Mubashir 🍁 مبشر retweeted
تھانہ بڈھ بیر پولیس کا ملیان اور گجران گروپس کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن
پولیس نے کگہ ولہ، ملیان، گجران گروپ اور دیگر علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے اقدامِ قتل، اسلحہ نمائش، سہولت کاری اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
آپریشن کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے غیر قانونی ٹھکانوں کو مسمار کرنے کے ساتھ اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
رانا صاحب نے تو عبد المالک کی صحافت کا جنازہ ہی نکال دیا۔۔
آج سے پہلے ایسی کلاسک چھترول نہیں دیکھی ہوگی کسی نے
@RanaSanaullahPK
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
مولانا فضل الرحمان اچھے آدمی ہیں۔ وہ قبضے وغیرہ بالکل پسند نہیں کرتے۔ انہیں یہ حدیث مبارکہ معلوم ہے کہ جس نے جتنی زمین پر قبضہ کیا وہ قیامت کے روز طوق بنا کے گلے میں لٹکا دی جائے گی۔
مجھے امید ہے انہیں جیسے ہی پتا چلے گا کہ صوبائی سیکرٹریٹ تجاوزات پر ہے وہ اس زمین کو فوری خالی کر دیں گے کہ بھلا درویش کا قبضے سے کیا تعلق؟
مجھے یہ بھی امید ہے جے یو آئی کا سوشل میڈیا یہ ٹرینڈ نہیں چلائے گا کہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کر کے دکھاؤ
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
US wrestler DISQUALIFIED after poking Russian rival in the eye TWICE
Yelizaveta Smirnova wanted to continue at the World Championships, but doctors ruled her out over the risk of complications
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
خیبر پختونخوا، بالخصوص پشاور میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ یہ ویڈیو میں نے خود بنائی ہے، جس میں جمعیت علماء اسلام (ف) کا مفتی محمود مرکز نظر آ رہا ہے، جو سڑک کے بالکل اوپر قائم ہے اور ساتھ ہی سروس روڈ بھی بند ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ قانون کا زور صرف کمزور اور عام آدمی پر چلتا ہے یا اشرافیہ بھی اس کے دائرے میں آتی ہے؟
گورنر صاحب کے لیے اصل امتحان یہی ہے۔
اگر یہ مرکز تجاوزات کے معیار پر پورا اترنے کے باوجود نہیں گرایا گیا تو پھر یہ تاثر مضبوط ہوگا کہ خیبر پختونخوا میں جاری تجاوزات آپریشن صرف غریب اور عام عوام کے خلاف ہے، جبکہ بااثر اور اشرافیہ اس سے مستثنیٰ ہیں۔
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
سوال تو بنتا ہے لیکن حسب سابق جواب نہیں آئے گا۔
بہتر یہی ہے کہ ان صاحب کی کسی اچھی لیبارٹری سے MRI کروائی جائے۔
آخر 12 مہینے بعد بچہ کہاں گیا؟
اب کل کو مطیع اللہ جان کہے گا کہ اسے بھی جبری طور پر لاپتا کر دیا گیا ہے۔ ان کا یہی بیانیہ چلتا آ رہا ہے۔ پہلے دعوے کرو، پھر جب سوال اٹھیں تو جبری گمشدگیوں کا بیانیہ چلا دو۔ اللہ کی لعنت ہو ان جھوٹوں پر! کوئی تو اخلاقیات رکھو! نفرت میں اتنے اندھے ہو گئے ہو کہ اس درجے کا غلیظ جھوٹ پھیلا رہے ہو۔ اب چپ کیوں بیٹھے ہو؟ سامنے آؤ، جواب دو، ذلیل آدمی!
