Heer Ch (@HeerCh94) header
Heer Ch (@HeerCh94) profile picture

💫💫Focus on yourself and don't get lost in other people.✨✨

Lahore, Pakistan
Joined December 2023
Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)Photo by Heer Ch (@HeerCh94)
Ab na kro Comment 🥰💯🩷
5
3
5
157
😔😔😔😔
54
2
59
1,742
تھکاوٹوں میں سے سب سے بڑی تھکاوٹ ” ذہنی تھکاوٹ “ ہے جو پورے جسم کو درد میں مبتلا کر دیتی ہے جسمانی تھکاوٹ سے زیادہ اذیت ناک ذہنی تھکاوٹ ہوتی ہے اور آپ ایک نہ نظر آنے والی تکلیف سے خود کو گزرتا محسوس کرتے ہیں🥀 #T20WorldCup24 #LCDLF4
9
1
11
214
میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں خاموش ہو جاتے ہیں بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں کہ ( جی میں ہوں ایسا) #KristiNoem
4
1
1
99
السلام وعلیکم X کے دوستوں 🥀 💫آپ لوگوں کی سپورٹ ضرورت پڑ گئی ہے انکو green کرنے میں🙏🙏 💫26اپریل2024 💫جمعہ مبارک
27
2
17
637
سلام دوستو! آپ میں سے کچھ دوستو کے کہنے پر 20k فالورز کے موقع پر سپیشل پروموشن ھونے جا رھی ھے۔ پوسٹ کو ری پوسٹ کرئیے کمنٹس میں اپنی ٹویٹر آئی ڈی مینشن کیجیئے۔کم سے کم 20 repost ھوں گی تو پروموشن پوسٹ لگائیں گیں۔۔زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کریئے تا کہ زیادہ بڑی پروموشن ھو سکے۔ یہ آپ دوستو ھی کے لیئے ھے۔فالورز کی برسات ھو گی انشاءالله۔ سلامت رھیں۔
37
10
1
49
2,052
آپ سب کے ہوتے ہوئے یہ ہو رہا ہے میرے ساتھ 😥😥😥😥
43
7
1
40
1,263
Guys please support me and I will support you ☹️😔
49
3
55
2,449
My Twitter Interaction Circle ➡️ infinitytweet.me/interaction…
21
1
18
394
"ابتدائے آدم سے لے کر اب تک اس کائنات کی سب بڑی خرابی یہ ہے کہ آدمی ہمیشہ اپنے من پسند شخص کی بانہوں کا قحط زدہ رہا ہے".
26
1
18
668
Wa Alikum salam Good Morning Good Afternoon Good evening Welcome Good bye Thanks My pleasure Stay blessed ایسے تمام فقرے جو نارمل ہیں اب X انکو ماونٹ نہیں کریگا مجبوراً ہی سہی نکلنا ہوگا ہمکو آسان کمنٹس سے ٹویٹ کے مطابق کم از کم 3 سے پانچ الفاظ کا کمنٹس کرنا ہوگا اگر چاہیے اکاونٹ گروتھ کرے بند ہونے کا خدشہ نہ رہے A public Message #Test_of_love
میرے پیارے پاکستانیوں اگر یہ پڑھنے کے بعد بھی اپ کو سمجھ نہ ائے تو اپ کو چاہیے کہ میٹرک میں دوبارہ ایڈمیشن لے لیں سکول جائیں تاکہ اپ کو سمجھ ائے کہ گڈ مارننگ گڈ ایوننگ گڈ نائٹ والے سٹیٹس اور ٹویٹس اپ کے اکاؤنٹس سسپینڈ کرنے کا سبب بن رہے ہیں تو لہذا ہر طرح کے گڈ مارننگ گڈ نائٹ اور اس کے کمنٹس سپیم کنسیڈر کیے جائیں گے اور اپ کا اکاؤنٹ سسپینڈ ہو سکتا ہے تو لہذا مہربانی فرما کر اس سے جان چھڑوائیں اور کوئی نیا کنٹینٹ اپنا کرییٹ کریں شکریہ
8
3
9
275
کیا آپ کے 2500 Verified فالورز نہیں ہو رہے میں Verified لوگو کی پرمو شن لسٹ بنا نے لگا ہوں جس میں شامل ہو کر آپ اپنے 2500 Verified فالورز پورے کر کے مفت بلیو ٹک حاصل کر سکتے ہیں۔ پر مو شن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے فولّو کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں ۔۔۔۔
