Muhammad Naeem Tahir (@HIG456) header
Muhammad Naeem Tahir (@HIG456) profile picture

‏تکمیل پاکستان اور بقائے پاکستان کی ضمانت میرے محبوب قائد میاں نواز شریف کا نظریہ ووٹ کو عزت دو آئین کی حکمرانی منتخب وزیراعظم کو مکمل آئینی اختیارات کی تفویض

Sialkot, Pakistan
Joined August 2020
Photo by Muhammad Naeem Tahir (@HIG456)Photo by Muhammad Naeem Tahir (@HIG456)Photo by Muhammad Naeem Tahir (@HIG456)Photo by Muhammad Naeem Tahir (@HIG456)Photo by Muhammad Naeem Tahir (@HIG456)Photo by Muhammad Naeem Tahir (@HIG456)Photo by Muhammad Naeem Tahir (@HIG456)Photo by Muhammad Naeem Tahir (@HIG456)Photo by Muhammad Naeem Tahir (@HIG456)Photo by Muhammad Naeem Tahir (@HIG456)
تم اور میں کبھی بیوی اور شوہر تھے پھر تم ماں بن گئی اور میں باپ بن کے رہ گیا تم نے گھر کا نظام سنبھالا اور میں نے ذریہ معاش کا اور پھر تم گھر سنبھالنے والی ماں بن گئی اور میں کمانے والا باپ بن کر رہ گیا بچوں کو چوٹ لگی تو تم نے گلے لگایا اور میں نے سمجھایا تم محبت کرنے والی 1/2
20
90
3
301
21,854
Muhammad Naeem Tahir retweeted
سعودیہ کے وزیر دفاع جو محمد بن سلمان کے بھائی ہیں ان کا فیلڈ مارشل کے کہنے پر تہران جانا کوئی معمولی بات نہیں ہے یہ ایک تاریخی قدم تھا۔جس نے دنیا کو حیرت زدہ کر دیا۔ فیلڈ مارشل کو اللہ کی کوئی خاص مدد حاصل ہے۔جس کام میں یہ پڑتے ہیں اللہ اس میں مدد ڈال دیتا ہے۔یہ انہونی کو ہونی کر کے دکھا دیتے ہیں۔
3
23
1
57
768
Muhammad Naeem Tahir retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی اور عہدیداروں سے خطاب "ملک، خیبر پختونخوا، عوام، معیشت اور معاشرے کو بچانے کے لیے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ ضروری تھا۔ دہشت گردی کے خلاف ماضی کی طرح مل کر مقابلہ کرنے کی دعوت دی، لیکن ہماری بات نہیں سنی گئی۔ گزشتہ اڑھائی سال میں ملک میں لانگ مارچ اور دھرنوں کی سیاست کی گئی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بھاری جانی اور معاشی نقصان اٹھایا۔ 2019 اور 2020 میں افغانستان سے دہشت گردوں کو واپس لا کر بسایا گیا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ عالمی حالات اور خلیجی جنگ کے باعث توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ مشکلات کے باوجود حکومت نے عوامی ریلیف کے لیے فیول سبسڈی اسکیم کا اجراء کیا۔ صوبے کی ترقی، امن، خوشحالی اور عوامی خدمت کے لیے مسلم لیگ (ن) اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔"
2
2
506
Muhammad Naeem Tahir retweeted
مولانا اور حکومت کے درمیان تلخی اتنی بڑھ گئی ہے جو کم ہوتی دکھائی نہیں دیتی ہے۔ میری خبر یہی ہے کہ یہ تلخیاں مزید بڑھیں گی۔حکومتی سائیڈ پر مولانا سے متعلق ناراضگی پائی جاتی ہے حکومت کا مطلب ہے کہ پورا ہائبرڈ نظام مولانا سے خوش نہیں ہے۔
4
21
1
69
918
Muhammad Naeem Tahir retweeted
"خیبر پختونخوا کے عوام 13 سال سے ترسے ہوئے ہیں، پشاور میں میٹرو بنائی گئی مگر وہاں بھی کرپشن کی گئی جو ہم  سب جانتے ہیں، ابھی طویل مدتی منصوبوں کو مؤخر کرنا چاہیئے اور مختصر مدت کے لیے حکمتِ عملی بنا کر غریب عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا چاہیئے۔ چترال ،ہری پور مانسہرہ، باجوڑ اور شانگلہ میں دانش سکولوں میں غریب بچوں کو ایچی سن کالج لاہور کی طرز کی تعلیم ملے گی، غریب بچوں کی بہتر تعلیم کے لیے مزید دانش سکولز بھی قائم کیے جائیں گے، صوبےکی ترقی، امن، خوشحالی اور عوامی خدمت کے لیے مسلم لیگ (ن) اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔" وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی اور عہدیداروں سے خطاب
15
16
4
49
5,768
Muhammad Naeem Tahir retweeted
Dr. Hafeez ur Rehman Dreshak, MNA, calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif.