@Matiullahjan919
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
ضلع جامشورو ميں 1700 ذبح شدہ پرندے برآمدگی اپ ڈیٹ-
خفیہ نیٹ ورک کے ملزمان پرندوں کو مسکن سے بذریعہ جال پکڑنے، فریزر میں محفوظ بعد ازاں ملک کے اضلاع میں آرڈر پر سپلائی کرتے تھے۔ برآمد پرندوں میں زیادہ تعداد ایسے پرندوں کی ہے جن کو فقہی لحاظ سے حرام پرندے مانا جاتا ہے، جبکہ سائنسی لحاظ سے ایسے پرندے اعلیٰ ماحولیاتی خدمات کے حامل ہوتے ہیں۔
سندھ وائیلڈ لائیف پروٹیکشن ایکٹ 2020 کے تحت پانچ ملزمان پر سندھ وائیلڈ لائیف پروٹیکشن پولیس کے انسپیکٹر غفار جمالی نے مقدمہ درج کردیا، جو کہ سمری ٹرائل کے لیے بعدالت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس جج جامشورو پیش کیا جائیگا۔
واضح رہے کہ اضلاع جامشورو، دادو، قمبر، ٹھٹھ، سجاول اور بدین پرندوں کی غیرقانونی تجارت کے مراکز مانے جاتے ہیں۔ سندھ وائیلڈ لائیف پروٹیکشن ایکٹ کے نفاذ کے علاوہ پرندوں کی تجارت اور جال سے پکڑنے پر دفعہ 144 کا نفاذ پہلے ہی عمل میں لایا جاچکا ہے۔
سندھ پولیس ضلع جامشورو کو مذکورہ کارروائی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے توقع کرتے ہیں کہ معصوم جنگلی حیات کے خلاف جرائم کے قلع قمع کرنے میں سندھ وائیلڈ لائیف ڈپارٹمنٹ جو کہ وائیلڈ لائیف لا انفورسمینٹ عملے اور وسائل کی شدید کمی کا شکار ہے، مستقبل میں اپنا قانونی کردار ادا کرتے رہیں گے۔
#SindhWildlife🇵🇰 #Illegal_Trade
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
تبصرہ
جج بن کر انصاف نہیں کر سکا کیونکہ ششٹم خراب ہے وکیل بن کر عوام کے حقوق کا تحفظ اسی خراب عدلیہ سے کراؤں گا 😅
استعفا اور وجوہات
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بخدمت
صدرِ مملکت، اسلامی جمہوریہ پاکستان
ایوانِ صدر، اسلام آباد
تاریخ: ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۶ء
موضوع: لاہور ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے استعفیٰ
محترم جناب صدر!
میں، جسٹس محسن اختر کیانی، ذاتی وجوہات، جن میں حالیہ آپریشن کے بعد صحت سے متعلق مسائل بھی شامل ہیں، اور ذیل میں بیان کردہ ضمیری وجوہات کی بنا پر لاہور ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے اپنا استعفیٰ پیش کرتا ہوں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ میں خدمات انجام دینا میرے لیے باعثِ اعزاز رہا ہے۔ عدالتی خدمت کے یہ برس میری زندگی کے بامقصد ترین اور باعثِ اطمینان ادوار میں شامل ہیں۔ اپنے دورِ منصب میں، میں نے مختلف نوعیت کے ۲۳ ہزار سے زائد مقدمات نمٹائے۔ میری ہمیشہ یہ کوشش رہی کہ آئین کی بالادستی برقرار رکھوں، بنیادی حقوق کا تحفظ کروں اور کسی خوف یا جانب داری کے بغیر انصاف فراہم کروں۔
تاہم، میری سوچی سمجھی رائے میں، چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کے ذریعے متعارف کرائی گئی تبدیلیوں نے ہائی کورٹس کی آزادی اور ادارہ جاتی سالمیت کو مجروح کیا ہے۔ میں نے عدالتی اداروں پر انتظامیہ کے بڑھتے ہوئے کنٹرول کا مشاہدہ کیا ہے، جو میری نظر میں ججوں کی تقرری اور تبادلوں تک پھیل چکا ہے۔ میرے اندازے کے مطابق، اس نوعیت کی مداخلت نے عدلیہ کی آزادی اور عدالتی عمل کی غیر جانب داری پر عوام کے اعتماد کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
