Hashim Tauseef Khan (@HashimTKhan) header
Hashim Tauseef Khan (@HashimTKhan) profile picture

• Coordinator to Education Minister Rana Sikandar Hayat. • Special Squad Member for Education, Punjab. • District President MSF Faisalabad PMLN

Lyallpur, Pakistan
Joined February 2018
Photo by Hashim Tauseef Khan (@HashimTKhan)Photo by Hashim Tauseef Khan (@HashimTKhan)Photo by Hashim Tauseef Khan (@HashimTKhan)Photo by Hashim Tauseef Khan (@HashimTKhan)Photo by Hashim Tauseef Khan (@HashimTKhan)Photo by Hashim Tauseef Khan (@HashimTKhan)Photo by Hashim Tauseef Khan (@HashimTKhan)Photo by Hashim Tauseef Khan (@HashimTKhan)Photo by Hashim Tauseef Khan (@HashimTKhan)Photo by Hashim Tauseef Khan (@HashimTKhan)
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہ۔ دورے کے دوران ہسپتال کے مختلف وارڈز، صفائی ستھرائی، طبی آلات، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ انسپکشن کے دوران ہسپتال کے مجموعی انتظامات تسلی بخش پائے گئے اور طبی سہولیات کی فراہمی کا نظام بہتر حالت میں پایا گیا۔ معیاری طبی سہولیات، شفاف Inspection اور مؤثر نگرانی — وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا عزم۔
2
9
8
156
Hashim Tauseef Khan retweeted
محترم سماء نیوز کے اونر کے ۲ پرائیویٹ سکول تھے لاہور میں۳۵,۰۰۰ ماہانہ فیس والے- ایک تین مہینے پہلے بند- دوسرے کی تکلیف شروع! #FraudKaSamaa
Fake propaganda and misleading reporting! Shame on Samaa News. #FraudKaSamaa
2
2
17
Hashim Tauseef Khan retweeted
تنقید ضرور کریں، مگر حقائق اور کارکردگی کی بنیاد پر! رانا سکندر حیات کی تعلیمی اصلاحات اور اقدامات کو نظرانداز کرکے صرف الزامات کی سیاست کرنا آسان ہے۔ تعلیم جیسے اہم شعبے میں بہتری ایک مسلسل عمل ہے، اسے پروپیگنڈے نہیں بلکہ زمینی حقائق سے پرکھیں! 🔥 #FraudKaSamaa
جب کتے کی دُم پر پاؤں رکھ دیا جائے تو پھر یہی حال ہوتا ہے۔ صبح سے صرف ایک ہی خبر بار بار چلا کر اپنی بوکھلاہٹ کا ثبوت دیا جا رہا ہے۔ 😂 #FraudKaSamaa #FakePropaganda
6
6
87
Hashim Tauseef Khan retweeted
وزیراعلی مریم نواز کے وژن کی بدولت پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں جاری تعلیمی ترقی اور جدید سہولیات کی فراہمی واضح حقیقت ہے جسے جھوٹی خبروں کے ذریعے جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ وزیرِ تعلیم پنجاب کی کاوشوں کو متنازع بنانے کے لیے چلائی جانے والی منظم مہم کا اصل مقصد سرکاری تعلیمی نظام کو بدنام کر کے ذاتی کاروباری مفادات اور نجی اسکول نیٹ ورکس کو فائدہ پہنچانا ہے۔ #FraudKaSamaa
1
24
4
24
375
Hashim Tauseef Khan retweeted
محترم سماء نیوز کے اونر کے ۲ پرائیویٹ سکول تھے لاہور میں۳۵,۰۰۰ ماہانہ فیس والے- ایک تین مہینے پہلے بند- دوسرے کی تکلیف شروع! #fraudkasamaa
58
239
26
815
27,188
Hashim Tauseef Khan retweeted
سر خطروں سے تو کھیلتے آئے ہیں- جنگ میرے سے کریں ، تعلیم کا کیا قصور ہے ؟ تقریباً ایک کروڑ پینسٹھ لاکھ بچے ہیں ان سکولز میں- اتار دیں گے انکا نشہ! ویسے آپ دیکھیں پھر ۶ گھنٹے بعد جھوٹ کا سماء شروع ہوا کے نہیں 😂؟
رانا جی اگر دل صاف ہے تو پھر خطرہ کیسا؟
26
76
7
273
6,804
Hashim Tauseef Khan retweeted
اینکر نے سوال کیا کہ بچوں آپ کو مریم نواز اچھی لگتی ہیں یا عمران خان؟ تو گلی میں موجود ہر بچے کی زبان پر تھا کہ ہمیں مریم نواز اچھی لگتی ہیں۔
4
34
1
89
1,299
Hashim Tauseef Khan retweeted
سر میرے سے جو چاہیں کریں مگر تعلیم ، سکولز اور اساتذہ اور بچوں کی محنت پر فضول رپورٹنگ بالکل نہیں- یہ ہوتے کون ہیں ؟ذاتی مفاد کی جنگ میں سکولز کا کوئی قصور ؟ پیسے سے چینل بنا سکتے ہیں- چند لوگ خرید سکتے ہیں- عوام کو نہیں!
