Heer Soho (@HeerSoho) header
Heer Soho (@HeerSoho) profile picture

MPA /SpokesPerson SindhGovt/Parliamentary Secretary Parliament Affairs/Divsional LW Hyd General Secretary. Representing Sujawal district. #JeayBhutto🇱🇾

Karachi
Joined May 2012
Photo by Heer Soho (@HeerSoho)Photo by Heer Soho (@HeerSoho)Photo by Heer Soho (@HeerSoho)Photo by Heer Soho (@HeerSoho)Photo by Heer Soho (@HeerSoho)Photo by Heer Soho (@HeerSoho)Photo by Heer Soho (@HeerSoho)Photo by Heer Soho (@HeerSoho)Photo by Heer Soho (@HeerSoho)Photo by Heer Soho (@HeerSoho)
Heer Soho retweeted
نوجوانوں کے روشن مستقبل، خودمختاری اور ترقی کے لیے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وژن، سندھ یوتھ کارڈ کی صورت میں عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔ حکومتِ سندھ کا یہ اقدام نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار، کاروبار، صحت، مالی معاونت اور سفری سہولتوں سمیت متعدد مواقع ایک ہی پلیٹ فارم پر فراہم کرنے کی جانب ایک جامع قدم ہے۔ اسکالرشپس سے ڈیجیٹل تربیت تک، انٹرن شپ سے کاروباری معاونت تک اور خصوصی رعایتوں سے سفری سہولتوں تک، سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کے لیے ترقی کے نئے راستے کھولنے کا ذریعہ بنے گا۔ ایک کارڈ، مواقع و فوائد بے شمار! نوجوان بااختیار، سندھ خودمختار! #SindhYouthCard @BBhuttoZardari
3
50
3
58
771
کسان کو اپنی محنت کی کمائی فصل کٹنے پر ملتی ہے مگر بیج اور کھاد کے پیسے اُسے فصل بونے سے پہلے چاہییں، میں چاہتا ہوں کہ سندھ کا کوئی چھوٹا کسان کھاد کے پیسے کم پڑنے کی وجہ سے اپنے کھیت کا کوئی حصہ خالی نہ چھوڑے۔ آج میں نے گندم اگانے والے کسانوں کے لیے سندھ حکومت کے 17 ارب روپے کے پروگرام کا افتتاح کیا، ہمارا ہدف ہے کہ اس سال ساڑھے 5 لاکھ کسانوں کو بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے ڈی اے پی کھاد خریدنے میں مدد ملے، ہر اہل کسان کو فی ایکڑ 4 ہزار روپے ملیں گے یعنی 5 ایکڑ پر 20 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 25 ایکڑ پر ایک لاکھ روپے۔ اب تک 62 ہزار 588 کسانوں کو ایک ارب 42 کروڑ روپے ادا کیے جا چکے ہیں اور کل تک 10 ارب روپے تک لاکھوں کسانوں کو منتقل ہوجائیں گے، مجھے خاص خوشی ہے کہ کھیتوں میں محنت کرنے والی 38 ہزار 661 خواتین بھی اس پروگرام میں اپنے نام سے رجسٹر ہوئی ہیں۔ گزشتہ سال سندھ حکومت نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کھاد کی خریداری کے لیے 43 ارب روپے براہِ راست کسانوں کو دیے، سندھ میں گندم کی پیداوار 35 لاکھ 40 ہزار ٹن سے بڑھ کر 49 لاکھ 10 ہزار ٹن ہو گئی، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان اپنی ضرورت کی گندم اپنے کھیتوں سے پوری کرے اور جو کسان پورے ملک کے لیے اناج اگاتا ہے، وہ فصل بیچ کر اپنے بچوں کی ضرورتیں بھی اطمینان سے پوری کر سکے۔
160
771
51
1,262
42,367
Heer Soho retweeted
مادرِ جمہوریت، بیگم نصرت بھٹو، پاکستان کی سیاسی تاریخ کی وہ باوقار شخصیت ہیں جنہوں نے جمہوریت کی بحالی، عوام کے بنیادی حقوق اور آئین کی سربلندی کے لیے بے مثال قربانیوں اور غیرمتزلزل عزم کے ساتھ جدوجہد کی۔ @MpaSoho99322 @HeerSoho
2
2
23
