🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 (@Gmustafa899) header
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 (@Gmustafa899) profile picture

sindh . sujawal . thatta B.A- Bed . journalist social media coordinator distt. Sujawal cell 03153526414 https://teapawt.net/t.co/ExvQc6WMVY

Sujawal, Pakistan
Joined October 2020
Photo by 🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 (@Gmustafa899)Photo by 🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 (@Gmustafa899)Photo by 🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 (@Gmustafa899)Photo by 🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 (@Gmustafa899)Photo by 🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 (@Gmustafa899)Photo by 🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 (@Gmustafa899)Photo by 🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 (@Gmustafa899)Photo by 🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 (@Gmustafa899)Photo by 🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 (@Gmustafa899)Photo by 🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 (@Gmustafa899)
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے مواقع تک آسان رسائی دینے کے لیے سندھ حکومت ٹرانسپورٹ سہولتوں پر سبسڈی فراہم کرنے کی تجویز پر کام کرے گی سرکاری ٹرانسپورٹ کے ساتھ نجی اداروں کو بھی اس اقدام میں شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی تاکہ نوجوان کم کرایوں میں سفر کرسکیں۔ @BBhuttoZardari
4
5
21
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
سندھ میں دس لاکھ گھروں کی تعمیر، خواتین کو زمین کی ملکیت اور لاکھوں روزگار کے مواقع کی فراہمی کے بعد بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے چھوٹے کسانوں کو براہِ راست مالی معاونت دی جا رہی ہے آج عوامی خوشحالی کے سفر میں ایک اور انقلابی قدم اٹھایا جا رہا ہے۔ @BBhuttoZardari #SindhYouthCard
5
5
18
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو معاشی خودمختاری اور نئے مواقع سے جوڑنے کی جانب انقلابی قدم ہے پہلے مرحلے میں 16 سے 29 سال کے ایک لاکھ نوجوانوں کو ویزا بینک کارڈ دیا جائے گا جس کے ذریعے وہ نجی اداروں ریسٹورنٹس جم اور دیگر سہولیات پر خصوصی رعایت حاصل کر سکیں گے۔ #SindhYouthCard
7
7
55
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو رداری کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس ⁦@BBhuttoZardari⁩
6
6
103
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملتان آمد پیپلزپارٹی رہنما علی موسيٰ گیلانی کی قیادت میں جیالوں کی جانب سے پر تباک استقبال، #MultanPPP @BBhuttoZardari
13
15
318
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس جاری. بلاول بھٹو صاحب پورے ملک کو آواز ہے اور وطن کے ہر طبقے کو موقع دے رہے ہیں کے آئین اور پیپلز پارٹی کا ساتھ دے کر پاکستان کو مظبوت بنائین انشا الله اگلا وزیر اعظم بلاول بھٹو ❤️✌️
7
8
58
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کو کسی پر انحصار کرنے کے بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا دیکھنا چاہتے ہیں، سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کے لیے خودمختاری، آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتیں منوانے کے وژن کی عکاسی کرتا ہے۔ ❤️🖤💚 #SindhYouthCard @BBhuttoZardari @AseefaBZ @sharjeelinam
14
13
84
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
ہر نوجوان کے دل میں ایک خواب ہے، اور ان خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے مواقع فراہم کرنا ضروری ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کو ترقی کے سفر میں شریک دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ سندھ کا مستقبل مزید روشن ہو۔ ❤️🖤💚 #SindhYouthCard @BBhuttoZardari @AseefaBZ @sharjeelinam
15
15
122
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
جب نوجوانوں کو کاروبار کے لیے مالی وسائل اور مناسب مواقع ملتے ہیں تو پورا صوبہ ترقی کرتا ہے، بلاسود قرضوں کی سہولت نوجوانوں میں کاروباری سوچ کو فروغ دینے اور سندھ کی معیشت مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ ❤️🖤💚 #SindhYouthCard @BBhuttoZardari @AseefaBZ @sharjeelinam
13
12
54
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا BZU یونی ورسٹی چوک پر استقبال کیا جارہا ہے @BBhuttoZardari
15
15
37
ملتان کی فضائیں جئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھیں! ٹینک چوک اور چونگی نمبر 1 کے بعد BZU یونیورسٹی چوک پر بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پرتپاک استقبال، جیالوں کا جوش، رقص، نعرے اور پھولوں کی برسات نے استقبال کو یادگار بنا دیا۔ ہر طرف ایک ہی صدا، جئے بھٹو
15
18
214
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
سندھ کے نوجوانوں کے لیے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاندار تحفہ! سندھ یوتھ کارڈ کا اجرا یہ کارڈ نہیں، نوجوانوں کے روشن مستقبل کی چابی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا وژن: ہر نوجوان کو روزگار، تعلیم، ہنر اور آگے بڑھنے کا موقع! *ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو*
12
12
29
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
ملتان بہاوالدین زکریا یونیورسٹی گیٹ پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال 🌹 #WelcomeChairmanBBZ @BBhuttoZardari
13
16
172
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملتان آمد پر جیالوں کا شاندار استقبال، جمیل آباد میں ٹینک چوک پر جیالوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گاڑی پر پھول کی پتیاں نچھاور کیں، جئے بھٹو کی فلک شگاف نعرے بازی سے ملتان گونج اٹھا۔ ⁦@BBhuttoZardari⁩
16
16
140
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملتان آمد پر پر والہانہ استقبال کیلئے #WelcomeBBZinMultan #PPP #Multan @BBhuttoZardari
1
15
16
185
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
Public transport should be accessible, affordable and convenient. Green Line BRT is providing Karachi residents with another important commuting option. #GreenLineBRT
17
18
145
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
Under the leadership of @BBhuttoZardari, PPP’s development vision continues to focus on modern infrastructure & public welfare. #GreenLineBRT, serving around 90,000 passengers daily with 80% increase in ridership, reflects the importance of accessible public transport for Karachi
13
13
101
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
گرین لائن بی آر ٹی کراچی کے شہریوں کے لیے جدید سفری سہولت ہے۔ یہ منصوبہ روزانہ ہزاروں مسافروں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ آرام دہ اور محفوظ سفر شہریوں کا حق ہے۔ ترقی یافتہ کراچی کی جانب ایک اہم قدم! ⁦#GreenLineBRT⁩ ⁦@BBhuttoZardari⁩ ⁦@sharjeelinam⁩
1
19
23
306
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
کریانہ سٹور والوں سے گزارش ہے کہ کھلا آٹا بھی رکھیں کچھ لوگ پورا تھیلا نہیں خرید سکتے آٹے کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں یہ ہے ہمارے ملک حال 💔
14
23
308
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweeted
سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہے، خوف و ہراس پھیلانا نہیں۔ کراچی کو ہمیشہ امن، محبت اور بھائی چارے کی ضرورت ہے . ⁧#تاریخی_انتشاری_MQM⁩ ⁦#MQMTerrorists⁩
10
10
23