بنت حوا retweeted
میرے پاس میری دو گاڑیوں کے کاغزات ہیں۔ دونوں پاکستانی میڈ ہیں۔ دو سال سے لاپتہ ہیں۔ بڑے لوگ چلا رہے ہیں۔ میں کاغزات بھجواتا ہوں میری گاڑیاں واپس کردوگے؟
کہانی صرف بے نامی جائیداد تک محدود نہیں رہی، مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سے نان کسٹم پیڈ وی-8 بھی ضبط کر لی گئی، وہی گاڑی جو افغانستان سے سمگل ہو کر آئی تھی، مولانا کو افغانستان سے اتنی محبت کیوں ہے، کیونکہ وہاں سے فراڈ کی جائیدادیں بھی آتی ہیں، سمگل شدہ گاڑیاں بھی آتی ہیں، اور پاکستان کا قانون مولانا پر لاگو نہیں ہوتا تھا۔ یہ دین کی سیاست نہیں، یہ ٹیکس چوری، سمگلنگ اور فراڈ کا کاروبار ہے، جس پر مذہب کا پردہ ڈالا ہوا ہے۔
اور جب قانون حرکت میں آیا تو پھر وہی پرانا ڈرامہ شروع ہو گیا، رہائشیوں نے پولیس کی قانونی کارروائی کی مزاحمت کی، اور خواتین کو آگے کر کے غیر قانونی کاموں کے لیے استعمال کیا گیا، جیسا کہ ویڈیو میں صاف نظر آ رہا ہے کہ خواتین کو گاڑی کے آگے کھڑا کر کے پولیس کو روکا جا رہا ہے۔ جو لوگ خود کو شریعت کا علمبردار کہتے ہیں، وہ اپنی عورتوں کو قانون شکنی کے لیے ڈھال بنا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر سب کچھ حلال تھا تو جائیداد بے نامی کیوں تھی، گاڑی این سی پی کیوں تھی
بنت حوا retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
بنت حوا retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر سے سندھ یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس نے ایسے ایسے سوالات کئے کہ ڈی جی صاحب کو وہاں سے اپنی دھوتی اٹھا کر بھاگنا پڑا😝
اور کل اسی یونیورسٹی میں ڈی جے کھڑا ہو کر انتہائی ڈھٹائی سے جھوٹ بول رہا تھا کہ ہم کہیں بھی کھڑے ہو کر سچ بولتے ہیں۔
ڈی جے نے یہ نہیں بتایا کہ جب ہم سے بچے تند و تیز سوالات کرتے ہیں تو پھر ایسی جگہوں سے ہم پتلون چھوڑ کر بھاگ نکلتے ہیں 😭
بنت حوا retweeted
مثالِ بُت! تُجھے تَکتے ہیں،ٹکٹکی باندھے
تُو سامنے ہو تَو! ہم آنکھ" کم جھپکتے ہیں
..,.
#قومی_زبان
بنت حوا retweeted
مولانا صاحب کی گاڑی مسلمان تھی، رہا ہوگئی۔ ہماری گاڑیاں کافر تھی اس لیے دو سال سے مال غنیمت میں جمع ہیں۔
بنت حوا retweeted
تو کیا تازہ ترین خبر پھر یہی ہے کہ عمران احمد خان نیازی کے علاوہ باقی سب نے باجماعت سرنڈر کردیا؟
کچھ باتیں لفظوں میں ڈھل کر کھو جاتی ہیں، اس لیے اُنہیں خاموشی کی چادر میں محفوظ رکھنا بہتر ہے..!!
#قومی_زبان
بنت حوا retweeted
اپنے اپنے ظرف کے آئینے میں دیکھا گیا
ایک عورت کو یہاں کِس کِس طرح سوچا گیا
نوشی گیلانی 💔🇵🇰
بنت حوا retweeted
نظر بندی بھی ختم بیٹا بھی واپس اور گاڑی بھی واپس اور ایک طرف پی ٹی آئی والوں کا 2 ماہ سے وزیر اعلیٰ بھی واپس نہیں کر رہے
بنت حوا retweeted
شہید احمد ولی
ایک پرامن شہری محب وطن پاکستانی عمران خان کے ساتھ بے انتہا محبت کرنے والا، جنہیں ظالموں نے 26 نومبر کو ڈی چوک میں عصر کے وقت گولی مار کر شہید کر دیا گیا اور بعد میں فاتحہ خوانی پر روز پولیس کے چھاپے گرفتاریاں
میں پوچھنا چاہتا ہو #گولی_کیوں_چلائی
بنت حوا retweeted
عوام کے گھروں میں فاقے ہیں۔ لوگ بھوک سے تنگ آ کر خودکشیاں کر رہے ہیں اور بی بی کی خوشی دیکھیے۔ جس جہاز کی رسید آج تک نہیں دکھا سکی ، کسی درباری نے جہاز بی بی کے نام کیا کر دیا تو خوشی سے ایسے اچھل رہی ہیں جیسے بچپن میں پہلی بار کھلونا ملا ہو۔ عوام روٹی کو ترس رہے ہیں اور بی بی جہاز کی ملکیت کے خیالی سرٹیفکیٹ پر جشن منا رہی ہیں۔
کیا ہی ترجیحات ہیں!