PPP’s Women Wing President, @FaryalTalpurPk has told the party’s aspiring candidates that grassroots outreach, competent and popular candidates, and alliances with local parties are the keys to victory in the upcoming local government elections. Addressing more than 1,000 aspirants for the PPP ticket from Lahore’s 10 towns via video link, she directed party leaders to visit every town and union council, review the selection process and personally interview candidates so that the eligible people are fielded in the upcoming local polls. dawn.com/news/2046419/faryal…
1
55
67
574
سندھ یوتھ کارڈ پاکستان کا پہلا یوتھ کارڈ ہے، جس کے ذریعے نوجوانوں کو ون ونڈو آپریشن کے تحت مختلف محکموں کی سہولیات تک رسائی فراہم کی جائے گی۔ کارڈ میں نادرا کی بائیومیٹرک تصدیق اور جے ایس زندگی اکاؤنٹ کی سہولت بھی شامل ہے۔ ابتدائی طور پر ایک لاکھ نوجوانوں کے لیے اس کا آغاز کیا جا رہا ہے، جبکہ وقت کے ساتھ اس کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا۔ کارڈ کی لانچنگ کے بعد نوجوانوں کو ویزا کے فوائد اور مختلف فیسوں میں رعایت ملنا شروع ہو جائے گی، جبکہ مستقبل میں بلاسود قرضوں سمیت دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ وزیر کھیل و امورِ نوجوانان سندھ، سردار محمد بخش خان مہر کا سندھ یوتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
44
131
6
158
4,264
❤️🖤💚
Sindh CM @MuradAliShahPPP Graces Grand Closing Ceremony of World Culture Festival Karachi 2026. 1,500 Pakistani and international artists from more than 150 countries participated in the 25-day festival. CM lauds Arts Council’s efforts. #ACPKHI #WorldCulturalFestival #Karachi
23
219
311
7,440
Heer Soho retweeted
قومی اتحاد، سیاسی ہم آہنگی اور عوامی خدمت ہی معاشی بحران سے نکلنے کا راستہ ہے! چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اہم پیغام کہ موجودہ عالمی اور معاشی حالات میں سیاستدانوں اور حکمرانوں کی اولین ذمہ داری عوام کو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے اثرات سے بچانا ہے۔ نفرت اور تقسیم کی سیاست کو ترک کرکے قومی مفاد کو ترجیح دینا ہوگی۔ ملک میں ایسا نظام قائم کرنا ہوگا جس پر حکومت اور اپوزیشن سمیت تمام سیاسی قوتوں اور عوام کا اعتماد ہو۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر پاکستان کے مفاد اور عوام کے بہتر مستقبل کے لیے قومی اتحاد ناگزیر ہے۔ @BBhuttoZardari
9
170
7
227
6,009
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔ آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔ sindhyouthcard.gos.pk/
359
830
52
1,344
29,288
Heer Soho retweeted
عالمی یومِ جمہوریت کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اُن تمام جمہوریت پسند کارکنان اور قائدین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے جمہوریت کی خاطر جدوجہد کی، قربانیاں دیں اور آئین، عوامی حقوق اور جمہوری اقدار کی سربلندی کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔ آج کی جمہوری جدوجہد اُنہی قربانیوں کا تسلسل ہے۔ سرخ سلام اُن تمام جمہوریت کے سپاہیوں کو۔ @BBhuttoZardari #DemocracyDay
4
79
101
1,605
Good morning Karachi ❤️ 35 million gallons per day secondary sewerage treatment facility has been made operational & is on test run since last week at TP1. While another 65 MGD facility is under construction 🙌
59
162
24
657
52,457
Welcome to Larkano, the City of Martyrs, CM KP. Best wishes for the remainder of your tour across Sindh. We must ultimately return to a politics of tolerance, respect and coexistence, the foundation of any democracy.