ایک خاص پروپیگنڈا کے تحت ن لیگ کے وزیروں کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔ پہلے سی ایم پھر رانا سکندر ۔ پنچاب کی ترقی کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہی۔ یہ دو وہ لوگ ہیں جن کے کاموں کی تعریف ہر صوبے کے وزیر کرتے ہیں ۔ مگر ایک مخصوص چینل کی طرف سے پروپیگنڈا افسوسناک ہے
31
85
8
244
4,399
Hashim Tauseef Khan retweeted
#ProgressivePUNJAB of Maryam Nawaz
10
2
26
320
Hashim Tauseef Khan retweeted
سچ دکھانے کے دعوے کرنے والے آج خود جھوٹ اور پروپیگنڈے کے سب سے بڑے علمبردار بن چکے ہیں۔ #FraudKaSamaa
5
2
12
219
Hashim Tauseef Khan retweeted
اس ملک کے سیٹھوں نے TV چینلوں کو اس لئے خریدا ہوا ہے کے وہ جھوٹ بول سکیں پروپگینڈہ کر سکیں اور پھر بلیک میل کر سکیں ۔ لیکن جب کام اپنے سچے ہونے کی گواہی دیں تو کوئی جھوٹ پروپگینڈا کام نہیں اتا دیکھئے الزام اور پھرو جواب 👇 ویلڈن پنجاب حکومت
5
72
9
118
2,221
Hashim Tauseef Khan retweeted
اس ملک کے سیٹھوں نے TV چینلوں کو اس لئے خریدا ہوا ہے کے وہ جھوٹ بول سکیں پروپگینڈہ کر سکیں اور پھر بلیک میل کر سکیں ۔ لیکن جب کام اپنے سچے ہونے کی گواہی دیں تو کوئی جھوٹ پروپگینڈا کام نہیں اتا دیکھئے الزام اور پھرو جواب 👇 ویلڈن پنجاب حکومت
1
5
1
7
88
Hashim Tauseef Khan retweeted
جو سرکاری اسکول پہلے خستہ حال دکھائے جاتے تھے، آج وہی سرکاری اسکول ہائی ٹیک کلاس رومز، ماڈرن لیبارٹریز اور ماڈرن لائبریریز میں بدل چکے ہیں پروپیگنڈا کرنے والوں کو یہ ترقی ہضم نہیں ہو رہی، کیوں انکا اپنا تعلیم کے نام پر کاروبار بند ہو رہا ہے #FraudKaSamaa
13
1
12
315
Hashim Tauseef Khan retweeted
Samaa's allegation ❌ vs the reality of government schools across Punjab ✅ #FraudKaSamaa
42
9
34
574
Hashim Tauseef Khan retweeted
آئیے آپ کو تعلیم کے شعبے میں لائی جانے والی تبدیلیوں کی اصل حقیقت دکھاؤں یہ ہے وہ “حالت زار “۔ اور یہ ابھی صرف ایک سکول ہے اس طرح کے 300 سکول پورے پنجاب میں بنائے جارہے ہیں۔ لوگ اب پرائیوٹ سکولوں کو چھوڑ کر اپنے بچوں کو ایک سرکاری سکول میں داخل کروا رہے ہیں۔
46
208
19
383
7,724
Hashim Tauseef Khan retweeted
جھوٹ کا سماء بند- سچ کا سماء شروع! #Fraudkasamaa
20
167
12
369
7,707
Hashim Tauseef Khan retweeted
جھوٹ کا سماء بند-سچ کا سماء شروع!
26
166
18
324
7,515
Hashim Tauseef Khan retweeted
الزامات لگانا آسان، حقائق پیش کرنا مشکل ہے۔ #FraudKaSamaa
Fake propaganda and misleading reporting! Shame on Samaa News. #FraudKaSamaa
15
3
23
302
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کے ڈیجیٹل پنجاب وژن اور وزیرِ تعلیم @RanaSikandarH کی رہنمائی میں گورنمنٹ ہائی سکول ڈالوالی، سیالکوٹ کے جماعت ہفتم کے طلبہ AI کے ذریعے جدید سافٹ ویئر تیار کر کے ٹیکنالوجی کے میدان میں نئی مثال قائم کر رہے ہیں۔ 🤖🇵🇰 #DigitalPunjab #RanaSikandarHayat
2
3
7
453
Hashim Tauseef Khan retweeted
اپ کا شکریہ اپ نے نشاندہی کی ۔ شدید زیادتی ہے ۔ کنڈیکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اس کنڈیکٹر کے بیہودہ رویہ کی مذمّت کرتا ہے ہے معذرت بھی کرتا ہے ۔ کسی انسان کو کسی اور انسان کی تضحیک کرنے کی اجازت نہی ہے۔
یہ بس کنڈیکٹر کی کیا بےغیرتی ھے؟
16
51
5
180
165,034