🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
جناب مارخور
فوج کا کہنا ہے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں @OfficialDGISPR
لیکن یہاں مشاہد حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے نکالا تھا،اگر فوج کا سیاست سے تعلق نہیں تھا تو
وہ کیسے ملکی معاملات میں دخل اندازی کرتی رہی¿
کیسے ملک کے وزیراعظم کی حکومتیں گراتی رہی¿
بریکنگ نیوز 🚨مشاہد حسین سید کا بڑا اعتراف، عمران خان نیازی ایک مرتبہ پھر سچا ثابت ہوگیا۔ ساری سٹوری کھل کر بتا دی 🔥🔥
باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب اسکے سہولت کار بنے۔ باجوہ چاہتا تھا عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرلے، امریکی کو فوجی اڈے فراہم کرے، جو کچھ ہم چاہتے وہ کرے تاکہ امریکہ اور سعودی عرب ناراض نہ ہو لیکن عمران نے باجوہ کو شٹ اپ کال دی۔ میں اپنا ضمیر ایمان بیچ کر اپنی قوم کے ساتھ غداری نہیں کرسکتا۔ اس ساری گیم میں فی ایم این اے کو دس دس کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ہر اُس قومی اسمبلی کے مبر کو بیرونِ ملک جائیدادیں بھی دی گئیں جو باجوہ کی گیم میں سہولت کار بنے۔
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ ❤️
صبح بخیر پاکستان❤️
جمعہ مبارک❤️
*وَهُوَ مَعَكُم أَيْنَ مَا كُنتُم*
اور وہ (اللہ) تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں بھی تم ہو۔ (سورۃ الحدید)
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
ہوتی ہوں گی اپنے بابا کی شہزادیاں لیکن میں اپنی ماں کی صبر والی یتیم بیٹی ہوں
سیاہ بخت
#متاعِ_دل
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
کل رات جب گورنر ہاؤس پشاور میں ناچ گانے کا پروگرام تک ٹھیک اسی وقت کوہاٹ میں شہداء کے لواحقین زاروقطار رو رہے تھے 💔
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
سرجی: اگر سی سی ڈی والے میری عزت لوٹ لیتے مگر میرے بھائی کی جان بخش دیتے تو میں اف تک نہ کرتی مگر انہوں نے میری بات نہ مانی میرا بھائی مر گیا ۔۔۔۔۔
لگ بھگ ایک سال قبل انہی دنوں میں یہ لڑکی میاں عبدالمتین ایڈووکیٹ کے دفتر پہنچی تھی کہ وہ سی سی ڈی والوں سے اسکے بھائی کی لاش لے دیں جسے ایک روز قبل مقابلے میں پار کیا گیا تھا ۔۔۔
خواتین کا بتانا تھا کہ مانتی ہوں میرا بھائی چور ڈکیت تھا جرم کرتا تھا مگر وہ قاتل نہیں تھا اسکی سزا قید تھی موت ہرگز نہیں تھی ،
سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے اسے پکڑا کئی دن قید میں رکھا تفتیش کرتے رہے اس سے ایک ملاقات ہوئی تو اس نے بتا دیا یہ لوگ مجھے مار ڈالیں گے ،
پھر میں نے اپنے بھائی کی جان بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ، پولیس والوں کو پیسے آفر کیے ،
میں نے زندگی میں کبھی زنا نہیں کیا مگر اس روز میں نے اپنا جسم بھی پولیس والوں کو پیشکش کیا کہ کسی طرح وہ میرے بھائی کی جان بخش دیں مگر ان کے دل نہ پسیجے انہوں نے میرے بھائی کو مار ڈالا ہے ،
وکیل صاحب میں کس طرح اپنے بھائی کی لاش گھر لے جاؤں گی اور اسے دفناؤں گی وہ میں ہی جانتی ہوں ۔۔۔
بس آپ کسی طرح میرے بھائی کی لا۔ش مجھے لے دیں ۔۔۔
