Waqar Haider | وقار حیدر (@Haideriym) header
Waqar Haider | وقار حیدر (@Haideriym) profile picture

#Journalist, Editor @CGTN, Reporter/Producer @PTV, Ex-Assignment Editor @SamaaTV & @24NewsHD , Blogger @Independenturdu @Samaablogs @humsub @ibcurdu @wenews

Islamabad, Pakistan
Joined May 2011
Photo by Waqar Haider | وقار حیدر (@Haideriym)Photo by Waqar Haider | وقار حیدر (@Haideriym)Photo by Waqar Haider | وقار حیدر (@Haideriym)Photo by Waqar Haider | وقار حیدر (@Haideriym)Photo by Waqar Haider | وقار حیدر (@Haideriym)Photo by Waqar Haider | وقار حیدر (@Haideriym)Photo by Waqar Haider | وقار حیدر (@Haideriym)Photo by Waqar Haider | وقار حیدر (@Haideriym)Photo by Waqar Haider | وقار حیدر (@Haideriym)Photo by Waqar Haider | وقار حیدر (@Haideriym)
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی آبادی موجودہ شرح سے بڑھتی رہی، تو 2046 میں یہ دو گنا ہو جائے گی، یعنی 24 کروڑ کے لگ بھگ ہو گی۔ @GovtofPunjabPK #Punjabi #Pakistan #India #movies #Punjabiculture
’پاکستان میں گذشتہ ایک دہائی سے جس قدر پنجابی زبان نے ترقی کی ہے اس کا بڑا حصہ سٹیج ڈراموں، لوک گیت، شاعری، ٹیلی ویژن پر ڈراموں، فلموں اور میڈیا پر خصوصی پنجابی پروگراموں کے مرہون منت ہے۔‘ وقار حیدرکی تحریر independenturdu.com/node/180…
97
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
میں نے کچھ عرصہ قبل آئی فون سٹوریج کے لیے 200 روپے ماہانہ کی سبسکرپشن لی۔۔ بعد میں آئی فون کا استعمال ختم کر دیا۔۔ ای میل، بینک ایپ کے ذریعے سبسکرپشن ختم کرنے کی کوشش کی لیکن نہ ہو سکی۔۔ اب دو سو روپے ماہانہ بمع 14 روپے ٹیکس کٹ جاتے۔۔ میں نے اپنے بیںک @HBLPak کی ہیلپ لائن پر کال کی اور درخواست کی کہ میری یہ سبسکرپشن روک دیں۔۔ جواب ملا کہ ہم یہ ٹرانزیکشن نہیں روک سکتے اس کا واحد حل یہ ہے کہ آپ اپنا کرڈ بلاک کروا دیں اور نیا کارڈ لے لیں۔۔ جب میں نے کہا کہ اگر سٹاپ چیک کا آپشن موجود ہے تو اس کو سٹاپ کرنے کا بھی آپشن موجود ہونا چاہیے تو جواب ملا کہ بینک کسٹمر کے کہنے پر انٹرنیشنل ٹرانزیکشن نہیں روکتا۔۔ تب سمجھ آئی کہ 25 کروڑ کی آبادی میں لاکھوں لوگ ہوں گے جنھوں نے ایسی سبسکرپشن لی ہوں گی لیکن وہ بند نہیں کروا سکتے۔۔ اس سے بینکوں کو ماہانہ کروڑوں روپے مفت میں مل جاتے اس لیے ایسی فراڈ پالیسیاں بنائی جاتی ہیں اور کسٹمر کو کارڈ بلاک کروانے کا اس لیے کہا جاتا کہ ان کو معلوم ہے کہ کارڈ بلاک کروانے کا آپشن کوئی بھی استعمال نہیں کرتا۔۔۔ @StateBank_Pak سمیت کوئی بھی ریگولیٹر اس پر حرکت میں نہیں آتا کیونکہ یہ سب ملی بھگت ہوتی ہے۔۔
142
246
13
883
66,145
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
اے آئی سے واقفیت مستقبل میں روزگار کے لیے ناگزیر! ماہرین کے مطابق آئندہ 10 برسوں میں اے آئی سے ناواقف افراد روزگار کی دوڑ میں پیچھے رہ جائیں گے، کیونکہ یہ ٹیکنالوجی تعلیم، صحافت اور کاروبار سمیت ہر شعبے کا انداز بدل رہی ہے۔ پاکستانی نوجوان اے آئی مہارتوں سے عالمی مارکیٹ تک رسائی اور ڈالرز میں آمدن حاصل کر سکتے ہیں۔ #ArtificialIntelligence #Youth #FutureJobs
1
1
4
323
Replying to @Haideriym @Zongers
@abduljabbarisb its been a decade i was using but enough is enough @PTAofficialpk can you take some actions against it ?
