Pinned Tweet
✍کچھ لوگ
اپنے لئیے
ساری ساری رات
جنت کی دعائیں
مانگتے ہیں
لیکن دوسروں کی
زندگی کو جہنم بنائی
ہوئی ہوتی ہے
#فروغ_اردو
#داستان_دل
#Nepali_Says
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
قید کی خلوت میں بھی وہ کمزور ہو نہ سکا
ہر جبر کے آگے اپنا سر جھکا نہ سکا
سایہ بھی ساتھ چھوڑ دے جب ایسے لمحوں میں
وہ اپنے یقین سے کبھی جدا ہو نہ سکا
عمران خان زندہ باد🔥❤️✌️
#FreeKhanFreePakistan
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
kPK میں پولیس کی شہادتوں کے بعد گورنر ہاؤس میں جشن
اس سے پہلے اسلام آباد دھماکے میں بڑی تعداد میں شہادتوں کے دن مریم نواز نے لاہور میں جشن منایا تھا
جبکہ دہشتگردی کیخلاف PTI سنجیدہ نہیں ہے۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
بیسٹ آف لک رضوان غلزئی صاحب @rizwanghilzai
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
🚨🚨 خبر یہ ہے کہ پیپلز پارٹی ریفرنڈم پر مان چکی ہے جبکہ ریفرنڈم کے طریقہ کار پر کچھ تحفظات ضرور موجود ہیں مگر رضامندی دی جا چکی ہے.
ریفرنڈم کے بعد اگلی چیزوں پر طے کیا جائے گا تاہم فی لحال تحفظات محسن نقوی صاحب آگے پہنچائیں گے اور جلد ریفرنڈم بھی ہو جائے گا.
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
ماہرنگ بلوچ بیبو بلوچ اور گلزار زئ یہ وہ بہنیں ہین جہنوں نے اپنا آج اپنی قوم کے کل کے لیے قربان کر دیا انکی ایک سیکنڈ کی زندگی عاصم منیر کی بیٹیوں کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے وہ کیا جانیں غیرت کیا ہوتی ہے
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
﷽
🌹السلام وعلیکم🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ مبارک
یاالله!اس مبارک دن ہمیں اپنی رحمت کےایسےحصار میں لےلےجہاں کوئی غم ہم تک نہ پہنچ سکےہماری بے بسی کواپنی قدرت،ہماری محرومیوں کواپنی عطاؤں اورہماری خطاؤں کواپنی مغفرت سےڈھانپ دے
صلوعلی الحبیب
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اب ہم بے روزگار صحافیوں کو اور کچھ کام کرنے پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے ویسے۔🙂میں بھی آج کل ایک نیا کام شروع کر نے والی ہوں۔ کیونکہ سچی بات ہے اب گھر چلانا مشکل ہو گیا ہے۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
السلام علیکم
جمعہ مبارک
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا اللہ تیرے پیارے حبیب کے صدقے کے میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#ReleaseImranKhan
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
پہلے چودھری سالک کے ساتھ لڑائی۔ اب علیم خان کے ساتھ کڑائی۔۔ پنجاب حکومت گھبرا کیوں رہی ہے؟ 🤔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
کیا آپ سب کو ان باتوں پر واقعی مکمل یقین ہے جو خان صاحب کی ملاقات کے بعد باہر ا کر بتائی گئی ہیں ؟؟؟
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اللہ کا دیا ہوا سب کچھ ہے
غریب ہوں
قرض دار ہوں
گندی شکل ہے
ارے ہاں اور تجھ جیسا نمونہ دوست بھی ہے 😂🤷
@7nStar_
#قومی_زبان #متاعِ_دل
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
إِنَّ اللَّهَ هُوَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ
یقیناً اللہ ہی میرا اور تمہارا رب ہے
اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا راستہ ہے ❤️
@7nStar_
#قومی_زبان #متاعِ_دل



