106
68
3
124
5,282
🚨بلیوں ٹیک میشن 🚨۔ یہ سارے اکاؤنٹ بلیوں ٹیک والے ہیں ، سب ایک دوسرے کو فالو کریں ، فالو بیک جو نہیں دیتا وہ مجھے مینشن کریں تاکہ آیندہ شامل نہ کر سکوں ، چھوٹے اکاؤنٹ والوں کو ضرور فالو بیک دیا کریں کیونکہ میں ان کے لیے زیادہ کوشش کرتا ہوں تاکہ ان کو بغیر پیسوں کی بلیو ٹیک مل سکے ، شکریہ 💝 یاد رہے ،،۔ یہ سب وہ اکاؤنٹ لیسٹ میں شامل کیا گیا ہے جس نے ریٹویٹس کیا ہے ، سیلبریٹیز دور رہے آگے بھی جس نے فالو بیک نہیں دیا اور یا اس پوسٹ کو ریٹویٹس نہیں کیا تو پھر شامل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ، @Nibcc3 @Nibcc3N @Zia1O @Dua1274 @Rehman98232 @Khadi4000 @4Shbz @Sharifk65407957 @anas2004ahmad @mahar_zamad @dr_mastoraa @mianhabib9485 @Pathanigirl40 @Ali_PCA @Areena381 @shy_ssy @RanaShahzaib_0 @muscatboss @HeerCh94 @nida4333 @DrWaxim @Naveedabbasi81 @mlk25466 @PtiWaliAunty @ptipromo01 @Miso_maniac @X_promot @KhanFariii @s_ah786 @ch_r67 @amber09203608 @Mashhoor722313 @saadjarral2744 @Tech_WorldUK @BiyaRz15 @ALakehsar @ShakeelRiseUp @Riseup_still @Helenwhites20 @alipk_90 @chsajjadahmad @WhiteD42290 @Irum_khan35 @SharaftAli95 @asif_if1
111
38
1
110
5,433
Lagta Ha Yhn b Saylab Aya Ha Sb akuch Baha k Ly Gya🤷🥺
15
2
14
360
2 din ky liye offline kya hoa sab kuxh hi red hi gya 🥲 kindly help🙂
12
1
13
594
اچھا شہزادو ت شہزادیو میں بھی سٹوڈنٹ ھوں ۔ ھم سب یہاں سیکھنے والے ھیں تو میں اپنا سبق دہراتی ھوں جہاں سے مسٹیک ھو آپ لوگوں نے بتانا ھے ٹھیک ھے۔۔۔ اچھا جب اکاؤنٹ ویری فائیڈ نہ ھو تو روزانہ پچاس لوگوں سے زیادہ کو فالو انفالو نہ کریں اور فالونگ کی ترتیب رکھیں تین منٹ بعد فالو بیک کریں اگر چہ کچھ ٹائم لگے گا لیکن ابتداء میں یہ آپ کیلیے اچھا ھے پھر جب دو ہزار سے فالورز زیادہ ھوں آپ زیادہ بھی کر لیں تو مسئلہ نہیں ھوگا تقریباً ۔۔۔ دوسری بات کہ ھم مینیج کیسے کریں جب فالونگ زیادہ ھوتا ہر کسی کی پوسٹیں ٹائم لائن پر آتی ھیں اسکے دو صورتیں ھو سکتی ھیں۔۔۔ پہلی یہ کہ جن کی پوسٹیں آپ پڑھنا چاھتے ھیں انکے نوٹیفیکیشن آن کر لیں جیسے ہی انکی پوسٹ آئے گی آپکو اشارہ مل جائے گا۔ دوسری بات یہ کہ جس کی پوسٹس آپ زیادہ پڑھیں گے تقریبا اسکی پوسٹوں کو ٹویٹر خود بھی آپ کے سامنے لائے گا ۔۔۔ اور رہی بات ویری فائیڈ یوزرز کی تو وہ ڈیلی سو سے ایک سو پچاس لوگوں کو فالو انفالو کر لیں کوئ مسئلہ نہیں ھوگا ھاں تھوڑا سا وقفہ ضرور رکھیں کیونکہ ایک کو شک ھو جائے گا کہ فیک ٹریفک آ رہی ھے ۔۔۔ بہرحال میں نے اپنی سمجھ شیئر کر دی ھے باقی خواتین و حضرات اس پر روشنی ڈالیں پوسٹ پسند کیساتھ کیساتھ آپ دوسروں تک پہنچائیں تو سب کا فایدہ ھوگا ان شاءاللہ شکریہ ❤️ 🫡
20
5
2
30
1,605
تین چار دن سے غیر خاضر تھا، آکاونٹ کا یہ حشر نشر ہوا ہے لہذا تمام بھائی چندے میں تین چار کمنٹ لائک اور rt عنایت کردے شکریہ
