
President : Young Doctors Association Balochistan 🩺 @YdaBalochistan ✌️
Kalat, Pakistan
Joined August 2018
- Tweets2K
- Following109
- Followers767
- Likes3K
میرٹ کا قتل، اقربا پروری اور من پسند بھرتیوں کا یہ مکروہ کھیل کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا!
@BBhuttoZardari
@MediaCellPPP
@Senator_Baloch
@DrMalikBalochNP
@HealthDepartme5
#MeritNotNepotism
#MeritAndTransparency
#StopMeritViolation
ڈاکٹرز کے حقوق پر ڈاکہ، میرٹ کی کھلی پامالی اور سرکاری ہسپتالوں کی تباہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ـ
#MeritNotNepotism
#MeritAndTransparency
#StopMeritViolation
(BICVD) میں 8 ماہ قبل منعقد ہونےوالےانٹرویوز منسوخ کرکے ایک واضح،شفاف اور میرٹ پر مبنی طریقۂ کار کےتحت دوبارہ ٹیسٹ اور انٹرویوز لیے جائیں۔
پسند و ناپسند کی بنیاد پر فون کالز پر بھرتیاں اداروں کی تباہی کا سبب بنتی ہیں، جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
@BBhuttoZardari
@MediaCellPPP
ٹراما سینٹر کوئٹہ کے اسٹاف کی ٹرینگ جناح پوسٹ گریجوئیٹ میڈیکل سینٹر کراچی کے ساتھ جبکہ بلوچستان ادارہ برائے امراض قلب کے اسٹاف کی ٹرینگ قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ساتھ ہورہی ہے۔
تاہم یہ تاثر درست نہیں کہ صرف حکومتِ سندھ ہی حکومتِ بلوچستان کی مدد کر رہی ہے۔ حکومتِ بلوچستان بھی جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹائزیشن اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے شفاف بھرتیوں اور ٹیسٹنگ کے نظام میں اہم پیش رفت کر رہی ہے، اور ان شعبوں میں حکومتِ سندھ کو بھی اپنا تعاون فراہم کرے گی۔
@BBhuttoZardari
#PPPForBalochistan
1
83
ادویات غائب ، عوام بے علاج
کرپشن کا راج
#انقلاب ...... #انقلاب
@BBhuttoZardari
@FaryalTalpurPk
@PPP_Org
@HealthDepartme5
@YdaBalochistan
آخر یہ کیسا انقلاب ہےجو محکمہ صحت کو تباہ و بربادکرکےبھی اب تک برپاہے؟
مشینری کی خریداری میں کرپشن!
ادویات میں کرپشن!
تعمیرات کے نام پر لوٹ مار!
میرٹ پر بھرتیوں کے بجائے کرپشن!
ڈاکٹرز کے وظائف میں کرپشن!
@HamidMirPAK
@Matiullahjan919
@Senator_Baloch
1
42
اندھیر نگری، چوپٹ راج !
محکمہ صحت بلوچستان میں میرٹ کی پامالی، کرپشن کا راج!
#انقلاب ••••••• #انقلاب
آخر یہ کیسا انقلاب ہےجو محکمہ صحت کو تباہ و بربادکرکےبھی اب تک برپاہے؟
مشینری کی خریداری میں کرپشن!
ادویات میں کرپشن!
تعمیرات کے نام پر لوٹ مار!
میرٹ پر بھرتیوں کے بجائے کرپشن!
ڈاکٹرز کے وظائف میں کرپشن!
@HamidMirPAK
@Matiullahjan919
@Senator_Baloch
آخر یہ کیسا انقلاب ہےجو محکمہ صحت کو تباہ و بربادکرکےبھی اب تک برپاہے؟
مشینری کی خریداری میں کرپشن!
ادویات میں کرپشن!
تعمیرات کے نام پر لوٹ مار!
میرٹ پر بھرتیوں کے بجائے کرپشن!
ڈاکٹرز کے وظائف میں کرپشن!
@HamidMirPAK
@Matiullahjan919
@Senator_Baloch
میرٹ کا قتلِ عام کسی نئے ادارے کو افتتاح سے پہلے ہی اندر سے کھوکھلا کرنے کے مترادف ہے؛ اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں اور ادارے کے مستقبل کو سفارشوں کی بھینٹ چڑھنے سے بچائیں۔
@BBhuttoZardari
@PakSarfrazbugti
@MediaCellPPP
@Senator_Baloch
@DrMalikBalochNP
#MeritOverNepotism
#BICVD
2
129
Dr Hayee Baloch retweeted
صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان ڈاکٹر حئی بلوچ، مکران میڈیکل کالج میں طلباء کے مطالبات کے حق میں بول پڑے۔
@HayeeBaloch4
#BICVD
#MeritNotFavoritism
#TransparencyAndMerit
@BBhuttoZardari
@FaryalTalpurPk
@PakSarfrazbugti
@bakhtkakar43
@MediaCellPPP
Inaugurating an institution isn't an achievement in itself.True success lies in making it functional wd qualified professionals hired on merit.Sadly 8 months after the interviews,results remain unannounced,raising serious concerns about transparency & administrative efficiency.
