بلاول کے الفاظ کو حدف کرنا صحافی بدیانتی ہے ۔
@shazbkhanzdaGEO
کاکڑ جیسے کرپٹ افراد سے بلوچستان کے خراب حالات کا حساب نہیں لیا جاسکتا تو کم از کم کرپشن کا ہی حساب لے لیں۔ 300 ارب روپے کے گندم سکینڈل کا مرکزی ملزم ہے۔ وزیراعظم کے جہاز پر سرکاری دوروں کے دوران منی لانڈرنگ کی۔ اسلام آباد کی ایک بڑی ہاؤسنگ سوسائٹی کو کیسے غیر معمولی فائدہ دلوا کر بدلے میں جائیداد لی۔ (چشم دید گواہ)۔ کاکڑ کو گرفتار کرو۔ شاہد میتلا کا انوار الحق کاکڑ بارے ٹویٹ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
ایل این جی ایران بارڈر کی وجہ سےمہنگی ہوئی ہے تو یہ سوئی گیس کہاں چلی گئی۔ پہلےصبح،دوپہر، شام دو دو گھنٹے کےلیےآتی تھی، اب تو مکمل غائب ہی ہوگئی۔یہ کیا حرام پائی چل رہی ہے۔
@SSGC_Official @NEPRA5 @ARYNEWSOFFICIAL
#Pakistan #gas #Everyone #viralpost
4
gbtribune retweeted
آدمی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے مجھےقتل کر دیا جائے گا میری بیوی بیوہ ہوجائےگی اور یہ بیان وہ شاید احاطہ عدالت میں دے رہا ہے،آن کمیرہ بیان دے رہا ہےلیکن نہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچی نہ ہی عدالت نے نوٹس لیا۔ یہ ٹارگٹ کلنگ کی بد ترین شکل ہےاور عدالتیں سوئی پڑی ہیں
gbtribune retweeted
جو کام جنرل ایوب، جنرل یحیی، بھٹو، جنرل ضیاء ، بینظیر بھٹو، نواز شریف، جنرل مشرف، ظفراللہ جمالی، چوہدری شجاعت، شوکت عزیز، یوسف رضا گیلانی، عمران خان کے ادوار میں نہ ہوا نہ وہ اس حد تک سوچ ہی نہیں سکتے تھے وہ اکیلا ایک وزیر محسن نقوی جناب شہباز شریف کی پوری حمایت سے کرے گا کیونکہ وہ ہر قیمت پر وزیراعظم رہنا چاہتے ہیں چاہے نقوی صاحب پورے اسلام آباد کی لنکا ڈھا دیں۔
وزیرمخولیات ڈاکٹر مصدق ملک اور سینٹ ماحولیاتی کمیٹی کی چیرمین شیری رحمن بھی محسن نقوی کے رعب دبدبے اور اپنی پوزیشن بچانے کے نام پر اس موقع پر وہ اپنی ڈیوٹی ادا کرنے کی بجائے گونگے بن جائیں گے۔ بلکہ ابھی وہ بزنس کلاس ٹکٹ کٹوا کر روم میں ماحولیاتی کانفرنس پاکستانی میں ماحول کو تھریٹ پر لیکچر دینے نکل جائیں گے، پوری دنیا کو بھاشن دینے والے جناب وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال فورا ناروال کے دورے پر نکل جائیں گے، ہر چھوٹے بڑے ایشوز پر کممنٹ کرنے والے ہمارے پیارے خواجہ آصف کا موبائل فون نقوی صاحب کا سوچ کر ہی جام ہو جائے گا، پارلیمنٹ کے سینٹ/اسمبلی کے ساڑھے پانچ سو ممبران خوف کے مارے منہ میں انگلیاں دبا لیں گے، اس شہر میں دو سپریم کورٹ ہیں کوئی جج جرات نہیں کرے گا کہ سی ڈی اے چیرمین کو بلا کر زرا انہیں ائینی قانونی ڈوز دیں کہ وہ اس شہر کے ساتھ کیا کرنے والے ہیں۔
