بھٹی صاحب retweeted
This isn’t a strike — یہ عوامی ریفرنڈم ہے۔
سندھ بھر میں رضاکارانہ شٹر ڈاؤن اور وہیل جیم جاری۔
2 بجے تک 52 مقامات بند۔
کراچی سے کشمور تک۔
بازار بند، سڑکیں خاموش، عوام کا فیصلہ واضح۔
نہ زبردستی۔ نہ دھمکی۔ نہ جبر۔
PTI نے صرف پُرامن کال دی۔
سندھ خود بند ہوا۔
یہ ہڑتال نہیں۔
چوری شدہ مینڈیٹ کے خلاف عوام کا فیصلہ ہے۔
The people have spoken
#Sindh
#فروری8_بند_مطلب_بند
کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، نواب شاہ، بدین، کشمور، گھوٹکی، شکارپور، جامشورو، ٹھٹھہ، سجاول، مورو، مٹیاری، خیرپور اور بے شمار دیگر شہروں میں—
بھٹی صاحب retweeted
عمران خان کی رہائی، مینڈیٹ چوری کے خلاف، عمران خان تک رسائی اور آئین کی بحالی کے لیے آزاد کشمیر میں احتجاجی مظاہرہ۔
میر عتیق الرحمن سمیت تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی قائدین، حلقہ کوٹلہ، ممبران ضلع کونسل کوٹلہ اور لوکل کونسلرز کی قیادت میں سینکڑوں کارکنان کی ریلی تحصیل ہیڈکوارٹر پٹہکہ کی جانب رواں دواں۔
عمران خان کے حق میں فلک شگاف نعرے، عوامی جوش و جذبہ اور حق کے لیے دو ٹوک مؤقف۔
#بند_مطلب_بند
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک
بھٹی صاحب retweeted
“پوری قوم الرٹ رہے!”
- @SohailAfridiISF
#FreeImranKhan
بھٹی صاحب retweeted
”صرف بزدل لوگ اس طرح عورتوں اور بچوں پر ظلم کرتے ہیں جس طرح انہوں نے کیا۔ اس کے باوجود میری قوم کے جو لوگ ڈٹ کے کھڑے رہے، میں انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔“ کپتان عمران خان
بھٹی صاحب retweeted
شکریہ سندھ!!!
سِندھ کے غیور اور بہادر عوام نے ثابت کیا کہ پورا پاکستان اب صرف ایک ہی نام سننا چاہتا ہے اور وہ ہے:
“عمران احمد خان نیازی”
بھٹی صاحب retweeted
”ایک ادارے کا ترجمان پریس کانفرنس کرتا ہے، تمام وزرائے اعلیٰ کے گن گاتا ہے لیکن ایک کیخلاف سازش کرتا ہے، ویڈیوز چلاتا ہے، یہ امتیازی سلوک ہے، ساڑھے 4 کروڑ لوگوں پر ظلم ہے، ان کو اکسایا جا رہا ہے کہ وہ کوئی غلط قدم اٹھائیں، لیکن عمران خان نے پُر امن جدوجہد کا کہا ہے بندوق نہیں اٹھائیں گے، قلم سے جدوجہد جاری رکھیں گے۔“ وزیر اعلیٰ @SohailAfridiISF کا سندھ ہائیکورٹ بار کے وکلاء سے خطاب
#سندھ_عمران_خان_کا
بھٹی صاحب retweeted
Imran Khan owns the streets.
Imran Khan owns the hearts.
Imran Khan owns Pakistan.
#سندھ_عمران_خان_کا
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
بھٹی صاحب retweeted
کچھ لوگ تو ڈرتے ہیں نام لینے سے بھی اور کہتے ہیں کہ " اس کا اس کی " ان کو بتاؤں نام ہے " عمران احمد خان نیازی " نام یاد رکھنا،
عوام نے " عمران احمد خان نیازی " کا نعرہ بلند کردیا
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا قیوم آباد میں خطاب
بھٹی صاحب retweeted
کچھ دن پہلے ایک بائیس گریڈ کے افسر نے رعونت بھرے لہجے میں پوچھا تھا “تم ہو کون” ۔ آج کراچی نے بتا دیا ہے کہ وہ “عمران احمد خان نیازی” ہے ۔۔!!!
#سندھ_عمران_خان_کا
بھٹی صاحب retweeted
🧵Part 1/n
“میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا! قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
بھٹی صاحب retweeted
”جس نے نو مئی کیا اُسے قوم سے معافی مانگنی چاہے، نو مئی کوئی پی ٹی آئی نے تو نہیں کیا“-@ShafiJanPTI
جیسے ہی شفیع جان نے 9 مئی پر بات شروع کی، ان کی آواز بند کر دی گئی۔
آزاد اور غیرجانبدار تحقیقات سے کون خوفزدہ ہے؟
کون ڈرتا ہے کہ یہ حقیقت سامنے آ جائے گی کہ ایک سابق وزیرِ اعظم کو ہائی کورٹ سے اغوا کیا گیا اور ہائی کورٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج چرا لی گئی؟
کون خوفزدہ ہے کہ تحقیقات سے یہ بے نقاب ہو جائے گا کہ اس دہشت کے سلسلے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، جس کے تحت چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا؟
کون ڈرتا ہے کہ تحقیقات ان افراد کو سامنے لے آئے گی جو 16 پی ٹی آئی کارکنوں کے بےدرد قتل کے ذمہ دار ہیں؟
#May9th_falseflag
بھٹی صاحب retweeted
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کو تو کینٹ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا تو 9 مئی کو عوام کو کیسے دروازے کھول کر کور کمانڈر ہاؤس میں گھسایا گیا- یہ ثابت کرتا ہے کہ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا،@ShafiJanPTI
#May9th_FalseFlag
بھٹی صاحب retweeted
عاصم-نواز-زرداری رجیم کبھی مذاکرات میں سنجیدہ نا تھے اور نا ہیں.
