✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ (@HN_MBH) header
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ (@HN_MBH) profile picture

میر عرب(ﷺ) کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے #WarriorsOfPak @TGP_Official1

Islamabad
Joined June 2020
Photo by ✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ (@HN_MBH)Photo by ✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ (@HN_MBH)Photo by ✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ (@HN_MBH)Photo by ✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ (@HN_MBH)Photo by ✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ (@HN_MBH)Photo by ✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ (@HN_MBH)Photo by ✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ (@HN_MBH)Photo by ✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ (@HN_MBH)Photo by ✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ (@HN_MBH)Photo by ✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ (@HN_MBH)
پیارے فالورز، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! ٹویٹر نے ویریفکیشن کرتے ہوئے فالو نگ لسٹ صفر کردی ہے، اس پوسٹ کرنے کے 2 ، 3 گھنٹے میں ٹھیک ہوجائے گی۔ لاکن اس دوران انفالو کرنے والوں کو انفالو کردیا جائے گا۔
19
15
3
84
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
وہ پیپلزپارٹی ھی کیا جو کرپشن نا کرے۔
52
349
25
1,263
91,703
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
ملک میں آٹا 195 روپے فی کلو ہوگیا ہے اور آج پارلیمنٹ میں ارکان کے بلیو پاسپورٹ پر بحث ہوتی رہی۔ یہ حکمران عام آدمی سے اتنا دور کیوں ہیں؟
31
512
10
1,892
14,636
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
پچھلے ایک گھنٹے سے سینٹ اجلاس میں اس ملک اور لوگوں کو درپیش سب مسائل چھوڑ کر اس وقت سینٹرز اپنی ذاتی مراعات کے لیے لڑ رہے ہیں کہ انہیں خود، بیوی اور 28 سال تک بچوں کو تاحیات سرکاری پاسپورٹ/سفارتی جاری کیے جائیں جیسے گریڈ اکیس اور گریڈ بائیس کے سرکاری افسران کے بچوں کو تاحیات ملتا ہے چاہے ریٹائرمنٹ بھی ہو جائے۔ سینٹرز کہتے ہیں انہیں اور ان کے بیوی بچوں کو سبز پاکستانی پاسپورٹس کی بجائے نیلا اور سرخ پاسپورٹ دیا جائے۔ ان سرکاری/سفارتی پاسپورٹس کا مطلب ہے دنیا بھر کے ان ملکوں کے لیے ویزہ لینے کی ضرورت نہیں ہوتی جن سے معاہدہ ہے۔ اس وقت 45000 سرکاری/سفارتی پاسپورٹ سابق اور سرونگ پارلیمنٹنرز، ان کے بیوی بچوں، سرکاری افسران اور ان کے بچوں کے پاس تاحیات ہیں۔
31
243
17
585
48,267
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
زرعی خودمختاری کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط؟ بل گیٹس فاؤنڈیشن سے بہتر بیج کی سپلائی کی بات کے اندر پاکستانی کسان کی معاشی موت اور ملک کی 'فوڈ سیکیورٹی' کا مکمل خاتمہ چھپا ہے۔ ​​عالمی بائیو ٹیک کارپوریشنز کا ایجنڈا ہے "بیج پر قبضہ، غذا پر قبضہ!" جی ایم او اور ہائبرڈ بیج اگلی نسل میں اپنی پیداوری صلاحیت کھو دیتے ہیں۔یعنی پر دفعہ نئی فصل کی کاشت کیلئے ہم بیج خریدنے کے لئے انہی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے محتاج ہونگے وہ بیج روک لیں تو ہماری زراعت رک جائیگی اس کے علاؤہ ان بیجوں سے بہتر پیداوار کیلئے جڑیں بوٹیاں ختم کرنے کیلئے Glyphosate نامی کیمیائی زہر استعمال ہوتا ہے جسے 2015 میں WHO کینسر کا باعث قرار دے چکی ہے۔ یورپ سعودیہ سمیت ان بیجوں اور گلائفوسیٹ پر سخت ترین پابندیاں عائد ہو رہی ہیں۔ ​GMO یعنی Genetically Modified Organism کیا ہے ؟ زراعت میں ​پودوں کی پیوند کاری یا میں نسلوں کا آپس میں ملنا قدرتی حدود کے اندر ہوتا ہے۔ لیکن GMO تکنیک میں قدرتی حد کراس کی جاتی ہے اس میں کسی دوسرے غیر متعلقہ جاندار (مثلاً کسی بیکٹیریا، وائرس یا حشرات) سے ایک خاص Gene الگ کر کے پودے کے کروموسوم کے اندر داخل کر دیا جاتا ہے۔ ان میں ایسا بیکٹیریل جین ڈالا جاتا ہے جس سے پودے پر گلائفوسیٹ اسپرے کرنے سے تمام جڑی بوٹیاں مر جاتی ہیں لیکن فصل خود نہیں جلتی۔ لیکن ​اس عمل میں پودا خود ایک ٹاکسن (زہر) بناتا ہے جو کیڑوں کو تو مار دیتا ہے مگر اسے استعمال کرنے والے انسانوں میں کینسر ہونے کی tedency بہت بڑھ جاتے ہیں
37
602
12
972
14,524
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
صرف چار سال پہلے جب ٹحریک انصاف سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کی دھمکیاں دے رہی تھی تو بلاول صاحب سوشل میڈیا پر گورنر راج کے خلاف نظمیں پوسٹ کرتے تھے اب انہوں نے خود خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگوا دیا ہے
73
1,610
13
7,015
129,290
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
پیپلزپارٹی کی حکومت کے مسلسل 18 سال: تحصیل اوباڑو ضلع گھوٹکی۔۔ سکول میں 300 بچوں کیلئے ایک استاد ہے، 5 کی کمی ہے۔ سکول کی عمارت نہ ہونے کے باعث بچے چھپر تلے بیٹھتے ہیں اور فرنیچر نہ ہونے کی وجہ سے بچیاں، بچے زمین پر بیٹھتے ہیں۔
4
41
1
80
1,175
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
میں نے یہ ویڈیو دیکھی اور سچ کہوں تو ڈاکٹر دعا اظہر کی باتیں سن کر میرے ہوش اڑ گئے۔ وہ بتا رہی ہیں کہ بل گیٹس اور پاکستان کے وزیراعظم کی اقوام متحدہ میں جو ملاقات ہوئی ہے، اس کا اصل مقصد پاکستان میں زراعت اور بیجوں کے نظام پر قبضہ کرنا ہے۔ وہ کہہ رہی ہیں کہ ہمارے دیسی بیجوں کی بجائے زبردستی جینیاتی طور پر تبدیل شدہ یعنی جی ایم او (GMO) بیج لائے جا رہے ہیں، جنہیں اگانے کے لیے ایک خطرناک کیمیکل گلائفوسیٹ کی ضرورت پڑتی ہے جو کہ کینسر کی بہت بڑی وجہ ہے اور سبزیوں یا پھلوں کو دھونے سے بھی نہیں نکلتا۔ ​ویڈیو میں یہ بات سن کر واقعی ڈر لگتا ہے کہ ان بیجوں سے پیدا ہونے والے پھل اور سبزیاں سیڈلیس یعنی بغیر بیج کے ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے کسان خود اگلی فصل کے لیے بیج محفوظ نہیں کر پائیں گے۔ انہیں ہر بار یہ مہنگے بیج باہر کی کمپنیوں سے ہی خریدنے پڑیں گے، اور سارا کنٹرول انہی کے ہاتھ میں ہوگا۔ دعا اظہر یہ بھی پوچھ رہی ہیں کہ اگر یہ سب اتنا ہی اچھا ہے تو سعودی عرب اور یورپ نے اس پر پابندی کیوں لگائی ہے؟ ان کا یہ کہنا بالکل خوفناک ہے کہ اگر ہم ان جی ایم او بیجوں کے عادی ہو گئے اور کل کو کسی جنگ یا اختلاف کی وجہ سے ہمیں بیج دینے سے انکار کر دیا گیا، تو صرف چھ مہینے میں ہمارے ملک میں قحط آ سکتا ہے۔ اس سے بچنے کے لیے وہ یہ مشورہ دے رہی ہیں کہ ابھی سے اپنے پاس دیسی بیج محفوظ کرنا شروع کر دو اور جہاں بھی تھوڑی بہت زمین ملے، اپنی سبزی اور گندم خود اگاؤ۔ ​اس سب کے بعد جب میں نے دیکھا کہ ہمارے شوبز ستارے اس پر کیا ردعمل دے رہے ہیں، تو عمران عباس نے تو ڈاکٹر دعا کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے اس اہم مسئلے پر آواز اٹھائی، اور ماریہ بی نے بھی ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بل گیٹس کے اس گیم کو سمجھنے کے لیے واقعی عقل کی ضرورت ہے۔ ​اور جب میں نے تحقیق کی اور مختلف آرٹیکل پڑھے تو یہ بات سامنے آئی کہ گلائفوسیٹ (Glyphosate) کے استعمال اور جی ایم او بیجوں کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے ہی کافی بحث اور مخالفت موجود ہے۔ بہت سی سائنسی رپورٹس میں اس کیمیکل کو صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا گیا ہے، جبکہ کسانوں کے حقوق اور بڑی کارپوریشنز کے اجارہ دارانہ معاہدوں (جیسے کہ بیجوں کاپی رائٹ اور بار بار خریدنے کی پابندی) پر بھی بین الاقوامی سطح پر تحفظات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو فوڈ سیکیورٹی اور خود انحصاری کے حوالے سے اٹھائے جانے والے یہ خدکات مکمل طور پر بے بنیاد نہیں ہیں۔ ​#BillGates #GMOSeeds
