Pinned Tweet
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آخری نبی حضرت محمد ﷺ سے محبت ایمان کا جزو ہے اور اظہار محبت درودوسلام
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
@Hudaa_1122
Huda retweeted
*بخت کے تخت سے یک لخت اترا ہوا شخص تو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص 😭❤️🩹💔*
#سرمایہ_زیست
Huda retweeted
Good morning lovely friends ♥️.
May Allah Karim fill your heart with gratitude and your day with His immense blessings. Ameen.
@Syeda1425
@NahdT5
@alimdd512
@KausarZarar23
@Hudaa_1122
@Naweedali
@farooq119khan
Huda retweeted
بہت خوش تھے ، خسارے جب نہیں تھے
ہم اپنے تھے ، تمہارے جب نہیں تھے
زمیں حیران ہو کر سوچتی ہے
فلک کیسا تھا ؟ تارے جب نہیں تھے
درختوں کی تھی جنگل پر حکومت
یہ کلہاڑے یہ آرے جب نہیں تھے
کہاں رہتی تھی ویرانی جہاں کی
میسر دل ہمارے جب نہیں تھے
تمہارے بن گزارے وہ زمانے
تمہارے بن گزارے جب نہیں تھے
گھروں میں رہتے تھے ماں باپ کومل
یہ خیراتی ادارے جب نہیں تھے
کومل جوئیہ
#سرمایہ_زیست
#قافلہ_ادب
Huda retweeted
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام سے فرمایا ”جیسا کہ اب آپ ہماری ملاقات کو آیا کرتے ہیں، اس سے زیادہ آپ ہم سے ملنے کے لیے کیوں نہیں آیا کرتے؟
اس پر سورۃ مریم آیت64 نازل ہوئی وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكَ ۖ لَهُۥ مَا بَيْنَ أَيْدِينَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَيْنَ ذَٰلِكَ ۚ وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا
ترجمہ
"اور ہم (فرشتے) آپﷺ کے رب کے حکم کے سوا نہیں اترتے، اسی کا ہے جو کچھ ہمارے سامنے ہے اور جو کچھ ہمارے پیچھے ہے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے، اور آپ ﷺ کا رب بھولنے والا نہیں ہے۔"
البخاری 4731
@

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 19
ترجمہ
یہ ( مومن اور کافر ) دو فریق ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار کے بارے میں ایک دوسرے سے جھگڑا کیا ہے
اب ( اس کا فیصلہ اس طرح ہوگا کہ )
جاری
🌴صلوعلی الحبیب🌴
🕊️🍀صلی الله علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم🍀🕊️
Huda retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پردرودوسلام
#درود_وقرآن
Surat No22
سورة الحج
آیت19
ھٰذٰنِ خَصْمٰنِ اخْتَصَمُوْا فِيْ رَبِّهِمْ ۡ فَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِيَابٌ مِّنْ نَّارٍ يُصَبُّ مِنْ فَوْقِ رُءُوْسِهِمُ الْحَمِيْمُ
🌴صلوعلی الحبیب🌴
🌿✨صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم✨🌿
Huda retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
یہی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی کہ آپﷺ لشکر کے آخر میں چلاکرتے تھے تاکہ کمزور اور گرے پڑے لوگوں کا خیال رہے ۔ پھر فرما دیا کہ جب قوم پر عذاب آئے اور ان کا شور و غل سنائی دے۔4
@Hudaa_1122
@faarah_but @nimmibutt098
Huda retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
تو ہرگز ان کی طرف نظریں نہ اٹھائیں ، انہیں اسی عذاب و سزا میں چھوڑ کرآپ کو جانے کا حکم ہے ، چلے جائیں گویا ان کے ساتھ کوئی تھا جو انہیں راستہ دکھاتا جائے.05
@hudaa_1122
@faarah_butt
Huda retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
فرمان ہے ہم نے پہلے ہی سے لوط ( علیہ السلام ) سے فرما دیا تھا کہ صبح کے وقت یہ لوگ مٹا دئیے جائیں گے ۔ جیسے دوسری آیت میں ہے کہ ان کے عذاب کا وقت صبح ہے جو بہت ہی قریب ہے.06
@Hudaa_1122
@faarah_but @PRani_7 @nimmibutt098 @133i1
Huda retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آخری نبی حضرت محمد ﷺ سے محبت ایمان کا جزو ہے اور اظہار محبت درودوسلام
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
@Hudaa_1122
Huda retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آخری نبی حضرت محمد ﷺ سے محبت ایمان کا جزو ہے اور اظہار محبت درودوسلام
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
Huda retweeted
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام سے فرمایا ”جیسا کہ اب آپ ہماری ملاقات کو آیا کرتے ہیں، اس سے زیادہ آپ ہم سے ملنے کے لیے کیوں نہیں آیا کرتے؟
