شادی شدہ ہوں محترمہ ⚡🇵🇰

آپ ای لبھو
Joined May 2012
شٹے اٹھانے میں آپکا کوئی ثانی نہیں راوی اور چوہان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے 😋
A picture is worth a thousand words!
1
41
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #ہماری_جہت
1
2
2
29
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
:صورتیں جتنی بھی حسین ہوں ۔ نصیبوں کی محتاج ہوتی ہیں ۔ 🥀💌
4
9
13
193
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
یہ تیری انا کی تسکین کچھ دنوں کی ہے تم خدا کے سامنے نہ گڑگڑائے تو مجھے کافر کہنا۔ 🥀
2
5
8
176
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
میری دیوانگی پر ہنسنے والے، سوچتا ہوں میں اگر ہو اتفاق ایسا کہ تو دیوانہ ہو جائے کنڈی، تیرے گھر سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا تیرے گھر کی عورتوں کو باہر نکالنے کا انتظار رہے گا۔
30
1,232
8
5,247
85,017
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
قابل مزمت مظہر عباس صاحب کا ایک ن لیگی ٹاؤٹ صحافی صاحبہ کو اپنی کتاب کی رونمائی پر بلانا اصل میں صحافت کو گالی دینے کے برابر کے۔ آذادی صحافت اور صحافیوں پر ظلم کے بارے کتاب اور ایک ایسے خاتون کو بلانا جو ڈی چوک میں لاشوں کو جھٹلاتی رہی ثبوت مانگتی رہی۔ مطلب وہ اس ظلم کرنے والی رجیم کا حصہ ہے۔ ہمارے قاتلوں کی ساتھی ہے۔ سمجھ سے باہر مظہر عباس صاحب کو کیا سوجھی۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے انسانی حقوق کے سیمنار پر نیتن یاہو ہو Noman خصوصی بنا کر بلا لیں۔ یہ مظہر عباس نے ہمارے سیاسی شہدا کی توہین کی ہے۔ مظہر صاحب نے صحافت کے ساتھ ساتھ پوری قوم کے اجتماعی شعور کی بھی توہین کی ہے۔ ایسی حرکت کی بھرپور مزمت کریں تا کہ آئیندہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ قوم کو چ بنانا اب ممکن نہیں۔
224
1,657
51
5,485
98,260
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
خدائے مہربان پر کامل بھروسہ رکھتے ہوئے اپنی قوم کیلئے بے مثال قربانیاں دینے والے عظیم لیڈر عمران خان صاحب کی عظمت کو سلام 🍀 مرشد کے چاہنے والے باہمت وارریز کو جلدی سے فالو کرلیجئے، فالو بیک کی 170% گارنٹی ہے @AqeelaNajam @Hk2sa @AntalHyat_ @shazeeakhan @ALYCHAUDHRY @Ibnerehman @KazimiNadir @Rza4O @AsadUll96361568 @_honyA_Pti @Pagal_Hon143 @Fishookhan @fairry_ji @mala_rana65637 @Bismil999 @mapj21 @Noorinat #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
4
6
5
60
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
نا کوئی کسی پر مرتا ہے اور نا کوئی کسی کے بغیر مرتا ہے، آپ کا اس دنیا میں آنے اور جانے کا درد صرف آپ کی ماں محسوس کرتی ہیں اور بس!! اگر وہ بھی نہ ہو تو🥹😭
5
10
11
208
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔ ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔ ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟ میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
323
6,522
69
15,061
121,369
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
کھاتا ہے تا کھلاتا بھی ہے
2
11
1
11
709
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
Good Evening X Creators 🌺 🌺 السلام علیکم مٹی کی مورتوں کا ہے میلہ لگا ہوا 🫈🫈 انکھیں تلاش کرتی ہیں انسان کبھی کبھی मिट्टी की मूर्तियों का है मेला लगा हुआ 🫈🫈 आंखें तलाश करती है इंसान कभी कभी 🫈🫈
34
24
54
473
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا؟ جن لوگوں کو فرق پڑے گا ، اُن کا خیال رکھیں ، باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں اور یقین جانیں ، ایسا کرنے سے آپ کی زندگی پُر سکون ہو جائے گی 💯🤍
4
7
7
181
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
تخت والوں کو یہ گمان ہے کہ قصہ ختم ہوا، انہیں کیا خبر کہ ابھی انقلاب کا باب باقی ہے۔ ایڈووکیٹ سلمان شاہد @AdvSalmanShahid خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
1
120
657
5,008
ماچھی کی بغیرتی چیک کریں
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں 30 روز کی توسیع #GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNNUpdate
3
30
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
🚨🚨عمران ریاض خان کا بڑا انکشاف لاہور کا سب سے بڑا ڈھابہ! مال روڈ پر 112 ایکڑ قیمتی زمین قیمت 250 ارب روپے اور کرایہ؟ 417 روپے ماہانہ یہ جم خانہ بیوروکریٹس اور فوجی افسران کی عیاشیوں کے لیے ہے فائیو سٹار کھانے، گولف کلب،جم ریسٹورنٹس سب قوم کے پیسوں پر! #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
12
24
404
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
لیڈر وہ نہیں جو حالات کے ساتھ بدل جائے، لیڈر وہ ہے جو حالات بدلنے کا حوصلہ رکھے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان @Ibnerehman @wish7860 @FishooKhan @StopFascism @Shahzaman3333 @MuhammadAnxmu0 @irum_hu @najmaanis7491
2
13
11
394
سن لو جی آ گیا اپنی دکان چمکانے #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
2
3
5
57
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
Replying to @SajidSikander
@SajidSikander ایک طرف احتجاج کا راگ الاپنا ۔۔۔ تو دوسری طرف اُسی قیادت کے احتجاج کی پوسٹیں لگانا ۔۔ منافقت کیسے کر لیتے ہو؟؟؟ #ImranKhanRisingDawn #فتح_کپتان_کی_ہوگی #FreeImranKhanAndFamily @PtiOicOfficial @PTIofficial @SajjadBurki @UKPTIOfficial @agentjay2009 @YasirQadeer1
11
8
68
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
2
7
6
69
‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ᴵⁿᵠᶦˡᵃᵇⁱ retweeted
السلام علیکم اللہ کے ہر فیصلے پر مطمئن رہیں کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو اپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو اپ کے لیے اچھا ہوتا ہے 🌺 आज का पैग़ाम अल्लाह के हर फैसले पर खुश रहे क्योंकि अल्लाह वह नहीं देता जो आपको अच्छा लगता है, बल्कि वह देता है जो आपके लिए अच्छा होता है
72
36
98
912