56
1,495
35
2,102
54,208
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
پٹرول 401 روپے فی لیٹر ہو چکا،بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ اضافہ،گیس کنکشن(گھریلو) کے ماہانہ فکس چارجز 900روپے سے بڑھاکر 1800 روپے کر دیے گئےہیں اوپر سے دعوے ہیں کہ معیشت بہت اچھی جارہی ہے،اچھی تو جارہی ہے لیکن اشرافیہ کی۔ عام آدمی ہے اب اس ملک میں"خواہ مخواہ"
18
314
11
704
8,190
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
اب ذرا ن لیگی اور پیپلز پارٹی کے تجربہ کاروں کی کارکردگی کا یہ نوحہ بھی سن لیں، ورلڈ بینک کہہ رہا ہے کہ اس خطے کے 48 فیصد غریب پاکستان میں رہ رہے، یہ بھی سنتے جائیے کہ پورے خطے میں سب سے زیادہ تنخواہ ہمارے پارلمنٹرینز کی، یہ ہے شہباز سپیڈ کی حقیقت اور یہ بھٹو والوں کی روٹی، کپڑا، مکان کی حقیقت۔۔ ارشاد بھٹی #pakistan @IrshadBhatti336 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
2
79
136
3,044
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
پہلی خبر 5 کروڑ 77 لاکھ پاکستانی روزانہ 3 ڈالر بھی نہیں کما پاتے دوسری خبر اسلام آباد میں افسروں کا سوئمنگ پول گرم رکھنے کے لیے الیکٹرک واٹر بوائلر کا ٹینڈر جاری
77
2,415
58
6,035
238,247
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
کیا خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ کردیا گیا ہے ؟ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سکیورٹی پر اجلاس چئیر کیا جس میں چیف سیکرٹری اور آئی جی شریک ہیں دوسری طرف پنجاب میں بھی گورنر کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے اور انکے پاس اتنا اختیار بھی نہیں کہ وہ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کے دوران سمری پر دستخط سے قبل پینل امیدواروں سے ملنا چاہتے تھے لیکن پنجاب حکومت نے انکا یہ اختیار بھی تسلیم نہیں کیا تھا دو مختلف صوبے دو مختلف جماعتوں کی حکومت لیکن دونوں صوبوں میں ایک ہی جماعت کے گورنرز لیکن دونوں کے پاس مختلف اختیارات ! نظام خوبصورت تو ہے
77
977
25
3,048
40,727
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
مری میں پنجاب ہاؤس 1 ارب 26 کروڑ میں تعمیر ہو رہا ہے اور دوسری طرف کھانے کی چیز کیلئے پیسے نہ ہونے پر ماں نے بے بسی میں بچے مار دیئے۔ ان حکمرانوں کا دردناک انجام ہو گا
ہائے غربت شیخوپورہ کے علاقہ گھنگ روڈ میں 7 سے 8 سالہ بہن بھائیوں نے اپنی والدہ سے دوکان سے کھانے کی چیز کی خریداری کی خواہش کا اظہار کیا،غربت سے تنگ ماں بچوں کی خواہش تو پوری نہ کرسکی مگر اس نے اپنے دونوں بچوں پر ہی فائرنگ کردی اور اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا،پولیس کے مطابق خاتون کی فائرنگ سے اسکا 8سالہ بیٹا احسن عمران جان کی بازی ہارگیا جبکہ 7 سالہ بیٹی طیبہ ہسپتال میں زیر علاج ہے۔بچوں کو باپ ویگن ڈرائیور ہے۔
20
263
7
612
5,709
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
قصور پیرا فورس کے شہری پر تشدد کی ویڈیو کا معاملہ، پولیس نے ویڈیو بنانے پر پیرا فورس کی مدعیت میں صحافی عمران مغل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