اس پر سورۃ مریم آیت64 نازل ہوئی وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكَ ۖ لَهُۥ مَا بَيْنَ أَيْدِينَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَيْنَ ذَٰلِكَ ۚ وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا
ترجمہ
"اور ہم (فرشتے) آپﷺ کے رب کے حکم کے سوا نہیں اترتے، اسی کا ہے جو کچھ ہمارے سامنے ہے اور جو کچھ ہمارے پیچھے ہے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے، اور آپ ﷺ کا رب بھولنے والا نہیں ہے۔"
البخاری 4731
@
Huda retweeted
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن موت ایک کالے اور سفید رنگ کے مینڈھے کی شکل میں لائی جائے گی۔ ایک آواز دینے والا فرشتہ آواز دے گا کہ اے جنت والو! تمام جنتی گردن اٹھا اٹھا کر دیکھیں گے، آواز دینے والا فرشتہ پوچھے گا۔ تم اس مینڈھے کو بھی پہچانتے ہو؟ وہ بولیں گے کہ ہاں، یہ موت ہے۔ ان میں سے ہر شخص اسے دیکھ چکا ہو گا، پھر وہ اہل دوذخ کو پکار کر پوچھے گا، وہ بھی یہی جواب دیں گے۔ پھر اسے ذبح کر دیا جائے گا اور آواز دینے والا جنتیوں سے کہے گا کہ اب تمہارے لیے ہمیشگی ہے، موت تم پر کبھی نہ آئے گی اور اے جہنم والو! تمہیں بھی ہمیشہ اسی طرح رہنا ہے، تم پر بھی موت کبھی نہیں آئے گی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ مریم آیت 39 کی تلاوت فرمائی وَ اَنْذِرْهُمْ یَوْمَ الْحَسْرَةِ اِذْ قُضِیَ الْاَمْرُۘ-وَ هُمْ فِیْ غَفْلَةٍ وَّ هُمْ لَا یُؤْمِنُوْن۔”اور انہیں حسرت کے دن سے ڈرا دیں۔ جب آخری فیصلہ کر دیا جائے گا۔ اور یہ لوگ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں اور ایمان نہیں لاتے۔
البخاری 4730
@
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
حضرت لوط علیہ السلام سے فرشتے کہہ رہے ہیں کہ رات کا کچھ حصہ گزرتے ہی آپ اپنے گھر والوں کو لے کر یہاں سے چلے جائیں ۔ خود آپ ان سب کے پیچھے رہیں تاکہ ان کی اچھی طرح نگرانی کر سکیں ۔
3
@
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
یہی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی کہ آپﷺ لشکر کے آخر میں چلاکرتے تھے تاکہ کمزور اور گرے پڑے لوگوں کا خیال رہے ۔ پھر فرما دیا کہ جب قوم پر عذاب آئے اور ان کا شور و غل سنائی دے
4
@
Huda retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ♥️
صبح بخیر زندگی ♥️
♥️Good morning friends ♥️
اَللــّٰھــُمَّ ﷺ🍃◯صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم🍀◯وََبََارَِكَ
ﷺ🍀◯عََلََىَﷺ🍀◯مـَُحَـمـََّـــــدٍَ ﷺ🍀◯وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ🍀◯أّجِمَعٌيِّنﷺِﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
Huda retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت
#سرمایہ_زیست
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آخری نبی حضرت محمد ﷺ سے محبت ایمان کا جزو ہے اور اظہار محبت درودوسلام اور آپ ﷺ کی پیروی ہے۔
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ الحجر
آیت 65
لہذا آپ رات کے کسی حصے میں اپنے گھر والوں کو لے کر نکل جائیے ، اور آپ خود ان کے پیچھے پیچھے چلیے اور آپ میں سے کوئی پیچھے مڑ کر نہ دیکھے ، اور وہیں جانے کے لیے چلتے رہیں جہاں کا آپ کو حکم دیا جارہا ہے ۔
آیت 66
اور ( اس طرح ) ہم نے لوط علیہ السلام تک اپنا یہ فیصلہ پہنچا دیا کہ صبح ہوتے ہی ان لوگوں کی جڑ کاٹ کر رکھ دی جائے گی۔
تشریح
حضرت لوط علیہ السلام سے فرشتے کہہ رہے ہیں کہ رات کا کچھ حصہ گزرتے ہی آپ اپنے گھر والوں کو لے کر یہاں سے چلے جائیں ۔ خود آپ ان سب کے پیچھے رہیں تاکہ ان کی اچھی طرح نگرانی کر سکیں۔ یہی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی کہ آپﷺ لشکر کے آخر میں چلاکرتے تھے تاکہ کمزور اور گرے پڑے لوگوں کا خیال رہے ۔ پھر فرما دیا کہ جب قوم پر عذاب آئے اور ان کا شور و غل سنائی دے تو ہرگز ان کی طرف نظریں نہ اٹھائیں ، انہیں اسی عذاب و سزا میں چھوڑ کرآپ کو جانے کا حکم ہے ، چلے جائیں گویا ان کے ساتھ کوئی تھا جو انہیں راستہ دکھاتا جائے ۔ فرمان ہے ہم نے پہلے ہی سے لوط ( علیہ السلام ) سے فرما دیا تھا کہ صبح کے وقت یہ لوگ مٹا دئیے جائیں گے ۔ جیسے دوسری آیت میں ہے کہ ان کے عذاب کا وقت صبح ہے جو بہت ہی قریب ہے ۔
@