بعد ازاں قانونی طریقے سے نہال نامی ملزم کی لا۔ش اسکی بہن کے حوالے کردی گئی تھی ۔۔
میرے پاس ایسی کوئی مثال نہیں
جو میں بتا سکوں کہ مجھے میرا شوہر کتنا عزیز ںے
یارب میرے شوہر کو ہر نظر بد سے محفوظ رکھنا
آمین یا رب العالمین 🤲💞
#سرمایہ_زیست
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
دفاعی اداروں کو کاروبار سے دور رہنا چاہیے۔ یہ ویڈیو پاکستان میں ایک بلاسفیمی کی طرح ہے مگر حقائق ضرور دیکھیے۔
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
اس کی بھی سن لو
اگر مجھے جیل میں ڈالا گیا تو میرے لیے کروڑوں لوگ باہر نکل آئیں گے۔۔۔۔
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
🚨🚨 یقین کریں سواد ہی آ گیا
ارشاد بھٹی صاحب کیا واقعی نواز شریف کے بغض میں مبتلا ہیں؟
بس اتنا ہی کہنا تھا پٹوای عقل سے مکمل فارغ کی بھٹی صاحب نے ایسی دھلائی کی بس مت پوچھیں
خود سنیں انجوائے کریں بھٹی صاحب نے تو واقعی اخیر کر دی🔥💯✌️
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
چڑیل کچھ بولے تو رنڈی مارچ والے غصہ کرتے۔
پہلے تو 0 فیشن سینس ہے اس زنانی کی یہ جو کوئی بھی ہے،دوسری بات اب تو انگریز بھی ہمارے اس آدھے اسلامی آدھے انگریزی حلیے پر مزاق بناتے۔
باجی نے سر پر ڈوپٹہ بھی لے رکھا ہے نیچے ٹائٹ پینٹ بھی پہن رکھی 🤡چھی گندیاں زنانیاں
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
ہواؤں کا رخ بتا رہا ہے عمران خان کا نام لے کر تحریک انصاف والے 28 ویں ترمیم پاس کروائیں گے ، تاکہ نام عمران خان کا ہو اور عیاشیاں ان کی چلتی رہیں اور کوئی ان پر تنقید نہ کریں ۔۔
ہواؤں کا رخ یہ بھی بتاتا ہے کہ عمران خان کا گورنر راج کے متعلق کوئی بیان نہیں اتا ، سہیل افریدی کے متعلق کوئی بیان نہیں اتا ، لیکن جرنیلی ترمیم کے متعلق پورا بیان باہر ا جاتا ہے ۔۔۔۔
جیسے پیپل پارٹی والے بھٹو کو کیش کرواتے تھے تحریک انصاف کے بدبخت عمران خان کو کیش کروائیں گے
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✿جمعہ مبارک ✿
یا الله! اس مبارک دن ہمیں اپنی رحمت کے ایسے حصار میں لے لے جہاں کوئی غم ہم تک نہ پہنچ سکے۔ہماری بے بسی کو اپنی قدرت، ہماری محرومیوں کو اپنی عطاؤں اور ہماری خطاؤں کو اپنی مغفرت سے ڈھانپ دے۔
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
یا اللہ جمعہ کے اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی کو رہائی نصیب فرما،آمین
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
عمران ریاض خان نے کوہاٹ پولیس حملہ واقعہ پر سوالات اٹھا دیے؛🚨🚨
کل کوہاٹ میں ایک ڈی ایس پی حیدر زمان، سب انسپکٹر مختار اور ان سمیت گیارہ اہلکار کوہاٹ میں شہید ہو گئے۔
یہ کوئی افغانستان کے بارڈر پر نہیں ہو رہا۔ نہ یہ افغانی مار رہے، وہاں سے طالبان نے حملہ نہیں کر دیا، نہ ہی افغان طالبان نے اٹیک کیا ہے کہ بارڈر پر لڑائی ہو گئی۔ نہیں، یہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بارڈر پر لڑائی ہوئی ہے۔
معاملہ یہ ہے کہ پولیس نے ایک ٹیم بنائی کہ ہم غیر قانونی معدنیات نکالنے کے عمل کو روکیں گے۔ یعنی یہاں سے معدنیات نکال کر لے جاتے ہیں، ہم غیر قانونی طور پر ان کو روکیں گے۔
