Pinned Tweet
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْـرُ ۖ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍقدیر ۔
A DREAM COME TRUE
#PmlnInstaTeam
Hashim Tauseef Khan retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہ۔
دورے کے دوران ہسپتال کے مختلف وارڈز، صفائی ستھرائی، طبی آلات، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔
انسپکشن کے دوران ہسپتال کے مجموعی انتظامات تسلی بخش پائے گئے اور طبی سہولیات کی فراہمی کا نظام بہتر حالت میں پایا گیا۔
معیاری طبی سہولیات، شفاف Inspection اور مؤثر نگرانی — وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا عزم۔
Hashim Tauseef Khan retweeted
محترم سماء نیوز کے اونر کے ۲ پرائیویٹ سکول تھے لاہور میں۳۵,۰۰۰ ماہانہ فیس والے- ایک تین مہینے پہلے بند- دوسرے کی تکلیف شروع!
#FraudKaSamaa
Hashim Tauseef Khan retweeted
تنقید ضرور کریں، مگر حقائق اور کارکردگی کی بنیاد پر! رانا سکندر حیات کی تعلیمی اصلاحات اور اقدامات کو نظرانداز کرکے صرف الزامات کی سیاست کرنا آسان ہے۔ تعلیم جیسے اہم شعبے میں بہتری ایک مسلسل عمل ہے، اسے پروپیگنڈے نہیں بلکہ زمینی حقائق سے پرکھیں! 🔥
#FraudKaSamaa
جب کتے کی دُم پر پاؤں رکھ دیا جائے تو پھر یہی حال ہوتا ہے۔ صبح سے صرف ایک ہی خبر بار بار چلا کر اپنی بوکھلاہٹ کا ثبوت دیا جا رہا ہے۔ 😂
#FraudKaSamaa #FakePropaganda
Hashim Tauseef Khan retweeted
وزیراعلی مریم نواز کے وژن کی بدولت پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں جاری تعلیمی ترقی اور جدید سہولیات کی فراہمی واضح حقیقت ہے جسے جھوٹی خبروں کے ذریعے جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ وزیرِ تعلیم پنجاب کی کاوشوں کو متنازع بنانے کے لیے چلائی جانے والی منظم مہم کا اصل مقصد سرکاری تعلیمی نظام کو بدنام کر کے ذاتی کاروباری مفادات اور نجی اسکول نیٹ ورکس کو فائدہ پہنچانا ہے۔
#FraudKaSamaa
Hashim Tauseef Khan retweeted
محترم سماء نیوز کے اونر کے ۲ پرائیویٹ سکول تھے لاہور میں۳۵,۰۰۰ ماہانہ فیس والے- ایک تین مہینے پہلے بند- دوسرے کی تکلیف شروع!
#fraudkasamaa
جب کتے کی دُم پر پاؤں رکھ دیا جائے تو پھر یہی حال ہوتا ہے۔ صبح سے صرف ایک ہی خبر بار بار چلا کر اپنی بوکھلاہٹ کا ثبوت دیا جا رہا ہے۔ 😂
#FraudKaSamaa #FakePropaganda
Hashim Tauseef Khan retweeted
سر خطروں سے تو کھیلتے آئے ہیں- جنگ میرے سے کریں ، تعلیم کا کیا قصور ہے ؟ تقریباً ایک کروڑ پینسٹھ لاکھ بچے ہیں ان سکولز میں- اتار دیں گے انکا نشہ!
ویسے آپ دیکھیں پھر ۶ گھنٹے بعد جھوٹ کا سماء شروع ہوا کے نہیں 😂؟
Hashim Tauseef Khan retweeted
اینکر نے سوال کیا کہ بچوں آپ کو مریم نواز اچھی لگتی ہیں یا عمران خان؟ تو گلی میں موجود ہر بچے کی زبان پر تھا کہ ہمیں مریم نواز اچھی لگتی ہیں۔
Hashim Tauseef Khan retweeted
سر میرے سے جو چاہیں کریں مگر تعلیم ، سکولز اور اساتذہ اور بچوں کی محنت پر فضول رپورٹنگ بالکل نہیں- یہ ہوتے کون ہیں ؟ذاتی مفاد کی جنگ میں سکولز کا کوئی قصور ؟
پیسے سے چینل بنا سکتے ہیں- چند لوگ خرید سکتے ہیں-
عوام کو نہیں!
Hashim Tauseef Khan retweeted
#ProgressivePUNJAB of Maryam Nawaz
Hashim Tauseef Khan retweeted
سچ دکھانے کے دعوے کرنے والے آج خود جھوٹ اور پروپیگنڈے کے سب سے بڑے علمبردار بن چکے ہیں۔
#FraudKaSamaa
Hashim Tauseef Khan retweeted
اس ملک کے سیٹھوں نے TV چینلوں کو اس لئے خریدا ہوا ہے کے وہ جھوٹ بول سکیں پروپگینڈہ کر سکیں اور پھر بلیک میل کر سکیں ۔
لیکن جب کام اپنے سچے ہونے کی گواہی دیں تو کوئی جھوٹ پروپگینڈا کام نہیں اتا
دیکھئے الزام اور پھرو جواب 👇
ویلڈن پنجاب حکومت
Hashim Tauseef Khan retweeted
جو سرکاری اسکول پہلے خستہ حال دکھائے جاتے تھے، آج وہی سرکاری اسکول ہائی ٹیک کلاس رومز، ماڈرن لیبارٹریز اور ماڈرن لائبریریز میں بدل چکے ہیں
پروپیگنڈا کرنے والوں کو یہ ترقی ہضم نہیں ہو رہی، کیوں انکا اپنا تعلیم کے نام پر کاروبار بند ہو رہا ہے
#FraudKaSamaa
Hashim Tauseef Khan retweeted
Samaa's allegation ❌ vs the reality of government schools across Punjab ✅
#FraudKaSamaa
Hashim Tauseef Khan retweeted
آئیے آپ کو تعلیم کے شعبے میں لائی جانے والی تبدیلیوں کی اصل حقیقت دکھاؤں یہ ہے وہ “حالت زار “۔ اور یہ ابھی صرف ایک سکول ہے اس طرح کے 300 سکول پورے پنجاب میں بنائے جارہے ہیں۔
لوگ اب پرائیوٹ سکولوں کو چھوڑ کر اپنے بچوں کو ایک سرکاری سکول میں داخل کروا رہے ہیں۔
When public education is improving, those benefiting from private interests will obviously feel the heat. Fake propaganda cannot hide the facts. Shame on Samaa News for misleading the public!
#FraudKaSamaa #FakePropaganda


























