Mufti Hamza Khan Kpk (@GenzMufti100) header
Mufti Hamza Khan Kpk (@GenzMufti100) profile picture

No

Joined December 2020
Photo by Mufti Hamza Khan Kpk (@GenzMufti100)Photo by Mufti Hamza Khan Kpk (@GenzMufti100)Photo by Mufti Hamza Khan Kpk (@GenzMufti100)Photo by Mufti Hamza Khan Kpk (@GenzMufti100)Photo by Mufti Hamza Khan Kpk (@GenzMufti100)Photo by Mufti Hamza Khan Kpk (@GenzMufti100)Photo by Mufti Hamza Khan Kpk (@GenzMufti100)Photo by Mufti Hamza Khan Kpk (@GenzMufti100)Photo by Mufti Hamza Khan Kpk (@GenzMufti100)Photo by Mufti Hamza Khan Kpk (@GenzMufti100)
🚨🔵 بریکنگ 🔵🚨 📍 آج نیو نیوز کے پروگرام میں معروف اینکر شاہزیب خانزادہ نے بلاسفیمی بزنس گروپ کے جھوٹ، پروپیگنڈے اور من گھڑت بیانیے کو نہایت مدلل انداز میں زمین بوس کر دیا۔ 📍وہی عدالتی فیصلہ، جو بلاسفیمی بزنس گروپ نے بطور ثبوت شاہزیب خانزادہ کو فراہم کیا تھا، آج خود ان کے جھوٹ کی سب سے بڑی دلیل بن گیا۔ پروگرام میں واضح کر دیا گیا کہ کوئی رپورٹ من گھڑت نہیں تھی، جعلی بیانیہ خود بلاسفیمی بزنس گروپ کا تھا۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ جن افسران نے بلاسفیمی بزنس گروپ کو کلین چٹ دی، وہ دونوں افسران خود اپنے ادارے میں متنازعہ ثابت ہوئے۔ یہ کلین چٹ دینے والے ٹوٹل تین نام تھے: 1۔ جسٹس ریٹائرڈ چودھری عبدالعزیز 2۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر چودھری سرفراز لاہور 3۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سلمان اعوان راولپنڈی 📍ان میں سے ایک استعفیٰ دے چکا، جبکہ باقی دو پر کرپشن کے سنگین مقدمات موجود ہیں۔ کروڑوں کی کرپشن کے الزامات میں گھرے ہوئے یہ افراد پاکستانیوں کی زندگیاں، عزتیں اور ایمان تولنے بیٹھے تھے۔ 📍لاہور تبادلے اور چٹ منگنی پٹ بیاہ کے مصداق ارجنٹ رٹ پیٹیشن میں چودھری عبد العزیز کی کورٹ میں عثمان وڑائچ صاحب کے ساتھ آنکھوں دیکھا حال یہ تھا 👇۔ 📍سماعت کے دوران کھلا تعصب نظر آیا۔ پورا جھکاؤ بلاسفیمی بزنس گروپ کے حق میں تھا، یہاں تک کہ ان کے وکلا کو لقمے دیے جا رہے تھے۔ سپیشل برانچ کے افسر سے جج صاحب نے خود سوالات کئے گئے اور اپنی مرضی کے جوابات نکلوانے کی کوشش کی گئی۔ 📍اصل کہانی کچھ یوں ہے: جب جسٹس چودھری عبدالعزیز راولپنڈی بینچ میں تعینات تھے تو بلاسفیمی بزنس گروپ نے رپورٹس چیلنج کرنے کے لیے انہی کی عدالت میں رٹ دائر کی۔ بعد ازاں چودھری عبدالعزیز کا تبادلہ ملتان ہو گیا، تو بلاسفیمی بزنس گروپ کو انتظار کرنا پڑا۔ کیوں کہ کسی اور کی عدالت میں جاتے تو مطلوبہ نتائج ملنا مشکل تھا ۔ 📍جیسے ہی جسٹس چودھری عبد العزیز کا تبادلہ لاہور ہوا، بلاسفیمی بزنس گروپ نے فوراً لاہور میں انہی کے سامنے نئی پٹیشن دائر کر دی، ساتھ ہی تحریری طور پر خصوصی استدعا کی کہ کیس نہ صرف ارجنٹ بنیادوں پر سنا جائے بلکہ چودھری عبدالعزیز ہی کے پاس مقرر کیا جائے۔ 📍نتیجہ یہ نکلا کہ ایک ہفتے کے اندر اندر، لاہور ٹرانسفر کے فوراً بعد، پٹیشن ارجنٹ بنیادوں پر فکس بھی ہو گئی، تاریخ بھی آ گئی اور کیس وہیں لگا جہاں مطلوب تھا۔ 