پولیس روانہ ہوتی ہے اور راستے میں پولیس پر حملہ ہو جاتا ہے۔ ابھی پولیس نے آپریشن شروع بھی نہیں کیا تھا، پولیس وہاں پہنچی بھی نہیں تھی۔ پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی تھی، لیکن مخبری ہو جاتی ہے اور پولیس پر حملہ ہو جاتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ پولیس پر حملہ کرنے والا کون تھا؟
یہ حملہ کروانے والے کون تھے؟
بڑے آرام سے اس سارے معاملے کو یہ کہہ کر دبا دیا جائے گا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں اور ہمارے جوان شہید ہو گئے ہیں۔ بڑے آرام سے یہ معاملہ دبا دیا جائے گا۔
لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ غیر قانونی مائننگ کون کروا رہا تھا؟ اس کا پیسہ کس کس کی جیب میں جا رہا تھا؟
جگہ جگہ مائننگ ہو رہی ہے، یہاں سے معدنیات نکل رہی ہیں۔ یہ ایسا نہیں ہے کہ چرس کی ایک چھوٹی سی پڑیا ہے، کسی نے جیب میں ڈالی اور وہاں سے نکل کر بارڈر کراس کیا اور جا کر بیچ آیا۔ نہیں، یہ معدنیات ہیں، یہ ٹرکوں میں روانہ ہوتی ہیں۔
میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوہاٹ کے اس علاقے سے کوئی غیر قانونی طور پر معدنیات نکال رہا تھا تو ان کی ترسیل کیسے ہو رہی تھی؟
راستے میں تو جگہ جگہ فوج کھڑی ہوئی ہے۔ راستے میں تو جگہ جگہ ناکے لگے ہوئے ہیں۔ راستے میں تو جگہ جگہ سیکیورٹی فورسز موجود ہیں۔ یہ سپلائی کیسے ہو رہی تھی؟ یہی میرا یہ سوال ہے۔
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
محسن نقوی نے دن میں کہا "کوئی ڈیل نہیں"، رات کو نواب شاہ پہنچ گیا
دن میں محسن نقوی نے صحافیوں کو کہا، عمران خان کو کوئی ڈیل نہیں مل رہی، یہ قیاس آرائیاں 2-3 دن کی ہیں۔
اور رات کو وہی نقوی خصوصی طیارے سے نواب شاہ پہنچ گیا، زرداری ہاؤس میں 59 منٹ بند کمرے میں ملاقات کی، "اہم شخصیت کا پیغام" پہنچا دیا۔
سوال یہ ہے، دن کی بات سچی تھی یا رات کی ملاقات؟
مجھے نہیں لگتا عمران خان تسلیم کرے گا۔
دو وکیل کیسز کے بہانے پیغام لے کر گئے، ملاقات بھی ہوئی،
لیکن دونوں مہرے اسٹیبلشمنٹ کے ہیں، اور پروٹوکول عمران خان کے نام کا لیتے ہیں۔
یہ مذاکرات نہیں، یہ ڈرامہ ہے۔
ایک طرف "مک مکا" کا غبارہ چھوڑا جا رہا ہے،
دوسری طرف نواب شاہ میں زرداری کو ڈرایا جا رہا ہے کہ نئے صوبے، ریفرنڈم، 28 ترمیم پر مان جاؤ۔
جس نے چار سال جیل کاٹ لی، وہ اس غبارے پر نہیں بکے گا۔
جب تک خان خود نہ بولے، ہر خبر کو غبارہ سمجھو۔
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.میرے اور آپکے آقاءصلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم کی ذات با برکات پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام-
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
ماشاءاللہ
کینیڈا کے امام مسجد کے دوران خطاب
عمران خان کے لیے خوبصورت الفاظ،
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے، پاکستان کے لیے دعا کریں، عمران خان کے لیے دعا کریں وہ بلکل مسلم لیڈر کی طرح خطاب کرتے ہیں۔
#FreeKhanFreePakistan
#KhanHealthFirst