خصوصی تشویش کا باعث عام سائل کی حالتِ زار ہے، جو نظامِ انصاف کا بنیادی فریق ہے، لیکن اس کی تکالیف مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ انصاف کے طلب گاروں کی ضروریات کو اکثر نظرانداز کیا گیا ہے، جبکہ دیگر عناصر اُس نظام سے فائدہ اٹھانے لگے ہیں جو دراصل ان سائلین کی خدمت کے لیے قائم کیا گیا تھا۔
ان حالات میں میرا ضمیر مجھے جج کی حیثیت سے خدمات جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیتا۔ یہ ایک تکلیف دہ فیصلہ ہے، لیکن یہ میرے اس پختہ یقین کی عکاسی کرتا ہے کہ عدالتی منصب کو آزادی، آئین سے وفاداری اور انسانی وقار کے تحفظ سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔
لہٰذا، میں سمجھتا ہوں کہ اب وقت آ گیا ہے کہ میں عدالتی منصب سے سبک دوش ہو کر وکالت کی طرف لوٹ جاؤں، جس کے ذریعے میں عوام کی خدمت، ان کے حقوق کے تحفظ اور قانونی آگاہی کے فروغ کا سلسلہ جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
آخر میں، میں اپنے اساتذہ، ساتھی جج صاحبان اور اہلِ خانہ کا ان کی رہنمائی اور غیر متزلزل حمایت پر شکریہ ادا کرتا ہوں، خصوصاً اس غوروفکر کے دوران بھی جو اس فیصلے پر منتج ہوا۔
بااحترام،
جسٹس محسن اختر کیانی
جج، لاہور ہائی کورٹ
نقل: رجسٹرار، لاہور ہائی کورٹ
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
قبضے کی جگہ پر مسجد نہیں بن سکتی
امام حسین نے کربلا میں جس جگہ خیمے لگائے وہ جگہ تک باقاعدہ خریدی تھی
تو مفتی محمود مرکز پشاور کی پارکنگ، لان اور صحن کا جو 32 فٹ قبضہ ہے اس پر دلائل کیوں؟
آپ اپنی عمارت جو اصل 52 فٹ ہے وہاں تک رہیں باقی جو ناجائز قبضہ ہے اسے رضاکارانہ طور پر گرادیں تاکہ لوگ بھی کہیں کہ دیندار لوگ کس قدر اصول پسند ہیں.
عام آدمی کی دوکان اسلئے گرگئی کہ اسکے پاس انصارالسلام نامی خاکی فورس نہیں تھی ؟
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
نوشکی ڈگری کالج کی معصوم طالبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے BLA کے دہشت گردوں کو سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جہنم واصل کر دیا۔ ہماری فورسز کا فوری اور مؤثر ردعمل قابلِ تحسین ہے۔ معصوم بچیوں کی جانوں سے کھیلنے والے دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
اب دیکھنا یہ ہوگا کہ وہ غیرت مند جج جس کی والدہ صرف چھ ارب کے گھوٹالے میں ملوث تھی اور جس کی جیب میں امریکی اقامہ موجود ہے اور جس کے بچوں کے پاس امریکی نیشنلٹی ہے اور جس نے دوران جسٹسی اپنی نیشنلٹی کو چھپائے رکھا پتہ نہیں اس جج کی غیرت کب جاگتی ہے اور وہ محسن پلاٹیے کے ہمراہ بارہ دری میں اپنی تیرھویں دری وچھائے گا اور اگر مستعفی نہ ہوا تو سمجھ جائیں شغلیہ خاندان کے بجھے ہوئے چشم و چراغ بابری ستاری ضرورت مند ہے
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
⚡🇵🇰 BANNU, KP
The funeral prayer of martyred Constable Ismatullah Khan was offered with full official honours at Bannu Police Lines.
The funeral was attended by the local Pakistan Army Brigade Commander, Commissioner Bannu Division, DPOs of Bannu and Lakki Marwat, Deputy Commissioner Bannu, and other officials. Floral tributes were paid to the martyr, and special prayers were offered for the elevation of his ranks.
Constable Ismatullah Khan was martyred on 27 October after unidentified terrorists opened fire on him at Eidik in Mir Ali, North Waziristan. He was serving in Lakki Marwat.
