A.Hafeez Butt retweeted
International Self-Awareness Day:
Sindh CM Syed Murad Ali Shah emphasises importance of self-awareness, positive thinking, physical & mental well-being. He urges citizens to manage stress, adopt healthy lifestyles, seek guidance from health professionals & promote empathy.
A.Hafeez Butt retweeted
ان صاحب کو کوئی بتائے کہ 73 ، 70 کے بعد آتا ہے پہلے نہیں۔ اور 73 میں جو آئین بنا اس کو 70 کا کوئی مرا ہوا صدارتی آرڈیننس بے وقعت نہیں کر سکتا ۔
A.Hafeez Butt retweeted
آفریقہ کی کہانی
جب کرسچن مبلغ افریقہ وارد ہوئے توہم افریقیوں کے پاس زمینیں تھیں اور اُن کے پاس فقط “بائبل”۔
اُن مبلغوں نے ہمیں آنکھ بندکرکے عبادت کرناسکھایا۔اورجب ہم نے اپنی آنکھیں کھولیں تو ہمارے ہاتھوں میں صرف بائبل تھی اور مبلغوں کے پاس زمینیں۔
جوموکنیاٹا
ڈیسمنڈ ٹوٹو+++
A.Hafeez Butt retweeted
محسنِ نقوی وردی وزیر داخلہ یے...
اُردو والا وردی یا انگریزی والا؟
رانا ثناءاللہ کی پھلجڑی
A.Hafeez Butt retweeted
کچھ ایسے نوجوان صارفین جنھوں نے شاید صدر آصف علی زرداری کی جوانی کی تصاویر نہیں دیکھیں وہ اس بات پر خوش کن حیرت کا اظہار کر رہے ہیں کہ صدر کبھی اتنے زیادہ خوبرو بھی تھے۔
bbc.in/48AyjGU
A.Hafeez Butt retweeted
بنگالیوں کے لئے بھی نظام نے یہی کہا تھا جس کے بعد نظام کا کیا ہوا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ نظام تو ریٹائرمنٹ کے بعد پتلی گلی سے نکل جاتا ہے مگر ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے
A.Hafeez Butt retweeted
یہ ملکہ واقعی خواجہ آصف ہی کو حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔حیرت ہے کہ پاکستانی خواجہ سراؤں نے ابھی تک انکو اپنا تاحیات گُرو نہیں منتخب کیا!
A.Hafeez Butt retweeted
Standing with drought-affected communities
Sindh CM @MuradAliShahPPP reviews Rs5.3 bn relief package for Tharparkar & Umerkot, directing timely, transparent disbursement of Rs8,000/family in 3 instalments, starting Dec 1.
Ensuring relief reaches every deserving household.
A.Hafeez Butt retweeted
جو بلاول بھٹو کی وارننگ کو دھمکی سمجھ رہا ہے وہ پیپلز پارٹی کے مخالف سندھی رہنماؤں کی گفتگو کو سنیں اور ہوش کے ناخن لیں سندھ کی تقسیم بلاول بھٹو کا ایشو نہیں ہے سندھ کی تقسیم ہر سندھی کا مسئلہ ہے،
اگر سندھیوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج خوفناک ہوں گے
A.Hafeez Butt retweeted
Today, the world will witness a new face and form of Sindh in Karachi, and it is just the tip of the iceberg.
#SindhIsOne
A.Hafeez Butt retweeted
ہر وہ شخص جو بلاول کی وارنگ، جو ماضی کے پس منظر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے عین درست اندیشہ ہے، کو دھمکی گردان رہا ہے انتہائی جھوٹا، مکار، اور موقع پرست انسان ہے جس کو اس ملک اور اس کے باشندوں کی زندگیوں سے زیادہ ذاتی مفاد سے پیارا ہے۔
A.Hafeez Butt retweeted
یہ سندھ کو توڑ کے اس کے سمندر ، کوئلے ، تیل ، گئس ، دریا پر قابض ہونے چاہیتے ہیں ۔
مگر ہم یہ خواب ان کا مکمل ہونے نہیں دینگے ۔
A.Hafeez Butt retweeted
#NewProfilePic
لیکن میری آنکھوں میں تمہیں ڈر نہُ ملے گا 🐺

























