Hashim kakar retweeted
بہادری کا مطلب بے خوف ہونا نہیں، بلکہ تمام تر خوف کے باوجود حوصلے اور جرأت کا مظاہرہ کرنا ہے🚨
مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ سے نان کسٹم پیڈ وی-8 بھی ضبط کر لی گئی جو افغانستان سے سمگل ہو کر آئی تھی۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور
6
اسعد محمود نے ایک وفاقی وزیر سے رابطہ کیا اور کہا کہ ہم معاملات سیٹل کرنا چاہتے ہیں ! جاوید چوہدری ۔۔
4
ن لیگ کا بیانیہ اب محترمہ بیان کر رھی ھے
کہانی صرف بے نامی جائیداد تک محدود نہیں رہی، مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سے نان کسٹم پیڈ وی-8 بھی ضبط کر لی گئی، وہی گاڑی جو افغانستان سے سمگل ہو کر آئی تھی، مولانا کو افغانستان سے اتنی محبت کیوں ہے، کیونکہ وہاں سے فراڈ کی جائیدادیں بھی آتی ہیں، سمگل شدہ گاڑیاں بھی آتی ہیں، اور پاکستان کا قانون مولانا پر لاگو نہیں ہوتا تھا۔ یہ دین کی سیاست نہیں، یہ ٹیکس چوری، سمگلنگ اور فراڈ کا کاروبار ہے، جس پر مذہب کا پردہ ڈالا ہوا ہے۔
اور جب قانون حرکت میں آیا تو پھر وہی پرانا ڈرامہ شروع ہو گیا، رہائشیوں نے پولیس کی قانونی کارروائی کی مزاحمت کی، اور خواتین کو آگے کر کے غیر قانونی کاموں کے لیے استعمال کیا گیا، جیسا کہ ویڈیو میں صاف نظر آ رہا ہے کہ خواتین کو گاڑی کے آگے کھڑا کر کے پولیس کو روکا جا رہا ہے۔ جو لوگ خود کو شریعت کا علمبردار کہتے ہیں، وہ اپنی عورتوں کو قانون شکنی کے لیے ڈھال بنا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر سب کچھ حلال تھا تو جائیداد بے نامی کیوں تھی، گاڑی این سی پی کیوں تھی
10
یہ مناظر انہتائی تکلیف دہ ، مائیں بیٹیاں سب سانجھی ہوتی ہیں اس طرح کے مناظر بہت دردناک اور خوفناک ہیں - یہ ہماری بھی بہنیں مائیں اور بیٹیاں ہیں ، خدارا اس ملک میں خواتین کی یوں تذلیل مت کریں - پی ٹی آئی کے دوستوں سے گذارش ہے ان مناظر کی مذمت کیجیئے اور ان کے خلاف آواز اُٹھائیں
9
جس گھر میں بیٹھ کر عمران خان کی حکومت گرانے کے پی ڈی ایم اجلاس ہوا کرتے تھے آج وہی لوگ اقتدار میں آ کر وہی گھر گرا رہے ہیں..واقعی سیاست بے رحم
2
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کی چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔کم از کم شہباز شریف کی حکومت سے یہ توقع نہ تھا
7
بلاول اور مولانا پہلے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں واپس کریں اور پھر مزاحمت کریں تو شاید عوام سیئریس لیں
8










