Humera Mumtaz Sial (@HumeraMsial22) header
Humera Mumtaz Sial (@HumeraMsial22) profile picture

Vice President Pmln SMT Jhang 🦁 Leader Nawaz Sharif ♥️ Die Heart Fan Of Maryam Nawaz Sharif 🫶😍

Jhang
Joined April 2022
Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMsial22)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMsial22)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMsial22)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMsial22)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMsial22)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMsial22)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMsial22)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMsial22)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMsial22)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMsial22)
ٹرمپ امریکہ کا مقبول ترین لیڈر تھا وہ اس لیے گرفتار ہوا کیونکہ وہاں کرپٹ ججز نہیں تھے جو اپنی نفسی خواہشات کی تسکین کے لیے پورے نظام عدل کو روند دیتے #بغض_داماد_اور_ٹرک
9
57
1
82
6,851
Humera Mumtaz Sial retweeted
سماء کا کام ہے ، جھوٹ پھیلانا ، تھرتھلی مچانا ،ویوز سے ڈالر کمانا اور سچائی چھپانا ، سچ نا بتانا یہ ہی وجہ ہے کہ آج سماء نے پنجاب کے سرکاری سکولوں پر سوچا سمجھا پروپگنڈہ کیا
17
1
30
312
علیم خان صاحب اور شعیب صدیقی صاحب سے متعلق سامنے آنے والے معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات وقت کی ضرورت ہیں۔ حقائق چھپنے نہیں چاہئیں۔۔۔۔۔ #FraudKaSamaa
7
7
98
Humera Mumtaz Sial retweeted
مریم نواز اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی اصلاحات پر تنقید کرنے والے دراصل اپنی سیاسی دکان چمکا رہے ہیں۔ فیصل آباد میں ستھرا پنجاب کے ٹھیکیدار کے ساتھ مبینہ ایک ارب کی کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والے دوسروں پر انگلی اٹھا رہے ہیں؟ پہلے اپنا حساب دیں
1
7
8
136
Humera Mumtaz Sial retweeted
علیم خان اور شعیب صدیقی سے متعلق سامنے آنے والے معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات وقت کی ضرورت ہیں۔ حقائق چھپنے نہیں چاہئیں۔ #FraudKaSamaa
22
27
273
Humera Mumtaz Sial retweeted
علیم خان صاحب اور شعیب صدیقی صاحب سے متعلق سامنے آنے والے معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات وقت کی ضرورت ہیں۔ حقائق چھپنے نہیں چاہئیں۔۔!! #FraudKaSamaa
8
7
127
Humera Mumtaz Sial retweeted
الحمدللہ گورنمنٹ پنجاب نے سکول اور کالجز میں ہر چیز مہیا کی ہے پر تم جیسے فراڈیوں کے لیے ایک روپیہ بھی نہیں بلیک میلوں کے لیے ایک پیسہ بھی نہیں
10
9
84
Humera Mumtaz Sial retweeted
پہلے قبضے، پھر جھوٹا پروپیگنڈا! 😡 قبضہ مافیا بھی تم، میڈیا مافیا بھی تم۔ چور پکڑا جائے تو شور مچانا اور الٹا دھمکیاں دینا، یہ ہے تمہارا اصل چہرہ۔ عوام سب جانتی ہے @RanaSikandarH پنجاب کے تعلیمی انقلاب کے معمار ہیں، پروپیگنڈا ان کا راستہ نہیں روک سکتا۔ #FraudKaSamaa
9
2
10
148
Humera Mumtaz Sial retweeted
نیوز چینل عوام کو حقائق دکھانے کے لیے ہوتے ہیں، ذاتی سیاسی اختلافات کا میدان بنانے کے لیے نہیں۔ صحافت کو غیر جانبدار رہنا چاہیے۔ #FraudKaSamaa @MaryamNSharif @ZahraBilal099
15
15
180
Humera Mumtaz Sial retweeted
#FraudKaSamaa سماء کا کام ہے ، جھوٹ پھیلانا ، تھرتھلی مچانا ،ویوز سے ڈالر کمانا اور سچ نا بتانا!
