Heer Ch (@HeerCh94) header
Heer Ch (@HeerCh94) profile picture

💫💫Focus on yourself and don't get lost in other people.✨✨

Lahore, Pakistan
Joined December 2023
Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Good Afternoon everyone ☺️ 🌅 I'm Back 🔙 ☺️😊🤗 پوری عمر افسوس رہے گا اپنے وفادار ہونے پے🥺💔😢😓
6
3
226
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ GOOD EVENING 🌆🌌 آمین ثم آمین 🤲🤲
9
10
254
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🌞
15
15
238
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌅🌞
14
1
13
253
سچ پوچھو تو دنیا کی حقیقت تلخ زور ہے مگر سچ یہی ہے!! " کہ کوئی اپنے سوا اپنا نہیں ہوتا" 🍂🍁❤‍🩹 Good Afternoon everyone 🌞🌞
6
7
225
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌅🌞 بلکل جی ✨✨🥰
15
15
204
Lo g account to war gya tata by by 🥺🥺🥺 Bs itny kuch krny k bad ya نتیجہ nikla hy 🤬🤬🤬🤬
6
6
186
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌅🌞 بےشک ✨😊
11
12
149
🍂🦋زندگی کب کی ہو چکی خاموش🤐 دل🖤 تو بس عادتاً دھڑکتا ہے ۔!!!!!!🥺💔🍂🍁💯
5
8
152
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌞🌅 گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں، جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔ یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ہے، مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا۔ سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں۔ جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے۔ ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں، جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام ، جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا، لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے۔ اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے جو دنیا فانی سے کوچ کر گئے ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمیـــــــــــــــــن یارب العالمـــــــــین
14
10
210
آخر مجبوریوں کی فتح ہوتی ہے ۔!!!!!!! محبتیں ہمیشہ ہار جاتی ہیں ۔!!!!! 💔🥲🥹 Good Evening 🌆 everyone
27
1
21
267
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌅🌞 آج کی بات ✨🍂✨ فلاں انسان اچھا ہے ، فلاں برا ہے ، فلاں جھوٹا ہے ، فلاں منافق ہے ، فلاں بدکار ہے ، فلاں مکار ہے ۔۔" وغیرہ غیرہ یہ ہیں ہمارے اکثر ایک دوسرے کے لیے استعمال کیے جانے کچھ کلمات ، کچھ آپکی موجودگی میں اور کچھ غیر موجودگی میں ، قصہِ مختصر کہ بعض اوقات تو آپکو پتا تک نہیں ہوتا اور آپکے کردار کی دھجیاں اُڑا دی جاتی ہیں ۔۔ اگر کوئی انسان ہماری اس سے وابستہ توقعات پر پورا نہیں اترتا تو ہم فوراً اس پر جھوٹے ، مکار ، منافق وغیرہ ہونے کی مہر لگا دیتے ہیں ۔۔ ایسا لگتا ہے کہ یا تو غیب کا علم ہمارے پاس ، یا پھر ہمیں الہام ہو جاتا ہے کہ کون اچھا ہے یا برا ۔۔ یہ انتہائی گھٹیا فعل ہے اور کبھی ایسا کرنے لگو تو ایک نظر اپنے کردار کے آئینے پر بھی ڈال لینا ۔۔ یقین جانو ، بہت بڑے گناۃ سے بچ جاؤ گے ۔۔!! يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوْا كَثِيْرًا مِّنَ الظَّنِّۖ اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ وَّلَا تَجَسَّسُوْا وَلَا يَغْتَبْ بَّعْضُكُمْ بَعْضًا ۗ اَ يُحِبُّ اَحَدُكُمْ اَنْ يَّأْكُلَ لَحْمَ اَخِيْهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوْهُ ۗ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۗ اِنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ رَّحِيْمٌ الحجرات آية ۱۲ اے لوگو جو ایمان لائے ہو، بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں تجسس نہ کرو اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے کیا تمہارے اندر کوئی ایسا ہے جو اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا؟ دیکھو، تم خود اس سے گھن کھاتے ہو اللہ سے ڈرو، اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا اور رحیم ہے
23
1
20
221
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Good Afternoon 🌞 Happy 2nd day of Eid_ul_Adha Ameeen sumameen 🤲🤲
10
6
130
🦋🍂ظاہر جیسا بھی ہو، اندر کا انسان معنی رکھتا ہے ۔✨🍂💞💯
9
14
197
A girl is truly mature when she stop applying mehndi on Eid ✨🍁💯 Good Afternoon everyone 🌅😊✨🦋🍂
9
7
205
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌞🌅 مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک سب چاہنے والوں کو میری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے " بکرا🐑 عید مُبارک” خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں.🫠🥰✨💞 ✍️ہیر چوہدری 🦋🍂🌹
20
16
144
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Good night Everyone 😪💤😴
7
10
153
✨💞💐محبتیں اثاثہ ہوتی ہیں ۔ ان کی دل سے قدر کریں ۔ انہی کی وجہ سے اپ بیٹھے بیٹھے مسکرانے لگ جاتے ہیں ۔ 😌❤️ Good Evening 🌆🌇
16
2
12
167
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Good Afternoon 🌞 💞✨Happy Father's Day ❤️ 💐 😘💞✨ 💞✨اگر سارے کندھے باپ کے کندھوں کی طرح ہوتے تو یقیناً دنیا بہت خوبصورت جگہ ہوتی !!💞✨💯
12
9
117
"اگر تمھاری وجہ سے کسی کی بہن یا بیٹی کو راستہ بدلنا پڑے تو تم میں اور کتے میں کوئی فرق نہیں" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بالکل اسی طرح وہ بھی انسان کو راستہ بدلنے پر مجبور کرتا ہے ۔۔۔!! 🍂🖤
5
1
5
116