Hashim kakar retweeted
بہادری کا مطلب بے خوف ہونا نہیں، بلکہ تمام تر خوف کے باوجود حوصلے اور جرأت کا مظاہرہ کرنا ہے🚨
Hashim kakar retweeted
👈میری والدہ بیمار ہے پشاور ہسپتال جا رہا ہوں صرف مریض کے لئے رستہ دے دیں۔ مجبور بیٹے کی درخواست
❗️آپکی والدہ یہاں مر جائے ہم نے رستہ نہیں کھولنا۔ اگر یہاں پچاس مریض بھی مر جائیں رستہ نہیں کھلے گا
🔥ابوجہل کے کارکنان کا خاتون کے بیٹے کے ساتھ بدتمیزی
Hashim kakar retweeted
اپنے بچوں کی حفاظت کریں، انہیں گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے کی اجازت نہ دیں۔
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان کی والدین سے اپیل ہے کہ بچوں کو کم عمری میں ڈرائیونگ سے روکیں۔ آپ کا بروقت فیصلہ ان کی اور سڑک پر موجود دیگر افراد کی جان بچا سکتا ہے۔
#IslamabadTrafficPolice #RoadSafety #WeRIslamabadPolice
Hashim kakar retweeted
ایک ماں کے دونوں بیٹے وطنِ عزیز پر قربان! 💔
چھ ماہ قبل ایک بیٹا شہید ہوا، تو دوسرے نے بھائی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے پاک فوج میں شمولیت اختیار کی، مگر صرف چھ ماہ بعد وہ بھی وطن پر قربان ہو گیا۔
سلام ہے اس عظیم ماں کو، جس کے دونوں لختِ جگر پاکستان پر قربان ہو گئے۔
Hashim kakar retweeted
پنجاب کے پاس سمندر نہیں لیکن پنجاب کے جنوب میں جس زمین پر کاشت ممکن نہ تھی اُسے ایک آبی زراعت کے سمندر میں تبدیل کر دیا
یہاں فلپائن تھائی لینڈ ویتنام اور دیگر ملکوں کے ماہرین کی مدد سے تربیتی پروگرام منعقد کیے گئے تھے تب جا کر یہ انقلاب آ رہا ہے
شالا وسدا روے اک پنجاب ❤️
Hashim kakar retweeted
لوگ سوال پوچھتے ہیں بے نظیر انکم سپورٹ ہروگرام کس کے لیئے ہے ؟
یہ ہے اس سوال کا جواب
Hashim kakar retweeted
My son Major Saad Bin Zubair Shaheed, Sambaza , Zoub ,
Balouchistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Parents hold hands,Soldier hold the flag- Maj Saad Bin Zubair Shaheed never let the flag 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 fall.
Major Saad Bin Zubair Shaheed, we will never forget you .Ameen
Hashim kakar retweeted
ڈاکٹر قادر مگسی بلوچ سندھ میں نئے صوبوں کے خلاف ریلیاں نکال رہے ہیں لیکن دوسری طرف ان کی بیٹی سیلین نے امریکہ سے گریجویشن کی ہے۔ فیملی بھی امریکہ میں رہائش پزیر ہے ۔اپنے بچوں کیلئے عالمی معیار کی تعلیم اور سندھ کے بچوں کیلئے صرف جذباتی نعرے ۔
Hashim kakar retweeted
CDF & COAS Field Marshal Syed Asim Munir Ahmed Shah personally inspecting operations !yesterday in Balochistan today in Miran Shah North Waziristan!
Field Marshal Asim Munir laid wreath at Yadgar-e-Shuhada was briefed on security situation & ongoing IBOs met troops & praised KP Police as a brave frontline force against terrorism & Fitna al Khwarij.
DG Military Operations Maj Gen Kashif Abdullah & Commander 11 Corps Lt Gen Muhammad Naeem Akhtar were also present.
#Pakistan #CaraACaraRTVE #KPK #Iran #USA
Hashim kakar retweeted
مرد کو ہمیشہ وہ عورت بدکردار لگتی ہے جو اُس کے علاوہ کسی اور سے ہنس کے بات کر رہی ہو۔۔
Hashim kakar retweeted
ایک قرضدار غریب ملک کا پیسہ کس طرح اڑایا جا رہا ہے!!
دیکھیں تو غریب عوام جن کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں, ان پر ایسے لوگو کو مسلط کیا ہے!!
Hashim kakar retweeted
میجر عمر ناصر شہید کی آخری ویڈیو جس میں اپنے بچوں کو آخری بار ملتے ہوئے الوداع کہہ کر رخصت ہو رہے ہیں۔
Hashim kakar retweeted
آج آخر باپ اور بیٹے کی ملاقات ہو ہی گئی۔ 💔
ایک باپ نے اپنے بیٹے کو وطن پر قربان کیا اور آج خود بھی اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ والدِ محترم اور شہید کیپٹن سکندر سہیل دونوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
Hashim kakar retweeted
🚨 فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تربت، بلوچستان کا دورہ 🇵🇰
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تربت کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں امن، استحکام اور پائیدار ترقی کے لیے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کیا۔
🔹 شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
🔹 سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا۔
🔹 جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، تیاری اور بہادری کو سراہا۔
🔹 بلوچستان کے عوام کے ساتھ کھڑے رہنے کے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کیا۔
امن، ترقی اور خوشحالی — بلوچستان کے عوام کے ساتھ مل کر! 🇵🇰
#ISPR #Balochistan #Turbat #PakistanArmy #AsimMunir #PeaceAndDevelopment #PakistanZindabad
Hashim kakar retweeted
دی نیوز ٹرائب سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گفتگو
کہانیاں بنانے سے بات نہیں چلے گی، بلاول کے بیانات محبت نہیں بلکہ مفادات کی جنگ ہیں
Hashim kakar retweeted
ڈیجی اسکلز نے 24 مفت آن لائن کورسز کے لیے رجسٹریشن کھول دی، بیچ 05 کے لیے 3 لاکھ نشستیں مختص کی گئی ہیں۔ کورسز میں اے آئی، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، فری لانسنگ اور گرافک ڈیزائننگ شامل ہیں۔
📅 آخری تاریخ: 30 نومبر 2026
🔗 رجسٹریشن: digiskills.pk/Register.aspx
#DigiSkills #FreeCourses
Hashim kakar retweeted
A beautiful act of kindness! ❤️ A young woman gives an elderly lady a lovely makeover, making her feel special, beautiful, and loved. Sometimes, the smallest acts of kindness bring the biggest smiles. 🥰❤️
Readers added context they thought people might want to know
This video is repurposed TikTok @livecopse "satisfying makeover" content, not documentation of a real act of kindness, and matches common AI-generated elderly transformation patterns.
tiktok.com/@livecopse/vid…
goodforyourage.substack.com/p/ai-influence…
dexerto.com/tiktok/tiktoks…




