📍اصل دباؤ اسلام آباد میں تھا، جہاں جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے سامنے متاثرہ فیملیز کی رٹ زیرِ سماعت تھی اور بلاسفیمی بزنس گروپ وہاں سے خوفزدہ تھا۔ اسی لیے جلدی میں چودھری عبدالعزیز کے ذریعے رپورٹس کالعدم کروانے کی کوشش کی گئی۔ 📍لاہور میں سماعتیں غیر معمولی تیزی سے ہوئیں، روز تاریخ پڑتی رہی۔ جب ہمارے وکلا نے تیاری کے لیے وقت مانگا تو صاف انکار کر دیا گیا م۔ وکلا نے کہاکہ سر وکالت ناموں پر فیملیز کے سائن کروانے ہیں اور پھر برانچ میں جمع کروانے ہیں تو جواب ملا کہ برانچ کو چھوڑیں یہاں ڈائریکٹ مجھے کی جمع کروائیں ٹائم کم ہے اور کاغذات بعد میں دے دینا، ابھی کھڑے ہو کر دلائل شروع کریں۔ 📍یہ ساری عجلت اس لیے تھی کہ کہیں جسٹس سردار اعجاز اسحاق کی طرف سے کوئی مؤثر حکم نہ آ جائے۔ بعد ازاں جب متاثرہ خاندان اپنے وکلا کے ذریعے لاہور میں بھی فریق بن گئے تو معاملہ لٹک گیا۔ کیوں کہ حیران کن طور پر دوسری طرف NCHR کو بھی نوٹس تک جاری نہیں کیے گئے۔ کیوں کہ ان کی رپورٹ کو بھی چیلنج کیا گیا تھا اور ان کا موقف سننا بھی ضروری تھا اس کے بغیر فیصلہ دینا اب ممکن نہیں دیا تھا ۔ 📍 اس دوران روزانہ کے عبوری احکامات اور سپیشل برانچ کے افسر فیصل راجہ کے بیانات کو اپنے حساب سے بنیاد بنا کر رپورٹس کو متنازع بنانے کی ناکام کوششیں جاری رہیں، حالانکہ سپیشل برانچ نے واضح کیا تھا کہ ان کی رپورٹس انٹیلی جنس اور مصدقہ ذرائع پر مبنی ہوتی ہیں۔ 📍پھر چودھری عبدالعزیز کا دوبارہ راولپنڈی تبادلہ ہوا، انہوں نے استعفیٰ دے دیا، اور استعفے کے چند دن بعد ہی ایک فیصلہ جاری کر دیا گیا، جو بذاتِ خود ایک سوالیہ نشان ہے۔ 📍 بلاسفیمی بزنس گروپ نے ایک پوری عمارت جھوٹ کی بنیاد پر کھڑی کی تھی، جو آج عوام کے سامنے منہدم ہو چکی ہے۔ 🔵📍 یہ کھیل کیسے کھیلا گیا؟ 👈پسندیدہ جج کے پاس رٹ پیٹیشن اور ارجنٹ فکسنگ سماعت میں غیر معمولی عجلت 👈فریقین کو مناسب وقتنہ دینا 👈 افسران کے بیانات کو اپنے حساب سے ہیر پھیر کرکے ہتھیار بنانا 📍یہ سب ایک منظم اسکرپٹ تھا، جو آج خود اپنے تضادات میں دفن ہو چکا ہے۔ Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath Geo News Urdu #StopBlasphemyBusiness #ShahzaibKhanzada #GeoNews facebook.com/share/p/1EwZQJA…
3
31
2
57
1,987
Mufti Hamza Khan Kpk retweeted
🔥 بلاسفیمی گینگ کے مولوی ، قیصر راجہ کےمطابق لڑکی بن کر لوگوں کے بچوں کو جھوٹے بلاسفیمی کے کیسسز میں پھنساتے رہے اور یہ بلکل جائز ہے بلاسفیمی بزنس گینگ انشاءاللّٰہ تعالیٰ عبرتناک انجام کو پہنچے گی ، اسلام کے نام پر لوگوں کے معصوم بچوں کو اور انکی ماؤں کو بلیک میل کرنے والے جانور
4
6
14
322

بین الاقوامی انسانی حقوق، وکلا اور آزادیِ اظہار کے لیے کام کرنے والی 23 تنظیموں نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو ’فوری اور غیر مشروط طور پر‘ رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ bbc.in/3Uz7XBJ
13
249
5
775
20,540
Mufti Hamza Khan Kpk retweeted
Dr Ashrarf Jalali ki 2numberi 🙌🔥
1
2
23
2,738