کل رحیم یار خان سے پیرا فورس کے تشدد کی فوٹیج آئی تھی اب یہ فوٹیج قصور سے سامنے آئی ہے۔ تشدد،لوٹ مار کے جس مقام پر ادارے 78 سال میں پہنچے ہیں پیرا وہاں 6 مہینوں میں پہنچ گئی ہے۔
29
386
17
742
30,175
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
مجھے واش روم جانا ہے۔ ایک عورت کی پولیس سے استدعا۔ پولیس والا نہیں جانا تو اتھے ای کر پیشاب۔ پولیس کی بات پہ غصہ نا کریں۔ بلکہ مریم نواز کے اس ڈائیلاگ پہ ہنسیں۔ خواتین میری ریڈ لائن ہیں۔
26
333
14
465
33,310
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
سینٹ مواصلات کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے پاکستانیوں سے موٹر ویز پر ٹول ٹیکس کی مد میں 179 ارب روپے اکٹھا کیا گیا جبکہ پرویز رشید کے سوال کے جواب میں این ایچ اے چیرمین اسد اللہ خان نے اعتراف کیا کہ اب موٹر وے کا وہ معیار نہیں رہا جو کورین بنا کر دے گئے تھے۔ پھر یہ 179 کہاں گئے اور کہان خرچ ہوئے کہ موٹر ویز کا معیار ہی ڈوب گیا ہے؟ کمیٹی ممبر سینٹر پلوشہ خان سے اہم انکشافات سنیں کہ بربادی کیسے ہورہی ہے۔ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/xW_yKs4wVZU?si=YsnR… via @YouTube @NeoNewsUR @PalwashaKhan18 @fawadnb @NasrullahMalik1 @NHMPofficial @abdul_aleemkhan @CMShehbaz @Financegovpk @BilalAKayani @MIshaqDar50 @Rashidlangrial @senmabdulqadir @KamranM69045926 @JunaidAkbarMNA @SyedAliZafar1 @SenPervaizRd
22
241
14
629
67,132
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
چار ہزار میگاواٹ بجلی کا شاٹ فال ہے جبکہ 48 ہزار میگاواٹ انسٹال کپیسٹی ہے جس کی ہم نے ہر حال میں پیمنٹ کرنی ہے یہ کیسی سائنس ہے کہ نو مہینے میں گیارہ ارب ڈالر نجی بجلی گھروں کو دے کر دن کو لوگوں سے مفت سولر یونٹ ہڑپ کر بھی بجلی کا شارٹ فال ہے اور اوپر سے اویس لغاری کو میڈل بھی دے دیا ہے اصل مارچ تو بجلی والوں اور اویس لغاری کے خلاف ہونا چاہیے
34
494
15
960
10,296
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
کراچی میں دوکان کے پیسے نا ہونے پر اپنی مہران ماڈل 2007 گاڑی پر پائے کا سیٹ اپ لگانے کی تیاری کی پوری رات والدہ نے محنت کرکے پائے تیار کروائے، لیکن جیسے ہی نوجوان گھر سے باہر گھر کے باہر سے گاڑی چوری ہو چکی تھی۔ حکمرانوں یہ ویڈیو تم تک بھی پہنچ جانی ہے کچھ کرو گے؟
47
1,480
18
2,166
69,323
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
دل کٹ گیا یہ دیکھ کر یہ پولیس والا ابھی تک نوکری پر ہے ؟ پنجاب پولیس اور دیگر اہلکار غریبوں بارے اتنے سنگ دل کیوں ہیں ؟ غریب کی بے بس کی کوئی زندگی نہی ہے
123
453
39
814
43,421
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
Palestinian American has choice words for Saudi Prince Musab al Farhan, part of the Saudi 🇸🇦 UN delegation @ABUNAR50
4,939
5,601
1,026
26,382
5,475,901
✰ 𝐆ʜᴀᴢᴀɴғᴀʀ 𝐀ʟɪ ✰ retweeted
ضلع بہاولپور حاصل پور کے چک نمبر 156 مراد کے 14 بے زمین کسان وزیر اعلیٰ کی سکیم «اپنا کھیت، اپنا روزگار» میں قانونی طور پر ڈیجیٹل قرعہ اندازی جیت چکے ہیں۔ کسانوں کے مطابق ان کے تمام کاغذات 100 فیصد مکمل ہیں۔ اس زمین پر ایک ریٹائرڈ پٹواری کا غیر قانونی قبضہ ہے، جو اس نے اپنی سروس کے دوران کرپشن کے ذریعے حاصل کیا تھا۔ کسانوں کا الزام ہے کہ حاصل پور کی انتظامیہ خود کسانوں سے سفید کاغذ پر دستخط کروا رہی ہے اور اس غیر قانونی قبضہ دار کی حمایت کر رہے ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلی پورٹل پر شکایت کی گئی مگر وہاں سے بھی شنوائی نہیں ہوئی۔ @MaryamNSharif @CMComplaintCell @DC_Bahawalpur
1
51
1
158
6,024