1
3
715
Muhammad Naeem Tahir retweeted
Dr. Hafeez ur Rehman Dreshak, MNA, calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif.
1
5
80
Muhammad Naeem Tahir retweeted
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ایک بات ماننا پڑے گی کہ 2019 میں شہریار آفریدی نے لائیو شو میں جو بد دعا کی تھی کہ جو جو کرپشن میں ملوث ہو، وہ ذلیل اور رسوا ہوں۔ وہ دعا آج خرف با خرف قبول ہوئی ہے۔
4
90
298
2,488
Muhammad Naeem Tahir retweeted
حامد میر کا اسلام آباد 6 کنال فارم ہاؤس کہاں سے آیا؟ راتوں رات ایک سیکٹر سے دوسرے سیکٹر ٹرانسفر کیسے؟ دیگر صحا فیوں پر ایک ٹویٹ سے لاکھوں روپے لینے کا الزام لگانے والے جیو نیوز کے صحا فی حامد میر خود بے نقاب @HamidMirPAK
9
1
15
434
Muhammad Naeem Tahir retweeted
"خیبر پختونخوا میں 13 سال سے برسراقتدار پارٹی کی طرف سے بلند و بانگ دعوے کیے گئے، لانگ مارچز کیے گئے اور دھرنے دیے گئے، بہت زہر اگلا گیا، عوامی خدمت کے بجائے سیاسی نعروں اور تقسیم در تقسیم پر توجہ دی گئی۔ عوام کی فلاح کے کتنے وعدے کیے گئے لیکن آپ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کتنے وعدے پورے کیے گئے؟ 18۔2017 میں  دہشت گردی کا ملک سے خاتمہ ہو چکا تھا، ملک سے دہشت گردی کے خاتمے میں خیبر پختونخوا کے عوام نے عظیم قربانیاں دیں۔ عوام، پولیس، فوج اور سیاسی رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دیں، 80 ہزارافراد شہید ہوئے اور 150 سے 200 ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بھاری جانی اور  معاشی نقصان اٹھایا، تب جا کر ملک میں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہوا تھا۔" وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی اور عہدیداروں سے خطاب
3
4
6
979
Muhammad Naeem Tahir retweeted
مریم نواز دل خوش کر ڈیتا ہائی قسمے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریسو۔ یہ الفاظ میانوالی کے نوجوان کے ھیں کہہ رھا ھے کہ وزیراعلی مریم نواز شریف کے اس فیصلے نے مجھے مریم نواز کا فین کر دیا ھے۔ یہ میانوالی سے عمران خان کے حلقہ انتخاب کی آواز ھے۔ میانوالی کی سرائیکی محترمہ @MaryamNSharif سمجھ سکتی ھیں تو ضرور سنیں 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
2
14
14
453
Muhammad Naeem Tahir retweeted
ڈی آئی خان کے کسانوں کی تقدیر بدل گئی، چشمہ رائٹ بینک کینال پر دوبارہ کام شروع، سست روی کا شکار منصوبے پر ضلعی انتظامیہ کی خصوصی توجہ، تعمیراتی کام دوبارہ تیز کر
2
3
103
Muhammad Naeem Tahir retweeted
کیا مولانا کے کسی پھالور نے ان سے یہ سوال پوچھا کہ تاجی کھوکھر کے فرزند ارجمند کو اپنے ساتھ بٹھانے اور جے یو آئی کی چھتری تلے لانے کےلئے جو کھمنٹو لئے گئے تھے وہ کس مدرسہ کی تعمیر میں خرچ ہوئے ہیں اور کیا ایک قبضہ مافیا لینڈ مافیا ڈرگ مافیا اور لاتعداد قتل کرنے والے شخص سے لی گئی رقم مذہبی کام پر خرچ کرنا جائز ہے کیونکہ مولانا کے پیروکار دعویٰ کرتے ہیں کہ ایسی رقم مدرسوں کی تزئین و آرائش پر خرچ ہوتی ہے
15
61
3
239
2,623