Begairat ha ye Shidatpasand Dehshatgard Mully inki waja sa assy hi lakhon hansty basty Ghar ko ujaar gai , issi liye AAJ ye zalil o Ruswa ho rhy ha dunya ma aur Abhi Akhrat ka Azab b inka intzaar kr rha ha ink Kalay Kartoot k sabab 🤬🤬🤬🖐️
جاہل مُلّاؤں! 😡 تمہاری غلط مذہبی رہنمائی، فرقہ واریت اور نفرت انگیز سوچ کا نتیجہ ہے کہ آج انسانیت شرمندہ ہو رہی ہے۔ ایک ملعون زدہ شخص نے صرف اس نام نہاد تصور کی بنیاد پر اپنی ہی بہن، اس کے شوہر اور معصوم بچوں کو قتل کر دیا کہ ایک غیر سید کا سید سے نکاح نہیں ہو سکتا۔ ذرا قرآن پڑھو! سورۃ المائدہ، آیت 5 میں اہلِ کتاب کی پاک دامن عورتوں سے نکاح کی اجازت کا ذکر موجود ہے۔ یعنی قرآن نے اہلِ کتاب کے ساتھ نکاح کی گنجائش بیان کی، لیکن افسوس کہ آج بعض لوگ ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان سے صرف سید اور غیر سید کے فرق کی بنیاد پر نکاح کے قابل نہیں سمجھتے! وہ بھی ایک اللہ کو مانتا ہے، ایک نبی ﷺ کو مانتا ہے، قرآن کو مانتا ہے، مسلمان ہے؛ پھر یہ نفرت اور تفریق کہاں سے آ گئی؟ کیا اسلام سے بڑا کوئی خاندانی لقب ہو سکتا ہے؟ اسلام نے انسانیت، عدل اور تقویٰ کی تعلیم دی ہے، ذات پات اور خاندانی برتری کے نام پر نفرت پھیلانے کی نہیں۔ افسوس کہ بعض مذہبی پیشوا اپنی غلط تشریحات اور فرقہ وارانہ تعصبات کے ذریعے لوگوں کے ذہنوں میں ایسی نفرت پیدا کر رہے ہیں جس کی قیمت معصوم انسان اپنی جان دے کر ادا کر رہے ہیں۔ یاد رکھو! کسی کی جان، کسی ذات، نسل، خاندان یا لقب سے کم قیمتی نہیں۔ قتل کا کوئی مذہبی جواز نہیں۔ دین کو نفرت کا ہتھیار مت بناؤ۔ انسانیت کو فرقوں، ذاتوں اور نسلوں میں تقسیم کرنا بند کرو! فرقہ واریت نے انسانیت کا بیڑا غرق کر دیا ہے! 😡
1
1
46

10
727
فضائل صحابہ رضی الله اور فضائل اہل بیت علیہ السلام میں فرق !
3
21
90
3,620
Mufti Hamza Khan Kpk retweeted
خرابی ایمان بذریعہ ایمان!
1
10
37
1,624
Mufti Hamza Khan Kpk retweeted
سڑک سے بیرئیر ہٹانے کے کیس میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ھادی علی چٹھہ کو دئی گئی مجموعی طور پر دس دس سال کی سزا کیخلاف اپیلیں بمع سزا معطلی کی درخواست کے اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج دائر کر دی گئی ہیں۔ اب دیکھیں ان درخواستوں کو سماعت کے لئیے کب مقرر کیا جاتا ہے۔ ایڈوکیٹ فیصل صدیقی ان اپیلوں کی پیروی کر رہے ہیں۔ ان سزاؤں کے علاوہ ایمان و ھادی دیگر تمام کیسز میں ضمانت پر ہیں۔
11
319
4
1,803
40,226
Mufti Hamza Khan Kpk retweeted
دین کو دکانداری بنایا ھوا ھے۔
19
70
7
267
29,853
Mufti Hamza Khan Kpk retweeted
ہم تو پہلے ہی کہتے تھے یہ سارے دوکانیں کھولے بیٹھے ہیں کوئی دعوت اسلامی کا پڑھا اپنا آستانہ کھول لے تو آپ کو کیسا لگے گا امیر صاحب کا جواب سنیں اس جواب سے مجھے مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر مذہبی ٹھیلے لگانے والے یاد آگئے
22
115
3
336
35,282
Mufti Hamza Khan Kpk retweeted
