M. Asif (@GozoneM) header
M. Asif (@GozoneM) profile picture

Personal Account Blogger Writer/Freelance Columnist Journalist Love for Pakistan and humanity Rts are not endorsement||

UAE
Joined February 2019
M. Asif retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.
1
2
40
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
4
27
136
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺 – at Pakistan
1
1
7
85
سکول کے بچوں کی صفائی پر یا سکول میں گند ہونے کی ویڈیو وائرل ہونے پر استاد معطل کرنا اب بند ہو جانا چاہیے۔ ہر سکول میں سوئیپر فراہم کریں۔ 30 ہزار کے قریب سوئیپر بھرتی کرنا پڑیں گے۔ یا ہیڈ ٹیچر کو صفائی کی مد میں 20 ہزار ماہانہ تک فنڈ جاری کریں۔
7
45
5
190
3,894
ویسے attestation کے نام پر جو مافیا لوٹ مار کر رہا ہے اس پر کوئی حکومتی ایکشن نہیں ہے۔ پہلے جو بورڈ سرٹیفیکیٹ ایشو کرتا اسی سے ویریفائی کروانے کے پیسے پھر اس بورڈ کی ویریفیکیشن کو ویریفائی کروانے کیلئے IBCC والے پیسے چھانگتے ۔ بندہ پچھے جب ہر چیز آنلائن ہے تو یہ ویریفیکشن کیوں؟
10
7
1
30
946
ماشاءاللہ کسی سرکاری ادارے میں کوئی کام نکل آئے حرام ہے کوئی دور پرے کا سلام دعا والا بھی واقف نکل آئے ۔
6
3
2
33
2,024
M. Asif retweeted
ضرورتوں کے مطابق دعا بدلتے رہے یہ لوگ خود نہیں بدلے خدا بدلتے رہے
3
12
261
M. Asif retweeted
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
29
536
5
3,265
24,510
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
818
7,337
281
13,661
602,225
کہتے ہیں جس کنویں سے لوگ پانی پیتے رہتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا لیکن جب لوگ پانی پینا چھوڑ دیں تو کنواں سوکھ جاتا ہے اسی طرح جب تک آپ کی ذات سے خیر تقسیم ہوتی رہے گی ان شاء اللہ آپ کی زندگی میں برکت رہے گی ...
3
8
301
#Imrankhanletter تینوں ججوں نے عمران خان کو خط کا جواب دیا ہے: اگر تم قید میں ہو تو ہم بھی قید میں ہیں، بس فرق اتنا ہے کہ ہمارا پنجرہ سونے کا ہے!!!
2
6
39
994
In one fell swoop, Imran Khan's letter to Pakistan's courts lays bare the past three years and his refusal to surrender: the brutal treatment he and Bushra Bibi are enduring, the absurdity of the cases against them, the open contempt for court orders and the rule of law, and his unwavering refusal to cut a deal for his release. How the judges of a compromised judiciary will respond is unclear, but the world will remember the weight of his words.
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
19
578
3
1,118
8,376
آن لائن ڈیٹنگ ایپس پر کون بات چیت کرتا ہے ان لوگوں کے چہرے دیکھ لیں این سی سی آئی اے لاہور نے ڈی ایچ اے فیز 8 میں کارروائی کے دوران ایک چینی شہری اور تین خواتین سمیت 35 ملزمان گرفتار کئیے ہیں۔ملزمان شہریوں کو جھانسہ دے کر واٹس ایپ گروپس کے ذریعے لوٹتے تھے۔
63
629
45
2,113
196,910
M. Asif retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.
1
3
13
288
M. Asif retweeted
بس ایویں ای
بس ایویں ای
1
1
8
228
M. Asif retweeted
“Behind the Silence” I learned to smile without feeling it, to speak without saying what hurts. The world sees a man standing strong, but never asks what broke him first. There are storms behind these eyes, and words I will never say. I carry yesterday on my shoulders and pretend I’m fine every day. Some wounds don’t bleed, they simply change the way you look at life. And sometimes the loneliest place is standing among everyone, while wishing someone would notice you’re not alright. [Hassan Ch]
1
2
5
116
جب کسی عورت پر تشدد ہوتا ہے تو ہمارا پہلا سوال اکثر یہی ہوتا ہے ’’آخر اس نے کیا کیا تھا؟‘‘ سوال یہ نہیں کہ اُس نے کیا کیا، بلکہ یہ ہونا چاہیے کہ تشدد کرنے والے کو ہاتھ اٹھانے کا حق کس نے دیا؟ عورت کو اختلاف کرنے، اپنی رائے دینے، انکار کرنے اور اپنی زندگی کے فیصلے کرنے کا پورا حق ہے۔ تشدد کی ذمہ داری ہمیشہ تشدد کرنے والے پر ہوتی ہے، سہنے والے پر نہیں۔ کبھی آپ کا یقین، آپ کا ساتھ اور مدد کی پیشکش کسی کی زندگی بچانے کا سبب بن سکتی ہے۔
2
8
25
1,204
ریاست سمیت ہم سب قاتل ہیں
22
26
4
297
11,362
ایل پی جی کا 45 کلو کا سلینڈر 27000 کا۔ جس کی قیمت صرف چند ماہ پہلے 13000 تھی ۔ چاچو آپ شبانہ روز محنت کی بجائے سادہ محنت کرکے دیکھیں ۔ شکریہ
24
150
9
633
15,537
سٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتیں اب دارلحکومت اسلام آباد اور اس کے گردونواح تک پہنچ چکی ہیں۔ تلسہ روڈ پر دن دہاڑے مسلع ڈکیت لیبارٹری میں گھس گیا مسلح ڈکیت نے خاتون ڈیٹا انٹری آپریٹر کے سر پر پستول تان کر موبائل فون و نقدی چھینی اور ایسا فرار ہوا جیسے پنڈی میں پولیس کا کوئی وجود ہی نہیں دن دیہاڑے مسلع ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
10
15
1,386