Geo Fact Check (@GeoFactCheck) header
Geo Fact Check (@GeoFactCheck) profile picture

A dedicated fact-checking service by @geonews_urdu, committed to fighting the spread of misinformation and disinformation online in Pakistan.

Pakistan
Joined August 2022
Photo by Geo Fact Check (@GeoFactCheck)Photo by Geo Fact Check (@GeoFactCheck)Photo by Geo Fact Check (@GeoFactCheck)Photo by Geo Fact Check (@GeoFactCheck)Photo by Geo Fact Check (@GeoFactCheck)Photo by Geo Fact Check (@GeoFactCheck)Photo by Geo Fact Check (@GeoFactCheck)Photo by Geo Fact Check (@GeoFactCheck)Photo by Geo Fact Check (@GeoFactCheck)Photo by Geo Fact Check (@GeoFactCheck)
دعویٰ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف کو ایک ویڈیو میں ’خودغرض شخص‘ کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ حقیقت: ❌ یہ دعویٰ درست نہیں، وائرل ویڈیو میں آواز کے ساتھ ردوبدل کیا گیا ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/446263…
2
1
331
دعویٰ: ایک مبینہ ویڈیو میں مولانا فضل الرحمٰن کو ایک خاتون سے گلے ملتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس پر صارفین مذہبی رہنما کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ حقیقت: ❌ یہ ویڈیو AI سے تیار کی گئی ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/446177…
2
5
532
دعویٰ: پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA) کے تحت کسی شخص کو تین بار میسجز بھیجنے سے منع کرنے کے باوجود اگر وہ پیغامات بھیجنا جاری رکھے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ حقیقت: [✅] یہ دعویٰ درست ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/445928…
2
1
373
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: Under the Prevention of Electronic Crimes Act (Peca), legal action can be taken against a person who continues to send messages after being asked three times to stop. 𝗙𝗮𝗰𝘁: ✅ The claim is true. geo.tv/latest/691953-fact-ch…
1
3
577
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: A graphic claims that individuals who turn 18 and fail to obtain a Computerised National Identity Card (CNIC) are committing a criminal offence punishable by up to six months in prison. 𝗙𝗮𝗰𝘁: ✅ The claim is true. geo.tv/latest/691644-fact-ch…
1
426
دعویٰ: سوشل میڈیا پر ایک گرافک شیئر کیا جا رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 18 سال کی عمر مکمل ہونے کے بعد قومی شناختی کارڈ (CNIC) نہ بنوانا جرم ہے، جس پر چھ ماہ تک قید ہو سکتی ہے۔ یہ دعویٰ درست ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/445809…
396
دعویٰ: ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے کہ اس میں بلوچستان میں پاک فوج کے خلاف عوامی غصے کا اظہار دیکھا جا سکتا ہے، جہاں لوگ ایک بکتر بند فوجی گاڑی پر چیزیں پھینک رہے ہیں۔ حقیقت: ❌ یہ ویڈیو پاکستان کی نہیں ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/445625…
2
347
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: A video showing an armoured military vehicle moving through an area as people throw objects at it is being shared with the claim that it shows public anger in Balochistan against the Pakistan Army. 𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌ The video is not from Pakistan. geo.tv/latest/690904-fact-ch…
6
3
581
دعویٰ: سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے جس میں نوجوان خاتون کو روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ایک اور شخص نے اس کے بال پکڑے ہوئے ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ پاکستان میں غیر ملکی سیاح پر تشدد کا واقعہ ہے۔ حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/445422…
3
2
583
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: A video showing a distressed young woman crying as another person holds her hair is being shared online with claims that it depicts an assault on a foreign tourist in Pakistan.  𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌ The claim is false. geo.tv/latest/690637-fact-ch…
3
3
525
دعویٰ: ایک عمارت کے اندر ہاتھا پائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے کہ تہران میں ایران کے لیے پاکستان کے سفیر پر حملہ کیا گیا۔ حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/445151…
1
360
دعویٰ:سوشل میڈیا پر 4 نومبر کی تاریخ سے منسوب ایک پریس ریلیز گردش کر رہی ہے، دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے قومی سلامتی کے خدشات کے پیشِ نظر ملک بھر میں ٹک ٹاک پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔ حقیقت: ❌ یہ دستاویز جعلی ہے اور PTA کی جانب سے جاری نہیں کی گئی۔
1
2
2
679
پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اتھارٹی نے ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ PTA کے ایک عہدیدار نے بھی جیو فیکٹ چیک سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی کہ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی پریس ریلیز جعلی ہے۔
1
68
دعویٰ: سوشل میڈیا پر وردی میں ملبوس اہلکاروں کی پریڈ کی ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ بڑے پیمانے پر شیئر کی جا رہی ہے کہ اس میں حال ہی میں سعودی عرب میں تعینات کیے گئے پاکستانی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/445103…
317
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: A press release is circulating on social media, claiming that the Pakistan Telecommunication Authority (PTA) has imposed a nationwide ban on TikTok in Pakistan over national security concerns. 𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌ The document is fake and was not issued by the PTA.
1
3
6
655
The PTA has refuted the claims circulating online, clarifying that no such notification has been issued by the regulator. A PTA official, speaking to Geo Fact Check on condition of anonymity, also confirmed that the notification was not authentic. teapawt.net/PTAofficialpk/status/2…
Islamabad (5th November, 2026): The Pakistan Telecommunication Authority (PTA) has noted that a fake notification is circulating on social media regarding an alleged ban on TikTok in Pakistan. PTA clarifies that no such notification has been issued, and the circulating information is false and misleading. The public is advised not to share or rely on unverified information circulating on social media. Citizens should obtain authentic information only through PTA’s official website and verified social media platforms. #PTA #TikTok #FakeNewsAlert #FactCheck #FakeNotification #PublicAwareness #VerifyBeforeYouShare #StopMisinformation #DigitalSafety #Pakistan #PTAUpdates #StayInformed #ThinkBeforeYouShare #OfficialClarification #SocialMediaSafety
1
92
دعویٰ: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے کہ اس میں پاکستان کی ایک مسیحی لڑکی کو اجتماعی ریپ کا نشانہ بنانے اور اسلام قبول کرنے پر مجبور کرنے کا واقعہ دیکھا جا سکتا ہے۔ حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/444995…
1
1
314
دعویٰ: سوشل میڈیا پر متعدد پوسٹس میں ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جا رہا ہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس میں مولانا فضل الرحمٰن قومی اسمبلی میں اپنی حالیہ تقاریر پر معافی مانگ رہے ہیں۔ حقیقت: ❌ ویڈیو میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/445052…
250