Muhammad Naeem Tahir retweeted
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD)کے قیام سے پہلے پنجاب گوجرانوالہ میں غنڈہ گردی اور بدمعاشی کا کلچر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شہریوں میں تحفظ اور اعتماد کا احساس مضبوط ہوا ہے۔ خواتین بلاخوف سفر کر سکتی ہیں اور عوام خود کو زیادہ محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ – at Gujranwala, Pakistan
2
9
11
198
Muhammad Naeem Tahir retweeted
خیبرپختونخوا کے معاشرے اور معیشت کو بچانے کیلئے یہ فیصلہ ناگزیر تھا،وزیر اعظم صاحب درست بات کررہے ہیں کیوں کہ وفاق نے بہت برداشت کیا ہے 13 سال پی ٹی آئی کی نااہلی،نالائقی کو اگنور کیا ہے
8
5
34
851
Muhammad Naeem Tahir retweeted
KP میں مفتی محمود مرکز کے خلاف کارروائی روکنے کے لیے بدنام زمانہ لینڈ مافیا فرخ کھوکھر کے بھائی عمر کھوکھر سے اسلحہ بھیجنے کی ویڈیو نے بہت سے سوالات کھڑے کر دئیے ہیں پشاور پولیس خبردار رہے اور ان اسلحہ بھیجنے والوں کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو پنجاب میں CCD کرتی ہے.
7
16
467
Muhammad Naeem Tahir retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت ضلع لیّہ کے علاقے جیسل کلاسرہ میں جدید ترین تعلیمی سہولیات سے آراستہ "نواز شریف اسکول آف ایمینینس" کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس ادارے میں جدید کمپیوٹر و سائنس لیبز، لائبریری اور ابتدائی تعلیم کے بہترین وسائل فراہم کیے گئے ہیں تاکہ طلبہ کے روشن مستقبل کی ٹھوس بنیاد رکھی جا سکے۔
6
27
43
724
Muhammad Naeem Tahir retweeted
12. Türk Tıp Dünyası Kurultayı ve TÜSEB Aziz Sancar Bilim, Hizmet ve Teşvik Ödülleri Töreni teapawt.net/i/broadcasts/2ybVQpanA…
727
884
20
2,122
129,773
Muhammad Naeem Tahir retweeted
مسلم لیگ ن کی لیڈرشپ نے اوپر سے لے کر نیچے تک قسم اٹھائی ہوئی ہے کہ اپنے ورکر کے کسی جائز کام کے لیے بھی انکے کام نہیں آنا۔ اس کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ ورکر کے ہر جائز ناجائز کام میں پوری سپورٹ کرتی ہے آج بھی پنجاب بھر میں اسپیشلی پی پی پی والوں کے کام ہو رہے ہیں اور مسلم لیگی خوار ہو رہے ہیں۔ کبھی کبھی شرمندگی ہوتی ہے کہ ہم کس بے حس پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں @MaryamNSharif @FarhanKVirk @kabeerraja786 @realrazidada @miandawoodadv
28
61
12
250
6,446
Muhammad Naeem Tahir retweeted
Will fight the scourge of extremism under your leadership @CMShehbaz
2017 اور 2018 میں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو گیا تھا، جس میں خیبرپختونخوا کے عوام نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں۔ سیاست دانوں کے خاندانوں اور سیکیورٹی اداروں نے قربانیاں دیں۔ ثمر ہارون بلور کے خاندان کے افراد نے بھی بہت قربانیاں دیں۔وزیراعظم شہباز شریف @SamarHBilour
2
9
46
1,147
بریکنگ:ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ہونے جارہا، پاکستان ہمیشہ زندہ باد
3
137