1
2
27
“Absolutely pathetic service ! weak signals and virtually no internet, even in major cities like Islamabad and across Punjab. If @Zongers can’t provide reliable connectivity in major urban areas, what exactly are its customers paying for? It’s time to get rid of @Zongers.
2
4
1
6
359
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
ڈیٹیکشن بلنگ کا نظام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ! ڈیٹیکشن بل سے پریشان صارفین کے لیے بڑی خبر، حکومت نے بلنگ کا نظام خودکار بنانے اور اوور بلنگ کی روک تھام کے لیے اہم اصلاحات کا فیصلہ کر لیا۔ #PowerSector #ElectricityBills #BillingReforms
2
4
555
#Psycho — when she stops pretending to be sane.
23
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
بھارت غزہ جنگ میں اسرائیل کا معاون، ایمنسٹی رپورٹ میں سنگین انکشافات! ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ تحقیق نے غزہ جنگ میں بھارت کے اسرائیل کو فوجی سازوسامان اور اسلحے کے پرزے فراہم کرنے کے کردار پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارت سے اسرائیل کو ہزاروں فوجی کھیپیں بھیجی گئیں، جو اسرائیلی فوج کی سپلائی چین کا حصہ بنیں۔ #Gaza #Israel #India #AmnestyInternational
3
8
849
کوئی مژدہ نہ بشارت نہ دعا چاہتی ہے روز اک تازہ خبر خلق خدا چاہتی ہے #Pakistan #Media #Journalist
34
66
215,654
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
او آئی سی کانفرنس: مسلم خواتین کے بااختیار مستقبل کی جانب اہم پیش رفت! اسلام آباد میں او آئی سی کی نویں وزارتی کانفرنس برائے خواتین میں 57 اسلامی ممالک نے خواتین کی تعلیم، معاشی خودمختاری اور مساوی مواقع کے فروغ کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ #OIC #WomenEmpowerment #Pakistan #OICWomenConference
2
2
188
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت: پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی! پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر ایک اہم سفارتی کامیابی حاصل کی ہے۔ "اسلام آباد مفاہمتی یادداشت" پر دستخط کے بعد خطے میں امن، استحکام اور معاشی بہتری کی نئی امیدیں پیدا ہو گئی ہیں۔ #PakistanDiplomacy #GlobalPeace #PeaceTalks #IslamabadMoU
1
7
300
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
پاکستان کا 2026-27 بجٹ: ترقی، ریلیف اور معاشی استحکام کا نیا دور! حکومتِ پاکستان نے مالی سال 2026-27 کے لیے 18 ہزار 871 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا ہے جس کا مقصد معاشی استحکام کے ساتھ ساتھ عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، سرکاری ملازمین، کاروباری افراد اور کم آمدن والے خاندانوں کے لیے مختلف ریلیف اقدامات شامل کیے گئے ہیں جن میں ٹیکس میں کمی، تنخواہوں میں اضافہ اور سماجی تحفظ کے پروگرامز میں توسیع نمایاں ہیں۔ #PakistanBudget2026 #EconomicGrowth #TaxRelief #PublicWelfare
2
1
293
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
اقتصادی سروے 2025-26: پاکستان کی معیشت 452 ارب ڈالر سے تجاوز، ترقی کے نئے ریکارڈ قائم! اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان کی معیشت میں استحکام اور بحالی کے مثبت آثار نمایاں ہوئے ہیں۔ ملکی معیشت کا حجم پہلی بار 452 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا، جبکہ جی ڈی پی گروتھ 3.7 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، ریکارڈ ترسیلاتِ زر اور آئی ٹی برآمدات میں نمو نے معاشی اشاریوں کو مزید مضبوط بنایا ہے۔ #PakistanEconomy #EconomicSurvey202526 #EconomicGrowth #PakistanDevelopment
1
3
6
348
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ڈیجیٹل انقلاب، امدادی رقوم اب موبائل والٹس کے ذریعے! بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جولائی 2026 سے ایک بڑی ڈیجیٹل تبدیلی متعارف کرائی جا رہی ہے، جس کے تحت مستحق خاندانوں کو امدادی رقوم براہِ راست موبائل والٹس کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ اس اقدام کا مقصد ادائیگیوں کے نظام کو مزید شفاف، محفوظ اور آسان بنانا ہے تاکہ لاکھوں مستحق خواتین اور خاندان بغیر کسی دشواری کے اپنی مالی معاونت حاصل کر سکیں۔ #BISP #DigitalTransformation #FinancialInclusion #SocialProtection
1
6
13
635
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