اس شہر میں بڑے بڑے وکیل ہیں کوئی ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ پیٹیشن نہیں کرے گا اور سب سے بڑھ کر ہمارے بڑے بڑے صحافی /اینکرز محض محسن نقوی صاحب سے تعلق کے نام پر شہر کی تباہی کو نظرانداز کریں گے کیونکہ کسی کو سی ڈی اے ، ایف ائی اے، ائرپورٹ، نادرا یا وزارت میں کام پڑ سکتا ہے۔
ہماری توقعات کے برعکس نقوی صاحب اس شہر کے لیے اچھی خبر بن کر نہیں آئے۔ ایک چھوٹا سا شہر ان کے آئڈیاز اور ان کے ٹھیکداروں کی لالچ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔
شہباز شریف، نقوی صاحب اور بابو چیرمین سی ڈی اے سہیل اشرف آج ہیں چند سال بعد نہیں ہوں گے لیکن اگر ایف نائن پارک پر لاڈلے لاہوری ٹھیکداروں کو بلڈوزر سمیت چھوڑ دیا گیا تو یہ شہر پھر شہر نہیں رہے گا۔ جنہوں نے نقوی صاحب کو اس شہر پر لانچ کیا ہے وہ ہی اس طوفان کو روک سکتے ہیں کہ دو سال میں کافی ماحول کی بربادی ہوچکی، ہزاروں درخت کٹ چکے، جنگل تباہ کر چکے، پہاڑوں تک پر بلڈوزر چلوا چکے، ایک پارک بچا ہے اس کی جان چھوڑ دیں۔
حیران ہوں ایک وزیر اکیلا کیسے پورے شہر کی قسمت کا فیصلہ کرسکتا ہے۔ نہ کابینہ نہ عوام نہ پارلیمنٹ صرف اکیلا محسن ںقوی فیصلہ کرے گا؟
شہباز صاحب بڑا آپ کی سپیڈ کی کہانیاں سنتے تھے آپ تو جمالی صاحب اور شوکت عزیز کے برابر بھی کھڑے نہیں ہوئے۔ آپ ایک ہمارے پیارے نقوی صاحب کی مار نکلے۔
افسوس ہے ساٹھ رکنی کابینہ، پارلیمنٹ، سینکروں صحافی اینکرز محسن نقوی صاحب کے ڈر ، رعب دبدے اور ذاتی تعلقات کی وجہ سے اس نئے حیران کن ماحولیات دشمن منصوبے پر گونگے بن گیے ہیں۔ لاہور اور دلی اس وقت الودگی پر ٹاپ ہیں۔ لاہور الودگی ماڈل شہباز شریف صاحب کا تھا اور نقوی صاحب نے ایک سال اس میں اپنا حصہ ڈالا۔ اب اسلام آباد ماحولیاتی بربادی کی سزا بھگتنے کو تیار ہو جائت۔ ان سب نے ایک دن پتلی گلی سے نکل جانا ہے۔ 👎
@CMShehbaz @KhawajaMAsif @sherryrehman @PalwashaKhan18 @AbsarAlamHaider @aniqnaji @AyazSadiq122 @MIshaqDar50 @BilalAKayani @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat @AzamNazeerTarar @SyedAliZafar1 @BarristerGohar @SenatorSaleem @AseefaBZ @AAliZardari @BBhuttoZardari @A_Qadir_Patel @AkMashal @MaryamNSharif @DanyalChaudhary @BrSalmanSafdar @BabarAwanPK @salmanAraja @ShaziaAttaMarri @HinaRKhar @naveedqamarmna @ninoqazi @EPA @arabnewspk @BBC @CH_Environment @EnvAgency @UNHumanRights @PakPMO @PakEPAIslamabad @drzarqa @afnanullahkh @AllamaRajaNasir @CDAthecapital @SohailAshrafGor @DFSMQM @DrTariqFazal @RajakhurramNA48 @OfficialDGISPR @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @anwaar_kakar @TararAttaullah
