HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 (@HarisAnwar786) header
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 (@HarisAnwar786) profile picture

Self business/ Student/ فالو بیک پکا ملے گا 🤣

Pakistan
Joined April 2019
Photo by HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 (@HarisAnwar786)Photo by HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 (@HarisAnwar786)Photo by HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 (@HarisAnwar786)Photo by HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 (@HarisAnwar786)Photo by HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 (@HarisAnwar786)Photo by HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 (@HarisAnwar786)Photo by HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 (@HarisAnwar786)Photo by HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 (@HarisAnwar786)Photo by HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 (@HarisAnwar786)Photo by HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 (@HarisAnwar786)
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کو جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ڈجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جناب انجنیئر ضیاء الرحمن صاحب کا جواب
5
138
6
383
6,494
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
پاکستان میں آج کے دن تقریبا 102،026 قیدی ہیں۔ ان پر بھی رحم کی گنجائش کیوں نہ نکالی جائے؟ بقول یار غار علی طارق: بٹ یار، عوام کو ایلیٹ کے دکھ ہی دکھ اور ان کی خوشیاں ہی خوشیاں لگتی ہیں۔
Do mercy on her! Painful to see Dr Mazari struggling to get released her daughter!
7
79
2
303
4,924
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
Took a lot of time, effort and human cost, but it finally happened!
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
19
78
1
367
5,554
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
وہ صوبہ پاکستان کا حصہ ہے ۔۔ کسی صوبے کو دہشتگردی سے جوڑنا انتہائی افسوسناک ہے ۔۔ اگر وہاں آج دہشتگردی زیادہ ہے اسکا زمہ دار کون ہے ۔۔ جنرل ضیا کا تعلق کس صوبے سے تھا ۔۔۔ ؟ جس نے وہاں دہشگردوں کی نرسری قائم کی نام تو بہت ہیں جو برداشت نہیں ہونگے کون سا وزیراعظم تھا جو اس دہشگردوں سے پیسہ لیکر آیا تھا ۔۔ ؟
36
59
5
203
8,662
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
گزشتہ ایک ہفتے میں بھارت ،بنگلہ دیش یہاں تک کہ سری لنکا اور نیپال میں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا مگر پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران ڈیزل کی قیمت میں 56.59 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا جبکہ پیٹرول کی قیمت م20.03 روپے فی لیٹر بڑھ چکی ہے۔ یعنی جنگ کے شعلوں میں صرف ہم پاکستانی جل رہے ہیں۔جو ظالم حکمران آئل مافیا کو نوازنے کے لیئے یہ ستم ڈھا رہے ہیں ،یہ آگ ایک دن ان تک بھی پہنچے گی ۔ڈھاکہ کے “رضاکار” اور دہلی کی “کاکروچ پارٹی” کی طرح پاکستان کے نوجوان بھی اسلام آباد میں بھی تاج و تخت اچھالنے آسکتے ہیں بس نقارے پر چوٹ پڑنے کی دیر ہے
38
414
11
1,038
17,526
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
عوام تڑپ رہی ہے بلک رہی ہے حکمرانوں کو رحم نہیں آتا کم از کم خود کو درندہ نہیں انسان سمجھیں پانچ روپے پٹرول مزید مہنگا #ہائےمہنگائی
82
404
10
1,189
10,449
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
