Azhar Syed retweeted
سسٹم تمہارا مگر عوام میری ❤️🔥
#عمران_خان زندہ باد
Azhar Syed retweeted
کراچی میں آج دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں اللہ تعالی ہمارے کراچی کے بہن بھائیوں کی حفاظت فرما آمین
Azhar Syed retweeted
تقریبا دو سال بعد پنجاب میں اس طرح کھل کر لوگ نکلیں اور مزاحمت کی، اس میں سب سے بڑا رول عالیہ حمزہ کا تھا کیونکہ وہ خود گراؤنڈ پر موجود فرنٹ سے لیڈ کر رہی تھی۔
عالیہ حمزہ کو ضرور خراج تحسین پیش کریں ❤️🙌
Azhar Syed retweeted
لیڈر صرف ایک: عمران احمد خان نیازی!
#سمبڑیال_کپتان_کا
#FreeImranKhan
Azhar Syed retweeted
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ عمران خان 8 فروری کی طرح آج کا الیکشن بھی جیت چکا ہے
دھاندلی کرنے والوں پر اللّٰہ کی لعنت ہو بولو "آمین"
Azhar Syed retweeted
ڈی جی صاحب نے الیکشن چوری کرنے کے آپریشن کے نام کا اعلان کر دیا۔
الیکشن چوری آپریشن کا نام ہے “آپریشن سرقۃ الانتخابات”
Azhar Syed retweeted
رانا ثنا اللہ کے بیان کے بعد اج ثابت ہو گیا کہ یہ حرامی دنیا کا غلیظ ترین اور منافق انسان ہے
Azhar Syed retweeted
فوج کا نیا آنے والا چیف ہمیشہ پہلے والے سے زیادہ بڑا فتنہ ثابت ہوا ھے، اس فوج میں کوئی ایک بھی حلال زادہ پیدا نہیں ہوا سبھی ایک سے بڑھ کر ایک حرامدے تھے
Azhar Syed retweeted
"میں نے بطور وزیراعظم جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا تو عاصم منیر نے اپنے ذرائع سے بشریٰ بی بی تک رسائی کی کوشش کی کہ میں اس حوالے سے آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں جس پر بشریٰ بی بی نے صاف انکار کر دیا کہ میرا ان معاملات سے کوئی تعلق نہیں ہے لہٰذا میں آپ سے ملاقات نہیں کرونگی۔ بشریٰ بی بی کی گزشتہ 14 ماہ کی ناحق قید اور جیل میں ناروا سلوک کے پیچھے جنرل عاصم منیر کا یہ انتقامی رویہ ہی کارفرما ہے" @ImranKhanPTI
Azhar Syed retweeted
پیپلزپارٹی کو حکم دیا گیا ہے کہ آپ بھی سمبڑیال میں دھاندلی کا شور مچائیں تاکہ پنجاب میں آپ کے وجود کا احساس ہو اور پی ٹی آئی کی کوریج کا کچھ حصہ کاٹا جا سکے
ورنہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک ہی باپ کی اولاد ہیں
دونوں کی اوقات پورا پاکستان جانتا ہے
اگر پیپلزپارٹی سمجھتی ہے کہ ن لیگ نے دھاندلی کی ہے تو شہبازشریف کے اقتدار کے بستر پر اب تک کیوں لیٹے ہوئے ہیں ؟؟بستر سے اتر کیوں نہیں جاتے ؟؟؟
نہیں اتر سکتے کیونکہ جنہوں نے لٹایا ہے ،فیصلہ وہی کریں گے کہ ان کو کب اس بیڈ سے نیچے آنے دینے کی اجازت دینی ہے
Azhar Syed retweeted
“جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں-" جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔
۹ مئی درحقیقت لندن پلان کا حصہ تھا جس کا مقصد ہی ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت تحریکِ انصاف کو ختم کرنا تھا۔ جس میں مجھے اور دیگر پارٹی اراکین اور کارکنان کو پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت جیل میں ڈالا گیا۔ ہمارا مینڈیٹ لوٹ کر چوروں کو ملک پر مسلط کیا گیا۔ ہم پر ہر طرح کی فسطائیت کے پہاڑ توڑے گئے۔ ہمارے لوگوں پر گولیاں چلائی گئیں اور ہمیں پر جھوٹے کیسز بنائے گئے-
میں نے بطور وزیراعظم جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا تو عاصم منیر نے اپنے ذرائع سے بشریٰ بی بی تک رسائی کی کوشش کی کہ میں اس حوالے سے آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں، جس پر بشریٰ بی بی نے صاف انکار کر دیا کہ میرا ان معاملات سے کوئی تعلق نہیں ہے لہٰذا میں آپ سے ملاقات نہیں کرونگی۔ بشریٰ بی بی کی گزشتہ 14 ماہ کی ناحق قید اور جیل میں ناروا سلوک کے پیچھے جنرل عاصم منیر کا یہ انتقامی رویہ ہی کارفرما ہے۔ مجھے زیر کرنے کیلئے جس طرح میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے اس طرح پاکستان کی تاریخ میں آمریت کے دور میں بھی کبھی نہیں ہوا۔ ان پر اعانت کا الزام تھا جو کہ ثابت بھی نہیں ہوا۔ لہذا ایک کیس سے دوسرے میں گرفتاری ڈال دی جاتی ہے۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں جنکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں- چار ہفتوں سے میری اپنی اہلیہ سے ملاقات بھی نہیں کروائی جارہی۔ جیل ضابطے کے مطابق کل میری اپنی اہلیہ سے ملاقات کا دن طے تھا مگر عدالتی حکم کے باوجود طے شدہ شیڈول کے مطابق ہماری ملاقات نہیں کروائی گئی۔
کل ہمارے ایک ایم این اے عبدالطیف چترالی کو ۹ مئی کے جھوٹے مقدمے میں سزا سنائی گئی ہے، کس ثبوت کی بنیاد پر؟ اسی طرح ڈاکٹر یاسمین کو جیل میں رکھا گیا ہے اور شاہ محمود قریشی اگر مطلوبہ بیان دے دیں تو انہیں قید سے خلاصی مل جائے۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت اور تمام ججز سب ملے ہوئے ہیں کیونکہ ۹ مئی کی جو سی سی ٹی وی فوٹیجز چوری ہوئی ہیں ججز ان کو پیش کرنے کا حکم نہیں دیتے۔ کسی جج نے ہمت نہیں کی کہ وہ سی سی ٹی وی فوٹیج منگوائے اور ثبوتوں کی روشنی میں فیصلہ سنائے۔ ہم بے قصور ہیں اور ہمارے لوگوں کو ثبوتوں کی عدم موجودگی اور بغیر فئیر ٹرائل کے سزائیں سنائی گئی ہیں۔ ہم تمام عدالتوں میں ۹ مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منگوانے کیلئے درخواست دیں گے۔
میں نے ۹ مئی اور 26 نومبر کے قتل عام کی منصفانہ تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا تھا جس پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ پاکستان میں عدلیہ اتنی disgraceful کبھی نہیں تھی جتنی آج ہے۔ پہلے ایک جسٹس منیر تھا جسے اسکے ناجائز فیصلے کے باعث دنیا جانتی تھی۔ قاضی فائز عیسیٰ نے بھی وہی روش اختیار کی۔ اب سارے ججز ملے ہوئے ہیں اور صرف اپنی نوکریاں بچانے کے چکر میں ہیں۔”
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلأ اور میڈیا سے گفتگو
2/3

