120
24
1
147
8,096
🌺 اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی 🌺 ✨" ہم دیواروں کے کان سے تو ڈرتے ہیں مگر فرشتوں کے قلم سے نہیں ۔۔۔ تلخ مگر حقیقت! ۔ "✨ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ۔۔ ۔ #برشلونه_باريس #กันสมาย #دوري_أبطال_أوروبا #세븐틴_오피셜포토_바로여기
7
1
10
729
Assalam o allykum 💎 💖 Subah bakhair 🥰 🔥
73
5
73
1,072
🚨ضروری اطلاع عام 🚨 یہ پوسٹ آخیر تک ضرور پڑھیں اور ریٹویٹس لازمی کریں ، ریٹویٹس میں بہت زیادہ فوائد ہیں ، میں بار بار اس طرح پوسٹ نہیں کر سکتا میرا جو میں نے کمپین شروع کیا ہے بلیو ٹیک کے لیے ✅ جو بغیر پیسوں کی ملتے ہیں ، یقین کریں ہر روز مجھے وارنگ دیا جاتا تھا اکاؤنٹ میں بہت مسلے آجاتے ہیں اس کمپین کی وجہ سے اور بعض قریبی ساتھی یہ بھی مشورہ دیتے ہیں کہ آپ کیوں آپنے اکاؤنٹ کا دوشمن بن چکے ہیں نہ کروں ایسا ، لیکن میں پھر بھی سوچتا تھا کہ میرے وجہ سے کسی کو کچھ فائدے مل سکے ،،،، 🚨اور اخیر کار میرا اکاؤنٹ pause ہو گیا ❌ لیکن مجھے پھر بھی کوئی پرواہ نہیں 😎 کیونکہ میں آپنے لیے نہیں کر رہا تھا اور آگے بھی ایسا ہی کرونگا چونکہ جو دیکھ رہا ہوں ہر بھائی بہن کوشش کرتے ہیں کہ میں عزت کے ساتھ گھر بیٹھ کر کچھ کما سکو ، خاص کر بہنوں کے لیے جو باہر کام بھی نہیں کر سکتے آسانی سے ، لیکن اس بھائی بہوں کو یہ مسلہ آجاتاہے کہ چرچے برداشت نہیں کر سکتے ، اس میں بلیو ٹیک کا خرچہ بہت ضروری ہے اس کے بغیر X سے کمانا ناممکن ہے ، باقی میرے طرف سے جتنا ہو سکتا ہے میں کرتا ہوں لیکن ظاہر ہے میں کتنے بہن بھائیوں کے ساتھ کرونگا سب کے ساتھ تو پیسوں کی یا بلیو ٹیک یا ایمپریشن کی مدد تو نہیں کر سکتا ، اور بعض بہن بھائی ایک مہینے کے لیے بلیو ٹیک لگاتے ہیں لیکن payout کا کیا پتہ کبھی آتا ہے اور کھبی نہیں تو اگلے دفع پھر مس ہو جاتا ہے اور بعض اوقات کسی کے پاس ایک ماں کی بھی پیسے نہیں ہوتے ، اس کے بعد X والوں نے مطلب @elonmusk نے یہ بہت اچھا فیصلہ کیا ہے کہ جس کے پاس 2500 بلیو ٹیک والے فالورز ہو ان کو بلیو ٹیک بغیر پیسوں کی لگ جائے گی ، تو میں نے سوچا اب میں اس پھر کام شروع کرتا ہوں تاکہ سب کو فائدے مل سکے ، میرا اکاؤنٹ میرا نہیں ہے یہ آپ لوگوں کی ہے ، اس کی جتنی پیسے آجاتے ہیں وہ آپ لوگوں پر اور دوسرے یتیم مسکینوں پر خرچ ہوتے ہیں ، آپ سب سے گزارش ہے کہ چھوٹے اکاؤنٹ والوں کو فالو بیک دیا کریں اور اس پوسٹ کو اتنا ریٹویٹس کریں تاکہ میرے طرح سب بھائیوں کو احساس ہو جائے ، اس پوسٹ پر جتنے بھی بلیو ٹیک والے بھائی بہنیں ریٹویٹس لیسٹ میں آتے ہیں ان کا میں پروموشن لگا رہا ہوں اور سب سے فالو کرنے ہیں ، اور آپ نے فالو بیک دینے ہے ، آخیر میں ایک اور ضروری بات یہ ہے کہ میرے اکاؤنٹ paused ہو گیا ہے تو میں نے آپنا دوسرا اکاؤنٹ مونیٹیز کیا ہے @Nibcc3N ،اس کو فالو بھی کریں اور روز 5منٹ کے لیے ویزٹ کیا کریں چونکہ ان پیسوں سے بہت ضرورت مند لوگوں کی بھلائی ہو جاتی ہے ، شکریہ بھائیوں اور بہنوں ، New account @Nibcc3N
148
104
10
192
18,835