8
4
9
201
Humera Mumtaz Sial retweeted
سماء نہیں ،پروپیگنڈا چینل ہونا چاہیے تھا نام۔ پہلے ستھرا پنجاب اور اب تعلیمی سیکٹر کو نشانہ بنایا جارہا جو انتہائی شرمناک ہے! #FraudKaSamaa
9
11
102
Humera Mumtaz Sial retweeted
پنجاب کے سرکاری اسکول معیاری اسکول اب پرائیویٹ اسکولوں کو ٹکر دے رہے ہیں۔ اس لیے تعلیم کے نام پر کاروبار کرنے والوں کو مرچیں لگ رہی ہیں۔ سرکاری اسکول چلیں گے تو ان پرائیویٹ اسکول مالکان کا بزنس نہیں چلے گا، اسی لیے پروپیگنڈا ہو رہا ہے! @abdul_aleemkhan #FraudKaSamaa
پنجاب کے وزیر تعلیم کی توجہ تعلیم کے بجائے تشہیر پر مرکوز ہونے کے الزامات صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے جانے لگے ہیں۔انہیں بنیادی سوالات کے جواب بھی معلوم نہیں، پنجاب کے اسکولوں کی نجکاری سے متعلق ان کے متنازع بیانات بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ رانا سکندر حیات کی جانب سے اساتذہ پر چوری کے الزامات لگانے کے بیانات بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ #SamaaTV
3
15
1
17
365
Humera Mumtaz Sial retweeted
اب پنجاب کے سرکاری سکولوں کا نجی سکولوں سے موازنہ کر کے دیکھ لیں، معیار اور سہولیات کے لحاظ سے سرکاری سکول کہیں بہتر نظر آئیں گے۔ مگر افسوس کہ بعض عناصر اپنے ذاتی مفادات کے تحفظ کے لیے نیوز چینلز کو استعمال کرتے ہوئے سرکاری تعلیمی اداروں کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈا پر مبنی پروگرام چلا رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ تعلیم کے شعبے میں بہتری کو متنازع بنانے کے بجائے اس کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔
24
19
259
Humera Mumtaz Sial retweeted
تعلیم کی آڑ میں پیسے جمع کرنے والا گروپ! #FraudKaSamaa
7
10
138
Humera Mumtaz Sial retweeted
جو سرکاری اسکول پہلے خستہ حال دکھائے جاتے تھے، آج وہی سرکاری اسکول ہائی ٹیک کلاس رومز، ماڈرن لیبارٹریز اور ماڈرن لائبریریز میں بدل چکے ہیں پروپیگنڈا کرنے والوں کو یہ ترقی ہضم نہیں ہو رہی، کیوں انکا اپنا تعلیم کے نام پر کاروبار بند ہو رہا ہے #FraudKaSamaa
13
1
12
312
Humera Mumtaz Sial retweeted
ستھرا پنجاب کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور ٹھیکیداروں کے ساتھ مل کر فراڈ کی کوششوں کے الزامات سامنے آنے کے بعد معاملے کو دبانے کے لیے میڈیا کے ذریعے دباؤ ڈالنے کی مبینہ دھمکی انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔ عوامی منصوبوں کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرنے والوں اور حقائق چھپانے کی کوشش کرنے والوں کا سخت احتساب ہونا چاہیے۔ #FraudKaSamaa
7
6
121
Humera Mumtaz Sial retweeted
1 BILLION CORRUPTION? #FraudKaSama
6
6
48
Humera Mumtaz Sial retweeted
سرکاری سکول ،معیاری سکول!🙌🏻 اپنے سکول ٹھپ ہوگئے،تعلیم کی آڑ میں پیسے لوٹنے میں اور اگر وہی سہولیات سرکاری سکول مفت میں دے رہے اور لاکھ گنا بہتر،تکلیف اصل یہی ہے! #FraudKaSamaa
8
6
96
Humera Mumtaz Sial retweeted
جھوٹ پھیلانے میں سما نیوز نمبر ون #FraudKaSamaa
8
5
81
Humera Mumtaz Sial retweeted
منفی سوچ پھیلانے میں آپ کو بمشکل ایک سیکنڈ لگتا ہے،لیکن اب لوگ اتنے باشعور اور تعلیم یافتہ ہو چکے ہیں کہ آپ کے کھلے جھوٹ کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔پنجاب میں شعبہ تعلیم دن رات ترقی کر رہا ہے۔بہتر ہوگا کہ پہلے آپ اس کا موازنہ دیگر صوبوں سے کر لیں —اور پھر واپس آئیں۔ #FraudKaSamaa
7
5
100
Humera Mumtaz Sial retweeted
That's the tweet!
پنجاب کے وزیر تعلیم کی توجہ تعلیم کے بجائے تشہیر پر مرکوز ہونے کے الزامات صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے جانے لگے ہیں۔انہیں بنیادی سوالات کے جواب بھی معلوم نہیں، پنجاب کے اسکولوں کی نجکاری سے متعلق ان کے متنازع بیانات بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ رانا سکندر حیات کی جانب سے اساتذہ پر چوری کے الزامات لگانے کے بیانات بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ #SamaaTV
22
1
27
340