😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_) header
😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_) profile picture

ہم نے جلا دیا وہ دل۔🎗 جس میں غیر بسا کرتے تھے 😉

Joined August 2021
Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب
1
2
10
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
قید کی خلوت میں بھی وہ کمزور ہو نہ سکا ہر جبر کے آگے اپنا سر جھکا نہ سکا سایہ بھی ساتھ چھوڑ دے جب ایسے لمحوں میں وہ اپنے یقین سے کبھی جدا ہو نہ سکا عمران خان زندہ باد🔥❤️✌️ #FreeKhanFreePakistan
38
3
43
530
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
kPK میں پولیس کی شہادتوں کے بعد گورنر ہاؤس میں جشن اس سے پہلے اسلام آباد دھماکے میں بڑی تعداد میں شہادتوں کے دن مریم نواز نے لاہور میں جشن منایا تھا جبکہ دہشتگردی کیخلاف PTI سنجیدہ نہیں ہے۔
93
2,392
23
7,162
93,854
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
بہادر بھائی کی بہادر بہنیں۔
12
1,061
4
4,953
24,704
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
بیسٹ آف لک رضوان غلزئی صاحب @rizwanghilzai
85
189
23
2,340
138,112
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
عمران احمد خان نیازی ۔۔۔۔قوم کا انتخاب ❤️
3
98
3
618
4,584
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
جب حکمران بدمعاش ہوں تو نیچے والے خود کو بھی بدمعاش سمجھنے لگ جاتے ہیں
لاہور
2
65
323
3,520
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
🚨🚨 خبر یہ ہے کہ پیپلز پارٹی ریفرنڈم پر مان چکی ہے جبکہ ریفرنڈم کے طریقہ کار پر کچھ تحفظات ضرور موجود ہیں مگر رضامندی دی جا چکی ہے. ریفرنڈم کے بعد اگلی چیزوں پر طے کیا جائے گا تاہم فی لحال تحفظات محسن نقوی صاحب آگے پہنچائیں گے اور جلد ریفرنڈم بھی ہو جائے گا.
24
216
3
1,786
33,577
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب
13
442
2
2,454
11,918
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
ماہرنگ بلوچ بیبو بلوچ اور گلزار زئ یہ وہ بہنیں ہین جہنوں نے اپنا آج اپنی قوم کے کل کے لیے قربان کر دیا انکی ایک سیکنڈ کی زندگی عاصم منیر کی بیٹیوں کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے وہ کیا جانیں غیرت کیا ہوتی ہے
7
294
940
4,302
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
﷽ 🌹السلام وعلیکم🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام جمعہ مبارک یاالله!اس مبارک دن ہمیں اپنی رحمت کےایسےحصار میں لےلےجہاں کوئی غم ہم تک نہ پہنچ سکےہماری بے بسی کواپنی قدرت،ہماری محرومیوں کواپنی عطاؤں اورہماری خطاؤں کواپنی مغفرت سےڈھانپ دے صلوعلی الحبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
7
13
21
277
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
💔
4
255
1
533
2,878
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
25
710
4
4,214
24,054
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اب ہم بے روزگار صحافیوں کو اور کچھ کام کرنے پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے ویسے۔🙂میں بھی آج کل ایک نیا کام شروع کر نے والی ہوں۔ کیونکہ سچی بات ہے اب گھر چلانا مشکل ہو گیا ہے۔
بیسٹ آف لک رضوان غلزئی صاحب @rizwanghilzai
130
238
23
1,835
32,216
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
السلام علیکم جمعہ مبارک یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ تیرے پیارے حبیب کے صدقے کے میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #ہمارا_لیڈر_صرف_خان #ReleaseImranKhan
24
22
1
64
459
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
پہلے چودھری سالک کے ساتھ لڑائی۔ اب علیم خان کے ساتھ کڑائی۔۔ پنجاب حکومت گھبرا کیوں رہی ہے؟ 🤔
67
517
12
3,774
22,239
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
کیا آپ سب کو ان باتوں پر واقعی مکمل یقین ہے جو خان صاحب کی ملاقات کے بعد باہر ا کر بتائی گئی ہیں ؟؟؟
95
62
7
412
10,409
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اللہ کا دیا ہوا سب کچھ ہے غریب ہوں قرض دار ہوں گندی شکل ہے ارے ہاں اور تجھ جیسا نمونہ دوست بھی ہے 😂🤷 @7nStar_ #قومی_زبان #متاعِ_دل
21
16
35
522
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
إِنَّ اللَّهَ هُوَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ یقیناً اللہ ہی میرا اور تمہارا رب ہے اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا راستہ ہے ❤️ @7nStar_ #قومی_زبان #متاعِ_دل
30
22
1
63
1,090
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
رکاوٹیں زندہ لوگوں کے لیے ہوتی ہیں 
میت کے لیے تو ہر کوئی راستہ چھوڑ دیتا ہے @7nStar_ #قومی_زبان #متاعِ_دل
14
15
33
479