Humayun🥀 retweeted
✨A simple smile can make the world beautiful .♥️
Life becomes easier when we learn to accept every situation with patience,
Positivity,and a smile.😊
Good evening twitter moots ✨
#GoodEvening
#متاعِ_دل
Humayun🥀 retweeted
I Hate my flirting skills..Bhenzz ki dum koi Humse flirt kare toh Humein Hansi Aa jatii Hai.🥲
Humayun🥀 retweeted
When you look back, do you remember the beautiful memories Or the difficult times more?
Humayun🥀 retweeted
*کچھ اس طرح سے تمہیں سوچنا اچھا لگتا ہے*
*بند آنکھوں میں تیرا نقش بنانا اچھا لگتا ہے*
*نہ کوئی شرط ہے تجھ سے، نہ کوئی تقاضا*
*بس تیرا میری دنیا میں ہونا اچھا لگتا ہے*
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
حضرت ابو ہریرہ نے فرمایا اجنبی نے پوچھا: یا رسول اللہ! قیامت کب قائم ہو گی؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس سے پوچھا جا رہا ہے خود وہ سائل سے زیادہ اس کے واقع ہونے کے متعلق نہیں جانتا۔ البتہ میں تمہیں اس کی چند نشانیاں بتاتا ہوں۔
5
@
Humayun🥀 retweeted
I remember speaking to you a few years ago in one of the spaces and then we didn’t interact again . But then Allah almighty made me interact with you again and am so blessed and grateful to have made me know a person like you who calls me sister .
Humayun🥀 retweeted
Happy birthday @Wasiyaar boss❤️❤️ geo hazaro saal
Humayun🥀 retweeted
Happy birthday @Wasiyaar 🎉
May Allah Bless You with Healthy and Beautiful life.
Gives you all the happiness of this World.
Lots of blessings For You.
Be Safe and Keep shine.
Superstar Of Twitter Spaces. 😉
Humayun🥀 retweeted
سارا جرم اے مخلص آکھیاں دا
جنھاں ظالم سجن پسند کیتے
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
Humayun🥀 retweeted
Happy Birthday, Waseem Bhai..🎂🎉🌼
@Wasiyaar
May Allah bless you with happiness, good health, and success. May He grant you a long, blessed life, protect you from every hardship, accept your duas, and always keep you under His mercy. Ameen.♥️🤲
Humayun🥀 retweeted
*ہم سلسلے جو وفا کے رکھتے ہیں*
*تو حوصلے بھی انتہا کے رکھتے ہیں*
*ہم کبھی بد دعا نہیں دیتے*
*ہم سلیقے دعا کے رکھتے ہیں*
*ہم نہیں ہیں شکست کے قائل*
*ہم سفینے جلا ہے رکھتے ہیں*
*جس کو جانا ہے وہ چلا جائے*
*ہم دئیے سب بجھا کے رکھتے ہیں*
#رازٍ_محبت
🌹✨ آج کا لفظ: وفا ✨🌹
💞 وفا صرف لفظ نہیں، ایک خوبصورت احساس ہے، جو دلوں میں خلوص، رشتوں میں اعتبار اور محبت میں استقامت پیدا کرتا ہے۔
آئیے! آج لفظ وفا پر اپنے منتخب خوبصورت اشعار اور خیالات پیش کیجیے۔
🌸 منتظر ہیں آپ کے خوبصورت کلام کے!
#رازٍ_محبت
Humayun🥀 retweeted
🌹✨ آج کا لفظ: وفا ✨🌹
💞 وفا صرف لفظ نہیں، ایک خوبصورت احساس ہے، جو دلوں میں خلوص، رشتوں میں اعتبار اور محبت میں استقامت پیدا کرتا ہے۔
آئیے! آج لفظ وفا پر اپنے منتخب خوبصورت اشعار اور خیالات پیش کیجیے۔
🌸 منتظر ہیں آپ کے خوبصورت کلام کے!
#رازٍ_محبت
Humayun🥀 retweeted
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ
صبح بخیر،✨Good morning twitter world ✨
#صباح_الخير
اے رب ہم سب پر اپنا فضل و کرم فرما ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما اور ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے آمین 🤲
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
🌿صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌿
#متاعِ_دل






