یہ مذاکرات کے شوشے صرف بیانیہ بنانے اور دھوکہ دینے کے لئے چھوڑتے ہیں.
اگر یہ واقعی سنجیدہ ہوتے تو سب سے پہلے تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو عمران خان سے ملنے کی غیر مشروط اجازت دیتے تاکہ ان سے مشورہ کیا جاسکے.
@Moeednj
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
بھٹی صاحب retweeted
9 مئی فالس فلیگ آپریشن
جھوٹا عسکری بیانیہ بمقابلہ حقائق پر مبنی حقیقت
#May9th_FalseFlag
بھٹی صاحب retweeted
“مستقبل میں اس ملک کی تاریخ اس بات کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کیلئے آخری گیند تک لڑتا رہا، آخری دم تک اپنے ملک کیلئے کھڑا رہا تھا۔“ کپتان عمران خان
بھٹی صاحب retweeted
عاصم لاء نامنظور
#ذہنی_مریض_نامنظور
بھٹی صاحب retweeted
”جدوجہد عبادت ہے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے میں شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!
اس وقت پاکستان صرف ”عاصم لأ“ پر چل رہا ہے۔ یہاں صرف لکھے لکھائے فیصلے پڑھ کر سنائے جا رہے ہیں۔ پچھلے تین سال کے بےبنیاد فیصلوں اور سزاؤں کی طرح توشہ خانہ 2 کا فیصلہ بھی میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ یہ فیصلہ بھی جج نے بغیر کسی ثبوت اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ہی جلدبازی میں سنا دیا- ہمیں یا ہمارے وکلأ تک کو نہیں سنا گیا-
مجھے اور میری اہلیہ کو مسلسل قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہماری کتابوں، ٹی وی اور ملاقات سب پر پابندی ہے۔ جیل میں ہر قیدی ٹی وی دیکھ سکتا ہے لیکن مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر ٹی وی دیکھنے تک کی بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ میرے خاندان کی جانب سے جو کتابیں بھیجی جاتی ہیں وہ جیل حکام کی طرف سے روک لی جاتی ہیں۔ ہمیں کئی کئی ہفتے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہ غیر انسانی سلوک ہے لیکن یہ سب ظلم و بربریت مجھے میرے عزم سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔
ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔ میری بہنوں اور دیگر خواتین کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر جو بدسلوکی اور ظلم ہو رہا ہے اس پر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہے۔ یہ جو سلوک بشرٰی بی بی، ڈاکٹر یاسمین، ماہرنگ بلوچ اور دیگر خواتین کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ اسلامی روایات اور اخلاقیات کے برعکس ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو صرف مجھ سے بغض میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔
فوج میری ہے اور پاکستان قوم کی ہے- جب میں عاصم منیر پر تنقید کرتا ہوں تو وہ ایک شخص پر تنقید ہے، جیسے ماضی کے ڈکٹیٹرز پر بھی ہوتی آئی ہے۔ عاصم منیر نہ تو کسی عوامی ریفرنڈم کے تحت ملک پر بیٹھا ہے، نہ عوامی ووٹ کے ذریعے آیا ہے۔ جیل میں میرے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، ایک کرنل کے کہنے پر ہو رہا ہے جو عاصم منیر کے احکامات مانتا ہے۔
پاکستان میں قانون کی بالادستی کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ 2007 میں جیسے پی سی او ججز نے ڈکٹیٹر کا ساتھ دے کر عدلیہ کا تقدس پامال کیا ان کی کوئی عزت نہیں، اور جنھوں نے ڈکٹیٹر کے خلاف مزاحمت کی وہ قوم کے ہیرو تھے۔ ایسے ہی آج کل جو ججز اس نظام کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں وہ ہمارے ہیروز ہیں۔ جو جج کٹھ پتلی بن کر ان کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں وہ بے ضمیر ہیں اور مشرف دور کے پی سی او ججز کے ہی برابر ہیں۔
قانون کی بالادستی اور آئین کی بحالی کی جدوجہد کے لیے انصاف لائرز فارم اور وکلأ کا فرنٹ فٹ پر آنا ناگزیر ہے۔ انصاف کا نظام ہی عوام کو تحفظ دے سکتا ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی معاشی ترقی ممکن ہے نہ ہی اخلاقی۔
مجھے سلمان صفدر اور ان کی ٹیم پر اعتماد ہے اور میں نے انہیں ہدایت کی ہے کہ بوگس فیصلوں کے
خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کریں۔
سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا-
جدوجہد عبادت ہے اور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!“
ناحق قید میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملٹری سٹائل ٹرائل کے فیصلے کے بعد اپنے وکلأ سے گفتگو (20 دسمبر، 2025)
بھٹی صاحب retweeted
عمران خان صاحب کا پیغام موصول ہو چکا ہے.
عوامی رابطہ اور اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز ہو چکا ہے!
”ہم نے ہر بازار اور ہر گلی میں جانا ہے۔ ہم نے ہر مکتبِ فکر کے پاس جانا ہے۔ ہم نے پنڈی بھی جانا ہے، لاہور بھی جانا ہے، اور خیبر پختونخوا میں بھی جانا ہے۔“- وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا،-
@SohailAfridiISF





