GLOBAL SCIENCE CENTER retweeted
سانحہ 9 مئی کا غم ختم نہیں ہوا تھا کہ آج
سانحہ 30 اکتوبر لمز یونیورسٹی بھی سامنے آئی ہے۔۔ آج کے بعد پریس کانفرنس کرنے
والوں کیلئے مذید مشکل دونوں سانحہ کا مذمت ایک ساتھ کرنی پڑے گی ۔ آہو
GLOBAL SCIENCE CENTER retweeted
پولیس کی بھاری نفری جیل کے باہر پہنچ چکی خواتین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں
لگتا ہے صنم جاوید کو پھر گرفتار کر لیا جائے گا 🚨
GLOBAL SCIENCE CENTER retweeted
سینئر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ #ImranKhan کے حوالے سے فوجی جنتا/اسٹیبلشمنٹ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ تمام باتیں ڈرامہ بازی اور وقت کا ضیاع کرنے کے لئے ہیں ۔ پی ٹی آئی کو اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو آگے مسلسل سیاسی جدوجہد کا سامنا ہوگا۔
GLOBAL SCIENCE CENTER retweeted
Replying to @soldierspeaks
یہ خواتین آئرن لیڈیز ہیں۔ انہوں نے اپنی لچک سے 25 کروڑ کو شرمندہ کر دیا۔
GLOBAL SCIENCE CENTER retweeted
بھڑکیں مارنے والوں کو جب سرکاری بدمعاشی کا بھار اٹھانا پڑتا ہے تو ساری پھونک نکل جاتی ہے۔
اب ہر کوئی عالیہ، صنم اور طیبہ کی طرح دلیر تو نہیں ہوسکتا نا۔۔۔
GLOBAL SCIENCE CENTER retweeted
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
جوائن کریں۔
عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے ور اس ٹرینڈ کو پاکستان پینل پر لائے..
GLOBAL SCIENCE CENTER retweeted
Replying to @ImranARaja1
GLOBAL SCIENCE CENTER retweeted
“لفٹننٹ جنرل نعمان زکریا کوچیرمین نادراتعینات کردیاگیا”۔
نوٹفکیشن جاری
۔۔
نادرا میں ایسا کون سا کام کیا جانا ہے جو سابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے کرنے سے منع کر کے استعفی دے دیا تھا؟
یاد رہے نیب میں ایسی ہی تعیناتی کے بعد بھی ایک سنگین بلنڈر کیا گیا اور ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا گیا ۔۔
GLOBAL SCIENCE CENTER retweeted
کل کا احتجاج دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا کہ پیٹرول اور ڈیزل اکتوبر کے آخر تک 4 سو روپے فی لیٹر تک لے کر جانا ہے یا نہیں؟
بجلی کی قیمتوں میں کمی یا اضافے کا فیصلہ بھی عوام کے باہر نکلنے یا نہ نکلنے سے مشروط ہے
GLOBAL SCIENCE CENTER retweeted
Replying to @AzazSyed
بہتر ہوتا کہ قاضی صاحب اپنی بیگم کے اثاثوں کے پہلے ذمہ دار بن جاتے عوام مطمئن ہو جاتی اور کہتی چلو قاضی نے گھر سے احتساب شروع کیا ہے
نواز شریف جیسے مجرم کو بے گناہ ثابت کرنے کیلئے سارے ڈرامے چل رہے ہیں نواز کو پانامہ کیس میں سزا ہوئی تھی دوسرا سائفر کیس کھل جاتا تو اچھا ہوتا کہ کیوں امریکہ کی مدد سے غداروں نے چلتی ہوئی معیشت اور ایک محب وطن وزیراعظم کو چلتا کیا لیکن کیونکہ اس کیس میں قاضی کی پارٹی پی پی اور کچھ بڑے گھر والے ہیں اسلئے وہ تحقیقات نہیں کریگا
GLOBAL SCIENCE CENTER retweeted
Another shocking video
دیکھیں اب حقیقی نیوز نیٹ ورک کیا دھماکہ کیا ہے 🤔🤔⬇️
youtu.be/Ec78v2DI0Hw?feature…
GLOBAL SCIENCE CENTER retweeted
کہتے تھے کہ ہم نے دُشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے😢
آپ لوگوں نے اس وقت سارے پاکستان کو ڈپریشن کا شکار بنا دیا ہے خاص کر ایسے معصوم بچوں کو یاد رکھنا🫵🏻 اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے
GLOBAL SCIENCE CENTER retweeted
یہ تصویر پاکستانی کی 76 سالہ بادشاہت کی عکاسی کرتی ہے😢 – at Birmingham, England
GLOBAL SCIENCE CENTER retweeted
ایک وطن کے بیٹے نے کہا تھا
کہ عمران خان تو برداشت کر لے گا آپ نہیں برداشت کر سکیں گے