یہ بدبخت وہ دوکاندار ہیں جو اللہ اور اس کے رسولﷺ کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، نعوذباللہ، اور اپنےساتھ کروڑوں لوگوں کی دنیا اور ہمیشہ کی آخرت برباد کر رہے ہیں۔ ایسے دین فروش چونکہ کائنات کے سب سے سنگین جرائم کے مرتکب ہورہےہیں۔ لہذا اس کی روک تھام کیلئے یہ معاملہ بھی CCD کے سپرد کیا جائے۔ تاکہ وہ ایسے نوٹنکیوں کو بھی فل فرائی یا ہاف فرائی کر کے ثواب دارین حاصل کرے۔
ہم تو پہلے ہی کہتے تھے یہ سارے دوکانیں کھولے بیٹھے ہیں کوئی دعوت اسلامی کا پڑھا اپنا آستانہ کھول لے تو آپ کو کیسا لگے گا امیر صاحب کا جواب سنیں اس جواب سے مجھے مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر مذہبی ٹھیلے لگانے والے یاد آگئے
1
3
116
توبہ استغفر اللّٰہ 😭 کیسا بیغیرت مولوی ہے ، گستاخی کرتے ہوئے زرا نہیں سوچتے یہ کیونکہ ان کو پوچھنے والا کوئی نہیں
👺🔥 لعنتی یزیدی مولوی ہشام الہی ظہیر کی حضرت علی علیہ السّلام کی شان میں گستاخی اور من گھڑت ضعیف تاریخ کو خضرت علی علیہ السّلام کی طرف منسوب کر دیا اس یزیدی مولوی نے ، پاکستان کے قانون کے مطابق اس پر بھی 295A لگتی ہے اور اب کدھر مڑ گئے ہیں بلاسفیمی بزنس گینگ کے مولوی اور فرنٹ مین خزب الشیطان والے بلاسفیمی گینگ کے درندے اب یہ ہشام الہی ظہیر پر بھی 298A کیون نہیں کٹواتے ؟ 🔥 @hishamelahi
5
59

15
1,112
Mufti Hamza Khan Kpk retweeted
حکومتی دعووں کے باوجود گیس کی قیمتیں کم نہیں ہوسکیں۔ ملک بھر میں ایل پی جی 600 روپے فی کلو سے زیادہ تک کی مل رہی ہے۔ دیکھیے
9
49
4
203
10,535
❤️‍🔥جسٹس سردار عجاز اسحاق ایک بہادر جج ہے اور بلاسفیمی بزنس گینگ ایک بہت بڑا مافیا ہےجوکہ دہشتگرد تنظیم سے منسلک ہے جس میں خارجی مولوی ، قاتل وکیل راؤ عبدالرخیم جیسے اور شدت پسند فرنٹ مین قیصر راجہ قصائی جیسے شامل ہیں یہ مافیا لوگوں کے بچوں کو جھوٹے بلاسفیمی کے کیسسز میں پھنساتا ہے
"Justice Sardar Ejaz Ishaq Khan remarked that while hearing the blasphemy gang case, he had felt that someone might come and shoot him."
1
10
24
196
Mufti Hamza Khan Kpk retweeted
"Justice Sardar Ejaz Ishaq Khan remarked that while hearing the blasphemy gang case, he had felt that someone might come and shoot him."
3
20
1
76
1,861
علی مولا علیہ السلام کی تعلیم ۔ ۔ ۔ کوئی مدد گار نہیں مگر الله۔
🤖 Made with AI
1
16
69
2,373
کبھی کسی بابے کی کرامت، کبھی کسی بچے کی کرامت، کبھی قبر سے آواز آنے کا قصہ! سوال یہ ہے کہ کیا ہر غیر معمولی واقعہ کسی کے ولی ہونے یا اسے پکارنے کا جواز بن جاتا ہے؟ قرآن تو صاف کہتا ہے: سورۃ النمل 27:65 قُل لَّا يَعْلَمُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ ترجمہ: کہہ دیجیے کہ آسمانوں اور زمین میں اللہ کے سوا کوئی غیب نہیں جانتا۔ سورۃ فاطر 35:14 تم جنہیں اللہ کے سوا پکارتے ہو، وہ تمہاری پکار کا جواب دینے پر قادر نہیں۔ معجزہ ہو یا کرامت، ہر دعوے کو قرآن و سنت کے معیار پر پرکھو۔ دین قصوں سے نہیں، اللہ کی وحی سے سمجھا جاتا ہے۔
غوث پاک نے جہنم کے داروغے سے پوچھا کیا میرے مریدوں میں سے تیرے پاس کوئی ہے تو اس نے کہا آپ کے مریدوں میں سے میرے پاس کوئی نہیں ہے 👏 لوگ ان جہلاء کی باتوں پہ یقین بھی کر لیتے ہیں
1
2
19
1,046