87
Inaugurating an institution isn't an achievement in itself.True success lies in making it functional wd qualified professionals hired on merit.Sadly 8 months after the interviews,results remain unannounced,raising serious concerns about transparency & administrative efficiency.
A state-of-the-art 150-bed heart hospital is coming soon to Balochistan, bringing advanced cardiac care closer to home! ❤️
#BICVD #HealthReforms #Balochistan #MirSarfrazBugti
کسی ادارے کی عمارت کا افتتاح یا اس کےقیام کا اعلان بذاتِ خود کامیابی نہیں، بلکہ حقیقی کامیابی اس وقت ممکن ہےجب ادارے کو اہل،قابل اور میرٹ پر منتخب کیے گئے پروفیشنل افراد کے ذریعے فعال بنایا جائے۔
#BICVD
@BBhuttoZardari
@FaryalTalpurPk
@PakSarfrazbugti
@bakhtkakar43
@MediaCellPPP
1
89
ملک بھر میں ایک طرف ڈاکٹروں کی شدید کمی ہے، تو دوسری جانب فرائض انجام دینے والے ڈاکٹروں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا کر برطرف اور پی ایم ڈی سی کے لائسنس منسوخ کیے جا رہے ہیں۔ اس عمل سے عوام کو علاج معالجے کی سہولیات سے محروم کیا جا رہا ہے۔
🚨 پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا انتقامی اقدام نامنظور!
ڈاکٹرز کے میڈیکل لائسنسز کی 6 ماہ معطلی کو YDA پاکستان سختی سے مسترد کرتی ہے۔ لائسنس دباؤ یا انتقام کا ہتھیار نہیں۔
تمام متاثرہ ساتھیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
✊ نہ دبیں گے، نہ جھکیں گے!
#JusticeForDoctors
146
غلط ریکارڈ اور انتظامی نااہلی کی سزا ڈاکٹروں کو دینا ناقابلِ قبول ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان @PakSarfrazbugti سے مذاکرات کے باوجود برطرفیوں کا سلسلہ جاری رکھنا محکمہ صحت کی انتظامی ناکامی اور انتقامی رویے کی عکاسی ہے۔
@YdaBalochistan
@OfficialYDAPak
@HealthDepartme5
2
5
360
صحافت ایک ذمہ داری ہے، جرم نہیں۔ صحافی برادری پر حملے، کسی بھی مہذب معاشرے میں قابلِ قبول نہیں۔
ٹراما سینٹر کوئٹہ میں صحافی بایزید خروٹی پر ہونے والے واقعے کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان سے منسوب کرنا بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔ تنظیم کا اس واقعے سے کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں۔صدر ڈاکٹر حئی بلوچ
168
Dr Hayee Baloch retweeted
YDA Pakistan strongly condemns the action against the President of YDA Punjab and reaffirms its full solidarity with YDA Punjab. We also express serious concern over the use of force against healthcare workers and call for justice, due process, and the rule of law.
#StandWithYDA – at Punjab, Pakistan
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے ڈاکٹرز ایک ہیں۔✊
ڈاکٹر شعیب نیازی کے خلاف کارروائی ہو یا بلوچستان میں 30 سے زائد ڈاکٹرز کی معطلی اور 5 پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کی ٹریننگ کا خاتمہ، ہم ہر قسم کی انتقامی کارروائی کی مذمت کرتے ہیں۔
@PakSarfrazbugti
@MaryamNSharif
@YdaBalochistan
1
230
39 روز بعد صوبے بھر میں OPDs بحال،
#MS_SPH اور #DMS_BMCH
کی #OPDs بند رکھنے کی کوشش ناکام، #YDA کے تنظیمی فیصلے کسی دباؤ یا مداخلت سے تبدیل نہیں کیے جا سکتے ہیں ہسپتال انتظامیہ کے اس گھناؤنے سازش پر اعلیٰ حکام نوٹس لیں ـ
@PakSarfrazbugti
@CommissionerQTA
@CMComplaintBln
کمشنر کوئٹہ کی درخواست، زیارت کے قومی سانحے، بلوچستان کی مخدوش امن و امان کی صورتحال اور عوامی مفاد کے پیشِ نظر @YdaBalochistan نے اپنا احتجاج عارضی طور پر مؤخر کرتے ہوئے صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہمارے تمام مطالبات بدستور برقرار ہیں۔
9
695
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے قائم یکجہتی کیمپ
اور صوبہ بھر میں جاری احتجاج آج اٹھتیسویں روز بھی جاری ہے
صوبے بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز سے دستبرداری کا سلسلہ بدستور برقرار ہے۔
#JusticeForDrMahNoor
The brutal murder of #DrAkashKumar is deeply condemnable. Violence against healthcare professionals cannot be tolerated. We urge the Govt of Sindh & law enforcement to ensure the immediate arrest of the perpetrators and deliver swift justice.
#JusticeForDrAkashKumar




