کیا مالدیپ کے صدر معیزو ڈاکٹریٹ کی ڈگری لے کر پھنس گئے؟
تین دن کا دورہ تین ماہ میں بدل سکتا ہے۔۔۔ ڈگری کی تصدیق جو کرانی ہے۔
#Maldives #MaldivesPakistan
5
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کے خلاف درخواستوں پر سماعت، عدالت نے کیس 10 نومبر تک ملتوی کردیا، صرف 20 دن، عدالت چاہتی ہے120 دن بھی دے سکتی تھی۔
#PTIofficial
4
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ نے 7 ارب روپے کا پرواز کارڈ پروجیکٹ شروع کیا۔ اس میں 135 سٹوڈنٹس سلیکٹ ہوئے، جن میں سے 90 لڑکے تھے، 45 لڑکیاں تھیں، پنجاب حکومت کے نمائندوں نے ان سے 4،4 لاکھ روپے بھی وصول کیے، لانچنگ تقریب میں ان سے کہلوایا گیا کہ 13 ہزار ریال کی جاب لگی ہے مگر وہ صرف 1100 ریال کی تھی،جب یہ لوگ سعودی عرب پہنچے تو انکشاف ہوا کہ ان کو کوئی اچھی نوکری نہیں بلکہ کسی صفائی کے محکمہ میں ایک معمولی مزدور والی نوکری جو تھی وہ دی گئی ہے، وہ اب وہاں پھنس چکے ہیں، صحافی اوصاف علی کا دعویٰ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ausafreports
کسان اتحاد کے صدر کا کہنا ہے کہ اس سال گندم کی زیادہ کاشت ہوئی ہے۔
لیکن روٹی دن بدم مہنگی ہوتی جارہی ہے،وجہ کیا ہے؟
#inflation #CORRUPTION
2
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تو کو بھی لے ڈوبیں گے۔
حواری ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی منافقت اور دوغلاپن کو بےنقاب کردیا۔
اب اگر سندھ میں کوئی مہم جوئی ہوئی تو کوئی شک وشبہ نہیں رہےگا کہ پیپلزپارٹی شریک ہے۔
لاشوں پر سیاست کا خاتمہ
gbtribune retweeted
یہ انکی پرانی عادت ہے،
ذوالفقار علی بھٹو ایک عوامی جلسے سے محوِ خطاب تھے کہ اچانک پیچھے مڑ کر دیکھا تو ایک کرسی پہ مرتضٰی بھٹو کو بیٹھے پایا ، بھٹو فوراً غصے میں چیخے کہ:
"تم کرسی پہ بیٹھے ہو اور قوم کے بیٹے نیچے زمین پر، کرسی چھوڑ کر زمین پہ بیٹھو" ۔
دادِ تحسین ملی، بھٹو نے جلسہ لوٹ لیا، شام کو مرتضٰی بھٹو منہ پھلائے بیٹھے تھے، ماں نے پوچھا مرتٰضی! تمہیں سٹیج پر بیٹھنے کا کہا کس نے تھا ۔۔؟
مرتضٰی بھٹو نے کہا کہ ڈیڈی نے ۔۔
کاپی
gbtribune retweeted
