
A dedicated fact-checking service by @geonews_urdu, committed to fighting the spread of misinformation and disinformation online in Pakistan.
Pakistan
Joined August 2022
- Tweets1.8K
- Following3
- Followers14.1K
- Likes0
دعویٰ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف کو ایک ویڈیو میں ’خودغرض شخص‘ کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔
حقیقت: ❌ یہ دعویٰ درست نہیں، وائرل ویڈیو میں آواز کے ساتھ ردوبدل کیا گیا ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/446263…
دعویٰ: ایک مبینہ ویڈیو میں مولانا فضل الرحمٰن کو ایک خاتون سے گلے ملتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس پر صارفین مذہبی رہنما کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
حقیقت: ❌ یہ ویڈیو AI سے تیار کی گئی ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/446177…
دعویٰ: پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA) کے تحت کسی شخص کو تین بار میسجز بھیجنے سے منع کرنے کے باوجود اگر وہ پیغامات بھیجنا جاری رکھے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
حقیقت: [✅] یہ دعویٰ درست ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/445928…
دعویٰ: سوشل میڈیا پر ایک گرافک شیئر کیا جا رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 18 سال کی عمر مکمل ہونے کے بعد قومی شناختی کارڈ (CNIC) نہ بنوانا جرم ہے، جس پر چھ ماہ تک قید ہو سکتی ہے۔
یہ دعویٰ درست ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/445809…
396
دعویٰ: ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے کہ اس میں بلوچستان میں پاک فوج کے خلاف عوامی غصے کا اظہار دیکھا جا سکتا ہے، جہاں لوگ ایک بکتر بند فوجی گاڑی پر چیزیں پھینک رہے ہیں۔
حقیقت: ❌ یہ ویڈیو پاکستان کی نہیں ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/445625…
دعویٰ: سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے جس میں نوجوان خاتون کو روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ایک اور شخص نے اس کے بال پکڑے ہوئے ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ پاکستان میں غیر ملکی سیاح پر تشدد کا واقعہ ہے۔
حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/445422…
دعویٰ: ایک عمارت کے اندر ہاتھا پائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے کہ تہران میں ایران کے لیے پاکستان کے سفیر پر حملہ کیا گیا۔
حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/445151…
دعویٰ:سوشل میڈیا پر 4 نومبر کی تاریخ سے منسوب ایک پریس ریلیز گردش کر رہی ہے، دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے قومی سلامتی کے خدشات کے پیشِ نظر ملک بھر میں ٹک ٹاک پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔
حقیقت: ❌ یہ دستاویز جعلی ہے اور PTA کی جانب سے جاری نہیں کی گئی۔
دعویٰ: سوشل میڈیا پر وردی میں ملبوس اہلکاروں کی پریڈ کی ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ بڑے پیمانے پر شیئر کی جا رہی ہے کہ اس میں حال ہی میں سعودی عرب میں تعینات کیے گئے پاکستانی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/445103…
317









