Humaira (@Humairab52) header
Humaira (@Humairab52) profile picture
Belgium
Joined November 2015
Photo by Humaira (@Humairab52)Photo by Humaira (@Humairab52)Photo by Humaira (@Humairab52)Photo by Humaira (@Humairab52)Photo by Humaira (@Humairab52)Photo by Humaira (@Humairab52)Photo by Humaira (@Humairab52)Photo by Humaira (@Humairab52)Photo by Humaira (@Humairab52)Photo by Humaira (@Humairab52)
Replying to @Humairab52
اسلام اعلیکم نہایت ہی مودبانہ گزارش ہے ایک غریب سیدزادی کی بہت مجبور اور بے بس ہوں قرضدار ہو بےروزگار ہوں قرزوں سے دوچار ہوں بے یارو مددگار ہوں۔ ہاتھ جوڑ کر میری آپ لوگوں سے مدد کی اپیل ہے۔ میری مدد کریں 🙏
1
1
4
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐢𝐬 𝐏𝐓𝐈 𝐚𝐧𝐝 𝐏𝐓𝐈 𝐢𝐬 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧!
2
5
10
172
ﺍسَـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبـــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر💫 اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّہِ لَکَنُوۡدٌ ۚ﴿۶﴾ یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے ۔ (سورة العاديات - آیت 6) @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
117
45
2
167
1,166
Replying to @Humairab52
I am from Gaza, a father of three children. I lost my wife and child in the war. I am displaced and living in a tent. My living conditions are very harsh. I am exhausted and heartbroken. Please help me buy food and medicine for my children. They haven't eaten for two days. My donation link is gofund.me/435c73ac
1
1
2
انٹرنیشنل کمیونٹی مسلسل آواز اٹھا رہی ہے!! عمران خان اور عمران خان کی فیملی کی رہائی کے لیے ہر حد تک جانا ہے, عمران خان کو رہا کیا جائے, عمران خان کی فیملی کو رہا جائے!! اسی طرح انٹرنیشنل کمیونٹی آواز اٹھا رہی ہے اور انٹرنیشنل میڈیا پر آواز اٹھانا انتہائی ضروری ہے!! #LetPakistanSeeImranKhan
52
59
60
527
﴿وَلَا تَنسَوُا الْفَضْلَ بَيْنَكُمْ﴾ ترجمہ: اور آپس کے احسان کو نہ بھولو۔ اختلاف ہو جائے تو تعلق کی پوری تاریخ کو دشمنی کے ایک لمحے کے حوالے نہ کر دیجیے؛ کسی کا احسان یاد رکھنا بھی اعلیٰ ظرفی ہے۔
3
6
16
254
پہلی صبح ۔۔۔
5
6
2
31
474
🚨 This is Sarah Adams, a former CIA targeting officer. She gave this interview on October 30, 2023. Listen to what she has to say about Maulana Fazlur Rehman and his alleged diabolical plans.
1
2
146
السلام علیکم صبح بخیر بعض اوقات ہم جن لوگوں کو گنہگار سمجھ رہے ہوتے ہیں وہ توبہ کر کے ہم سے بہت آگے نکل جاتے ہیں...
31
14
43
333
تمھاری بے رخی اک ہماری جان لے گی قسم تم کو ڈرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے ۔۔ نہ جانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئیں ہم سے تمھیں دیکھا تمھیں چاہا قصور اسکے سوا کیا ہے۔ کہاں ہو تم ۔۔۔
2
4
18
154
السلام علیکم صبح بخیر دعا دل کا وہ سرگوشیانہ انداز ہے جو عرش تک پہنچنے کے لیے کسی شور کا محتاج نہیں ہوتا...
31
12
1
48
470
گیس پٹرول مہنگے۔۔۔ آٹا دالیں چاول شکر مصالحہ مہنگا ۔۔۔ انڈے گوشت دودھ دہی مہنگا۔۔۔ اک بچی جان جو سب سے سستی ہے ۔۔۔ خدا کا خوف نہیں حکمرانوں کو ۔۔۔
2
4
1
17
424
عشق ۔ بلھے دے ویہڑے وڑیا ۔پانبھڑ اندر مچیا عشق دے گھنگھرو پا کے بلھا ۔یار دے ویہڑے نچیا
6
12
28
447
کُوفہ مِرا دُشمن تو دُشمن ہے مگر یہ خوشنما لہجوں ، حسیں لفظوں کے پیشہ ور کھلاڑی مِرے ساتھی مِرے اپنے مجھے مسمار کرنے اور مِرے تابوت پر پُھولوں کی بارش کی لئے تیّار بیٹھے ہیں نوشی گیلانی
23
167
4
448
5,579
السلام علیکم صبح بخیر _خواہش کرنا غلط نہیں اور نہ ہی خواب دیکھنا جرم ہے_ _انسان کی فطرت ہے کہ_ _جو چیز اُس کی آنکھوں اور دل کو بھا جائے وہ اُس کی آرزو ضرور کرتا ہے_ _لیکن . . . . ._ _اپنی اِس چاہ کو پورا کرنے کے لیے صحیح اور غلط میں فرق بھول جانا . . . . .`غلط` ہے_
14
6
1
25
334
Humaira retweeted
Pakistan under dictatorship of Asim Munir: 23% extreme poverty 168th on Human Development 25–26 million children out of school #1 on the Terrorism Index While India and Bangladesh moved forward, Pakistan under military dominance went backwards. These are not accidents. These are the results of a system that prioritizes power over people. #ReleaseImranKhan
29
1,532
21
3,364
41,895
Just repost don't ask why.
1
29
1
70
1,063
یہ کہانی ہے عمران ریاض خان کی۔ ریٹویٹ کرتے جائیں۔
4
46
96
1,518
8. روایتی ہربل استعمال: پودینے کا قہوہ اور تازہ پتے روایتی طور پر ہاضمے کی راحت کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ ☕ استعمال کے آسان طریقے پودینے کا قہوہ: چند تازہ پتے گرم پانی میں ڈال کر کچھ دیر ڈھانپ دیں۔ تازہ پتے: سلاد، رائتے اور مشروبات میں شامل کریں۔ خشک پودینہ: کھانوں اور روایتی ہربل مرکبات میں استعمال کریں۔ احتیاط: پودینہ یا پیپرمنٹ بعض افراد میں تیزابیت اور سینے کی جلن بڑھا سکتا ہے۔ پودینے کا خالص تیل زیادہ مرتکز ہوتا ہے، اسے بلااحتیاط نہ نگلیں اور جلد پر لگانے سے پہلے مناسب رہنمائی لیں۔
2
5
8
255