1,394
2,234
690
11,784
1,755,355
شہداءِ وطن کا لہو ہمارا فخر ہے اور ان کی قربانیاں ہماری نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد! @HeerSoho #یوم_دفاع #پاکستان_زندہ_باد #6ستمبر #DefenceDayPakistan
2
3
40
Night view of Jahangir Road ❤️
14
80
1
209
14,816
Heer Soho retweeted
President @AAliZardari calls for further strengthening economic and trade cooperation between Pakistan and China, in a meeting with Ms Hao Yuejiao, President of the China Africa & Asia Trade & Cooperation Promotion Association, particularly by promoting greater business-to-business engagement and exploring new avenues of collaboration. Read More: ppp.org.pk/pr/37143/?amp=1
4
103
1
136
4,142
Along with PPP MPA Adi @HeerSoho condolences to PPP workers on demise of their beloveds in town Darro & different UC's
31
30
144
First ever inclusive park for children with autism inaugurated by First Lady @AseefaBZ
14
84
3
137
8,080
کشمیر کے عوام کے ووٹ کا احترام کرنا ہوگا۔ منصفانہ انتخابات ہونے دیں، جس کا ووٹ نکلے اسی کی حکومت بننے دیں۔ یہی جمہوریت کا اصول ہے اور یہی کشمیری عوام کا حق ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قومی مفاد کو مقدم رکھا ہے۔ ہم اسلام آباد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں تاکہ ملک کو درپیش مسائل کا مقابلہ کیا جا سکے اور قومی معاملات کو ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھایا جا سکے۔ ہم آج بھی صبر کر رہے ہیں، کیونکہ ہمارے لیے پاکستان اور عوام کا مفاد سب سے اہم ہے۔ لیکن ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔ اگر کوئی ہم سے لڑائی چاہتا ہے تو لڑائی چھیڑ لے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس تمام جمہوری اور آئینی آپشنز موجود ہیں، اور ہم احتجاج کرنا بھی جانتے ہیں۔ 10 اگست کو کشمیر کے عوام صرف پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ نہیں دیں گے، بلکہ اپنے ووٹ کا تحفظ بھی کریں گے۔ کسی کو یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالے یا ان کے مینڈیٹ کو پامال کرے۔ اور میں آج واضح کر دینا چاہتا ہوں: اگر کشمیر کے عوام کے ساتھ ناانصافی ہوئی، اگر ان کے ووٹ کے ساتھ ظلم ہوا، تو میں خود عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، ان کے ساتھ بیٹھوں گا اور ان کے حق کے لیے احتجاج کروں گا۔ طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہے۔ کشمیر کا فیصلہ کشمیر کے عوام ہی کریں گے۔
232
721
20
1,060
54,831
Heer Soho retweeted
“پاکستان پیپلز پارٹی کا نظریہ عوام کی خوشحالی ہے، جبکہ خون اور ن لیگ کی معاشی پالیسیاں امیر کو مزید امیر اور غریب کو مزید غریب بناتی ہیں۔ ہم حقِ روزگار، کسان، مزدور اور پسماندہ طبقے کے حقوق کی بات کرتے ہیں کیونکہ مضبوط معیشت کی بنیاد عام آدمی کی خوشحالی ہے، نہ کہ چند خاندانوں کی دولت۔” @BBhuttoZardari #KashmirPeDakaNamanzur #VotePeDakaNamanzur
1
67
76
1,133
Heer Soho retweeted
لائیو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ضلع مظفرآباد کی تحصیل گڑھی ڈوپٹہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کررہے ہیں۔ teapawt.net/i/broadcasts/1mxPaaMEa…
4
104
3
139
3,911