عمران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین پندرہ دنوں بعد کرنے کا فیصلہ کیا اور اس غیر یقینی نے معیشت کا ستیاناس کر دیا۔ موجودہ حکومت نے ان قیمتوں کا تعین ہر روز کی بنیاد پر شروع کر دیا ۔ شاید یہ سوچا ہو کہ ستیا ناس کافی نہیں ہے ، سوا ستیاناس ہونا چاہیے عمران حکومت میں بد زبان سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے ذریعے طوففان بد تمیزی پھیلا ، ایسا گند پھیلا کہ الامان ۔ موجودہ حکومت آئی ہے تو اب یہ حال ہے کہ سوشل میڈیا پر سیاسی مخالفین پر گندے جنسی اور رکیک حملے کرنےو الے ان کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس بیرون ملک سے پاکستان تشریف لاتے ہیں تو ان کے اعزاز میں وفاقی وزرا تقاریب برپا کرتے ہیں۔ عمران خان کے دور میں ہیلی کاپٹر پر سوال اٹھے تو ارشاد ہوا سستا سا تو پڑتا ہے آپ کو کیا تکلیف ہے۔ موجودہ حکومت سے جہاز کا سوال ہو تو ارشاد ہوتا ہے ہاں ہم نے لیا ہے جہاز۔ جو کرنا ہے کر لو۔ عمران خان حکومت تھی تو کہا گیا اس نے ورلڈ بنک کے تنخواہ داروں کو معیشت سونپ دی ہے ہمارا اسحاق ڈارآئے گا تو ہم پولیٹیکل اکانومی کے تحت فیصلے کریں گے ۔ حالت یہ ہے کہ معیشت اب بھی بنکاروں کے حوالے ہےا ور اعداوشمار سے قوم کی کمر لال اور ہری کی جا رہی ہے۔ عمران حکومت بھی عوام سےا ور ووٹر سے بے نیاز تھی اور یہ حکومت بھی عوام اور ووٹرز کو گھاس ڈالنے کو تیار نہیں ہے۔ عمران خان حکومت کو زعم تھا کہ ہم تو ناگزیر ہیں ۔ ہم نہیں تو کون ۔ نواز شریف تو مشرف پر آرٹیکل 6 لگا کر راندہ درگاہ ہو چکا ہے۔ اب ہمارا متبادل تو کہیں ہے ہی نہیں ۔ موجودہ حکومت آئی ہے تو وہی ناگزیریت کا زعم اس کے دامن سے بھی لپٹا ہے کہ عمران خان کی تحریک انصاف تو 9 مئی کے بعد راندہ درگاہ ہو چکی ہے۔ اب ہم تو ناگزیر ہیں ۔ ہمارا متبادل تو کہیں ہے ہی نہیں ۔ دونوں میں فرق کیا ہے؟ ______________ آصف محمود
10
77
3
231
5,305
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
ٹیلی کام کمپنیوں نے اپنے بلوں میں تینتیس فیصد اضافے کی منظورہ حاصل کر لی۔ پی ٹی اے نے کہا کہ بجلی گیس پٹرول والے لوٹ مار کر رہے ہیں آپ کیوں پیچھے رہ جائیں؟
101
781
28
2,041
25,101
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
حکومت نے اب اگر مولانا کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا تو کوئی طاقت ان کو روک تو نہی سکتی مگر ایک سوال ملک بھر میں لازمی پوچھا جائے گا کہ زبانی تنقید والوں کو تو گرفتار کر لیا وہ جو گلگت سکردو میں زندہ فوجی جلا چکے آغا خان اور اقوام متحدہ کے آفس جلا چکے فوج کے سکول جلا چکے وہ کب گرفتار ہوں گے ان کو کب سزا ملے گی ؟
62
508
23
1,566
38,703
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
ماشاء اللہ ہم ہیں تو بہت عقل مند، میڈیا مولانا فضل الرحمان کے خلاف مذمتی بیانات، ٹوئیٹس، پوسٹیں چلا رہا ہے لیکن مولانا کا بیان نہیں دکھا رہا، کسی ماہر نفسیات سے پوچھ لیں یہ انسانی نفسیات ہے کہ جب آپ تھیسز نہ دکھائیں اور اینٹی تھیسز پر لگے رہیں لوگ خود بخود تھیسز تلاش کر لیتے ہیں، پتا نہیں کوئی سنتا نہ سنتا، اب سارے میڈیا پر مولانا کیخلاف کیمپین دیکھ کر ہر بندہ متجسس ہے کہ یار یہ مولانا نے کیا کیا ہے پھر کہا کیا ہے پہلے اگر وہ بیان 30 فیصد عوام تک پہنچتا تو اب 100 فیصد تک پہنچ چکا، عقل مندانہ فیصلوں پر تالیاں تو بنتی ہیں
124
21
423
13,144
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
ویسے معذرت کیساتھ اگر ذمہ داری فیاض الحسن چوہان کے کندھوں پہ آ گئی ہے تو پھر مولانا فضل الرحمان صاحب سے صلح کر لینی چاہیئے
2
115
21
618
15,354
اب تو ہر ضلع سے اسلم ، احسن وغیرہ وغیرہ نکلے گے
This quoted post is unavailable.