چھوٹے دکانداروں کے لیے آسان ٹیکس اسکیم! حکومت چھوٹے دکانداروں پر نیا ٹیکس لگانے جا رہی ہے یا ٹیکس نظام کو پہلے سے زیادہ آسان بنا رہی ہے؟ حکومت نے چھوٹے کاروباروں کے لیے ایک نئی اختیاری فکس ٹیکس اسکیم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اہل دکاندار صرف ایک فیصد فکس ٹیکس ادا کرکے پیچیدہ کاغذی کارروائی اور آڈٹ کے جھنجھٹ سے بچ سکتے ہیں۔ #TaxReforms #SmallBusinesses #PakistanEconomy #BusinessEase
1
2
386
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
Knowing @MohsinnaqviC42 sb, I would say he would be the last person to undermine the authority of the PM or anyone. He values relationships above all. Yes, he is a workaholic & a doer & no one can divert his attention from work. He won’t respond to haters, he just smiles it off
اسد بھائی @AsadAToor اگر کام کرنا گناہ ہے تو پھر محسن نقوی اچھا ہی کر رہے ہیں۔۔۔یہ بات حقیقت ہے کہ جو بھی کام کرتا ہے وہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے قریب ہوتا ہی ہے،اس پروپیگنڈے کا حصہ نہ بنیں جس میں وزیراعظم اور محسن نقوی کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کروائی جا رہی ہے اور یہ صرف سوشل میڈیا اور کچھ کالمز میں ہی نظر آتی ہے۔۔۔
3
7
12
1,950
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
Booked my @Official_PIA Islamabad-Gilgit flight almost two months ago. Today, 3 weeks before departure, PIA sends message that the flight is cancelled. How does an airline know, weeks in advance, that a scheduled flight won’t operate? Any accountability? @CMShehbaz @official_pcaa
17
32
3
112
21,980
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
بجلی بل سبسڈی کے نام پر نیا آن لائن فراڈ، صارفین ہوشیار رہیں! بجلی صارفین کو سبسڈی اور ریلیف کے نام پر ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا ہے، جہاں جعلی لنکس اور کیو آر کوڈز کے ذریعے صارفین کی ذاتی معلومات اور او ٹی پی حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پاور ڈویژن نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی نامعلوم لنک پر کلک نہ کریں اور اپنے موبائل پر آنے والا 6 ہندسوں کا کوڈ کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔ #CyberFraud #ElectricityScam #OnlineSafety #OTPScam #CyberSecurity #DigitalAwareness
4
7
827
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
اسلام آباد کے بازاروں کیلئے بڑا ریلیف، ہفتے کے 7 دن کاروبار کی رعایت! وفاقی حکومت نے عید سے قبل اسلام آباد کے شہریوں اور تاجروں کیلئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے مارکیٹس، شاپنگ مالز اور دکانوں کو ہفتے کے ساتوں دن کھلا رکھنے کی عارضی اجازت دے دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ سہولت 18 مئی سے 31 مئی 2026 تک نافذ العمل رہے گی، جس کا مقصد کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینا اور عوام کو خریداری میں آسانی فراہم کرنا ہے۔ #IslamabadMarkets #BusinessRelief2026 #PakistanNews #WeekendFreeBusiness #EidShopping
2
3
478
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
پاکستان کا تاریخی پانڈا بانڈ کامیاب، عالمی سرمایہ کاروں کا بھرپور اعتماد! پاکستان نے پہلی بار چین کی مالیاتی منڈی میں “پانڈا بانڈ” جاری کرکے ایک اہم معاشی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ حیران کن طور پر عالمی سرمایہ کاروں نے توقع سے کہیں زیادہ دلچسپی دکھائی، جس سے پاکستان پر بڑھتے ہوئے عالمی اعتماد کا اظہار ہوا۔ ماہرین کے مطابق یہ کامیابی نہ صرف معیشت میں استحکام کی علامت ہے بلکہ عالمی مالیاتی منڈیوں میں پاکستان کی مضبوط واپسی کا بھی واضح پیغام ہے۔ #Pakistan #PandaBond #ChinaPakistan #EconomicGrowth #GlobalInvestment
6
16
728
Waqar Haider | وقار حیدر retweeted
جھوٹی خبروں کا جال — مس انفارمیشن، ڈس انفارمیشن اور مال انفارمیشن کیا ہیں؟ ڈیجیٹل دور میں ہر وائرل خبر سچ نہیں ہوتی۔ مس انفارمیشن، ڈس انفارمیشن اور مال انفارمیشن ایسی معلوماتی گمراہیاں ہیں جو لاعلمی، بدنیتی یا غلط استعمال کے ذریعے معاشرے کو متاثر کرتی ہیں۔ اس لیے ہر خبر شیئر کرنے سے پہلے تصدیق کرنا بےحد ضروری ہے۔ #Misinformation #Disinformation #Malinformation #FakeNews #DigitalMedia #FactCheck #MediaLiteracy #SocialMedia #InformationWar #Awareness
2
2
407