بینظیر بھٹو کی ایک دوست ہوا کرتی تھی جس کا نام وینا حیات تھا- بے نظیر کی حکومت جب غلام اسحاق خان نے 58 ٹو بی کا استعمال کرکے گرائی تو پیپلز پارٹی نے غلام اسحاق خان کے خلاف احتجاج شروع کروائے جس پر غلام اسحاق خان بہت زیادہ پریشان تھا- پھر ایک دن ایسا ہوا کہ ایک رات کچھ چور وینا حیات کے گھر گھسے ان کے گھر ڈکیتی کی اور پھر وینا حیات کا گینگ ریپ کیا- اور یہ کیس وینا حیات کیس کے نام سے مشہور ہوا-- انویسٹی گیشن کی گئی تو ایک نام اس کیس میں سامنے آیا جس کا نام عرفان اللہ مروت تھا یہ عرفان اللہ مروت کوئی اور نہیں بلکہ غلام اسحاق خان کا داماد تھا اور غلام اسحاق خان کے اس داماد کی بیٹی کوئی اور نہیں بلکہ ثمر ہارون بلور ہے اور وہ اس وقت پی پی کی کابینہ ہے
آپ کو یاد ہے کچھ عرصہ پہلے عرفان اللہ مروت نے پی پی میں شمولیت اختیار کی تو اس وقت بلاول اور اس کی بیٹیوں نے باپ سے احتجاج کیا جس پر پیپلز پارٹی نے عرفان اللہ مروت کو پارٹی سے نکال دیا- مگر آج اسی عرفان اللہ مروت کی بیٹی پیپلز پارٹی کی کابینہ میں شامل ہے-- کہا جاتا ہے کہ بے نظی راپنی زندگی میں بس دو دفعہ روئی ایک جس دن میر مرتضی بھٹو کو مارا گیا اور دوسرا وینا حیات کے ریپ پر اسمبلی میں بات کرتے ہوئے--
یہ اوقات ہے ان ب کے پکوڑوں کی--
gbtribune retweeted
پاکستان مقروض ممالک کے گروپ کا سربراہ مقرر: ’باروؤرز پلیٹ فارم‘ کیا ہے؟
bbc.in/4AY6d5b
gbtribune retweeted
وہ کہتے ہیں ناں کہ ایک تصویر ایک ھزار الفاظ کے مضمون برابر ہوتی ہے۔ A picture is worth a thousand words
وزیر اعظم کا عہدہ تو پہلے ہی بے وقعت ہو چکا مگر اب صدرِ ممککت اور ایوان صدر کے عہدے کی اوقات یہ ہو گئی ہے کہ ایک شخص آستینیں چڑھا کر صدرِ مملکت اور سپریم کمانڈر آف آرمڈ فورسز کو اُسکے دستخطوں کی جگہ دکھا رہا ہے۔ ایوان صدر اور صدرِ مملکت کے آس پاس لوگوں کا کوئی ڈریس کوڈ یا یا ڈیکورم نہیں۔ کیا ہمارے وزیر داخلہ کسی دوسرے ملک کے سربراہ کے پاس ایسے آستینیں چڑھا کر جا سکتے ہیں؟ ویڈیو دیکھ کر یوں لگ رہا تھا کہ جیسے دستخط نہ ہونے کی صورت میں قانون کا دایاں لمبا ہاتھ حرکت میں آئے گا۔ شاید اسی لیئے مرکزی دھارے والے میڈیا کو وہ ویڈیو چلانے سے روکا بھی گیا تھا۔ اُس ویڈیو اور اس تصویر میں یہ لگ رہا تھا کہ زرداری صاحب کو ایڈوائس شھباز شریف نہیں محسن نقوی دے رہے ہیں۔ معلوم نہیں نقوی صاحب وزیر اعظم سے کون کون سی فائلوں پر ایسے ہی آستینیں چڑھا کر اور پاس کھڑے ہو کر دستخط کراتے ہونگے ؟
مگر ایسا تب ہوتا ہے جب آصف زرداری جیسا سیاستدان خود کو صدرِ مملکت سے زیادہ پیپلز پارٹی کا چیئرمین سمجھتا ہے۔ کچھ دن پہلے وزیر داخلہ صاحب نے ن لیگ کے صدر شھباز شریف کی موجودگی میں بھی منتخب نمائندوں کی دفتروں میں عدم دستیابی کے بارے لیکچر دیا تھا جس پر وزیر اعظم شھباز شریف نے تالیاں بھی بجائی تھی۔





















