Hamzah Humayun (@HamzahHumayun) header
Hamzah Humayun (@HamzahHumayun) profile picture

Soldier turned Cop. Realist, Patriot, Melomaniac🎵, Vocalist/Guitarist 🎤🎸, Cartoonist👨‍🎨, Chronic Gamer🎮 (((*Personal Account*))) Retweets ≠ Endorsements

Joined January 2021
Photo by Hamzah Humayun (@HamzahHumayun)Photo by Hamzah Humayun (@HamzahHumayun)Photo by Hamzah Humayun (@HamzahHumayun)Photo by Hamzah Humayun (@HamzahHumayun)Photo by Hamzah Humayun (@HamzahHumayun)Photo by Hamzah Humayun (@HamzahHumayun)Photo by Hamzah Humayun (@HamzahHumayun)Photo by Hamzah Humayun (@HamzahHumayun)Photo by Hamzah Humayun (@HamzahHumayun)Photo by Hamzah Humayun (@HamzahHumayun)
An emotional recollection from my Military days.
نوبیاہتا سپاہیوں کی عظیم قربانیاں۔ کیپیٹن (ر) ایس پی حمزہ ہمایوں اپنے سپاہی کی شہادت کے مناظر بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے 😪 ہمارے بہتر و محفوظ مستقبل کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو قوم کا سلام @HamzahHumayun #WeWantFreedom Full Video: youtu.be/QMzx2-guBos
124
334
21
2,698
Traffic Alert 🚨
3
9
3,169
مجھ سے منسوب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر منفی انداز میں پروپگینڈا کے طور پر گردش کر رہی ہے جو حقیقت پر مبنی نہ ہے. میں اس سلسلے میں یہ بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ سوشل میڈیا کی ویڈیو میں حقیقت سے برعکس اور ایک غلط پیرائے اور Context میں چیزوں کو صرف منفی پروپیگنڈا کی خاطر غلط طریقے سے پیش کیا گیا ہے. حقائق سے منافی اور سیاق و سباق سے ہٹ کر سوشل میڈیا پر منفی پروپگینڈا کرنے والوں کے خلاف میں بھرپور قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتا ہوں اور اس سلسلے میں ضروری قانونی کاروائی بھی کروں گا
99
24
16
158
47,614
May no Parent ever have to go through such an excruciating pain of losing their newborns to such an agonising tragedy. May Allah have Mercy upon us. Prayers & Condolences
1
1
11
2,070
Hamzah Humayun retweeted
اسلام آباد پولیس کا فوری ایکشن۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہوئی جس میں ایک شخص گاڑی پر نازیبا الفاظ کے ساتھ غیر قانونی و فینسی نمبر پلیٹ استعمال کررہا تھا جس کو گرفتار کرکے گاڑی تھانے منتقل کردی گئی ہے۔ فینسی، جعلی اور غیر قانونی نمبر پلیٹس کسی صورت قابل قبول نہیں، اور ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ شہری فینسی یا غیر قانونی نمبر پلیٹس لگانے سے گریز کریں اور ہمیشہ ٹریفک قوانین کی پابندی کو یقینی بنائیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP
51
113
10
768
65,698
Important Traffic Advisory : 13th March (FRIDAY)
10
12
4,824
A Special Message on “Women’s Day” by “URAAN” #woman #empowerment #girlpower #independent #womenempowerment #WomensDay2026
4
9
3,891
Hamzah Humayun retweeted
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ون ویلنگ جیسے خطرناک کرتب کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ ون ویلرز کے خلاف مقدمات کا اندراج ہوگا اور ان کے لائسنس ہمیشہ کے لئے کینسل کردئیے جائیں گے۔ سنئیے چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کا اہم پیغام۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP
29
21
2
92
20,329
Hamzah Humayun retweeted
Replying to @ICT_Police
@ICT_Police @HamzahHumayun Excellent initiative by ITP !!!
This Post is from a suspended account. Learn more
2
1
5
1,622
President Shavkat #Mirziyoyev arrived in Islamabad on a state visit to #Pakistan🇵🇰. At the airport, he was welcomed by President of Pakistan @AAliZardari, Prime Minister @CMShehbaz, and other officials.
61
280
6
1,587
37,628
Hamzah Humayun retweeted
اسلام آباد میں موٹر سائیکل سواروں کے لئے لین وائلیشن پر سپیشل مہم جاری ہے۔ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف صرف قانونی کارروائی نہیں ایجوکیٹ بھی کیا جا رہا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر حمزہ ہمایوں کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #ITP
18
14
5
124
7,894
Hamzah Humayun retweeted
Replying to @HamzahHumayun
@HamzahHumayun Why is Islamabad traffic in the worst condition!!!
This Post is from a suspended account. Learn more
3
2
1
13
4,958
We , the ITP & the Citizens , “Are ONE”
17
12
3
109
9,560
No One is Above the Law. Thanks to @Suleman59384892 (CIA) & SHO Shahid Zaman for giving priority to the respect & esteem of my Traffic Personnel over their many other high profile cases & ensuring arrest within 24 hours. 💙
90
83
16
711
73,325
Excruciating Will Miss You Adeel
7
9
1
240
15,183
Arrested ! Zero tolerance for harassment.
پٹرولنگ پولیس کا ملازم یونیفارم میں خاتون سے چھیڑ چھاڑ کرتے ھوئے
1,155
1,773
219
7,797
637,852
Traffic Diversion Plan 20th-25th October (Pak vs SA Test Match) The Blocks/Diversions shall be activated for minimum time possible during morning & Evening. Any inconvenience is regretted. Citizens requested to cooperate. Love & Regards
3
2
16
4,627
Traffic Advisory 14th October 1715 hrs. All Roads Being Opened for all Kinds of Traffic.
1
6
1
39
5,910