@Warfrontops
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
ٹی ٹی پی نے سب سے زیادہ سویلینز کو ٹارگٹ کیا ہے ۔ مدارس اور مساجد پر خودکش حملے کئے ۔
ایک صحافی کا یہ دعویٰ کہ ٹی ٹی پی صرف سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بناتی ہے، عام شہریوں یا سیاسی جلسوں پر حملے نہیں کرتی، حقائق کے سراسر خلاف ہے۔
ٹی ٹی پی کی دہشت گردی کبھی بھی سیکیورٹی فورسز تک محدود نہیں رہی۔ ان خارجیوں نے ہمیشہ پاکستان کے شہریوں، سیاسی کارکنوں، عبادت گاہوں اور تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا ہے۔
کسی دہشت گرد تنظیم کے جرائم کو صرف سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں تک محدود کرکے پیش کرنا صحافتی دیانت نہیں، بلکہ ایک گمراہ کن بیانیہ ہے۔
ایک صحافی کی ذمہ داری حقائق کو سامنے لانا ہے، دہشت گرد تنظیموں کی کارروائیوں کو محدود اور قابلِ قبول بنا کر پیش کرنا نہیں۔
صحافی حضرات کو گفتگو کرتے وقت اپنے الفاظ کی سنگینی، ان کی ذمہ داری اور معاشرے پر مرتب ہونے والے اثرات کا احساس ہونا چاہیے۔
ایسے غیر ذمہ دارانہ تجزیے نہ صرف عوام کو گمراہ کرتے ہیں بلکہ دہشت گرد تنظیموں کے پروپیگنڈے کو بھی تقویت پہنچا سکتے ہیں۔ نیت کچھ بھی ہو، اس نوعیت کا بیانیہ دہشت گردوں کی فکری اور بیانیاتی سہولت کاری کا تاثر پیدا کرسکتا ہے۔
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
پاکستان سے مایوس نہ ہوں ۔ اگر ایک کدو یاماہا سے اربوں کے گھر میں شفٹ ہو سکتا ہے تو آپ کیوں نہیں؟۔ محنت کریں۔
خالص محنت ۔
اب آپ کہیں گے کہ اس نے کونسی محنت کی۔
تو جناب اس نے منافقت تو خالص کی نا۔ جو بھی کریں خالص کریں۔
یہ نورین صاحبہ نے کہا تھا کہ بے شک بیغرتی کیجئے پر خالص کیجئے
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
🔴 نصیرآباد، ڈیرہ مراد جمالی: زیرِ تعمیر زرعی یونیورسٹی پر راکٹ حملہ
ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نوتال تھانے کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے زیرِ تعمیر زرعی یونیورسٹی کی عمارت پر مبینہ طور پر تین راکٹ فائر کیے۔
پولیس کے مطابق عمارت کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
چھت سے گرنے کے باعث میانوالی کی خاتون کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ تشویشناک حالت کے پیشِ نظر خاتون کو میانوالی سے ایک گھنٹے کے اندر ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ ائیر ایمبولینس قیمتی جانیں بچا رہی ہے۔ الحمدُللّٰہ 🙏🏼
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
" نقاب " ۔۔۔ ہراساں ۔۔۔۔ آپ زندہ لاش ہیں حکومت کے سر چڑھ کر شہادت کے موقع ڈھونڈ رہے ہیں۔ آپ اسی طرح گمنام وفات پائیں گے ۔۔ آپ کب کے سیاسی ایکسپائر ہوچکے آپ اب بھی اسی عمر میں بھی نرگسیت کے مارے ہیں ۔۔
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
Exactly that's why Iran was breeding "Kulbhushan Jadhav" on its soil to cement "Pak-Iran relations", Kulbhushan was a serving Indian Naval Officer being attached with RAW responsible for conducting terror activities inside Pakistan.
Giving Chabahar Port to India was another effort to deepen "Pak-Iran relations", "did marandi & co" approved the January 2024 missile strikes into Pakistan? However Pakistan returned the favor so that Pakistan-Iran relations remain strong & brotherly.
Any account masquerading as a 'patriot' 'nationalist' account without an authentic display picture or a proper name throwing dirt on Iran and running a smear campaign are actually hell bent on destroying Pak-Iran relations.
Most are either US, Israel or Indian linked or takfiri. All are enemies of Pak-Iran relations.

