18
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
میں جب پاکستان گیا تو میرئ مولانا صاحب سے انکے گھر پر لمبی نشست ہوئی اس وقت یہ باتیں ہو رہی تھیں کہ مولانا پی ٹی آئی کے ساتھ ملنے والے ہیں اس ٹاپک پر گفتگو ہوئی مگر زیادہ وقت نواز شریف صاحب بارے بات ہو رہی تھی وہ باتیں امانت ہیں بتائی نہی جا سکتی مگر ہم تین لوگ بیٹھے مولانا میں اور مولانا کے چھوٹے بھائی ضیا صاحب موجود تھے مولانا صاحب نے الیکشن کے بعد کے واقعات بیان کیے تھے اور گفتگو کے آغاز میں انگلی سے اشارہ کیا کہ جس نشست پر آپ بیٹھے اس کے ساتھ والی پر نواز شریف بیٹھے تھے اور اس کے بعد نواز شریف صاحب نے جو کچھ الیکشن کے بعد کے حالات پر کہا وہ بتایا تھا اگر کبھی کسی انٹرویو میں مولانا نے وہ بتا دیا تو زیادہ قیامت آئے گی اس لیے سرکاری ٹرول زیادہ پنگا مت لیں
83
259
35
1,088
45,610
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
سقراطوں اور بقراطوں کے اقوال زریں سنئیے زرا ۔۔۔
87
425
55
1,070
121,477
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
خبر کے مطابق پیٹرول 13 روپے اور ڈیزل 14 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ منظوری وزیراعظم دیں گے. کئی ہفتوں سے جنگ بندی تھی عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں مسلسل گر گئی تھیں مگر پاکستان میں سستا تیل پہنچنے میں 'کئی سال' لگنے تھے کیونکہ سنگاپور کا پلیٹس انڈیکس اتنا ہی سست تھا جتنی پاکستان کی معیشت ۔۔۔۔ لیکن اب صرف دو تین دن سے امریکہ ایران حملے ہوئے ہیں اور مہنگا تیل فٹافٹ پاکستان پہنچ گیا ہے اور سنگاپور کے پلیٹس انڈیکس کو بھی دوڑیں لگ گئیں ہیں ۔۔۔۔
168
575
30
2,317
120,536
HARIS ANWAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💙 retweeted
دو بیٹیوں کا باپ ہوں اور اس سانحہ پر بہت دکھی ہوں مگر یہ بتا رہا ہوں کہ یہ شعر مکمل بکواس ہے کسی زمانے میں یہ سوچ ہو گی کہ بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں تیری میری نہی ہوتی ہیں آج معاشرے میں سب درندے ہیں بیٹیاں صرف والدین کی ہوتی ہیں انہی کو حفاظت کرنی ہوتی ہے اس معاشرے میں باقی سب کے لئے وہ ہوس کا سامان ہوتی ہے حقیقت مان کر بچوں کی حفاظت کریں
16
78
2
321
5,421
کبھی اپنی قومی زبان بھی بلوا لو چاچو سے
چینی ائے تو چینی بول پڑے ترکوں سے ملے تو ترکی بہ ترکی بول پڑے جرمنی والوں سے جرمن زبان بول پڑے سعودیوں سے عربی میں بول پڑے اور آج ایرانیوں سے فارسی میں بول پڑے یقین کیجئے ایسا وزیراعظم مقدر والوں کو ملتا ہے شہباز شریف ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے
2